لہندا پنجاب کے نسلی اور فصلی ٹھگوں نے پاکستان کو کتنا نقصان پونھچایا

SaRashid

Minister (2k+ posts)
میاں والی کے ارطغرل نیازی خانہ بدوش نہیں ہیں۔ جوانی انہوں نے گوریوں کو فتح کرنے، کرکٹ میں سٹّہ لگانے اور کرکٹ کٹ کے اندر ہیروئن چھپا کر برطانیہ لے جانے میں صرف کی۔
بائیس سال انہوں نے وزیراعظم بننے کے لیے لگا ڈالے۔ اور جب وزیراعظم بن گئے اور کام نہیں ہو پا رہا تو پنجابیوں کو گالیاں دینی شروع کر دی ہیں۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
میاں والی کے ارطغرل نیازی نے ایک معصوم بچی کو لاوارث چھوڑا ہوا ہے جس کا نام ٹائرین ارطغرل نیازی ہے۔
 
Syaed

MPA (400+ posts)
بھائی جان، میرے ماموں ڈاکٹر محبوب الحق صاحب کے پی اے تھے . انٹرنیٹ آپکو یہ تو بتاتا ہے کے ڈاکٹر محبوب الحق صاحب گرداس پور میں پیدا ہوے تھے مگر اس سے زیادہ اپ ڈھونڈھ نہیں سکتے . ڈاکٹر محبوب الحق صاحب کا تعلق کشمیر سے تھے اور انکی بیگم کا تعلق بنگال سے تھا . اگر پاکستان کو گرداس پور انگریز دے دیتے تو کشمیر پاکستان کا حصہ ہوتا . دوسری بات ڈاکٹر محبوب الحق صاحب وزیراعظم نہیں تھے جبکہ منموہن سنگھ وزیراعظم تھے لھذا میں انکا اور لہندہ پنجاب کے وزیراعظم کا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے . آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے ڈاکٹر محبوب الحق صاحب نے بھٹو صاحب سے چیف سیکرٹری ( کوئی پوزیشن مانگی تھی ) کی پوزیشن مانگی تھی مگر انہوں نے نہیں دی تھی لھذا انہوں نے پاکستان چھوڑ کر ورلڈ بینک جوائن کر لیا تھا

لہندا پنجاب والی سائیڈ سے کوئی بھی سی ایس ایس افسر نہیں تھا . یہاں پر جہالت کا راج تھا . بریسٹر اعتزاز احسن واحد پنجابی تھے جنہوں نے سی ایس ایس ٹاپ کیا تھا . پہلے صرف بنگال کے لوگ سی ایس ایس پاس کرتے تھے . پاکستان کے حصول میں بھی پنجاب والوں نے ذاتیں اور رقبوں پر قبضہ کیا تھا . پاکستان مسلم لیگ کا قیام ڈھاکہ میں نواب سر سلیم کے گھر پر ہوا تھا اور پاکستان کے حصول کی تحریک میں سب سے زیادہ حصہ انکا تھا

پنجاب پر الزام ہے کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے نیچرل ریسورسز کھا گیا ہے لھذا وہاں پر علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں

میں نے بلاگ لکھا ہے ، تاریخ پر کتاب نہیں لکھی . گزشتہ ٣٥ سالوں سے جو ہو رہا ہے ، صرف حقائق کا ذکر کیا ہے
اپنے بلاگ کے کسی کونٹینٹ پر اعتراض نہیں کیا ہے

کیا پنجاب سے تعلق رکھنے والے صحافی ، دانشور ، افسر ، سیاستدان ، جج اور جنرلوں پر مقدمے نہیں چل رہے ؟
کیا یہ لوگ کھل کر مافیہ کا ساتھ نہیں دے رہے . ایک مرتبہ پھر ، میں نے حالات حاضرہ پر لکھا ہے ، پاکستان کی تاریخ پر پر نہیں

