مطمئن بے غــــــیرت

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی جماعت کے سربراہوں کے کنڈکٹ پہ بات ہوسکتی ہے ، چپڑاسیوں کو یہ بات ذہن نشین رکھنی ہو گی عمران رحام کی طلاق کو اپنے لئے شرمندگی کا سبب مت بنائیں اور یہ بھی یاد رکھیں کہ عمران خان اور ریحام کی شادی میں ن لیگ والوں نے کوئی دھاندلی نہیں کی ، عمران نے خود انتہائی غیر ذمہ داری اور غیر مستقل مزاجی کا ثبوت دیا ہے ، پہلے تو اس عمر میں اسے شادی کرنی ہی نہیں چاہیئے تھی کی تھی تو اسے نبھاتا ،یہ کوئی گڈے گڈی کا کھیل نہیں تھا
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
wese GN.Zia k boot ki ne chaate the koi G@anja meerasi tha.(yapping)


جنرل ضیا کے بوٹ امریکہ کے بنے ہوئے تھے، ان کو چاٹنا عین ثواب کا کام تھا ۔ میاں صاحبان اور ان کے حواریوں کا اصرار

ایسے ہی تو چار سال پہلے ٹی ٹی پی والے طالبان نے مذکرات کے لیے میاں صاحب کو ثالث بنانےاور ضمانت دینے کو نہیں کہا تھا

یہ اس قوم کے لعنتی ہیں، ان کی نحوست کی وجہ سے ملک آج اس حال کو پہنچا، جنرل نے ان کو ڈنڈا نہ دیا ہوتا تو انہوں نے اپنی پروٹیکشن کے لیے پولیس کے بجائے لشکرِ جنگھوی سے بات سیٹ کر لینی تھی
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
شادی کو میڈیا کی زینت بنائی کیوں اس مانی مینٹل نے ، شہباز شریف کا ریکارڈ بھی اس معاملے میں کوئی اچھا نہیں لیکن کم از کم اپنی بیویوں کو میڈیا کی زینت تو نہیں بناتا ... اب جب مانی مینٹل نے اپنی سابقہ زوجہ کو میڈیا کی زینت بنایا تو اسے اب باتیں بھی سنے پڑے گی

بہت سے یوتھیے کہہ رہے ہے یہ اس کا ذاتی مسلہ ہے ، ساتھ میں ریہام خان کے پیچھے ایک دو باتیں بھی سنا دیتے ہے


اور بہت سو نے تو عمران خان کو فیڈر پیتا بچہ بنا دیا کہتے ہے خان صاحب کے ساتھ دھوکہ ہو گیا
 
Last edited:

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
افسوس کہ اس بار عمران کی شادی ختم کروانے اور اس بڑھاپے میں تنہائی کا عذاب سہنے کے لئے اکیلا چھوڑ دینے کا سبب وہ ہی لوگ ہیں جن کو معزز بنانے کے لئے
عمران نے دن رات محنت کی ہے۔ اپنے لیڈر کی خوشی کی خاطر اس کے پیروکار تھوڑی سی قربانی بھی نہیں دے سکے۔
بہر حال عمران کی سیاست سے اختلاف رکھنے کے باوجود اس کی ذاتی زندگی کے اس المناک واقعے کی بہت افسوس ہوا۔
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
پھجو مراثی کا یار کون ہوسکتا ہے ؟ جو اسے گھر بلاتا ہے کھانا کھلاتا ہے ۔۔۔۔ پھر گپ شپ کرتا ہے۔۔۔۔؟؟؟

جیدا موچی بوٹ پالشیا۔۔۔۔

اس دوران اندر سے جیدے بوٹ پالشیئے کی بیوی کی آواز آتی ہے۔۔۔ وے جیدے۔۔۔ پالش مک گئی ہے ۔۔۔۔ لے لی سی؟
جیدا: او پلیئی لوکی ۔ کوئی گل نہی۔۔ میں چٹ چٹ کے زبان نل صاف کر لواں گا۔۔۔ودیا چمکا لواں گا۔۔۔۔۔
وڈا آیا چودھری ۔۔۔ جتی وی ٹٹی ۔ جان دا واں میں انہوں۔ کس طرح بنیا وے اے چودھری۔۔۔۔
پچھوں اے وی کوئی مراثی سی۔۔۔
جیدے موچی کو غصہ آگیا۔۔۔۔

اس دوران اس کے دوست پھجو مراثی نے اجازت چاہی۔۔۔۔چنگا فر کوئی اپنی برادری وچ ای میرے واسطے لب۔۔۔۔
میرا اے کم کرنا ای۔۔۔۔ پھجو مراثی نے تاکید کرتے ہوئے کہا۔۔۔

رب راکھا۔۔۔





گھوڑے! ، بات کچھ بنی نہیں، اگر کہو تو میں شیخ چلی کی یادداشتوں سے ایک قصہ سناؤں؟ مزہ نہ آئے تو پیسے واپس۔۔۔۔۔
 
Last edited:

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
پھجو مراثی کا یار کون ہوسکتا ہے ؟ جو اسے گھر بلاتا ہے کھانا کھلاتا ہے ۔۔۔۔ پھر گپ شپ کرتا ہے۔۔۔۔؟؟؟

جیدا موچی بوٹ پالشیا۔۔۔۔

اس دوران اندر سے جیدے بوٹ پالشیئے کی بیوی کی آواز آتی ہے۔۔۔ وے جیدے۔۔۔ پالش مک گئی ہے ۔۔۔۔ لے لی سی؟
جیدا: او پلیئی لوکی ۔ کوئی گل نہی۔۔ میں چٹ چٹ کے زبان نل صاف کر لواں گا۔۔۔ودیا چمکا لواں گا۔۔۔۔۔
وڈا آیا چودھری ۔۔۔ جتی وی ٹٹی ۔ جان دا واں میں انہوں۔ کس طرح بنیا وے اے چودھری۔۔۔۔
پچھوں اے وی کوئی مراثی سی۔۔۔
جیدے موچی کو غصہ آگیا۔۔۔۔

اس دوران اس کے دوست پھجو مراثی نے اجازت چاہی۔۔۔۔چنگا فر کوئی اپنی برادری وچ ای میرے واسطے لب۔۔۔۔
میرا اے کم کرنا ای۔۔۔۔ پھجو مراثی نے تاکید کرتے ہوئے کہا۔۔۔

رب راکھا۔۔۔


یار آپ ہر دوسرے تیسرے دن بین کیو ں ہو جاتے ہو ؟؟
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

یار آپ ہر دوسرے تیسرے دن بین کیو ں ہو جاتے ہو ؟؟

اس دفعہ تو لائف ٹائم بین کیا تھا۔۔۔۔نامعلوم افراد کے کہنے پر نامعلوم وجہ کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔

آزادی اظہار رائے کو وہ دباتے ہیں
ایک ہم ہیں کہ کہاں بازآتے ہیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پھجو مراثی کا یار کون ہوسکتا ہے ؟ جو اسے گھر بلاتا ہے کھانا کھلاتا ہے ۔۔۔۔ پھر گپ شپ کرتا ہے۔۔۔۔؟؟؟

جیدا موچی بوٹ پالشیا۔۔۔۔

اس دوران اندر سے جیدے بوٹ پالشیئے کی بیوی کی آواز آتی ہے۔۔۔ وے جیدے۔۔۔ پالش مک گئی ہے ۔۔۔۔ لے لی سی؟
جیدا: او پلیئی لوکی ۔ کوئی گل نہی۔۔ میں چٹ چٹ کے زبان نل صاف کر لواں گا۔۔۔ودیا چمکا لواں گا۔۔۔۔۔
وڈا آیاچودھری ۔۔۔ جتی وی ٹٹی ۔ جان دا واں میں انہوں۔ کس طرح بنیا وے اے چودھری۔۔۔۔
پچھوں اے وی کوئی مراثی سی۔۔۔
جیدے موچی کو غصہ آگیا۔۔۔۔

اس دوران اس کے دوست پھجو مراثی نے اجازت چاہی۔۔۔۔چنگا فر کوئی اپنی برادری وچ ای میرے واسطے لب۔۔۔۔
میرا اے کم کرنا ای۔۔۔۔ پھجو مراثی نے تاکید کرتے ہوئے کہا۔۔۔

رب راکھا۔۔۔



lagtha hay yeh wahi mochi hay jis say tum apna NAAL lagwathay ho..... khachar.....:P

images
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Albatta goon league kay kaarkun kay liyay bay*ghirat hone kay saath saath uss par mut*ma*inn hona bhi zaroori hai..
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
یار یہ بڑے دکھ کی بات ہے ،لیکن تحریک انصاف والے چاہتے تو یہی تھے
باقی رہے عارف نظامی صاحب ،اور انکے تازہ انکشافات میں سے ایک بہترین انکشاف

