مطمئن بے غــــــیرت

asif65

MPA (400+ posts)

آصف بھائی! میری کم علمی کہ میں ابھی تک اس معزز گروپ سے نا آشنا ہوں، کچھ روشنی ڈالیں تو پتا چلے۔

سمیع بھائی ۔

حیرت ہے ساری دنیا جانتی ہے صرف اپ کو اس معزز گروپ کا علم نہیں ؟

معلعومات حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔۔۔

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

آصف بھائی! میرے علم میں اضافہ کرنے کا شکریہ۔
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

باواجی! آپ تو دل پر لے گئے، یہ شغل میلا ہے اس کو انجوائے کریں۔

sami ap in ki bat py hans rahy hain,,,,jab k inen ider aise nain kehna chahiey tha,,,ap ki tehreer py koi comment kerty na k yun keh dea,,,,,ye tu her waqt PTI walon ki terf sy tappy rehty hain,,
:P

Bxw8Rg5CEAA7v_w.jpg:large

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
sami ap in ki bat py hans rahy hain,,,,jab k inen ider aise nain kehna chahiey tha,,,ap ki tehreer py koi comment kerty na k yun keh dea,,,,,ye tu her waqt PTI walon ki terf sy tappy rehty hain,,
:P

شہزادی صاحبہ، اگر آپ کی تحریر آپ کے سیاسی مخالف کو مجبور کردے کہ وہ آپ کا دوست ہوتے ہوئے بھی غصے کا اظہار کرنے سے باز نہ رہ سکے تو اس کا مطلب آپ کی تحریر نے بالکل صحیح جگہ ہٹ کیا ہے۔ جب کوئی سیاسی مخالف میرے تھریڈ پر آکر غصہ کا اظہار کرے یا گالم گلوچ کرے تو یقین مانئے مجھے بالکل برا نہیں لگتا، بلکہ مجھے اطمینان محسوس ہوتا ہے کہ میری محنت بے کار نہیں گئی۔ اگر کوئی آپ کی تحریر پر ری ایکٹ ہی نہ کرے تو کیا فائدہ ایسی تحریر کا۔ مزید برآں میری کوشش ہوتی ہے کہ میں تھریڈ پوسٹ کرکے اس پر خود کمنٹ نہ کروں اور اس کو ممبرز کے رحم و کرم پر چھوڑ دوں ، ہر کوئی اپنی اپنی رائے دے اور چلا جائے، کوئی پسند کرے یا گالی دے، لیکن بعض اوقات مجبوراً مجھے بھی تھریڈ میں جواب دینا پڑتا ہے، جیسا کہ اس تھریڈ پر ہوا۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
[/center]

مطلب آپ کو یقین ہے نواز صاحب کا مطلب بھی وہی ہے جو انہوں نے کہا ؟؟ ایسے ڈرامے تو پہلے بھی کرتے رہتے ہیں لیکن پھر خواجہ آصف جیسے دربانی جب اسمبلی کو مچھلی منڈی بنا دیتے ہیں ، انہیں شاباش بھی دیتے ہیں

آپ تو ماشا اللہ کافی پرانے ممبر ہیں ، اس کیچڑ خانے میں کپڑوں کو بے داغ رکھنا تو ولی اللہ کی نشانی ہے ، تاھم ھر اچھی بات کی پزیرائ کرنا بھی نیکی کی علامت ہے ، دلوں کا حال تو بحرحال اللہ ہی جانتا ہے ۔نیت پہ شک کرکے غلاظت گھولنا کہاں کا ادب ہے ؟

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

آپ تو ماشا اللہ کافی پرانے ممبر ہیں ، اس کیچڑ خانے میں کپڑوں کو بے داغ رکھنا تو ولی اللہ کی نشانی ہے ، تاھم ھر اچھی بات کی پزیرائ کرنا بھی نیکی کی علامت ہے ، دلوں کا حال تو بحرحال اللہ ہی جانتا ہے ۔نیت پہ شک کرکے غلاظت گھولنا کہاں کا ادب ہے ؟

ہر شخص کی ایک کریڈیبلیٹی ہوتی ہے ، اب زرداری کہے میں اب سدھر گیا ہوں مجھے ووٹ دو ، آپ دیں گے ؟؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ہر شخص کی ایک کریڈیبلیٹی ہوتی ہے ، اب زرداری کہے میں اب سدھر گیا ہوں مجھے ووٹ دو ، آپ دیں گے ؟؟

جناب آپ ووٹ نہ دیں ، بے شک نہ دیں ۔لیکن مفروضے پہ خس کا پہاڑ تو نہ بناۂیں ۔ برے کو برائ کی ترغیب ، اچھائ کی نیت کو جنم دینے سے پہلے ہی مار دیتی ہے ۔