آپ کو حالات حاضرہ کا صحیح ادراک نہیں ہے جو کہ آپ کی تحریر سے ظاہر ہوتا ہے۔پچھلی تاریخ بھی آپ نے تعصب کے پردے میں لپیٹ کے شئیر کی ہے برادر۔
اگر پنجاب کے لوگ سی ایس ایس میں نہیں تھے تو اس سے یہ کہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ اوہ نااہل یا نا خواندہ تھے؟اس طرح تو سندھ سے بھی بہت کم لوگ اعلی۱ تعلیم یافتہ ملیں گے آپ کو بھٹو صاحب کے کوٹہ سسٹم سے پہلے کیا ہم ان کو اجتماعی طورپہ ناخواندہ کہہ سکتے ہیں ؟میرا خیال ہے کہ نہیں۔ہمارے بلوچ بھی پنجاب یا سندھ میں آکر تعلیم یافتہ بنے ہیں۔آپ تعصب زدہ چشمہ اتار کر اور پاکستان کے حالات یہاں آکر دیکھیں گے تو پتہ چلے گا کہ پنجاب کس کے وسائل کھا گیا اور کون پنجاب کے ؟
اور آخر میں یہ کہ بلوچستان کا جھگڑا اب مکران ڈویژن تک محدود ہے جہاں پہ کرائے کے قاتل ترقیاتی کاموں کے لیے آنے والے اور ان لوگوں کی حفاظت پہ مامور سب پہ حملے کر رہے ہیں۔اور ان کا جھگڑا ایف سی سے زیادہ ہے جہاں پنجابی دس فیصد بھی نہیں ہیں میرے برادر!بلوچستان کے اس علاقے میں گوادر سے ملک کے باقی حصوں کی linkage کے لیے سڑکیں بن رہی ہیں اس سے پنجاب سے زیادہ فائدہ بلوچوں کو ہے اور مقامی لوگ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں۔پوری انسانی تاریخ میں گوادر کی سب سے زیادہ اہمیت جنرل مشرف کی طرف سے بندرگاہ کی تعمیر کے بعد بنی ہے جس کے بعد میرے اپنے جاننے والے بہت سے گوادری ارب پری بن گئے ہیں۔پختونخواہ میں سوائے پی ٹی ایم کے کوئی بھی آزادی کا نعرہ نہیں لگا رہا اور نہ ہی ان کو وسائل لوٹے جانے کا گلہ ہے وہاں کے قبائلی علاقوں میں آپریشن کر نتیجے میں جو آئی ڈی پیش تھے ان کی resettlement پہ پی ٹی ایم سیاست کر رہی ہے مگر یہ کو منٹ لکھنے کے ٹائم بھی جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ کا ایک پختون مجھے وہ رسید دکھا رہا ہے جو آپریشن کے نتیجے میں تباہ ہونے والے مکانات کے بدلے میں ملنے والی رقم کی ہے۔عام لوگوں کو تو کوئی آزادی نہیں چاہیے مگر باہر بیٹھے آپ جیسے لوگ پتہ نہیں کیوں دس ملک اور بنا نا چاہتے ہیں؟؟؟اور دس اور ملک بھی بن جائیں تب بھی آپ سندھی،ہزارہ وال یا بلوچوں میں سے کسی کے خلاف لکھ رہے ہونگے شاید!
 
Syaed

MPA (400+ posts)
ایک چیز جو واضح طور پہ اس پوسٹ اور اس کے متعلقین کی نظر آتی ہے وہ یہ کہ انہیں الطاف اور اس کے حواریوں کی حرکتوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہے جن کی بدولت اردو بولنے والوں کی ایک پوری نسل لیاقت علی خان جیسی ہستیوں کے بجائے کامران مادھوری اور زبیر چریا جیسے شاہکار پیدا ہونا شروع ہوگئے مگر ہر مسئلے کے پیچھے پنجابی ہی نظر آتے ہیں۔کراچی جیسی سونے کی چڑیا پہ ان لوگوں کا تیس سال تک قبضہ رہا مگر پوری محنت لوگوں کو تخریب کار اور دہشت گرد بنانے پہ کی۔
ان جیسوں کے دلائل کچھ عرصہ بعد کینیڈا کے خلاف بھی آنا شروع ہوجائیں گے کہ وہاں بھی “مہاجر” استحصال کا شکار ہیں اور اس کے ذمہ دار چڑھتا پنجاب کے لوگ ہیں?
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
میاں والی کے ارطغرل نیازی کی سلطنت عمرانیہ کیسے قائم ہو، ان کے دونوں شہزادے، آل یہود کی گود میں پرورش پارہے ہیں؟
Lahore ka Noora Butt aur os keh Bablu Dablu saare Yahood aur Nasara ki goad may chup gaye hai
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
بھائی جان، میرے ماموں ڈاکٹر محبوب الحق صاحب کے پی اے تھے . انٹرنیٹ آپکو یہ تو بتاتا ہے کے ڈاکٹر محبوب الحق صاحب گرداس پور میں پیدا ہوے تھے مگر اس سے زیادہ اپ ڈھونڈھ نہیں سکتے . ڈاکٹر محبوب الحق صاحب کا تعلق کشمیر سے تھے اور انکی بیگم کا تعلق بنگال سے تھا . اگر پاکستان کو گرداس پور انگریز دے دیتے تو کشمیر پاکستان کا حصہ ہوتا . دوسری بات ڈاکٹر محبوب الحق صاحب وزیراعظم نہیں تھے جبکہ منموہن سنگھ وزیراعظم تھے لھذا میں انکا اور لہندہ پنجاب کے وزیراعظم کا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے . آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے ڈاکٹر محبوب الحق صاحب نے بھٹو صاحب سے چیف سیکرٹری ( کوئی پوزیشن مانگی تھی ) کی پوزیشن مانگی تھی مگر انہوں نے نہیں دی تھی لھذا انہوں نے پاکستان چھوڑ کر ورلڈ بینک جوائن کر لیا تھا

