مبارک ہو ۔ بالآخر نواز شریف کامیاب ہو گیا۔

insouciant

Minister (2k+ posts)
You are 100% spot on. But 9/11 came as a blessing in disguise for Musharraf for two reasons:

1) A lot of American Pakistanis moved back to Pakistan and they moved their assets back.
2) Pakistan got a $1.5Billion/year package which the US called as aid but it was the fee Pakistan agreed to charge for extending logistical support to NATO.

Just a pointer
When musharraf take over first two years Pakistan financial condition didn’t improved and it only improved after unsaid and 9/11
So Ik should bear this in mind and start industrialisation and utilisation of existing available resources
He should also mind that he cannot afford to take more loans and go on loan induced growth because loans have to be repaid
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
From the look of things IK and his team will have to work very hard and on ground to achieve some kind of break through in exports and industrialization
Additionally he has to personally invite FDI foreign investment as an alternative to loans to ensure gdp growth
Gdp growth is necessary for growth in govt revenue and overall employment
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)

کوئ ڈھنگ کی بات کرو۔ ہر ملک کی فوج ہوتی ہے لیکن اس فوج کے پاس پورا ملک ہے ۔ ایک سال اگر فوجی بجٹ میں اضافہ نہ ہوا تو کوئ قیامت نہیں ٹوٹ پڑنی ، اور اگر ضرورتیں زیادہ ہیں تودو چار ھزارایکڑ اوکاڑہ کی زرخیز زمین کے دباۓ ہوئے مربع بیچ دو یا پی ایل سی کے دو چار ہزار ٹرک بیچ کر ایک سال گزارا کرلو ۔ اس طرح رو رہے ہو جیسے بچے کے منہ سے چوسنی چھن جانے پر بچہ شور و غل مچاتا ہے ۔
میں نہیں بولدی میرے وج میرا یار بولدا۔

ڈھنگ کی باتیں تو بہت سی کی جا سکتی ہیں پر کوئی دید دیدار کے قابل بھی ہو۔

ادھر تو مریمی دوپٹوں کی بہار ہے جس دوپٹے کے پیچھے سے پٹواری وہی دیکھتے ہیں جو وہ دکھانا چاہتی ہے۔ کبھی ہرا دوپٹہ لہراتی ہے تو سب اچھا دکھنے لگ پڑتا ہے کبھی نیلا دوپٹہ لہراتی ہے تو سب کو لگتا ہے ملک دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے کبھی لال دوپٹہ لہرا دیتی ہے تمہاری نظروں کے سامنے تو تمہیں لگتا ہے کہ سب جگہ خون خرابہ ہے ۔

آجکل کپڑے پھار کر فوج فوج چلا رہی ہے تو تمہیں لگتا ہے کہ تمہاری ماؤں بہنوں کی عصمت دری کرڈالی ہے فوج نے۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

پھر وہی بے تکی ،جب دلیل نہ رہے تو پھر کاغذ کا پیٹ کسی طرح تو بھرنا ہے ۔ میرے لکھے گئے ایک لفظ کی تردید نہ کرسکے ۔

انسان واقعی خسارے میں ہے ۔ الّلہ مجھے نفس کی غلامی سے بچائے ۔ ولسلام
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)

پھر وہی بے تکی ،جب دلیل نہ رہے تو پھر کاغذ کا پیٹ کسی طرح تو بھرنا ہے ۔ میرے لکھے گئے ایک لفظ کی تردید نہ کرسکے ۔

انسان واقعی خسارے میں ہے ۔ الّلہ مجھے نفس کی غلامی سے بچائے ۔ ولسلام

دلیل ادھر دی جاتی ہے جب کوئی دلیل پر بات کرنے پر تیار ہو ۔ جب کوئی ایک بغض دل میں لے کر بیٹھا ہے تو اس نے دلائل کو سننا ہے نہ پرکھنا ہے بلکہ اپنے بغض کی بنیاد پر مزید دلائل گھڑنے ہیں۔

