مسجد کے ممبر سے قتل کی ترغیب

dildar

MPA (400+ posts)

افسوسناک واقعہ۔ پڑھ کر افسوس میں اضافہ ہوا۔کبھی کبھی جمعہ کی نماز خانوزئی کے ایک نواحی مرغہ (گاوں) میں پڑھنے کا اتفاق ہوتا ہے جہاں مولوی صاحب کے اسی قسم کے بیان سُن کر ان کا سر پیٹنے کا دل کرتا ہے۔اگر ان کے بیانات کا چوتھائی حصہ اس فورم پر اپنی طرف سے شئیر کردوں تو توہین کے نجانے کتنے فتوے میری آئی ڈی کا سر اڑانے کیلئے لپلپاتے نظر ائیں گے۔ جنید جمشید غریب تو مسلکی فرق کی وجہ سے مطعون ہو گیا ورنہ ہر مسلک کا مولوی اپنے چیلے چانٹوں کے بیچ گھِرا خود کو تاریخی مذہبی امور پر اتھارٹی ہی سمجھتا ہے۔

ایکبار کراچی میں صدر میں واقع ایک مسجد میں جمعہ پڑھنے کا اتفاق ہوا اور جس سڑک پر یہ مسجد واقع تھی اسے کے سامنے والے نکڑ پر بریلویوں کی مسجد تھی، خدا کی پناہ جسطرح ایک دوسرے پر فتوے ٹھوکے جارہے تھے لگ رہا تھا ابھی لڑائی شروع ہو جائے گی، ایک مولوی ایک بات کرتا تھا اور دوسرا مولوی غور سے سنتا تھا اور جواب دے کر ایک نیا سوال ڈال دیتا تھا۔ کراچی کا ماحول ہو اور اوپر سے مولویوں کی یہ مستی ؟؟ یقین کریں سہما ہوا دل رکوع و سجود میں بھی چھوٹے بھیم کو یاد کرتا رہا کہ آکر بچا لے۔

مولوی کوئی بھی ہو فساد کی وہ سپنی ہے جو ایک وقت میں ہزاروں انڈے دینے پر قادر ہے، ہما شما کے بس کی بات نہیں یہ۔

اب تو خواتین کی مساجد اور جماعت الگ ہونی شروع ہو گئی ہے سوچتا ہوں وہیں برقعے میں جایا کروں، برقعہ بزرگوں کی روائیت بھی ہے اور دیگر ارمان بھی پورے ہونے کا امکان ہے۔

میرے ایک دوست نے کہا کہ وہ آئندہ قاری شیردل کے پیچھے نماز نہیں پڑھے گا استفسار کرنے پر بتایا کہ قاری صاحب خواتین سے گلے ملتے ہیں ،اسی طرح ایک بندہ باہر کسی ملک سے آیا اور اس نے ایک بھاری رقم چندہ میں مسجد کیلئے دی ،قاری صاحب کے پاس اس وقت خزانچی بھی بیٹھا تھا وہ آدمی جانے لگا تو خزانچی نے کہا کہ بھائی صاب اپنے چندے کی رسید لیتے جائیں ، جواب میں وہ بندہ حیرانگی سے کہنے لگا کہ پانچ چھ سال سے مجھے کبھی چندے کی رسید نہیں دی گئی تو اب کیوں دے رہے ہیں، سب لوگ حیران رہ گئے کہ مسجد کی رقم کون وسولتا رہا اس آدمی سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ قاری کو رقم دیتا رہا ہے .قاری صاحب سے پوچھا گیا کہ جناب رقم کہاں ہے تو انہوں نے کہا کہ خرچ ہو گئی
اسی دوست نے بتایا کہ ایکدن قاری صاحب کہنے لگے کہ ٹویوٹا کار دلوا دو دس دن کے بعد جب یہ دوست انکے پاس گیا تو کہنے لگے کہ اب کار نہیں خریدنی مظفر گڑھ میں زمین خرید لی ہے
آخر پر جودوست نے بتایا وہ تو کافی ہوشربا ہے میرے پوچھنے پر کہ نماز پر کیوں نہیں جاتے اس نے بتایا کہ قاری صاب مسجد سے متصل اپنے گھر سے مسجد کے ہال میں داخل ہوے تو میں دروازے میں بیٹھا تھا قاری صاحب نے میرے قریب سے گزرتے ہوے با آواز بلند ہوا خارج کی. اس وقت صرف قاری صاحب ہی میرے پاس سے گزر رہے تھے قاری صاحب سیدھے جاۓ نماز پر گئے اور نماز پڑھانی شروع کردی حالانکہ انکا وضو ٹوٹ گیا تھا جسکا انہیں خود بھی پتا تھا
محترم عاطف صاحب آپ بتائے کہ میں آخر کیا کروں ؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
لگے ہاتھوں دو برقعے سلوا لینا، مولویوں سے میں بھی بڑا تنگ ہوں

