قیامِ نیا پاکستان

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

جو کچھ تم نے یہاں رگڑنے کی کوشش کی ہے اسکے بعد میں متفق ہوں کہ تمہیں رگڑنا بہت اچھی طرح آتا ہے، گذارش ہے کہ میں خارشیوں سے دور رہنا پسند کرتا ہوں چاہے کتنا ہی لبھانے کی کوشش کریں۔

اگر میں غلط نہیں سمجھا تو
اسکا مطلب ہے انگل سے تو انکار نہیں صرف خارشیوں سے دور رہنا پسند فرماتے ہیں
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں ہماری طرف باپ کو یہ کہا جاتا ہے، میرے بچے مجھے اور میں اپنے والد کو بابا کہتا ہوں اسلئے عجیب لگتا ہے کہ آپ اختلاف بھی کرتے ہو اور بابا بھی مانتے ہو۔
ہمارے یہاں یہ بزرگ کو کہا جاتا ہے ، اور احترام سے کہا جاتا ہے ، اب تمہاری تکلیف سے لگتا تو نہیں کہ تمھیں احترام راس ہے.
 
muntazir

یار یہ سب چھوڑیں آپ مجھے پی ایم کرے گا کے کام وہ کیا ہے یا نہیں اس کو چھوڑیں کوئی فائدہ نہیں ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

انتظار فرمائیے
حصہ دوئم
(bigsmile)​

Part 2 yani k hissa doeem main kuch zaroori nuktaq mad e nazar rakhain

1 Musharraf k media k sathi jaise mubashar luqman
2 ARY NEWS ka doghla kirdar

bus anniyaa paa deo hissa doeem wich , anheer paa deo k mukhalifeen nu agg lagg jaaway ;)
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے یہاں یہ بزرگ کو کہا جاتا ہے ، اور احترام سے کہا جاتا ہے ، اب تمہاری تکلیف سے لگتا تو نہیں کہ تمھیں احترام راس ہے.

خان جی کن چکروں میں پڑے ہیں یہ سب اپ کی پارٹی کے ہی ووٹر ہیں بس دل پشوری کرتے ہیں آپ ٹھنڈے رہا کریں کچھ بھی ہو ووٹ خان جی کا ہی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

شکریہ بہت۔

ابھی تک صرف آپ نے اس کا مقصد جانا، باقیوں نے "جنونی" ہونے کا ثبوت دیا۔
لگتا ہے آپ بھی غدار ہیں۔
:lol:
تشکر

میں نے تھریڈ پڑھتے ہی لائک دیا ہے ...کسی ور کے تبصروں کو اپنے اوپر اثر انداز ہوے بغیر ...

(bigsmile)
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Part 2 yani k hissa doeem main kuch zaroori nuktaq mad e nazar rakhain

1 Musharraf k media k sathi jaise mubashar luqman
2 ARY NEWS ka doghla kirdar

bus anniyaa paa deo hissa doeem wich , anheer paa deo k mukhalifeen nu agg lagg jaaway ;)

نواب ساین تسی اٹھ کے آ گئے ہو ؟
آپ ادھر ہوتے تو صحیح کا رن پڑتا بھر حال آپ برکا بھائی کے تھریڈ پر جایں ادھر آپ کا انذار ہو رہا ہے
;)
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

;) ;) :P

10645175_10154815731110314_2505728252059191752_n.png

ایسی پوسٹ کر کے آپ اپنی دانست میں
شاید تحریک کے ساتھ اپنی وفاداری نبھانے کی کوشش کر رہیں ہوں گے
لیکن یقین مانیں یہ رویہ بہت سے ممبرز کو تحریک سے متنفر کرتا جا رہا ہے

عاطف کی پوری پوسٹ میں ایک لفظ ہے جس میں نون سے ہمدردی کا شایبہ بھی ہوتا ہو
مگر آپ بھائیوں نے بش پالیسی اپنا رکھی ہے کہ کہ اگر آپ پی ٹی ائی کے حق میں نہیں لکھتے تو آپ پٹواری ہیں
خدارا اپنے رویے پر نظر ثانی کیجیۓ

Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب ساین تسی اٹھ کے آ گئے ہو ؟
آپ ادھر ہوتے تو صحیح کا رن پڑتا بھر حال آپ برکا بھائی کے تھریڈ پر جایں ادھر آپ کا انذار ہو رہا ہے
;)

mohtaram mera aaj aane ka programe nahi tha , bus atif ki hissa doem wali post ka jawab dene aaya hoon

kaun sa thread hai barca ka ????
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Part 2 yani k hissa doeem main kuch zaroori nuktaq mad e nazar rakhain

1 Musharraf k media k sathi jaise mubashar luqman
2 ARY NEWS ka doghla kirdar

bus anniyaa paa deo hissa doeem wich , anheer paa deo k mukhalifeen nu agg lagg jaaway ;)

انیاں اور اندھیر آج ڈالے ہیں ، اگر کم ہیں تو اور ڈال دیتا ہوں اگلی دفعہ
(bigsmile)
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تھریڈ پڑھتے ہی لائک دیا ہے ...کسی ور کے تبصروں کو اپنے اوپر اثر انداز ہوے بغیر ...

(bigsmile)

آپلو ٹیگ کرنے کی کوشش کی تھی جانے کیوں نہیں ہو پارہا تھا؟؟
حالانکہ تین بار کیا، اور شکر ہے آپنے یہ نہیں کہا کہ آپکو لائک دیا ہے پڑھے بغیر
(bigsmile)​
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

انیاں اور اندھیر آج ڈالے ہیں ، اگر کم ہیں تو اور ڈال دیتا ہوں اگلی دفعہ
(bigsmile)

anniya aur aneer mere hisaab se kam hain , agli baar is bare main khasoosi tawaja di jaaway aur musharraf ko khoob ragra diya jaawe
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

ایسی پوسٹ کر کے آپ اپنی دانست میں
شاید تحریک کے ساتھ اپنی وفاداری نبھانے کی کوشش کر رہیں ہوں گے
لیکن یقین مانیں یہ رویہ بہت سے ممبرز کو تحریک سے متنفر کرتا جا رہا ہے

عاطف کی پوری پوسٹ میں ایک لفظ ہے جس میں نون سے ہمدردی کا شایبہ بھی ہوتا ہو
مگر آپ بھائیوں نے بش پالیسی اپنا رکھی ہے کہ کہ اگر آپ پی ٹی ائی کے حق میں نہیں لکھتے تو آپ پٹواری ہیں
خدارا اپنے رویے پر نظر ثانی کیجیۓ

وہ آپ نے مثال سُنی ہو گی پرانی اور آزمودہ۔۔۔لاتوں کے بھوت والی۔
بس جب تک یہ ٹکور نہ کروائیں ان کو " ٹھنڈ " نہیں پڑتی، خدا جانے کیوں یہ ڈھٹائی کو حوصلہ سمجھ کر روز بےعزت ہوتے ہیں لیکن دماغ استعمال کرنا توہین سمجھتے ہیں، شائید ہر وقت جرابیں پہنی ہوتی ہیں اسلئے دماغ کو ہوا نہیں لگ پاتی
:(​
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپلو ٹیگ کرنے کی کوشش کی تھی جانے کیوں نہیں ہو پارہا تھا؟؟
حالانکہ تین بار کیا، اور شکر ہے آپنے یہ نہیں کہا کہ آپکو لائک دیا ہے پڑھے بغیر
(bigsmile)​

ہمیں تو اپنے بھی ٹیگ نہیں کرتے ..آپ کیوں شرمندہ ہوتے ہیں ...دودھ کی جلی ہوں اب تو ایک ایک لفظ ہجے کر کے پڑھتی ہوں ..پھر لائک دیتی ہوں .

(bigsmile)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں تو اپنے بھی ٹیگ نہیں کرتے ..آپ کیوں شرمندہ ہوتے ہیں ...دودھ کی جلی ہوں اب تو ایک ایک لفظ ہجے کر کے پڑھتی ہوں ..پھر لائک دیتی ہوں .

(bigsmile)
nadan ji apna naam english main likh dain na , mujhe yakeen hai aap ne mujhe to apne nahi kaha hoga ;)
 
ہم ایک تیر سے کئی شکار کرتے ہیں ...یہ اردو والا بہانہ نہیں چلے گا ..آپ اردو ناموں کو بھی خوش اسلوبی سے ٹیگ کرتے ہیں ..
 
main kaun se urdu namon ko tag karta hon , kia matlab hai teer aur shikar wala ??
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

وہ آپ نے مثال سُنی ہو گی پرانی اور آزمودہ۔۔۔لاتوں کے بھوت والی۔
بس جب تک یہ ٹکور نہ کروائیں ان کو " ٹھنڈ " نہیں پڑتی، خدا جانے کیوں یہ ڈھٹائی کو حوصلہ سمجھ کر روز بےعزت ہوتے ہیں لیکن دماغ استعمال کرنا توہین سمجھتے ہیں، شائید ہر وقت جرابیں پہنی ہوتی ہیں اسلئے دماغ کو ہوا نہیں لگ پاتی
:(​

کال کرے گا اگر ہو سکے تو کیوں کے میں ٹورنٹو جانے والا ہوں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں تو اپنے بھی ٹیگ نہیں کرتے ..آپ کیوں شرمندہ ہوتے ہیں ...دودھ کی جلی ہوں اب تو ایک ایک لفظ ہجے کر کے پڑھتی ہوں ..پھر لائک دیتی ہوں .

(bigsmile)

مطلب یہ کہ میں پرایا ہوگیا۔
:13:

اچھا دودھ کی جلی ہیں آپ یا زبر سے زیر ہو کر پیش ہوئیں ہیں؟؟

اور اب تو اصلی مجرم پکڑا گیا ہے آپ پر کوئی شک نہیں، آپ کو ہم پہلے کی طرح نادان بھی سمجھتے ہیں اور نادیہ بھی۔ پوسٹ بے شک نہ پڑھا کریں لیکن گانے ضرور دیکھ کر پسند کیا کریں صرف سننا کافی نہیں۔
:lol:​
 
Back
Top