لہندا پنجاب والی سائیڈ سے کوئی بھی سی ایس ایس افسر نہیں تھا . یہاں پر جہالت کا راج تھا . بریسٹر اعتزاز احسن واحد پنجابی تھے جنہوں نے سی ایس ایس ٹاپ کیا تھا . پہلے صرف بنگال کے لوگ سی ایس ایس پاس کرتے تھے . پاکستان کے حصول میں بھی پنجاب والوں نے ذاتیں اور رقبوں پر قبضہ کیا تھا . پاکستان مسلم لیگ کا قیام ڈھاکہ میں نواب سر سلیم کے گھر پر ہوا تھا اور پاکستان کے حصول کی تحریک میں سب سے زیادہ حصہ انکا تھا

پنجاب پر الزام ہے کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے نیچرل ریسورسز کھا گیا ہے لھذا وہاں پر علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں

میں نے بلاگ لکھا ہے ، تاریخ پر کتاب نہیں لکھی . گزشتہ ٣٥ سالوں سے جو ہو رہا ہے ، صرف حقائق کا ذکر کیا ہے
اپنے بلاگ کے کسی کونٹینٹ پر اعتراض نہیں کیا ہے

کیا پنجاب سے تعلق رکھنے والے صحافی ، دانشور ، افسر ، سیاستدان ، جج اور جنرلوں پر مقدمے نہیں چل رہے ؟
کیا یہ لوگ کھل کر مافیہ کا ساتھ نہیں دے رہے . ایک مرتبہ پھر ، میں نے حالات حاضرہ پر لکھا ہے ، پاکستان کی تاریخ پر پر نہیں

جناب آپ کی باتوں میں سواے مایوسی حسد کے سوا کچھ ہے ہی نہیں جناب میں نے مختصرمگر موثر انداز میں آپ کی باتوں کا رد بھی کیا ہے اور آپ کو اصل آئنہ بھی دکھلایا ہے مجموی طور پر جب بندہ حسد میں مبتلا ہوتا ہے تو وہ اپنے حواس کھو بیٹھتا ہے
اسی بات کو لے لوں تو آپ کو ڈاکٹر محبوب الحق کشمیری نظر آتا ہے نواز شریف پنجابی اور عمران خان پٹھان نظر اے گا تھوڑی دیر بعد کیوں جناب یہ اس طرح کی قلابازیاں کیوں ؟ محترم مجھے اچھی طرح یاد ہے کراچی ایونیورسٹی میں ڈاکٹر محمد اقبال کو پنجابی مان کر آپ کی نمائندہ جماعت مہاجر سٹوڈنٹس گالیاں دیتے تھے جب کے وہ بھی نسلا کشمیری ہےیہ کھلی منافقت ہے کے اپنے مفاد کے لیے لوگوں کی قومیت بدلتے رہیں اگر محبوب الحق پنجابی نہیں تو آپ بھی سید نہیں

جناب پختونخواہ بلوچستان میں جو تحاریک اٹھی اس وقت آپ لوگ ہی بیروکریسی پر مسلط تھے یہ تحاریک پاکستان کی تخلیق سے ہی شروع ہو گئی تھیں
میرے پاس وقت آج کم ہے لیکن میں وقت ملا بیچ میں تو مزید جواب دوں گا
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
ایک چیز جو واضح طور پہ اس پوسٹ اور اس کے متعلقین کی نظر آتی ہے وہ یہ کہ انہیں الطاف اور اس کے حواریوں کی حرکتوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہے جن کی بدولت اردو بولنے والوں کی ایک پوری نسل لیاقت علی خان جیسی ہستیوں کے بجائے کامران مادھوری اور زبیر چریا جیسے شاہکار پیدا ہونا شروع ہوگئے مگر ہر مسئلے کے پیچھے پنجابی ہی نظر آتے ہیں۔کراچی جیسی سونے کی چڑیا پہ ان لوگوں کا تیس سال تک قبضہ رہا مگر پوری محنت لوگوں کو تخریب کار اور دہشت گرد بنانے پہ کی۔
ان جیسوں کے دلائل کچھ عرصہ بعد کینیڈا کے خلاف بھی آنا شروع ہوجائیں گے کہ وہاں بھی “مہاجر” استحصال کا شکار ہیں اور اس کے ذمہ دار چڑھتا پنجاب کے لوگ ہیں?
پورے ملک میں ہر لیول پر نمائیندگی حاصل کی اقتدار کو انجواے کیا پھر بھی مایوسی یہ لوگ کبھی کلو الطاف کا نام نہیں لیں گے جس نے ان کو تباہ برباد کیا
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
آپ لوگوں کا المیہ یہی ہے کے جب آپ لوگ ہجرت کر کے وطن عزیز پاکستان پہنچے تو ادھر کے لوگ بشمول پنجابی سندھی پشتون بلوچ اس وقت اتنے تعلیم یافتہ نہیں تھے جتنے کے یو پی بہار کے لوگ تھے اس لیے بیروکریسی میں ہر جگہ پر وہی لوگ چھا گئے اس تسلسل کو سب سے پہلے پنجاب کے لوگوں نے توڑا جس کا اثر یہ ہوا کے جو اعلی درجے کی نوکریاں تھیں ادھر پنجابیوں نے قبضہ جمانا شروع کیا اپنی قابلیت محنت کے بل بوتے پر جس کا ملال ہمیشہ آپ کو رہے گا اور آئندہ نسلوں تک جاری رہے گا
رہی بات کرپشن کی تو اس ملک پر پنجابیوں کا اقتدار رہا ہی کب ہے ؟ چاہے اسکندر مرزا ہو یا ایوب خان یا ہو یحییٰ خان یا بھٹو شہید یہ کون تھے ؟ یہ سب غیر پنجابی تھے

ہم نے ان سب کو اپنے کندھوں پر سوار کر کے عزت دی ایوب کی حکومت ہو یا بھٹو کی بھٹو کی پہچان سندھ لاڑکانہ سے پہلے پنجاب لاہور نے کی ہم واقعی ہی بہت تعصب رکھتے ہیں جو غیر پنجابیوں کو اپنے کندھوں پر بٹھا کر اقتدار پر لاتے رہے
مجھے اچھی طرح معلوم ہے میں بھی کراچی کا باسی ہوں مجھے معلوم ہے کے کس طرح لوگوں نے پان کے کھوکھوں یا گنے کی مشین سے سفر جو شروع کیا تو وہ ختم ڈیفنس کلفٹن میں جا کر ہوا اور خوب کمایا خوب جعلی الاٹمنٹ کروائی بھٹہ خوری میں نام کمایا اور بیروکریسی نے جو کیا وہ سب کو معلوم ہے سٹیل ملز ہو یا بڑے بڑے بینکوں کے ہیڈ آفس ہوں یا دوسرے فیڈرل اداروں میں کس طرح اپنی آبادی سے بڑھ کر نوکریوں پر قبضے جماے یہ کوئی چھپی بات نہیں
ہر بار یہی کہنے کو ملتا ہے کراچی کے اردو بولنے والے بھائیوں سے کے ہم ستر فیصد ریونیو دیتے ہیں کبھی سوچا ہے بانوے سے پہلے کراچی کی ستر فیصد انڈسٹری پنجابیوں کے پیسوں سے لگی باقی ماندہ ممیمن سندھی پشتون اور اردو بولنے والے بھائیوں کی تھی یہ ترقی اپنی محنت سے کی تھی نہ کے چور بازاری بھٹہ خوری سے پھر جب ایک مہاجر کہلوانے والے الطاف حسین نے کراچی کو تباہ کرنے کی ٹھانی اور بھتہ خوری شروع کی تو پنجابیوں نے اپنا سرمایا نکال کر بنگلہ دیش دبئی اور دوسرے ممالک میں انویسٹ کیا آج بنگلہ دیش کس جگہ پر ہے پوری دنیا جانتی ہے
آپ لوگوں کی بربادی کے زمیدار پنجابی نہیں بلکہ خود آپ لوگ ہیں میں نے خود وہ دور دیکھا ہے جب مہاجر قومی موومنٹ کے کونسلر یونٹ سیکٹر انچارج پرچیاں دیتے تھے اور پورے شہر میں نقل کی جو چھوٹ ہوتی تھی وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اس کے مقابلے میں پنجاب کا تعلیم کا نظام میں اس طرح کھلم کھلا بقل کی اجازت نہیں تھی یہ سب کس ے کیا ؟ خود کو مہاجروں کے باپ کھلوانے والے الطاف اور اس کی جماعت نے
ایک وقت ہوتا تھا کے کراچی کا میٹرک پاس بھی ملک کے دوسروں علاقوں کے گریجویٹ سے زیادہ شعور رکھتا تھا کبھی اس پر سوچا ہے ؟ نہیں آپ لوگ ہرگز ایسا نہیں کریں گے
جس فوج کو پنجابی فوج کہا جاتا ہے اسی فوج نے ایک مہاجر جنرل پرویز مشرف کو اقتدار پر رکھا لمبے ترین عرصے کے لیے پھر بھی پنجابی تعصبی ہیں ؟
لکھنے کو بہت کچھ ہے من نہیں کرتا کیوں کے میں کسی کا دل دکھانا نہیں چاہتا لگاتار دو اردو بولنے والے چیف آف آرمی سٹاف اس پنجابی فوج کی کمان کرتے رہے
آپ لوگوں کو جلنے حسد کرنے کی بجاے محنت کرنی چاہیے ہے چلیں پاکستان میں تو پنجابی پینسٹھ فیصد ہوں گے تقریبا وہ آپ کو برداشت نہیں ہیں کبھی ہندوستان کو غور سے دیکھا ہے ؟ ادھر پنجابی پانچ پرسنٹ بھی شائد نہیں ہوں گے لیکن پنجابیوں نے ادھر پورے ہندوستان کی ٹرانسپورٹ انڈسٹری پر اپنا غلبہ برقرار رکھا فلم انڈسٹری میں ہر بڑی فلم میں کلچر پنجابیوں کا دکھایا جاتا ہے جب کے یو پی بہار بنگالی گجراتی بہت بڑی اکثریت میں ہیں کیوں ؟ اس لیے کے پنجابی زندہ دل بہادر ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین کلچر رکھتے ہیں اس لیے بڑی بڑی فلموں میں بھی پنجابی کلچر نمایاں ہے
میرا مشورہ یہی ہے کے ٹورنٹو میں رہتے ہوے مسی ساگا کا چکر لگائے گا جس طرح کرپشن کر کر کے سو کالڈ مہاجر نمائندوں نے آپ لوگوں کے خون پسینے کی کمائی کو سے جس طرح ادھر گھر خریدے ہیں اور ٹھاٹھ باٹھ سے رہتے ہیں بہترین کاروبار کے ساتھ ان کا بیک گراؤنڈ چیک کریں تو سب کے سب لوور مڈل کلاس سے بھی نچلے درجے کے لوگ تھے اور ہیں
رہی بات من موہن سنگھ کی تو جناب آپ ڈاکٹر محبوب الحق کو جان بوجھ کر بھول گئے ہیں وہ بھی پنجابی تھا
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
کچھ لوگ ایسے بےغیرت ہوتے ہیں کے اپنی قومیت کے خلاف بھی سب کچھ اس لیے برداشت کرتے ہیں کے کیوں کے ان میں مرزایت کوٹ کوٹ کر بھری ہے اور میری دشمنی نے انکو کہیں کا نہیں چھوڑا
Dr Adam
 
ں ادھر پنجابیوں نے قبضہ جمانا شروع کیا اپنی قابلیت محنت کے بل بوتے پر جس کا ملال ہمیشہ آپ کو رہے گا اور آئندہ نسلوں تک جاری رہے گا

Don't like to talk about ethnic or sectarian issues. However, totally disagree with premise. Biggest gripe of Karachiwalas against Punjab is the oppressive "Quota System" that was based on prejudice and inferiority complex.