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
How many official wives are of Shahbaz Shareef?
شادی کو میڈیا کی زینت بنائی کیوں اس مانی مینٹل نے ، شہباز شریف کا ریکارڈ بھی اس معاملے میں کوئی اچھا نہیں لیکن کم از کم اپنی بیویوں کو میڈیا کی زینت تو نہیں بناتا ... اب جب مانی مینٹل نے اپنی سابقہ زوجہ کو میڈیا کی زینت بنایا تو اسے اب باتیں بھی سنے پڑے گی

بہت سے یوتھیے کہہ رہے ہے یہ اس کا ذاتی مسلہ ہے ، ساتھ میں ریہام خان کے پیچھے ایک دو باتیں بھی سنا دیتے ہے

اور بہت سو نے تو عمران خان کو فیڈر پیتا بچہ بنا دیا کہتے ہے خان صاحب کے ساتھ دھوکہ ہو گیا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

جناب آپ ووٹ نہ دیں ، بے شک نہ دیں ۔لیکن مفروضے پہ خس کا پہاڑ تو نہ بناۂیں ۔ برے کو برائ کی ترغیب ، اچھائ کی نیت کو جنم دینے سے پہلے ہی مار دیتی ہے ۔

یہ میں نے آپ سے پوچھا ہے کہ آپ ووٹ دیں گے یا نہیں اور نہیں دیں گے تو کیوں نہیں دیں گے ؟؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry Yaar ghoray...meree last post ko ignore karna....

zara c tehkeek kay baad mujay patha chala k tumay Nawaz shareef say lagao q hay....

in fact woh lohar hay.

....aur har ghoray ko lohar ki zaroorath parthee hay
,

reason Naal badal wanay k leyeh....

q k mochi ka hathora chota hotha hay es leyeh woh ghoray ki naal nahi badal saktha

tera kaam lohar k hatoray say hi hotha hay,,,,aur woh bhi achi khasi tukai karnay k baad ,,,
:lol:

Z
images
images

پھجو مراثی کا یار کون ہوسکتا ہے ؟ جو اسے گھر بلاتا ہے کھانا کھلاتا ہے ۔۔۔۔ پھر گپ شپ کرتا ہے۔۔۔۔؟؟؟

جیدا موچی بوٹ پالشیا۔۔۔۔

اس دوران اندر سے جیدے بوٹ پالشیئے کی بیوی کی آواز آتی ہے۔۔۔ وے جیدے۔۔۔ پالش مک گئی ہے ۔۔۔۔ لے لی سی؟
جیدا: او پلیئی لوکی ۔ کوئی گل نہی۔۔ میں چٹ چٹ کے زبان نل صاف کر لواں گا۔۔۔ودیا چمکا لواں گا۔۔۔۔۔
وڈا آیا چودھری ۔۔۔ جتی وی ٹٹی ۔ جان دا واں میں انہوں۔ کس طرح بنیا وے اے چودھری۔۔۔۔
پچھوں اے وی کوئی مراثی سی۔۔۔
جیدے موچی کو غصہ آگیا۔۔۔۔

اس دوران اس کے دوست پھجو مراثی نے اجازت چاہی۔۔۔۔چنگا فر کوئی اپنی برادری وچ ای میرے واسطے لب۔۔۔۔
میرا اے کم کرنا ای۔۔۔۔ پھجو مراثی نے تاکید کرتے ہوئے کہا۔۔۔

رب راکھا۔۔۔

Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
شہزادی صاحبہ، اگر آپ کی تحریر آپ کے سیاسی مخالف کو مجبور کردے کہ وہ آپ کا دوست ہوتے ہوئے بھی غصے کا اظہار کرنے سے باز نہ رہ سکے تو اس کا مطلب آپ کی تحریر نے بالکل صحیح جگہ ہٹ کیا ہے۔ جب کوئی سیاسی مخالف میرے تھریڈ پر آکر غصہ کا اظہار کرے یا گالم گلوچ کرے تو یقین مانئے مجھے بالکل برا نہیں لگتا، بلکہ مجھے اطمینان محسوس ہوتا ہے کہ میری محنت بے کار نہیں گئی۔ اگر کوئی آپ کی تحریر پر ری ایکٹ ہی نہ کرے تو کیا فائدہ ایسی تحریر کا۔ مزید برآں میری کوشش ہوتی ہے کہ میں تھریڈ پوسٹ کرکے اس پر خود کمنٹ نہ کروں اور اس کو ممبرز کے رحم و کرم پر چھوڑ دوں ، ہر کوئی اپنی اپنی رائے دے اور چلا جائے، کوئی پسند کرے یا گالی دے، لیکن بعض اوقات مجبوراً مجھے بھی تھریڈ میں جواب دینا پڑتا ہے، جیسا کہ اس تھریڈ پر ہوا۔

