مطمئن بے غــــــیرت

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
10-30-2015_65194_1.gif

Iss ka matlab hai.. kay khulli chooth di gayee hai tabsara karne kay liyay.. abhi dekh lena next 2 3 days kay talk shows main...

tabsara aiasay ho ga... "saari bakwas karne kay baad.. bolay ga.. meri qayadat ne mana kya hai iss par baat karne say.. "
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
بہت خوب تحریر ہے . یہاں کچھ ایسے بھی دانشور ہیں جو صرف چرب زبانی اور چولوں کو ہی اردو ادب اور خود کو بقراط سمجھتے ہیں. حالانکہ ان کی لمبی لمبی پوسٹوں کا نا کوئی سر ہوتا ہے ناپیر اور نا ہی کوئی مقصد.... آپ نے ان مطمئن بے غیرتوں کا سہی پوسٹ مارٹم کیا ہے. خیر پٹواری کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ وہ مطمئن ہیں.... قیمے کا ایک نان کھا کر سیر و شکر ہو جاتے ہیں.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پھجو مراثی کا یار کون ہوسکتا ہے ؟ جو اسے گھر بلاتا ہے کھانا کھلاتا ہے ۔۔۔۔ پھر گپ شپ کرتا ہے۔۔۔۔؟؟؟

جیدا موچی بوٹ پالشیا۔۔۔۔

اس دوران اندر سے جیدے بوٹ پالشیئے کی بیوی کی آواز آتی ہے۔۔۔ وے جیدے۔۔۔ پالش مک گئی ہے ۔۔۔۔ لے لی سی؟
جیدا: او پلیئی لوکی ۔ کوئی گل نہی۔۔ میں چٹ چٹ کے زبان نل صاف کر لواں گا۔۔۔ودیا چمکا لواں گا۔۔۔۔۔
وڈا آیا چودھری ۔۔۔ جتی وی ٹٹی ۔ جان دا واں میں انہوں۔ کس طرح بنیا وے اے چودھری۔۔۔۔
پچھوں اے وی کوئی مراثی سی۔۔۔
جیدے موچی کو غصہ آگیا۔۔۔۔

اس دوران اس کے دوست پھجو مراثی نے اجازت چاہی۔۔۔۔چنگا فر کوئی اپنی برادری وچ ای میرے واسطے لب۔۔۔۔
میرا اے کم کرنا ای۔۔۔۔ پھجو مراثی نے تاکید کرتے ہوئے کہا۔۔۔

رب راکھا۔۔۔
تے پچھوں اچانک اک گھوڑا نما پٹواری نمودار ہویا
کہن لگا میرے نال رائونڈ چل تینوں جنرل ضیاء دی روحانی نسل دکھاواں
بوٹ پالش دیاں نسل در نسل چل دیاں برکتاں دکھاواں

واہ جی واہ جنرل ضیاء پاکستان نوں کی تحفہ دے گیاں
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہم تو ڈوبے تم کو بھی لیں ڈوبیں گے ۔۔۔۔۔یعنی اپنا وقت تو برباد کیا ہے ۔۔۔اپ سب کا بھی
کریں گے ۔۔۔میرا مشورہ ہے پہلے پرائمری سکول پاس کر لیں ۔۔۔پھر اپکی کہانیاں سنا کریں
گے ۔۔۔

سلیم صاحب ...سمیع نے یہ تحریر کسی ادبی ویب سائٹ پر نہیں لکھی ..اس لئے اس کا مقابلہ کسی ادبی شاہکار سے نہ کریں ....یہ تو ان کا کتھارسس ہے ..ہوتے رہنا چاہئے ....
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے یار آپ لوگ دنیا جہان کی اخلاقیات ن لیگ اور نام نہاد دانشوروں سے کیوں ایکسپیکٹ کرتے ہوں ، مریم نواز کے نکاح کے باوجود اسے بھاگنے والی لڑکی کہا جاتا ہے ، بے نظیر ، بلاول اور بختاور کے بارے میں کیا غلیظ الفاظ استعمال نہیں کرتے ... لہذا اس طرح کے مطمئن بغیرت ہر جگہ پائے جاتے ہے ..

