????? ??? ?????? ????? ???? ?? ???? ????? ??????? ??? ?? ??? ?
Last edited by a moderator:
and u forgot to mention what khuraam dastiger father has done to her......aahhh.......he is in n,so u will remain silent
الله تعالیٰ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ہمیں انکے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے - آمین
مادر ملت فاطمہ جناح کی قیام پاکستان اور استحکام پاکستان کے لیے خدمات کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں. وہ ہر مشکل وقت میں قائد اعظم کے ساتھ رہیں اور اپنی زندگی انکی خدمت کے لیے اور انکے مشن کے لیے وقف کر دی
![]()
اس ملک کے فوجی آمروں اور انکے بھٹو جیسے سیاسی خوشامدیوں نے انہیں بہت دکھ دیے. بھٹو نے نہ صرف مادر ملت کو صدارتی انتخاب میں ہرانے کے لیے سیاسی پارٹیوں میں جنرل ایوب خان کی طرف سے بھاری رقوم تقسیم کیں بلکہ ایوب خان کا چیف پولنگ ایجنٹ بھی بنا. دوسری طرف شیخ مجیب الرحمان مادر ملت کا چیف پولنگ ایجنٹ تھا. صدارتی انتخابات میں فتح کے نشے میں گوہر ایوب نے ایک جلوس کی قیادت کرتے ہوئے محترمہ فاطمہ جناح کے گھر کے باہر فائرنگ کی. ان صدارتی انتخابات میں مادر ملت کی زبردستی شکست نے مشرقی پاکستان میں علیحدگی کی تحریک کو زبردست تقویت پہنچائی جو بالآخر سقوط مشرقی پاکستان کی صورت ہمارے سامنے آئی
and u forgot to mention what khuraam dastiger father has done to her......aahhh.......he is in n,so u will remain silent
Fatimah Jinnah Speech Death Anniversary Of Quaid e Azam 11Sept 1948
http://www.youtube.com/watch?v=c4rN9lDjLjw
http://www.youtube.com/watch?v=_rtbKBGadFk&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=5kRDzvyX2c8
btw,,,,,,,gohar ayub is also in n;)
نہیں جناب، میں نہیں بھولا ہوں. میں تو ایک ایک کی شکل اور نسل سے واقف ہوں
جنرل ایوب خان نے ایسے ہزاروں کتے پال رکھے تھے جو ہڈی کی لالچ میں مادر ملت پر بھونکا کرتے تھے
میں نے وقت کی کمی کی وجہ سے صرف دو (بھٹو اور گوہر ایوب) کے نام لکھے تھے
غلام دستگیر تو ان میں سے شامل تھا جو بہت دور کسی قصائی کے پھٹے کے نیچے چھپے نحیف سی بھونک رہے ہوتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|