(bigsmile)

کہیں سے دو بین بھی پکڑ لیجیئے گا۔ ۔ ۔ مولوی قابو کرنے کے لئے۔ ۔

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میرے ایک دوست نے کہا کہ وہ آئندہ قاری شیردل کے پیچھے نماز نہیں پڑھے گا استفسار کرنے پر بتایا کہ قاری صاحب خواتین سے گلے ملتے ہیں ،اسی طرح ایک بندہ باہر کسی ملک سے آیا اور اس نے ایک بھاری رقم چندہ میں مسجد کیلئے دی ،قاری صاحب کے پاس اس وقت خزانچی بھی بیٹھا تھا وہ آدمی جانے لگا تو خزانچی نے کہا کہ بھائی صاب اپنے چندے کی رسید لیتے جائیں ، جواب میں وہ بندہ حیرانگی سے کہنے لگا کہ پانچ چھ سال سے مجھے کبھی چندے کی رسید نہیں دی گئی تو اب کیوں دے رہے ہیں، سب لوگ حیران رہ گئے کہ مسجد کی رقم کون وسولتا رہا اس آدمی سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ قاری کو رقم دیتا رہا ہے .قاری صاحب سے پوچھا گیا کہ جناب رقم کہاں ہے تو انہوں نے کہا کہ خرچ ہو گئی
اسی دوست نے بتایا کہ ایکدن قاری صاحب کہنے لگے کہ ٹویوٹا کار دلوا دو دس دن کے بعد جب یہ دوست انکے پاس گیا تو کہنے لگے کہ اب کار نہیں خریدنی مظفر گڑھ میں زمین خرید لی ہے
آخر پر جودوست نے بتایا وہ تو کافی ہوشربا ہے میرے پوچھنے پر کہ نماز پر کیوں نہیں جاتے اس نے بتایا کہ قاری صاب مسجد سے متصل اپنے گھر سے مسجد کے ہال میں داخل ہوے تو میں دروازے میں بیٹھا تھا قاری صاحب نے میرے قریب سے گزرتے ہوے با آواز بلند ہوا خارج کی. اس وقت صرف قاری صاحب ہی میرے پاس سے گزر رہے تھے قاری صاحب سیدھے جاۓ نماز پر گئے اور نماز پڑھانی شروع کردی حالانکہ انکا وضو ٹوٹ گیا تھا جسکا انہیں خود بھی پتا تھا
محترم عاطف صاحب آپ بتائے کہ میں آخر کیا کروں ؟
مولوی سے پرہیز

:biggthumpup:
 
Atif

آپ جیسے گمراہوں کو ماسک پہن کر مسجد جانا چاہیے، ورنہ ایمان والے تو اس صورتحال کو جنت کی معطر ہوا سمجھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔ نیز کسی روز اینٹ کا جواب پتھر سے بھی دینا چاہیے البتہ یہ خیال رہے کہ اس پتھر کا وزن زیادہ نہ ہوجائے، گھر آنے جانے میں جماعت کا وقت نکل جانے کا اندیشہ ہے۔۔
 