سمیع بھائی

پہلی بات تو یہ ہے کہ آپکی تحریر پڑھنے کا میں ابھی تک بھی شرف حاصل کرنے سے محروم ہوں اور آپکی طرح میں نے بھی آپکو تھینکس بغیر پڑھے ہی دیا ہے. آپکا یہ کہنا کہ "اگر آپ کی تحریر آپ کے سیاسی مخالف کو مجبور کردے کہ وہ آپ کا دوست ہوتے ہوئے بھی غصے کا اظہار کرنے سے باز نہ رہ سکے تو اس کا مطلب آپ کی تحریر نے بالکل صحیح جگہ ہٹ کیا ہے" کم از کم میرے اوپر اپلائی نہیں ہوتا ہے

دوسری بات یہ ہے کہ لچ تلنا غصے کا اظہار نہیں ہوتا ہے. یہ ایک ایسی انٹرٹینمنٹ ہے جو دوسروں کو غصے کا اظہار کرنے پر مجبور کر دیتی ہے

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی!، مفلوک الحال لوگوں کو بطور تمثیل اس لئے استعمال کرتا ہوں کہ ان کو اپنی حالتِ زار بدلنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے، لیکن ان کی اکثریت (سبھی نہیں) اپنی اسی دگرگوں حالت پر مطمئن ہوکر بار بار اسی عطار کے لونڈے کے در پر سجدہ ریز ہوتے ہیں ، جو ان کی بیماری کا اصل سبب ہوتا ہے، متمول حضرات کو تو یہی نظام سوٹ کرتا ہے، وہ بھلا اس نظام کے خلاف کیوں جائیں گے، اس نظام کے خلاف تو ان کو جانا چاہئے جن کی حالت کا سبب یہ نظام ہے، ان امراء اور نام نہاد اشرافیہ کو آپ حرامخور، ڈکیت، لوٹ مار گینگ یا جو مرضی کہہ لیں، مطمئن بے غیرت نہیں کہہ سکتے، کیونکہ ان کی حالت واقعی اس قابل ہوتی ہے کہ اس پر کوئی بھی مطمئن رہ سکتا ہے۔

ایک بات کا اضافہ کروں، یہی مفلوک الحال طبقہ اس ڈکیت گینگ کی کرسی کے چار پایوں کا کردار ادا کرتا ہے، اگر یہ ان کی حمایت چھوڑ دیں تو ان کی کرسی دھڑام سے گر پڑے۔

سمیع بھائی جی

کیا منطق دی ہے کہ جو مطمئین ہے وہ بے غیرت نہیں ہے حالانکہ آپکے تھریڈ کا ٹاپک ہی "مطمئین بے غیرت" ہے. آپ اپنے ہی ٹاپک سے ہٹ گئے ہیں

چھوٹے طبقے کے غیر مطمئین لوگوں کا بے غیرت ہونا انکی کسی مجبوری کو ظاہر کرتا ہے. اصل بے غیرت یہی خان، چوہرری، ترین، قریشی ، لغاری وغیرہ انتہائی مطمئین لوگ ہی ہوتے ہیں جو حرامخوری، ڈکیتی اور لوٹ مار کرتے ہیں

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

پہلی بات تو یہ ہے کہ آپکی تحریر پڑھنے کا میں ابھی تک بھی شرف حاصل کرنے سے محروم ہوں اور آپکی طرح میں نے بھی آپکو تھینکس بغیر پڑھے ہی دیا ہے. آپکا یہ کہنا کہ "اگر آپ کی تحریر آپ کے سیاسی مخالف کو مجبور کردے کہ وہ آپ کا دوست ہوتے ہوئے بھی غصے کا اظہار کرنے سے باز نہ رہ سکے تو اس کا مطلب آپ کی تحریر نے بالکل صحیح جگہ ہٹ کیا ہے" کم از کم میرے اوپر اپلائی نہیں ہوتا ہے

دوسری بات یہ ہے کہ لچ تلنا غصے کا اظہار نہیں ہوتا ہے. یہ ایک ایسی انٹرٹینمنٹ ہے جو دوسروں کو غصے کا اظہار کرنے پر مجبور کر دیتی ہے

:)

باواجی! آپ ڈیفینسو نہ ہوں، اگر آپ نے تحریر پڑھے بغیر ہی صرف تھریڈز میں موجود کمنٹس پڑھ کر ہی اپنے غصے کا اظہار کردیا (یا بقول آپ کے لُچ تل دیا ) تو ہمارا مقصد تو پھر بھی پورا ہوگیا:)۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی! آپ ڈیفینسو نہ ہوں، اگر آپ نے تحریر پڑھے بغیر ہی صرف تھریڈز میں موجود کمنٹس پڑھ کر ہی اپنے غصے کا اظہار کردیا (یا بقول آپ کے لُچ تل دیا ) تو ہمارا مقصد تو پھر بھی پورا ہوگیا:)۔

