محرم میں مریم نواز کی تشہیر کیلئے 20 کروڑ خرچ،صرف ایک چوک میں 19 اشتہار

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
GvBrdWLXIAU9PrF


‏حکومت پنجاب محرم الحرام میں یکم محرم سے دس محرم تک مریم نواز کی تصویری تشہیر کےلیے 20 کروڑ خرچ کر رہی ہے۔۔

https://twitter.com/x/status/1941223733907354097
https://twitter.com/x/status/1941169842159309261
GvCcr8jXAAAr526

مریم نواز شوآف ہے جو آپ کرنا چاہتی ہیں کہ آپ کی تصویریں کسی طرح ہر جگہ لگ جائیں۔ اگر کوئی اپنی ذات کو لے کر اتنا خودپسند ہے تو اسکا مطلب ہے کہ اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، وہ نارمل ہی نہیں ہے۔ صنم جاوید

https://twitter.com/x/status/1941564213484519824
 
Last edited by a moderator:

Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)

Back
Top