پاکستان کا اصل مسئلہ یہی ہے کہ مولوی، مدرسے اور مساجد ریاست کے کنٹرول میں نہیں ہیں

Lekin riyasat zaroor yahoodiyon aur shaytaanon (Americans and Europeans) kay control mein hai. Jo bhi paisa (dollars) day, riyasat usi ko khuda bana leti hai. At least Quaid kay baad say is mulk ka yehi haal hai.
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
سیریسلی ہم کب تک ملاؤں کو لتاڑتے رہیں گے۔ ۔ ان کو ریفارم کرنے کی ضرورت ہے۔ ۔ باقی باتوں کو چھوڑ دیں صرف وہ مسجدوں سے اپنے فتنہ پھیلانے والے خطبے ہی بند کردیں تب بھی بہت افاقہ ہوگا۔ لوگ سمجھ دار ہیں آپس میں بھائی چارہ خود ہی قائم کرلیں گے۔
 
A sane person should look for facts instead of perceptions and propaganda on the media. I have no doubt that majority of Pakistanis consists of ignorant masses (with some holding university or madrasah degrees also) who are devoid of common sense and logic. I also agree that in most of the masjids and madrasahs we have so called imams and scholars who need to receive 'proper education'. But this is an absurd claim that masjids are advocating murder or instigating people to kill the Christian or Hindu blasphemers. If it was true we would have many incidents of such killings in our country, which is not a fact. Most of the killings fall under other categories. The media and their naive propagandists should talk sense.
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
ممتاز قادری چونکہ بریلوی ہے اسی لئے بریلوی اسکی حمایت کر رہے ہیں اور شائد اسی لئے اسے موت کی سزا بھی مل گئی ہے ورنہ کتنے ہی دیوبندی وہابی عدالتوں سے باعزت بری ہوے ہیں جن پر دس دس بندوں کو جلانے کا الزام تھا وہ آج الیکشن بھی لڑ رہے ہیں ،افسوس

Brother Galat koi be karey woh Galat he hai hamay usse Galat he kehna chahye Ballaay apna bhai ya Bacha he Galti per kiu nah ho ...

Secondly hum pata nahi kaisay Musalmaan hain Joh Huzoooor ke Naaam ko toh boht maantay hain magar Hazrat Muhammad P.B.U.H ke Farmaaan joh zyada Important hain unhe hum nahi maantay. Jhooooot aur BeImaaan hum log, Aapas mei ek doosray ko dhoka detay hain, Nah Huqoooq ul Allah aur nah he Huqoooq ul Ibad baqi aur kia likhooon bas Afsos hota hai aur aaj issi waja se hamara Burrraaa haaal hai ... Hum khali naaam ke bhai bhai hain
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Or is forum ka sub say bara masla.....apnay man gharat waqaiat ko mazhabi or firqawarana shakl de ker aik khaas firqay ya sect ko target kerna includes deobandi, Ihl e tashi barailvi, hinduism....agli baar jb post kero tu video recording k sath kerna takay atleast logoon ko pta bhe tu ho k aap jhoot bol rhay hain k sach....

میرے پاسس کوئی ثبوت نہیں کے میں ثابت کر سکوں کے میں سچ بول رہا ہوں ، مگر اس فورم پر جو لوگ مجھے جانتے ہیں انہیں ثبوت کی ضرورت نہیں ویسے بھی مجھے اتنا لمبا فکشن لکھنا آتا ہی نہیں نہ ہی اتنا ٹائم ہے نہ ہی اتنا کریٹو ہوں
اور میری وہاں سانس خشک ہو رہی تھی کے میں اگر یہاں اپنے خیالات کا اظہار کر دوں یا مولانا سے اختلافی نوٹ پیش کروں تو یہ جہاد ناموس مجھ پر ہی ہو جاتا اور میں وہاں ویڈیو بناتا؟ مرواؤ گے بھائی
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
وہ لوگ جو سمجھ رہے ہیں کے میرا اس تھریڈ کے زریعے اپنے بریلوی بھائیوں کو ٹارگٹ کرنا مقصد ہے وہ یہ جان لیں کے مجھے سعودی وہابیوں سے جتنی نفرت ہے بریلویوں کے لئے اتنا ہی نرم گوشہ ہے یہ لوگ ہمارے پیارے نبی ؐ سے احمقانہ حد تک پیار کرتے ہیں ہمارے نبیؐ کے دیوانے ہیں اور مجھے یہ لوگ اس لئے بے حد پسند ہیں اس لیے اس خدشے کو اپنے دل سے نکال دیں مجھے صرف وہابیت سے اور دیوبندیوں کی طالبانی شکل سے نفرت ہے اور اسکا اظہار میں کھل کر کرتا ہوں