یہ صرف ن لیگ کا مسلہ نہیں ، کنٹینر پر کھڑے ہو کر عمران خان نے مریم نواز کے بارے میں کیا کہا ؟ عاصمہ جہانگیر کے بارے میں کیا ہے ...یہ چوہان جو دن رات میڈیا پر آکر لوگوں کی ماں بہن ایک کرتا ہے ...اب جب خود پے آگئی ہے تو دوسرے مطمئن بے غیرت ہو گئے ؟

لہذا بات تلخ لیکن حقائق پر مبنی ہے ، پاکستان کی سیاست میں ہر طرف مطمئن بے غیرت ٹولہ بکھرا ہوا ہے لیکن کسی اور پارٹی کی ایسے خبر بنے گی تو اس کو بھی ایسے اچھالا جائے گا

یہ سلسلہ بہت پرانا ہے ..تحریک کے عروج سے پہلے کا ..اس لئے سارا دوش انصافیوں کو نہیں دیا جا سکتا ... آپ ایک کا نظر انداز کرتے ہیں .اور دوسرے پر اعتراض کرتے ہیں ..انصاف کی بات یہ ہے کہ یہاں سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ..نہ انصافی رکتے .نہ لیگی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سیاسی جماعت کے سربراہوں کے کنڈکٹ پہ بات ہوسکتی ہے ، چپڑاسیوں کو یہ بات ذہن نشین رکھنی ہو گی عمران رحام کی طلاق کو اپنے لئے شرمندگی کا سبب مت بنائیں اور یہ بھی یاد رکھیں کہ عمران خان اور ریحام کی شادی میں ن لیگ والوں نے کوئی دھاندلی نہیں کی ، عمران نے خود انتہائی غیر ذمہ داری اور غیر مستقل مزاجی کا ثبوت دیا ہے ، پہلے تو اس عمر میں اسے شادی کرنی ہی نہیں چاہیئے تھی کی تھی تو اسے نبھاتا ،یہ کوئی گڈے گڈی کا کھیل نہیں تھا

وہ اکیلے کیسے نبھاتا ...ہم تو شروع سے کہہ رہے تھے .رحام کے ارادے ہی کوئی اور تھے ..گھر بسانا نہیں .سیاست کرنا تھی ..وہ بھی پکی پکائی کھا کے ..کھانے کو نہ ملی تو جھگڑ کر چل دیں ...ویسے یہ عمران کے لئے اچھا ہی ہوا ہے میرے حساب سے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
شادی کو میڈیا کی زینت بنائی کیوں اس مانی مینٹل نے ، شہباز شریف کا ریکارڈ بھی اس معاملے میں کوئی اچھا نہیں لیکن کم از کم اپنی بیویوں کو میڈیا کی زینت تو نہیں بناتا ... اب جب مانی مینٹل نے اپنی سابقہ زوجہ کو میڈیا کی زینت بنایا تو اسے اب باتیں بھی سنے پڑے گی

بہت سے یوتھیے کہہ رہے ہے یہ اس کا ذاتی مسلہ ہے ، ساتھ میں ریہام خان کے پیچھے ایک دو باتیں بھی سنا دیتے ہے


اور بہت سو نے تو عمران خان کو فیڈر پیتا بچہ بنا دیا کہتے ہے خان صاحب کے ساتھ دھوکہ ہو گیا

مرد جتنا بھی عقلمند ہو ...چلتر عورت کے آگے ہار جاتا ہے .