بحرحال جو اعتراض ابھی اٹھائے ہیں یہ وہی ہیں جو مریم جتھے کی جانب سے کیے جاتے ہیں جن کا مقصد سوائے اس کے کچھ نہیں کہ لوگوں کے دلوں میں افواج کے لئے نفرت پیدا کی جائے۔

اسی لیے میں نے سیدھا سوال کیا تھا کہ آپ چاہتے ہو کہ فوج نہ ہو ۔ اور اگر ہو تو بنگلہ دیش جیسی ؟؟ جس کا جواب دیا نہیں ۔

یہ جو پلاٹوں کی تقسیم ہوتی ہے یہ کوئی انوکھی چیز نہیں ہے پاکستان کی فوج کا سسٹم وہی ہے جو برٹش جانے سے پہلے دے کر گئے تھے اسی اصولوں پر بھارت میں بھی پلاٹوں کی تقسیم ہوتی ہے۔ اور حیرت کی بات ہے جو انگریز جاگیریں بانٹ گئے مختلف جاگیرداروں کو غداری کے عوض ان پر کوئی اعتراض نہی ہے اور اعتراض اس پر ہے جو اپنی زندگی وقف کرتا ہے ملک کی بقا کی خاطر۔

کاروبار کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔ قیام پاکستان سے لیکر اب تک زیادہ نہیں تو کم سے کم 50 لاکھ فوج میں خدمات سر انجام دے چکے ہوں گے ۔ تو اگر ان میں سے فوج سے فارغ ہونے کے بعد اگر کوئی کاروبار کرتے ہیں اور اس میں ترقی کر لیتے ہیں تو اس پر پیٹ میں اتنے مڑوڑ کیوں اٹھتے ہیں؟

ایک ایک شہر شہر دیکھ کر بتائیں کہ ادھر کے سرمایہ دار با اختیار لوگ سول لوگ ہیں کہ ریٹائرڈ فوجی ؟؟
 
ایک کاروباری فوج کے بجٹ سے کٹوتی پر پورا مرثیہ ؟

دلوں کا حال خدا جانتا ہے ۔ جنرلوں کی عیاشی کی مذمت کرنا بغض کی تعریف میں آتا ہے تو پھر یہ بغض تو ہر پاکستانی کے دل میں ہے ۔

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)

ایک کاروباری فوج کے بجٹ سے کٹوتی پر پورا مرثیہ ؟

دلوں کا حال خدا جانتا ہے ۔ جنرلوں کی عیاشی کی مذمت کرنا بغض کی تعریف میں آتا ہے تو پھر یہ بغض تو ہر پاکستانی کے دل میں ہے ۔

بھیا جگت بازی کو کب سے مدلل گفتگو کہنا شروع کیا آپ نے؟

مل ملا کر 21 جنریل کل ہوتے ہیں اب وہ آپ کے خیال میں چپراسیوں کی طرح زندگی گزاریں۔ ان کے پاس جو بھی وہ اس کا حق بھی رکھتے ہیں۔

محنت کر کے آتے ہیں ان کا کوئی تکا نہیں لگتا ہے نواز شریف کی طرح ۔ نہ ہی وہ اس کی بیٹی کی طرح بولنے کے لائق ہوتے ہیں ہم حکمران خاندان۔

میں نے پہلے ہی بولا تھا کہ مریمی دوپٹوں کے پیچھے سے دیکھنے والوں کو حقیقت نظر آنے سے رہی اور آج کل تو زرد دوپٹہ لہرایا جا رہا ہے۔
 
کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ یہ ایک کاروباری فوج ہے ۔ اس میں جگت بازی کیا ہے ۔ میرا خیال ہے کہ موضوع سے ہٹ کر گفتگو نہ کی جائے ۔ میرا کہنا یہ ہے کہ اگر بجٹ میں اس سال اضافی رقم دستیاب نہیں تو پھر کچھ کاروباری وسائل کو استعمال کرلینا ، اتنا برا نہیں ہے ۔ کارن فلیکس کی فیکٹری ہی بیچ دی جائے یا پھر فوجی کھاد کی فیکٹری کو سیل پر لگا دیا جائے ۔ اتنا کچھ تو ستر سالوں میں اکھٹا کر چکے ہیں کہ ایک سال کی انکریز نہ بھی ملی تو گزارا ہو جائے گا ۔

