پنجاب کے ایک گاؤں میں دو دھڑوں کی اپس میں کافی لڑائی تھی
ایک دھڑے کے ہیڈ نے اپنے چار بچوں کو بہت پڑھایا لکھایا اچھی پوسٹس پر لگا دیا
انپڑھ اور جاہل دھڑے والوں نے بابا جی کو اکیلے دیکھ کر کافی پھینٹی لگا دی
بابا جی نے فون کر کے اپنے بچوں کو بلایا
اب وہ سب تھوڑے مصروف تھے آتے آتے دو چار دن لگ گئے
پھر سب نے میٹنگ کی ساری رات بیٹھ کر غور کیا کے قانونی اور معاشرتی تقاضے
کیا ہو سکتے ہیں اور رزلٹ کیا ہو سکتا ہے مختلف ایکشنز کا
بابا جی صبح اپنے چھت پر چڑھ کر سارے گاؤں کو اکٹھا کیا اور کہا کوئی
میرے چار پڑھے لکھے لے لو اور ایک جاہل دے دو جو میرا بدلہ لے سکے
اسلامی دنیا کو ہم جاہل ہی کہ سکتے ہیں یہود کے مقابلے میں
پھر بھی کل ایک ہفتے بعد "اسلامی امہ " اکٹھی ہوئی
کوئی فلسطینیوں کو بتاے گا کے نتیجہ کیا نکلا ؟
قرارداد کو ہی دیکھنا ہے انھوں نے یا کوئی ایکشن بھی ہو گا ؟