Quote system is depriving highly educated youth for decades. Possessing Karachi domicile is considered a curse in the job market. This is one of the main reasons that caused a tremendous decline in the quality and professionalism our once highly praised bureaucracy since the 60s.

It was the same reason that resulted in the rise of ethnicity based MQM.
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
ایک چیز جو واضح طور پہ اس پوسٹ اور اس کے متعلقین کی نظر آتی ہے وہ یہ کہ انہیں الطاف اور اس کے حواریوں کی حرکتوں سے کوئی مسئلہ نہیں ہے جن کی بدولت اردو بولنے والوں کی ایک پوری نسل لیاقت علی خان جیسی ہستیوں کے بجائے کامران مادھوری اور زبیر چریا جیسے شاہکار پیدا ہونا شروع ہوگئے مگر ہر مسئلے کے پیچھے پنجابی ہی نظر آتے ہیں۔کراچی جیسی سونے کی چڑیا پہ ان لوگوں کا تیس سال تک قبضہ رہا مگر پوری محنت لوگوں کو تخریب کار اور دہشت گرد بنانے پہ کی۔
ان جیسوں کے دلائل کچھ عرصہ بعد کینیڈا کے خلاف بھی آنا شروع ہوجائیں گے کہ وہاں بھی “مہاجر” استحصال کا شکار ہیں اور اس کے ذمہ دار چڑھتا پنجاب کے لوگ ہیں?
محترم ان کو وہ وقت راس نہیں آیا مہاجر قومی موومنٹ سے پہلے سٹیلس ملز پی ای اے تمام بینکوں کے ہیڈ آفسز میں ہر ادارے میں ان کی تعداد کوٹے سے کہیں زیادہ تھی بلکہ یونین بھی ان کی ہی بنتی تھی جب کلو الطاف نے تحریک شروع کی تو لوگوں کی نظریں ادھر گئی اور پھر نوکریوں پر بھرتیاں جو ہوتی تھیں ادھر ہر صوبے نے ان کو کوٹے سے زیادہ آنے نہیں دیا
منصور چچا ارشد کے ٹو فاروق دادا نعیم شری یہ سب مہرے تھے اصل دماغ جن کا تھا انہوں نے ان کو مروایا انہوں نے پوری مجہاجر قوم کو نقل پر لگوایا ہر سنٹر میں ان کی مرضی چلتی تھی جب نقل ہی ہونی ہے تو پھر لوگ کیوں اتنی محنت کریں انہوں نے بھتہ خوری کی ہر ادارے کو انہوں نے تباہ کیا مشرف کے دور کو بھول گئے یہ لوگ
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Don't like to talk about sectarian issues. However, totally disagree with premise. Biggest gripe of Karachiwalas against Punjab is the oppressive "Quota System" that was based on prejudice and inferiority complex.

Quote system is depriving highly educated youth for decades. Possessing Karachi domicile is considered a curse in the job market. This is one of the main reasons that caused a tremendous decline in the quality and professionalism our once highly praised bureaucracy.

It was the same reason that resulted in the rise of ethnicity based MQM.
جی بھائی میں خود کوٹہ سسٹم کے سخت خلاف ہوں ادھر کی بار لکھ بھی چکا ہوں کے ملک کے اندر کوٹہ سسٹم ملک کو تباہی کی طرف مزید لیجاے گا لیکن افسوس اس بات کا ہے کے کوٹہ سسٹم سندھ میں ہے یاد رہے میں صوبائی کوٹہ کی بات کر رہا ہوں وہ سندھیوں نے اور انہوں نے ختم کروانا ہے اس کا پنجاب سے لینا دینا ہرگز نہیں ہے
پنجاب میں کوئی چاہے ڈیرہ غازی خان کا ہو یا لاہور کا میرٹ پر ہی داخلہ ملے گا
رہی بات الطاف کے عروج کی تو وہ ضیاالحق کی پالیسی تھی کے ان کو اوپر لایا جاے پیپلز پارٹی کے توڑ کے لیے میں جامیہ کراچی کی سیاست کو اچی طرح سمجھتا ہوں جدھر سے یہ تحریک اٹھی الطاف کا تو داخلہ بھی جماعتوں نے جعلی کروایا تھا مختصرا اس جماعت کے عروج کے محرکات مختلف تھے
 
Don't know if you have happened to live in the shoes of Karachiwalas?

It is much easier to get in to bureaucracy, medical or other professional schools or prestigious jobs afterwards if you have Punjab or interior Sindh Domicile. You are treated as a pariah if you have Karachi Domicile.

Fortunately, things are changing due to proliferation of private schools and companies.

Having said, this quota system has totally destroyed the professionalism in bureaucracy as well the trust of Karachiites on the system.
 
جیسا کے پہلے بھی لکھ چکا ہوں کے میں بھی کراچی کا باسی ہوں ادھر ہی بچپن لڑکپن گزارہ ادھر ہی تعلیم۔ مکمل کی آور جاب بھی کی ادھر ہی سب کچھ ہے میں۔ دعوہ تو نہیں کرتا لیکن ایک عام۔ کراچی والے کی طرح مجھے بھی وہاں کی سیاست آور طرز زندگی بارے معلومات ہیں
کراچی والوں کو کوٹہ سسٹم سندھ کا ہرٹ کرتا ہے کیوں کے اندروں سندھ والے تعلیمی اداروں آور سرکاری نوکریوں پر کوٹے سے زیادہ حصے پر بیٹھے ہیں اس کا پنجاب سے کوئی لینا دینا نہیں پنجاب میں کوئی اردو بولنے والا ہے یا پنھابی سرائیکی یا بلوچی میرٹ پر ہی ادھر کام ہوتا ہے
کوٹے کے خلاف اوز اٹھانی ہے تو اس وقت تحریک انصاف کرا ہی کی۔ نمائیندگی کر رہی ہے وہ آواز بلند کرے
 
Last edited:

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
جیسا کے پہلے بھی لکھ چکا ہوں کے میں بھی کراچی کا باسی ho ادھر ہی بچپن لڑکپن گزارہ ادھر ہی تعلیم۔ مکمل کی آور جاب بھی کی ادھر ہی سب کچھ ہے میں۔ دعوہ تو نہیں کرتا لیکن ایک عام۔ کراچی والے کی طرح مجھے بھی وہاں کی سیاست آور طرز زندگی بارے معلومات ہیں
کراچی والوں کو کوٹہ سسٹم سندھ کا ہرٹ کرتا ہے کیوں کے اندروں سندھ والے تعلیمی اداروں آور سرکاری نوکریوں پر کوٹے سے زیادہ حصے پر بیٹھے ہیں اس کا پنجاب سے کوئی لینا دینا نہیں پنجاب میں کوئی اردو بولنے والا ہے یا پنھابی سرائیکی یا بلوچی میرٹ پر ہی ادھر کام ہوتا ہے
کوٹے کے خلاف اوز اٹھانی ہے تو اس وقت تحریک انصاف کرا ہی کی۔ نمائیندگی کر رہی ہے وہ آواز بلند کرے

Can guess that despite being grown up in Karachi, did not possess Karachi domicile. All other domiciles trump that of Karachi. Have seen a lot of undeserving and incompetent Sindhis and Punjabis sitting in professional institutions of Karachi.

Note: Not saying that Sindhis and Punjabis are incompetent. The only ones who stole the seats of deserving students of Karachi.
 
آپ ایک بات کی رٹ بار بار لگاے جا رہے ہیں میں کوٹہ سسٹم کے سخت خلاف ہوں خود اس کا شکار ہوا ہوں لیکن کوٹہ سسٹم کی مشکلات کا حل سندھ اسمبلی نے کرنا ہے نہ کے پنجاب یا قومی اسمبلی نے
اس تھریڈ کا مقصد کوٹہ سسٹم کی بنیاد پر نہیں ہے بلکہ موصوف نے ہر کام میں پنجاب اور پنجابیوں کو گھسیٹا ہے وہ بھی بغیر کسی سینس کے آپ اس موضوع پر آئیں
 
