لندن ملاقات - عدت کے دنوں میں

shafi3859

Minister (2k+ posts)
[h=1]لندن: رحمان ملک کی الطاف حسین سے ملاقات[/h]
188109_13410807.jpg
سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں مستقبل میں بھی ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
لندن میں رحمان ملک اور الطاف حسین کی ملاقات میں سندھ اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔؛ رحمان ملک نے الطاف حسین کو صدر زرداری کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔ الطاف حسین نے عہدہ صدارت اور جمہوری دور کے 5 سال مکمل ہونے پر صدر آصف علی زرداری کو مبارکباد دی

http://dunya.com.pk/index.php/taza-tarian/2013-08-17/188109
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حلالہ کی تفصیلات پر گفتگو ہو رہی ہو گی. مسلم لیگ سے طلاق کے بعد نکاح ثانی جائز ہو گا
 
حلالہ کی تفصیلات پر گفتگو ہو رہی ہو گی. مسلم لیگ سے طلاق کے بعد نکاح ثانی جائز ہو گا


[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Back
Top