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
خامخواہ بات کا بتنگڑ بنایا جا رہا ہے۔ فوج بھی باقی حکومت کی طرح فظول خرچی کم کر رہی ہے۔

ُ
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)

کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ یہ ایک کاروباری فوج ہے ۔ اس میں جگت بازی کیا ہے ۔ میرا خیال ہے کہ موضوع سے ہٹ کر گفتگو نہ کی جائے ۔ میرا کہنا یہ ہے کہ اگر بجٹ میں اس سال اضافی رقم دستیاب نہیں تو پھر کچھ کاروباری وسائل کو استعمال کرلینا ، اتنا برا نہیں ہے ۔ کارن فلیکس کی فیکٹری ہی بیچ دی جائے یا پھر فوجی کھاد کی فیکٹری کو سیل پر لگا دیا جائے ۔ اتنا کچھ تو ستر سالوں میں اکھٹا کر چکے ہیں کہ ایک سال کی انکریز نہ بھی ملی تو گزارا ہو جائے گا ۔
کارن فلیکس کی فیکٹری جنرل باجوہ کی ہے کہ میجر جنرل آصف غفور کی؟ فوجی کھاد کیا پاک فضائیہ بناتی ہے؟

کچھ لوگ تو جھوٹ کو سچ میں ملاتے ہیں پر آپ جناب جھوٹ میں بھی جھوٹ کو ملاتے ہیں۔

آپ کی ساری باتوں کا مدعا تو یہی ہے کہ کسی فوجی کو جینے کا حق نہیں ہے۔ یا تو سرحد پر رہے یا پھر چھاؤنی میں اور ریٹائر ہونے کی بجائے سیدھا قبر میں اتار دیا جائے۔

کچھ دیر پہلے آپ ہی خوف خدا کی بات کر رہے تھے۔ درحقیقت خدا کے وجود کو تسلیم کرتے ہوتے تو جو آپ کرتے ہو وہ خوف کے مارے تو نہ صیح پر رب کی محبت میں ہی نہ کر پاتے۔ جو خالق کائنات کو علیم سمجھتا ہے وہ گناہ کرنے میں شرم محسوس کرتا ہے۔
 
ان دونوں سے دریافت کرو کہ کون مالک ہے ۔ فرٹیلائیزر کے پلانٹ غفورے کے آبا اجداد لگا کر غفورے کے لیے چھوڑ گئے تھے ۔ اوکاڑہ فارم کا قبضہ بھی جھوٹ اور سچ کی ملاوٹ سے ہی چھپایا گیا ہوگا ، اور این ایل سی کا قیام ، سیمنٹ اور چینی کے کارخانے بھی باوجوہ اور غفورے کے آبا واجداد کی کارستانی ہوگی، یا پھر یہ بھی جھوٹ میں جھوٹ کی ملاوٹ سے وجود میں آیا ہے ۔

خالق کائنات کو علیم سمجھنے والے ، آدھے سچ اور آدھے جھوٹ کی آمیزش سے مرثیے نہیں لکھتے ۔ حق اور سچ کو اسی طرح بیان کرتے ہیں ، جسطرح اس کا حق ہے ۔

The projects/units under Fauji Foundation are:

  1. Fauji Cereals ( Fauji CornFlakes) ?
  2. Foundation Gas ? ( Man !! Don't we have enough from them )
  3. Fauji Fertiliser Company Ltd ( Manufactured by Pakistani Air force ?? )
  4. Fauji Cement Co Ltd ( Ghafoor's hereditary source of income)
  5. Fauji Oil Terminal and Distillery Co Ltd
  6. Fauji Kabirwala Power Company Ltd
  7. Foundation Power Co (Dharki) Ltd
  8. Askari Cement Ltd
  9. Askari Bank Ltd
  10. Foundation Wind Energy (I and II) Ltd
  11. Noon Pakistan Ltd Lahore
  12. Fauji Meat Ltd
  13. Fauji Fertiliser Bin Qasim Ltd
  14. Fauji Akbar Partia Marine Terminal Ltd, HO in Karachi.

Last edited:

بات ہے کوئی نہیں پر پھر بھی بات کرنی ہے ۔

میں نے پوچھا کہ کیا فوجیوں کو ریٹائرڈ ہونے کے بعد نارمل زندگی گزارنے کا کوئی حق ہے کہ نہیں؟ یا ان کو بارڈر اور چھاؤنی کے بعد سیدھا قبر میں اتار دینا چاہئے۔؟

جن اداروں کے آپ نام لے رہے ہو کیا وہ کسی حاضر سروس فوجی نے شروع کیے ؟؟ کیا انہیں کوئی حاضر سروس فوجی چلاتا ہے؟

انسان بات کرتا ہے تو اس کا کوئی مطلب ہوا کرتا ہے۔پر آپ جس طرح ایک بات پر کلی اٹکا کر بیٹھے ہو کاروباری فوج وہ بھی کسی ثبوت اور دلیل کے بنا، تو اس کو بات کرنا نہیں بلکہ بھونکنا کہتے ہیں۔ کتا بھی ایک مخصوص آواز کو تواتر کے ساتھ نکالے چلا جاتا ہے اور اس کا کوئی مطلب ہوتا نہیں ہے۔

اور یہ جو حقانی نیٹ ورک کے لنک پوسٹ کییے ہیں انہیں آپ جا کر مریم فراری کو پڑھاواؤ یا پھر جا کر نریندر مودی کو۔ انہیں یہ پڑھ کر خوشی ملے گی اور دل کو اطمینان نصیب ہوگا ہمارے لئے یہ کچھ بھی نہیں سوائے ایک پاگل کی ہنسی کے جس کا کوئی مطلب نہیں ۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
So now because of these cuts, soldiers will be wearing shorts and chaddies instead of trousers?
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Military generals will not get foreign champaigne, vodka and beer. Now they will get lassi, rooh afza and glaxose D in their mess.
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Because of these cuts in defence budget, soldiers will eat daal roti everyday. Beef, mutton and chicken is haraam for them. General Bajwa will fast thrice a week and his noble example will be followed by all including Imran Niazi.
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Gen. Bajwa has also decided to leave his luxurious home and donate it to the dam fund or shaukat khanam mental hospital. He will now live in a hut in Tharparkar, Sindh.
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
بات ہے کوئی نہیں پر پھر بھی بات کرنی ہے ۔

میں نے پوچھا کہ کیا فوجیوں کو ریٹائرڈ ہونے کے بعد نارمل زندگی گزارنے کا کوئی حق ہے کہ نہیں؟ یا ان کو بارڈر اور چھاؤنی کے بعد سیدھا قبر میں اتار دینا چاہئے۔؟

جن اداروں کے آپ نام لے رہے ہو کیا وہ کسی حاضر سروس فوجی نے شروع کیے ؟؟ کیا انہیں کوئی حاضر سروس فوجی چلاتا ہے؟

انسان بات کرتا ہے تو اس کا کوئی مطلب ہوا کرتا ہے۔پر آپ جس طرح ایک بات پر کلی اٹکا کر بیٹھے ہو کاروباری فوج وہ بھی کسی ثبوت اور دلیل کے بنا، تو اس کو بات کرنا نہیں بلکہ بھونکنا کہتے ہیں۔ کتا بھی ایک مخصوص آواز کو تواتر کے ساتھ نکالے چلا جاتا ہے اور اس کا کوئی مطلب ہوتا نہیں ہے۔

اور یہ جو حقانی نیٹ ورک کے لنک پوسٹ کییے ہیں انہیں آپ جا کر مریم فراری کو پڑھاواؤ یا پھر جا کر نریندر مودی کو۔ انہیں یہ پڑھ کر خوشی ملے گی اور دل کو اطمینان نصیب ہوگا ہمارے لئے یہ کچھ بھی نہیں سوائے ایک پاگل کی ہنسی کے جس کا کوئی مطلب نہیں ۔
Actually their actual pleasures start after retirement. They use their military positions and their institution to make money. Some people that's why say that military officers never retire from services.
 
Back
Top