(bigsmile)​
 
is banday ka level check karo ..ye hadeesain kitni asani say jhutla raha hai .... kya hazrat e umar nay us munfiq ka qatal nahe kiya ? ye hai is banday ki jahalat k Hadees sun kar bhe is ko aqal nahe ai ... ye jis nay bhe post lagai hai usko deen ki abcd bhe nahe pata ...ye zaror deobandi ya ahle hadees houga kyu k wo khud boht baray ghustakh hai ( likejunaid jamshed or tariq jameel etc sub ko pata hai ) tou hamesha ghustakhoun ki himayat he kartay hain ..... rahe bat us door mai kya hota tha ..... tou NABI pak pbuh nay khud apnay ghustakh ko marnay ka hukum diya tha is jahil ko ye bhe pata nahe houga .... is ko ye bhe nahe pata houga do kori k insan ko k ak andhay sahabi nay ak aurat (jo k ghustakh the ) ko mardiya tha bina NABI pak pbuh say pouchay ...jab sahabi nay NABI pak pbuh ko ye bataya tou apnay pasand farmaya ..... deobandiyo or ahle hadeesoun k naseeb mai he ghustakhoun ki himayat karna hai sari zindagi.... ye begherat ttp or ISIS ki support kartay hain jo musalmano ko martay hain or ghustakh e rasool k qatiloun k against hai ***** *****
 
پاکستان کا اصل مسئلہ یہی ہے کہ مولوی، مدرسے اور مساجد ریاست کے کنٹرول میں نہیں ہیں
han saudi arab ki tarhan riyasat k control mai houni chaheye takay puri awam he begherat houjaey.. israel ko support karain or america k jootay polish karain or koe rouknay wala na hou
 
ممتاز قادری چونکہ بریلوی ہے اسی لئے بریلوی اسکی حمایت کر رہے ہیں اور شائد اسی لئے اسے موت کی سزا بھی مل گئی ہے ورنہ کتنے ہی دیوبندی وہابی عدالتوں سے باعزت بری ہوے ہیں جن پر دس دس بندوں کو جلانے کا الزام تھا وہ آج الیکشن بھی لڑ رہے ہیں ،افسوس
bilkul sahe kaha dost .. judiciary mai bhe deobandi bharay paray hain jo in dhast gardoun ko chordayty hain
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
ابتدائیے میں امام مسجد صآحب کے حوالے سے جو دوسرا واقعہ بیان کیا گیا ہے اس کی صحت بارے بہت زیادہ اشکال ہے کیونکہ یہ عمر جیسے سخت منتظم اور عادل انسان کے کردار کے برعکس ہے

بجا فرمایا آپ نے ایک تو ہاکی پکڑا دی بچوں کے ہاتھ میں اوپر سے منطق ہی نہیں بنتی اس قسم کے واقعے پر آپؓ کی تصدیق کی
یہ نادان عقیدت مند لوگ آپ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلا رہے ہیں الٹا آپ کو پھسوا رہے ہیں
کوئی دشمن بھی نہ مانے اس وقعہ کو جس پر بھولے بادشاہ عقیدت مند لوگ سبحان الله کہ رہے تھے
مجھے تو شک ہے اس مولانا نے موقے کی مناسبت سے بنایا ہے یہ واقعہ، اور جب کوئی واقعہ اپنی جیب سے بنانا ہو تو پھر بچوں کے ہاتھ میں ہاکی پکڑاؤ یا گیم بوائے، کیا فرق پڑتا ہے
 
