نادان
Prime Minister (20k+ posts)
main kaun se urdu namon ko tag karta hon , kia matlab hai teer aur shikar wala ??
کی جاناں میں کون ..شاید ہمیشہ ٹیگ ہوتے ہیں ..یہ نہ سمجھنا کہ جل گئی..باقی شکار اگر پڑھیں گے تو خود سمجھ جائیں گے
(bigsmile)..
main kaun se urdu namon ko tag karta hon , kia matlab hai teer aur shikar wala ??
کال کرے گا اگر ہو سکے تو کیوں کے میں ٹورنٹو جانے والا ہوں
کی جاناں میں کون ..شاید ہمیشہ ٹیگ ہوتے ہیں ..یہ نہ سمجھنا کہ جل گئی..باقی شکار اگر پڑھیں گے تو خود سمجھ جائیں گے
(bigsmile)..
مطلب یہ کہ میں پرایا ہوگیا۔
:13:
اچھا دودھ کی جلی ہیں آپ یا زبر سے زیر ہو کر پیش ہوئیں ہیں؟؟
اور اب تو اصلی مجرم پکڑا گیا ہے آپ پر کوئی شک نہیں، آپ کو ہم پہلے کی طرح نادان بھی سمجھتے ہیں اور نادیہ بھی۔ پوسٹ بے شک نہ پڑھا کریں لیکن گانے ضرور دیکھ کر پسند کیا کریں صرف سننا کافی نہیں۔
:lol:
un ko main kabhi kabhi karta hoon nadan ji
بات کبھی کبھی کی نہی ..اردو ،انگلش کی ہو رہی ہے
کی جاناں میں کون ..شاید ہمیشہ ٹیگ ہوتے ہیں ..یہ نہ سمجھنا کہ جل گئی..باقی شکار اگر پڑھیں گے تو خود سمجھ جائیں گے
(bigsmile)..
aap ki baatain bari mushkil hoti hain
حالانکہ میں تو بڑی آسان اردو میں لکھتی ہوں ...بیشک تاری سے پوچھ لیں
صبح کروں گا اس وقت تو پہلے ہی مشکوک سرگرمیوں میں مصروف ہوں، گھر والوں کو یقین ہوجائے گا کہ بچہ کسی اور کے چکر میں ہے۔
حالانکہ میں تو بڑی آسان اردو میں لکھتی ہوں ...بیشک تاری سے پوچھ لیں
aap bhi meri tarah adhi baat kerti hain. our nawab sahib ko adhi baat samjh nahin ati.
aap ghuma phira k baat karti hai jo muj jaisa seedha saadha naujawan nahi samajh pata aksar
aap bhi meri tarah adhi baat kerti hain. our nawab sahib ko adhi baat samjh nahin ati.
جس جملے کو آپ نے کوٹ کیا ہے ..اس میں سے گھومے پھرے دائرے نکل کر دکھائیں
:lol::lol::lol::lol::lol:
آپ ریکویسٹ بھیجیں تو اپنا سمجھیں نا ...زیر زبر نے ہی پیش کیا ہے ..ورنہ ان کی لچھے دار باتیں سمجھ آئیں یا نہ آئیں بے خودی میں لائک ضرور دے دیتے ہیں ..اب گانا تو دور کی بات ان کے ہر لچھے کی بھی باریک بینی سے تہیں کھولتی ہوں ..پھر بھی سوچتی ہوں کہ لائک دوں کہ نہ دون..کہیں میرا لائک میرے گلے ہی نہ پڑ جائے.
اب آپ مجھے نادیہ سے تو نہ ملائیں پلیز ....(bigsmile)
کال کرے گا اگر ہو سکے تو کیوں کے میں ٹورنٹو جانے والا ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|