مداخلت تو ہوئی ناں،حکومت تو چلی گئی ناں
کنوراس کا میجک ہی اور
ہوگا مجھے کیا
مداخلت تو ہوئی ناں،حکومت تو چلی گئی ناں
ایف اے ٹی ایف کی ٹیم رواں سال اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق اعلان اس کے بعد کیا جائے گا۔
ہوگا مجھے کیا
مداخلت تو ہوئی ناں،حکومت تو چلی گئی ناں
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں 498 رنز بنا کر اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا
ہوگا مجھے کیا
مداخلت تو ہوئی ناں،حکومت تو چلی گئی ناں
اوپن مارکیٹ میں ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 212 روپےکا ہو گیا
ہوگا مجھے کیا
مداخلت تو ہوئی ناں،حکومت تو چلی گئی ناں
لاہور میں ساون کی پہلی جھڑی،موسلا دھار بارش،موسم خوشگوار،گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
ہوگا مجھے کیا
مداخلت تو ہوئی ناں،حکومت تو چلی گئی ناں
ہاں بھتیجے تمہاری یہ بات تودرست ہے تمہاری حکومت،پی ٹی آئی کی حکومت تو گئی اور ہمیشہ کے لئے گئی اب چاچا بشارت کی یہ بات نوٹ کرلو اسٹیبلشمنٹ اور خصوصا" عوام اب تمہیں کبھی دوبارہ اقتدار میں واپس نہیں آنے دیں گے-اب رونا دھونا چھوڑکرکوئی ڈھنگ کا کام ڈھونڈو ،سائیکل پینکچرکی دکان کھول لو
تمہارا خیرخواہ
چاچا بشارت