Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سیاستدان مزاکرات ہی کرتا ہے، کوئی بندوق نہیں اٹھا کر رکھتا،عمران خان کو بھی مزاکرات ہی کرنے ہوں گے،مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان کو دھوکا اتنی دفعہ دیا گیا ہے کہ اب وہ اعتبار نہیں کر پا رہے، عمران ریاض
https://twitter.com/x/status/1923061839702704281
جب بھارت پاکستان میں ڈرون بھیج رہا تھا تب ملٹری قیادت کی ایک میٹنگ میں عمران خان کا ذکر ہوا ہے جس میں کہا گیا کہ اگر حالات خراب ہوتے ہیں تو عمران خان کو جیل سے نکالنا پڑ جائے گا عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1923055038022156407