اس تھریڈ پر چلنے والی بحث سے ملتی جلتی بات چیت ایک دوسرے تھریڈ پر بھی چل رہی ہے جہاں میں نے کچھ گذارشار پیش کیں ہیں ان کا کچھ حصہ یہاں بھی برمحل ہے
اس سلسلے میں ذیل کے نکات آپ کی توجہ چاہتے ہیں

کس کی زیادہ اہمیت ہے، آقاؐ کی شخصیت کی یا تعلیم و نصیحت کی؟
میری تصحیح فرمائیں اگر کوتاہی ہورہی ہےتو، شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ فساد فی الارض ہے اور اس کے ساتھ مسلم معاشرے کی تخصیص بھی نہیں ہے، پاکستان تو پھر ایک مسلم معاشرہ ہے چاہے نام کا ہی سہی
خلافت شریعت/قانون کی حکمرانی پر قائم ہوئی تھی، فرد/افراد کی امنگوں اور خواہشات پر نہیں چاہے وہ کتنی ہی نیک، ارفع و اعلیٰ کیوں نہ تھیں/ہوں، جو مثالیں آپ نے دی ہیں وہ اس دور کی ہیں جب ایک اسلامی ریاست و خلافت اپنے قائم ہونے کے عملل میں تھی، جب خلافت قائم ہوگئی تو کیا اس نے کسی فرد کو اجازت دی کہ وہ آقاؐ کی ناموس کے نام پر خود ہی قاضی و جلاد بن جائے؟
پاکستان ایک مسلم ریاست ہے، کمزور ہے، نام کی ہے، لیکن حقیقت یہی ہے اور ناموسِ رسالت کا قانون بھی موجود ہے۔ ایسی ریاست میں اگر کوئی گروہ اپنی طرف سے خروج و جہاد کا فتوی جاری نہیں کرسکتا تو ایک فرد بھی کچے پکے اندازوں کی بنیاد پر کسی کی جان نہیں لے سکتا، چاہے وہ اس کیلئے آقاؐ کی ناموس کی آڑ ہی کیوں نہ لے رہا ہو
میری گذارش ہو گی کہ آقاؐ کی حرمت و ناموس جو کہ باعثِ تکمیلِ ایمان ہے کے مسئلے/نکتے کو ایک مسلم ریاست کے پس منظر میں شرعی اور قانونی نکتے سے خلط ملط نہ کیا جائے
ابتدائیے میں امام مسجد صآحب کے حوالے سے جو دوسرا واقعہ بیان کیا گیا ہے اس کی صحت بارے بہت زیادہ اشکال ہے کیونکہ یہ عمر جیسے سخت منتظم اور عادل انسان کے کردار کے برعکس ہے
جنہیں اس تبصرے کے مکمل مندرجات میں دلچسپی ہے وہ اسے اور اس پر ایک محترم ممبر کے جوابی تبصرے کو یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?385534-Salman-Taseer-Murder-Case-Will-Judiciary-Come-Up-to-Aspirations-of-a-Better-Pakistan&p=3551824#post3551824
aesay waqiat moujod hain choo tiya ... tunay parhay nahe ye bol ,,, EGYPT mai jab islami hukumat qaim hougai the tou ak sahabi nay padri ka qatal kardiya tha ghustakhi karnay par ....jis par ameer e waqt nay un ko saza nahe di the .... jakar pehlay islam parh phr akar yahan ghustakhoun ki himayat karna... la nat tujh par dunya mai bhe or akhrat mai bhe
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
deobandiyo ki har shaqal he manhoos hai ....junaid jamshed HAzrat e Ayesha k baray mai ghustakhi karta hai tou tariq jameel ALLAH k baray mai ghustakhi karta hai ..... is post ka maqsad tmhy apni jahalat show karna tha or hadeesoun ko jhutlana tha ... sirf ye bhoko ye hadeesain sahe hain ya ghalat ...agar sahe hain tou phr mumtaz qadri ka amal ghalat kaisay ....or agar ghalat hain tou tu musalman kaisay ?? ab bhook