کے ریہم خان ہر دوسرے روز عمران خان کی دھلائی کرتی تھیں
:lol::lol:​
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھی تحریر لیکن گراونڈ رئیلٹی یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں ایسے بے شمار لوگ ہیں اور ان کی یہ حالت کے پیچھے ان کا بیک گراونڈ، جہالت، پرورش،ناخواندگی وغیرہ ہیں۔ ۔ یہ لوگ اسی طرح جیتے ہیں اور اسی طرح مر جاتے ہیں۔ ۔ ان لوگوں کو کارگر بنانے کے لئے بھی ایک پوری جنریشن چاہیئے گی جو ان کی مائنڈ سیٹ کو بدلنے کے لئے محنت کرسکیں۔ ۔ یہ لوگ خود کبھی اٹھ کر کام نہیں کریں گے یہ یہاں وہاں سے مانگ تانگ کر کھا لیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ہمارے معاشرے می جہالت پہلے ہی تھی پھر نوروں اور زرداریوں نے بھی ایک عام آدمی اور انڈر پریولیج کے لئے کچھ نہیں کیا۔

دوسرا ہڈ حراموں کو میڈیا والوں نے خبروں میں سنسنیاں ڈال کر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے، ایسی حالت میں ان کو کام دھندہ، گھر بچے بیوی پالنے کا کوئی ہوش نہیں بس چارپائیاں توڑتے رہتے ہیں اوراپنے جیسے لوگوں کو جمع کرکے اپنی مخالف پارٹیوں کو گالیاں دیتے رہتے ہیں۔ اس میں صرف مطمئن پٹواری ہی نہیں پی ٹی آئی اور پی پی پی اور دوسری پارٹیوں کے لوگ بھی شامل ہیں۔ آپ دیکھیں گے ایک کام کرنے والا آدمی چاہے کسی بھی پارٹی کا ہو اس کے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہوتا کہ ہر چھوٹی بری خبروں پر نظر رکھے اور سیاست میں حصہ لے۔ لہذا تبدیلی صرف پی ٹی آئی کے آجانے سے نہیں آئے گی۔ جب ہمارا ہر خاص و عام اٹھ کر کام کرنے لگے گا، ہر بچہ پڑھنے لگے گا اور خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش کرے گا تب ہی تبدیلی آسکے گی۔۔

 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)

اس دفعہ تو لائف ٹائم بین کیا تھا۔۔۔۔نامعلوم افراد کے کہنے پر نامعلوم وجہ کی وجہ سے ۔۔۔۔۔۔

آزادی اظہار رائے کو وہ دباتے ہیں
ایک ہم ہیں کہ کہاں بازآتے ہیں

لائیف ٹایم بین تھا تو اتنی جلدی کیسے رہا ہوگئے ہو ؟؟؟
 

iftikharalam

Minister (2k+ posts)
افسوس کہ اس بار عمران کی شادی ختم کروانے اور اس بڑھاپے میں تنہائی کا عذاب سہنے کے لئے اکیلا چھوڑ دینے کا سبب وہ ہی لوگ ہیں جن کو معزز بنانے کے لئے
عمران نے دن رات محنت کی ہے۔ اپنے لیڈر کی خوشی کی خاطر اس کے پیروکار تھوڑی سی قربانی بھی نہیں دے سکے۔
بہر حال عمران کی سیاست سے اختلاف رکھنے کے باوجود اس کی ذاتی زندگی کے اس المناک واقعے کی بہت افسوس ہوا۔

Qasur main pujnabion keh bachai bachion ki nangi videos Police ki sarparsati main banani per bhi kash itna afsos hota tu kabhi us party ko support na kertai jis nai Punjab police ko khanin ka naa chora..

Apna afsos theek jaga per karo, itna afsos tu Imran aur reham ko nahin hoga jitna tum ko ho raha haiii... Alamnak ? agar talaaq alamnak hoti hai tu under age punjabi bachiyon ki rape ki videos banna kia hota hai? agar woh bhi alamnak hota hai tu kia talaq aur bachon ka rape tumahari liyai aik hi category main hain!


Tanhai ka Azzab? Aur urdu lughat main sai lai aao kuch! Kion kia teesri shadi kernai per pabandi laga di nooron nai?
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
.بس ابھی دیکھتے جایو ،ریہم خان پہلے تو دھلائی کرتی تھیں اب فل چھتر پروگرام ترتیب دیا جائے گا
یہ کوئی انگریز خاتون نہیں جو اتنی آسانی سے پیچھا چھوڑ دے گی
پتا نہیں مانی منٹل کو اس عمر میں کیا سوجی تھی ،اچھی خاصی سیاست چل رہی تھی کہ نیا پاکستان بناتے بناتے نیا گھر بنا ڈالا