
پی ڈی ایم رہنماؤں کی اہم ملاقات کے بعد ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری کے ہمراہ بیٹھے قہقہہ لگا کر خوش ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس وائرل تصویر پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ کیا روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت بڑھنے کی خوشی منائی جارہی ہے؟
طیب نامی صارف نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ اسٹاک مارکیٹ کریش، ڈالر کی تاریخ ساز اونچی اُڑان شہباز شریف کے قہقہے۔
https://twitter.com/x/status/1549413000930594817
وقار احمد نے کہا معیشت ڈوب رہی ہے روپیہ قدر کھو رہا ہے شہباز شریف نے ڈوبنے اور روپیہ کی قدر کھونے پر پی ڈی ایم کو اپنے گھر پر مدعو کیا جہاں تین جاہلوں نے ایک دوسرے کو دانت دکھائے عوام کی بے بسی پر قہقہے لگائے۔
https://twitter.com/x/status/1549381628807548928
اعجاز نے کہا ملک کو بینک ڈیفالٹ کر دینے کے بعد مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری اور شہباز شریف کا مسرت اور خوشی کا اظہار، قہقہے لگاتے ایک گروپ فوٹو۔
https://twitter.com/x/status/1549651268418797570
نیاز محمد نے لکھا کیا پاکستان کے فضل الرحمان ،اصف زرداری اور شہباز شریف سے بھی نچلی سطح کے کوئی کرسی کے گھٹیا قابض ہوسکتے ہیں جو 19 جولائی 2022 کو بجائے قوم کے لئے کچھ اچھا سوچنے کے قہقہے لگا رہے تھے جبکہ ملک کا خزانہ ڈبکیاں کھارہا تھا۔ ڈالر اوپن مارکیٹ میں 230 کا ،سٹاک مارکیٹ کریش؟
https://twitter.com/x/status/1549631403163357184
ایک صارف نے کہا جس طرح سے سارے پی ڈی ایم والے شہباز شریف کے گھر بیٹھے قہقہے لگا رہے ہیں اور معیشت ڈُوب رہی ہے ایک دن ایسا نہ ہو کہ یہ غریب اور بھُوکے عوام اُن کو انِھیں گھروں سے گھسیٹتے ہُوۓ نکال کر کھمبوں سے لٹکا دیں افلاس سب کُچھ کروا سکتی ہے اور آپ کو بھی عوام لٹکا سکتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1549611239990591488
ثاقب نے کہا پاکستالین کہاوت ہے "جب ملک ڈوب رہا تھا تو شہباز شریف قہقہے لگا رہا تھا"
https://twitter.com/x/status/1549574920300019712
جمال ناصر نے کہا ڈالر کا ریٹ بڑھنے سے سب سے زیادہ فائدہ صرف ان کو ہورہا ہے جن کی دولت باہر کے ملکوں میں پڑی ہے اور سب کو پتہ ہے کس کس کی دولت باہر کے ملکوں میں پڑی ہے اسی لیے نوازشریف شہباز شریف آصف زرداری کے قہقہے تو سمجھ میں ارہے ہیں مگر مولانا صاحب کی قہقہے سمجھ سے بالاتر۔
https://twitter.com/x/status/1549445066988691456
اسما خالد نے کہا یہ کیسی مخلوق ھے۔ انسان کی شکل میں بھیڑیے ھیں سچ۔ا للہ غارت کرے اس امپورٹڈ حکومت کو۔
https://twitter.com/x/status/1549432636569169921
نعیم شوکت نے کہا یار 24 کلومیٹر تک مجھے بھی صدر بنا دو ( فضل الرحمن)
اس بات پر شہباز شریف کا قہقہہ۔
https://twitter.com/x/status/1549429968228302848
نور نے ماضی کی ایک بات یاد کراتے ہوئے کہا یہی شہبازشریف تھا جو زینب کے باپ کے سامنے قہقہے لگا رہا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1548390478357270529
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/shehbaz-dollar-eco.jpg