(bigsmile)

ایک بات اور میڈیا کی زینت بھی رحام نے ہی بنائی تھی ..عارف نظامی کے کان میں پھونک کر ..دونوں دفعہ .عمران نے تو بہت چاہا کہ گھر کی بات گھر میں رہے ..لیکن آخر میں مجبور ہو گیا .بات پبلک کرنے کو
 
Last edited:

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)

بس ہوا نکل گئی تیری۔۔۔۔
ڈر گیا باواجی سے ؟
:lol:
ساتھ میں جی بھی لگا دیا تونے
یہی کافی ہے بذدل بےغیرت ہونے کو


تجھے بے غیرت ہی کہا تھا۔ ۔۔ ۔ ابھی تیرے بوٹ پالش کرنے پر کچھ نہی کہا۔۔۔



phir abbu se badtameezi ..
waldiyaat gaaliaan de ker nahi badal skti .. abhi waqt hai maan jao
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

باواجی! آپ تو دل پر لے گئے، یہ شغل میلا ہے اس کو انجوائے کریں۔



سمیع بھائی



میں لچ لٹنے کو یقینا انجوائے کرتا ہوں


کسی آرٹیکل کو دل پر لینے کیلیے اسے پڑھنا ضروری ہوتا ہے اور مجھ سے قسم لے لیں کہ ابھی تک اسے پڑھنے کا شرف حاصل نہیں کر سکا ہوں

جلدی میں لچ تل کر نکلنے لگا تھا تو فورا ذہن میں خیال آیا کہ لچ تلنے کا موقع فراہم کرنے پر اپنے بھائی کا شکریہ ادا نہ کرنا غیر اخلاقی حرکت ہے

آپکو تھینکس دیا تو دوسرے دوستوں کو بھی لائیک دینا پڑا


کہیں آپ میرے لچ تلنے کا برا تو نہیں مان گئے ہیں؟

:lol:



 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

منجانب
مطمئن بیغیرت
:lol::lol:[hilar][hilar][hilar]​



بہت اچھا نام ہے جی


ویسے آپکا یہ نام پیدائشی ہے یا یہ اعزاز آپکو محلے والوں نے بخشا ہے؟


:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:


آپکی طرح ہی پرانے زمانے میں ایک نشئی بابا جی ہوا کرتے تھے جسے وزیر اعظم بننے کا بہت شوق تھا. بابا جی کا تعلق میانوالی سے تھا. بابا جی کا پیدائشی نام چول خان نیازی تھا لیکن میانوالی کے لوگ بابا جی کو پھدو کے نام سے پہچانا کرتے تھے. میانوالی میں جب بھی بابا جی کوئی بونگی مارتے تھے تو سب لوگ اسے کہتے تھے کہ


پھدو ای اوئے - پھدو ای اوئے


بابا جی نے میانوالی والوں کے "حسن سلوک" سے تنگ آ کر میانوالی چھوڑ کر بنی گالہ آ کر آباد ہو گئے. ایک دن بابا جی نے ایک ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں اس نے اتنی بڑی بونگی ماری کہ انکر پرسن بھی کہہ اٹھا کہ


پھدو ای اوئے - پھدو ای اوئے


بابا جی نے غصے میں مائیک اتار کر پھینکا اور ریکارڈنگ رکوا دی گئی. انکر پرسن نے معزرت کرتے ہوئے کہا کہ بابا جی، دراصل آپ نے بونگی ہی اتنی بڑی ماری تھی کہ میرے منہ سے یہ بے ساختہ پھدو نکل گیا. بابا جی بولے کہ چلیں کوئی بات نہیں، یہ کونسا مجھے پہلی بار کسی نے کہا ہے کہ تم نے بونگی ماری ہے لیکن مجھے سچ سچ بتاو کہ تمہیں میرا یہ پھدو نام کس نے بتایا ہے؟ انکر پریس زیر لب مسکراتے ہوئے بولا بابا جی


جیڑا میانوالی وچ پھدو - او بنی گالہ وچ بھی پھدو

:lol:
:lol::lol:


 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)


سمیع بھائی


میں لچ لٹنے کو یقینا انجوائے کرتا ہوں


کسی آرٹیکل کو دل پر لینے کیلیے اسے پڑھنا ضروری ہوتا ہے اور مجھ سے قسم لے لیں کہ ابھی تک اسے پڑھنے کا شرف حاصل نہیں کر


جلدی میں لچ تل کر نکلنے لگا تھا تو فورا ذہن میں خیال آیا کہ لچ تلنے کا موقع فراہم کرنے پر اپنے بھائی کا شکریہ ادا نہ کرنا غیر اخلاقی حرکت ہے

