مطمئن بے غــــــیرت

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی! اگر شعر برا لگ گیا ہے تو واپس لے لیتا ہوں:)، آپ تو مذاق کو دل پر لے گئے۔ آپ کو کہاں سے محسوس ہوا کہ میں آپ کے لُچ کا برا منا گیا ہوں۔ میں نے پہلے ہی کہا ہے ، میں نے آپ کے لُچ کو کبھی سیریس نہیں لیا، برا ماننا تو بہت دور کی بات ہے۔

سمیع بھائی

میرا اشارہ اپنے پہلے لچ تلنے والے پوسٹر پر آپکے ردعمل کی طرف تھا

آپ نے واقعی اسے سیریس لے لیا تھا

مجھے یاد ہی نہیں رہا تھا کہ یہ تھریڈ میرے بھائی کا ہے ورنہ لچ تلنے کی گستاخی نہ کرتا

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی! آپ کی مجبوری ہے، آپ اپنی مرضی کے مطابق اس کی تشریح کرسکتے ہیں، لیکن اس اصطلاح کا جو مطلب ہے وہی رہے گا۔ یہ ایک شہرہ آفاق اصطلاح بن چکی ہے۔

سمیع بھائی

کیا آپکی تشریح کا مطلب یہ سمجھا جائے کہ نچلے طبقے کے لوگ ہی بے غیرت مطمئین ہوتے ہیں جبکہ اونچے طبقے کے حرام خور اور لوٹ مار کرنے والے مطمئین غیرت مند ہوتے ہیں؟

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

میرا اشارہ اپنے پہلے لچ تلنے والے پوسٹر پر آپکے ردعمل کی طرف تھا

آپ نے واقعی اسے سیریس لے لیا تھا

مجھے یاد ہی نہیں رہا تھا کہ یہ تھریڈ میرے بھائی کا ہے ورنہ لچ تلنے کی گستاخی نہ کرتا

:)

باواجی! میرا تھریڈ تو ہر وقت آپ کے لُچ کےلئے حاضرِ خدمت ہے، اور میرا ردِ عمل ابھی بھی وہیں موجود ہے، اس کو دوبارہ پڑھیں، آپ کی غلط فہمی دور ہوجائے گی۔
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

کیا آپکی تشریح کا مطلب یہ سمجھا جائے کہ نچلے طبقے کے لوگ ہی بے غیرت مطمئین ہوتے ہیں جبکہ اونچے طبقے کے حرام خور اور لوٹ مار کرنے والے مطمئین غیرت مند ہوتے ہیں؟

باواجی، اس آفاقی اصطلاح کے دائرہ کار میں ہر وہ شخص آتا ہے جو اپنی خستہ حالی / زبوں حالی کو جائز طریقے سے بدلنے کا موقع ملنے کے باوجود اسی حالت پر مطمئن رہتا ہے۔
 
Last edited: