rtabasum2
Chief Minister (5k+ posts)
Filmain dekhna chor dou........yeh diologue wahin per chaltay hainجان من میری بات کو سمجھو پھر سوال کرو۔
لگتا ہے اردو آپ کی کافی کمزور ہے پر چلو پھر بھی سمجھانے کی کوشش کر لیتا ہوں۔
اگر آپ کا ہمسایہ کمزور ہوگا تو جب کبھی تنازعہ پیدا ہوگا تو اسے کمزور دیکھ کر تم ہمیشہ لڑنے کو تیار بیٹھے رہو گے پر وہ ہمسایہ چونکے کمزور ہے اس لئے وہ لڑنے کی بجائے بات کوٹالنے کی کوشش کرے گا۔
یہ لڑائی وسائل کی نہیں بلکہ بالادستی کی ہے۔