آپکو تھینکس دیا تو دوسرے دوستوں کو بھی لائیک دینا پڑا


کہیں آپ میرے لچ تلنے کا برا تو نہیں مان گئے ہیں؟

:lol:





باواجی! میں کبھی بھی آپ کے لچ کو سیریسلی نہیں لیتا، برا ماننا تو بہت دور کی بات ہے۔

اب تو آپ کے لچ سے اتنی واقفیت ہوگئی ہے کہ بغیر پڑھے ہی تھینکس پر کلک کردیتا ہوں
:)۔

 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
سلیم صاحب ...سمیع نے یہ تحریر کسی ادبی ویب سائٹ پر نہیں لکھی ..اس لئے اس کا مقابلہ کسی ادبی شاہکار سے نہ کریں ....یہ تو ان کا کتھارسس ہے ..ہوتے رہنا چاہئے ....



نادان جی! یہ بات تو وہی سمجھ سکتے ہیں جن کا واسطہ ڈائریکٹلی پاکستان کے حالات سے پڑتا ہے اور وہ پاکستان سے باہر آرام دہ ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر ، لیپ ٹاپ گود میں رکھ کر یہاں تبصرے نہیں فرماتے۔ اگرچہ آپ بھی فی الوقت پاکستان سے باہر ہی ہیں، لیکن اس کے باوجود پاکستان کے "شریف گینگ" کے خلاف آپ کی جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔ جہاں تک آپ میری تحریر کو سمجھی ہیں، اور کوئی نہیں سمجھا۔ ویل ڈن۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی! یہ بات تو وہی سمجھ سکتے ہیں جن کا واسطہ ڈائریکٹلی پاکستان کے حالات سے پڑتا ہے اور وہ پاکستان سے باہر آرام دہ ڈرائنگ رومز میں بیٹھ کر ، لیپ ٹاپ گود میں رکھ کر یہاں تبصرے نہیں فرماتے۔ اگرچہ آپ بھی فی الوقت پاکستان سے باہر ہی ہیں، لیکن اس کے باوجود پاکستان کے "شریف گینگ" کے خلاف آپ کی جدوجہد قابلِ تحسین ہے۔ جہاں تک آپ میری تحریر کو سمجھی ہیں، اور کوئی نہیں سمجھا۔ ویل ڈن۔

کیا کروں سمیع جی ..پاکستان رگوں میں بسا ہے ..رہتی یہاں ہوں لیکن مجال ہے کہ موسم کی خبروں کے علاوہ کوئی خبر رکھی ہو ..وہ بھی مجبوری یہ دیکھنے کے لئے کہ ہلکی جیکٹ سے کام چلے گا یا بھاری والی پہننی پڑے گی ..
ہاں پاکستان کے بارے میں پوچھ لیں .....نواز کی پرچی تقریر سے لے کر رحام کی واپس برطانیہ روانگی پر بات کر سکتی ہوں
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باواجی! میں کبھی بھی آپ کے لچ کو سیریسلی نہیں لیتا، برا ماننا تو بہت دور کی بات ہے۔

اب تو آپ کے لچ سے اتنی واقفیت ہوگئی ہے کہ بغیر پڑھے ہی تھینکس پر کلک کردیتا ہوں
:)۔




بہت شکریہ سمیع بھائی



اب تو لچ تلتے بھی ڈر لگتا ہے، پتہ نہیں کب کوئی چوہدری سر پھرا آ کر محض لچ تلنے پر ہی بین کر دے

:)



سمیع بھائی، ایک بات بتائیں


ہم تمسخر اڑانے کیلیے نچلی ذات کے لوگوں کا ہی کیوں انتخاب کرتے ہیں؟ کیوں ہم کسی خان، چوہری، ترین، قریشی ، لغاری وغیرہ کو مطمئین بے غیرت نہیں کہتے ہیں؟ کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ سب سے زیادہ مطمئین بے غیرت یہی خان، چوہری، ترین، قریشی، لغاری وغیرہ ہی ہوتے ہیں؟






 
Last edited: