لاشیں غائب کرنے کا الزام غلط ہے

Politcs

Minister (2k+ posts)
لاشیں غائب کرنے کا الزام غلط ہے

اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر جاوید اکرام کا کہنا ہے کہ دھرنے کے شرکاء اور پولیس کے درمیان ہنگامی آرائی میں ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں غائب کرنے کا الزام غلط ہے۔منگل کو پریس کانفرنس سے خطاب میں ڈاکٹر جاوید اکرام نے کہا کہ 30 اور 31 اگست کے دوران پمز ہسپتال میں لائے جانے والے زخمیوں میں صرف تین کی ہلاکتیں ہوئیں۔انھوں نے کہا کہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ پمز کے سرد خانے میں 17 لاشیں ہیں تاہم پمز کے سرد خانے میں صرف چھ لاشوں کو رکھنے کی گنجائش ہے۔ا

نھوں نے کہا کہ لاشیں چیونٹیاں نہیں ہیں جنھیں چھپایا جائے، اور نہ ہم کسی کے کہنے پر چھپائیں گے۔
ڈاکٹر جاوید نے کہا کہ تین لاشیں تھیں،دھرنے کے بعد 30 اور 31 اگست کی شام تک 354 کیسز آئے، 325 مرد تھے،29 خواتین اور پانچ بچے تھے،111 پولیس اہلکار تھے، ان افراد میں سے لوہے کی گولیاں کل 14 افراد کو لگیں، دو کی ہلاکت ہوئی، دو افراد کے جسم میں لگیں،گولیاں نکال دی گئیں۔پمز کے سربراہ نے تسلیم کیا کہ کئی لوگ ایسے آئے جن کی گولیاں نہیں نکالی گئیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں 28 ایسی گولیاں ہوتی ہیں جنہیں نہیں نکالا جاتا۔ڈاکٹر جاوید نے وضاحت کی کہ ڈاکٹر مریض کی طبی صورتحال دیکھ کر گولی نکالنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔



http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140814_pti_long_march_live_page_sa.shtml
 
Last edited by a moderator:

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
Re: Idiot Khan and Its lies

Bxp5nF0CUAALgCn.jpg
 

Shameel Khan

Councller (250+ posts)
Re: Idiot Khan and Its lies

Jaise tumhara choota aur faarigh dimaagh, waise tumhare English... Agger bakwas karna zarori hei to Urdu mein kar lia karro noorayyyyyyyy.....
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Idiot Khan and Its lies

ان گنجے حرام خوروں کی چمڑیاں ادھیڑ دو، ان کی اولادوں کی زندہ حالت میں کھالیں اتار کر ان کے سر کاٹ کر چوکوں پر لٹکادو، عبرت کا سامان کرو، ان کالے چوروں کا۔
 

Chairman

MPA (400+ posts)
Re: Idiot Khan and Its lies

Mulk ke halaat, mehengai ke halaat, awaam ke masaail, bijli, pani aur gas ke bill, sab kuch dekh kar bhi jo NS ku support karey ga ya IK ku bura kahay ga wo ek baap ka nahi ho sakta !
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر جاوید اکرام پہلے جناح ہسپتال کا سربراہ تھا۔ جو بھی ڈینگی کا مریض جناح ہسپتال میں داخل ہوتا یہ اسے ڈسپرین کی گولیاں کھلادیتا۔ کوئی مناسب تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد جان سے ہاتھ دھوبیٹھی۔
یہ ایم این اے پرویز ملک کا رشتہ دار ہے اور اسے سفارش پر پمز کے سربراہ کا عہدہ ملا ہے۔ جناح ہسپتال کا عہدہ بھی سفارش پر ملا تھا۔
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
چلو یہ تو مان لیا کہ تین افراد کو گلو پولیس نے مارا، پٹواری تو پہلے مان ہی نہیں رہے تھے کہ کوئی ہلاک بھی ہوا ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Idiot Khan and Its lies

سلمانے چلو توتمهاری بات مان لیتے هیں که چنیوٹ میں تمهاری کوئی شوگر مل نهیں هے. پهر بهی هماری دعا هے که وهاں توتمهاری قبر بنے اور جلد بنے
 

Naj-khan

Senator (1k+ posts)
یہ تحریک اب رکنے والی نہیں. پورے ملک سے لوگ اس تحریک کا حصہ بنیں گے. لاہور پولیس اور وفاقی حکومت تھوک کر اور پھر چاٹ چاٹ کر تھک چکی ہے. اس غلیظ اور گھٹیا جمہوریت کا خاتمہ ہوگا اور غلاظت سے پاک، ان گھٹیا سیاستدانوں سے پاک ایک نئی جمہوریت کا ارتقا عمل میں ہے. پاکستانیوں ڈٹ جاؤ اور اپنا حق لئے بنا نہیں جانا ہمنے
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Idiot Khan and Its lies

ان گنجے حرام خوروں کی چمڑیاں ادھیڑ دو، ان کی اولادوں کی زندہ حالت میں کھالیں اتار کر ان کے سر کاٹ کر چوکوں پر لٹکادو، عبرت کا سامان کرو، ان کالے چوروں کا۔

Just IMAGINE............OMG
 

Back
Top