uturninqlab
Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی جماعت کے سربراہوں کے کنڈکٹ پہ بات ہوسکتی ہے ، چپڑاسیوں کو یہ بات ذہن نشین رکھنی ہو گی عمران رحام کی طلاق کو اپنے لئے شرمندگی کا سبب مت بنائیں اور یہ بھی یاد رکھیں کہ عمران خان اور ریحام کی شادی میں ن لیگ والوں نے کوئی دھاندلی نہیں کی ، عمران نے خود انتہائی غیر ذمہ داری اور غیر مستقل مزاجی کا ثبوت دیا ہے ، پہلے تو اس عمر میں اسے شادی کرنی ہی نہیں چاہیئے تھی کی تھی تو اسے نبھاتا ،یہ کوئی گڈے گڈی کا کھیل نہیں تھا