نوٹ پنجابیوں کی اکثریت کراچی چھوڑ کر واپس پنجاب جا چکی ہے اب ادھر اکثریت مہاجروں کے بعد پشتونوں کی ہے آپ نے بات کرنی ہے تو سندھی اور پشتونوں کی کریں
اور مہاجروں نے کونسا میرٹ پر نوکریاں دی ہیں جو لولا لنگڑا بھینگا کانا کن کٹا اس کو گرد سولہ سترہ میں نوکریاں دی گئی بلدیہ کا حال دلھنا ہے تو ان دفاتروں کا رخ کریں جدھر دس دس معصوم لوگوں کے قاتل کرسیوں پر بیٹھے رشوت لیتے نظر آئیں گے مہاجروں کا بیڑہ غرق خود مہاجروں نے کیا ہے
 
Must be talking about the Patwari version of Karachi, i.e, MQM gutka eating followers, courtesy of Punjabi establishment.

This is the secret recipe of destroying a vibrant culture. Remove intellectuals and thrust upon them corrupt and incompetent rulers.
 
Last edited:

Syaed

MPA (400+ posts)
آپ ایک بات کی رٹ بار بار لگاے جا رہے ہیں میں کوٹہ سسٹم کے سخت خلاف ہوں خود اس کا شکار ہوا ہوں لیکن کوٹہ سسٹم کی مشکلات کا حل سندھ اسمبلی نے کرنا ہے نہ کے پنجاب یا قومی اسمبلی نے
اس تھریڈ کا مقصد کوٹہ سسٹم کی بنیاد پر نہیں ہے بلکہ موصوف نے ہر کام میں پنجاب اور پنجابیوں کو گھسیٹا ہے وہ بھی بغیر کسی سینس کے آپ اس موضوع پر آئیں
نوٹ پنجابیوں کی اکثریت کراچی چھوڑ کر واپس پنجاب جا چکی ہے اب ادھر اکثریت مہاجروں کے بعد پشتونوں کی ہے آپ نے بات کرنی ہے تو سندھی اور پشتونوں کی کریں
اور مہاجروں نے کونسا میرٹ پر نوکریاں دی ہیں جو لولا لنگڑا بھینگا کانا کن کٹا اس کو گرد سولہ سترہ میں نوکریاں دی گئی بلدیہ کا حال دلھنا ہے تو ان دفاتروں کا رخ کریں جدھر دس دس معصوم لوگوں کے قاتل کرسیوں پر بیٹھے رشوت لیتے نظر آئیں گے مہاجروں کا بیڑہ غرق خود مہاجروں نے کیا ہے
میں خود پنجابی نہ ہونے کے باوجود سمجھتا ہوں کہ پنجاب ایک سافٹ ٹارگٹ ہے اس لیے جس لنڈے کے دانشور کا دل کرتا ہے اٹھ کے پنجاب کو رگیدنا شروع کر دیتا ہے۔بھئی کوٹہ سسٹم کا فائدہ سندھ کے لوگوں کو ہوا پنجابیوں کو نہیں اور اگر الطاف اتنا ہی مخلص تھا تو تیس سال میں اس نے کوٹہ سسٹم کے خلاف سوائے بھینسے کی طرح ہینگنے اور گالیاں بکنے کے اور کیا کیا تھا؟؟؟ اور اب تو وہ سندھو دیش کی مہم چلا رہا ہے؟کوئی مجھے بتائے گا کہ وہ سندھی جو بقول ان کے کوٹہ سسٹم کی وجہ سے مہاجروں کا حق مار رہے تھے وہ سندھو دیش بنانے کے بعد مہاجروں کو حقوق دیں گے؟؟؟
 
یہ بندہ ایسے ہی فارغ الدماغ ہے کرنے کو کچھ نہیں تو پنجاب کے خلاف لکھنا شروع کر دیا اتنا بڑا بلاگر ہے تو لکھے نہ مسی ساگا میں موجود دہشتگردوں بارے لکھے جو بھتے آور کرپشن سے ملین آف ڈالر کما کر مہاجروں کو چھوڑ کر ادھر عیاشی میں لگے ہیں آپ شکاگو ہوسٹن جائیں ادھر بھی یہی دو نمبر بھرے ہیں موصوف بھی شائد ان میں سے ہی ہوں
سستو شہرت حاصل کرنے کا طریقہ یہی ہے پنجاب کو گالی دو جب کے پنجاب میں رہنے والے مہاجر پشتوں سب آرام سکوں سے رہتے ہیں ہزاروں پنجابی مارے گئے لیکن پنجاب میں مجال ہے کوئی رییکشن ہوا ہو