محرم میں مریم نواز کی تشہیر کیلئے 20 کروڑ خرچ،صرف ایک چوک میں 19 اشتہار

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
GvBrdWLXIAU9PrF


‏حکومت پنجاب محرم الحرام میں یکم محرم سے دس محرم تک مریم نواز کی تصویری تشہیر کےلیے 20 کروڑ خرچ کر رہی ہے۔۔

https://twitter.com/x/status/1941223733907354097
https://twitter.com/x/status/1941169842159309261
GvCcr8jXAAAr526

مریم نواز شوآف ہے جو آپ کرنا چاہتی ہیں کہ آپ کی تصویریں کسی طرح ہر جگہ لگ جائیں۔ اگر کوئی اپنی ذات کو لے کر اتنا خودپسند ہے تو اسکا مطلب ہے کہ اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، وہ نارمل ہی نہیں ہے۔ صنم جاوید

https://twitter.com/x/status/1941564213484519824
اگر کبھی وقت آیا اور آڈٹ ہوا تو صرف ان خود پسند خاتون کے ہاتھوں اپنی تشہیر پر کھربوں کا چونا سامنے آئے گا۔اب بس ہنجاب کی ہبلک لیٹرینوں میں ان کی تصویر لگنا باقی رہ گئی ہے۔یہ عوام کے لیے دہرا عذاب ہے۔ایک تو ان کی تصویر دیکھنا اور وہ بھی اپنے ٹیکس کے پیسوں سے۔

https://twitter.com/x/status/1941467873140146545
عوام کے پیسوں سے مشہور ہونے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی البتہ رسوائی ضرور ملے گی

https://twitter.com/x/status/1941496650893299742 اشتہارات اور اشتہاری بورڈز کے بل پر عزت اور مقبولیت نہیں خریدی جاسکتیں۔ اس لیے عوام کا پیسہ اپنی تشہیر پر اڑانا بند کریں۔بس اتنا ہی عرض کرنا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1941794824002183573
 
Last edited by a moderator:

Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)

Back
Top