jigrot
Minister (2k+ posts)
صرف اپنی باری پہ رونا دھونا کسی کام کا نہیںداخل، دخول، مداخلت
یوتھئیوں کو اب ان سے باہر نکلنا چاہئے پرانی بات ہوگئی ویسے بھی جب نوازشریف کو نکالنے کی کوشش ہورہی تھی اس وقت اگر میچورٹی دکھا جاتے دخل اندازی کرنے والوں کی بجاے جمہوریت کا ساتھ دیتے تو پاکستان کی تاریخ مختلف ہوتی
صرف اپنی باری پہ رونا دھونا کسی کام کا نہیں