میں صرف آپ کے حسن تکلم کی داد دینے کا حق ہی ادا کر دوں تو کافی ہے ، جواب دینا مجھ حاجز کے بس کی بات کہاں ؟
More Power To You Bro
:biggthumpup:
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
سب درست ہے ، لیکن اس بات کی طرف توجہ نہیں دی گئی کہ قانون موجود ہوتے ہوئے اور معاملہ عدالت میں ہوتے ہوئے سلمان تاثیر نے قانون اپنے ہاتھ میں کیوں لیا جب اس کو اندازہ تھا کہ پاکستان میں اس کے بیانات سے مسئلہ بگڑ سکتا ہے ، جب ریاست کمزور ہو تو پھر لوگ قانون کو خود ہاتھ میں لے لیتے ہیں ، پاکستان میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ عیسائی ، ہندو ، قادیانی جب بھی کوئی ایسا کرتے ہیں تو بظاھر اس کے پیچھے کچھ مقاصد ہوتے ہیں اور جب معاملہ بگڑتا ہے تو بین القوامی دباؤ بھی ساتھ شامل ہو جاتا ہے ، ایسے اکثر لوگ دوسرے ممالک میں جا چکے ہیں

پاکستان میں ایسے چند واقعات کا زیادہ تر تعلق عیسائیوں سے ہے ، حکومتی کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے لوگ مقامی طور پر بدلہ لینے کی کوشش کرتے ہیں جس سے معاملہ زیادہ خراب ہوتا ہے
سلمان تاثیر نے حکومتی منصب پر ہوتے ہوئے بیانات دیئے جو نہیں ہونا چاہئے تھا ، ان کے بیانات نے ایک اپنے ملازم کو موقعہ دیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا
دوسری بات پاکستان میں توہین رسالت کے قانون سے سب سے زیادہ تکلیف روشن خیال دیسی لبرلز اور کالے انگریزوں کو ہے جن کا سانس بھی اپنے آقاؤں کے دم سے بحال رہتا ہے ، ان لوگوں کا ایک مخصوص ایجنڈا ہے کہ ہر وقت ایسے معاملات کو اچھالتے رہو ، اس کا سب سے بڑا جواز پوری دنیا میں توہین رسالت کے آئے دن واقعات اور ان کی حمایت ہے جس پر مغرب کچھ نہیں کرتا الٹا ایسے افراد کی وکالت کرتا ہے
ویسے میری رائے میں ممتاز قادری اپیل نہیں کرنی چاہئے تھی ، الله کے فیصلے کا انتظار کرے
جہاں تک تھریڈ کے اصل موضوع کا تعلق ہے ، مجھے اس سے بھی کسی حد تک فرقہ واریت کی بو آتی ہے ، یہ غیر جناب دارانہ سوچ کا عکاس نہیں ہے ، سوچئے ، سب فرقہ وارانہ مساجد میں کچھ ایسی ہی صورت حال ہے ، الله سب کو راہ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

Yar tum mujhay aik sirf AIK GUSTAKHI ka lafz Dikha do SALMAN TASEER kay monh say NIKLA hua Please , I am yet to see tha.
 
aqalmandi wali bat ki hai taqreeban apnay ..bus itna kahounga MUMtaz qadri nay apna case larnay ko nahe kaha un k walid nay lara hai pura case .... jis tarhan ghazi aalam uddin nay case larnay ko nahe kaha tha quaide azam nay khud lara tha ....... yahan tak k mumtaz qadri nay apni reham ki appeal karnay say bhe mana kardiya hai .... deeyat daynay ka bhe ulma e karam nay kaha tha