سمیع بھائی

وہ کیا کہتے ہیں کہ

دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

:):)

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی جی

کیا منطق دی ہے کہ جو مطمئین ہے وہ بے غیرت نہیں ہے حالانکہ آپکے تھریڈ کا ٹاپک ہی "مطمئین بے غیرت" ہے. آپ اپنے ہی ٹاپک سے ہٹ گئے ہیں

چھوٹے طبقے کے غیر مطمئین لوگوں کا بے غیرت ہونا انکی کسی مجبوری کو ظاہر کرتا ہے. اصل بے غیرت یہی خان، چوہرری، ترین، قریشی ، لغاری وغیرہ انتہائی مطمئین لوگ ہی ہوتے ہیں جو حرامخوری، ڈکیتی اور لوٹ مار کرتے ہیں

باواجی! آپ شاید مطمئن بے غیرت کی شاہکار اصطلاح کا صحیح مطلب نہیں جانتے۔ اس کو آسان مثال سے سمجھاتا ہوں۔ فرض کریں آپ کے علاقے میں دو اشخاص رہتے ہیں، ایک امیر اور ایک غریب۔ امیر شخص کے پاس زندگی کی ہر سہولت ہے، غریب شخص اس امیر کی چاکری کرتا ہے، لیکن پھر بھی دو وقت کی روٹی کو ترستا ہے، غریب کو بہت بار موقع ملتا ہے کہ وہ اس امیر کی چاکری سے نجات حاصل کرلے اور اپنی حالت سدھار لے،لیکن وہ نہیں سدھارتا اور اپنی اسی غربت پر مطمئن رہتا ہے، اس کو کہتے ہیں، مطمئن بے غیرت۔ یعنی جس شخص کے پاس مطمئن ہونے کی کوئی وجہ نہ ہو اور وہ پھر بھی مطمئن ہو۔ جیسا کہ جو لوگ شریف برادران کی پولیس کے چھتر کھاتے ہوں، ان کے پٹواریوں کے ہاتھوں اپنی زمینیں ، اپنے گھر گنوا بیٹھتے ہوں، ہسپتالوں میں آلات و ادویات نہ ہونے کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہو اور پھر بھی نعرہ لگائیں، "دیکھو، دیکھو، کون آیا، شیر آیا، شیر آیا"،ایسے لوگوں کو آپ کیا کہیں گے؟
 
ٹھیک ہے سمیع بھائی

میں نے تو جو آپکے ٹاپک کا سادہ مطلب تھا، وہی بتایا تھا

آپکی اپنی منطق ہے اور آپکی منطق کے مطابق کھیر ٹیڑھی ہے

:)

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

وہ کیا کہتے ہیں کہ

دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

:):)

گر جواب نہ آئے تو کہہ دو کہ سوال اچھا ہے
آئی سی یو میں لیٹے ہو اور کہتے ہو کہ حال اچھا ہے

:):)

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

ٹھیک ہے سمیع بھائی

میں نے تو جو آپکے ٹاپک کا سادہ مطلب تھا، وہی بتایا تھا

آپکی اپنی منطق ہے اور آپکی منطق کے مطابق کھیر ٹیڑھی ہے

:)

باواجی! آپ کی مجبوری ہے، آپ اپنی مرضی کے مطابق اس کی تشریح کرسکتے ہیں، لیکن اس اصطلاح کا جو مطلب ہے وہی رہے گا۔ یہ ایک شہرہ آفاق اصطلاح بن چکی ہے۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

گر جواب نہ آئے تو کہہ دو کہ سوال اچھا ہے
آئی سی یو میں لیٹے ہو اور کہتے ہو کہ حال اچھا ہے

:):)

سمیع بھائی

لچ تلنے کو دل پر نہ لیا کریں, اسے انجوائے کیا کریں

پیپسی برگروں سے تو برداشت کرنے کی توقع نہیں رکھتا ہوں، آپ تھوڑا برداشت کر لیا کریں

بہت بہت شکریہ

:)
:):)

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

لچ تلنے کو دل پر نہ لیا کریں, اسے انجوائے کیا کریں

پیپسی برگروں سے تو برداشت کرنے کی توقع نہیں رکھتا ہوں، آپ تھوڑا برداشت کر لیا کریں

بہت بہت شکریہ

:)
:):)

باواجی! اگر شعر برا لگ گیا ہے تو واپس لے لیتا ہوں:)، آپ تو مذاق کو دل پر لے گئے۔ آپ کو کہاں سے محسوس ہوا کہ میں آپ کے لُچ کا برا منا گیا ہوں۔ میں نے پہلے ہی کہا ہے ، میں نے آپ کے لُچ کو کبھی سیریس نہیں لیا، برا ماننا تو بہت دور کی بات ہے۔