قیامِ نیا پاکستان

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
دنيا جاہل قوموں کى عزت نہيں کيا کرتى پاکستانى حکمرانوں نے پاکستانى قوم کو جاہل بنا ديا ہے اس لئے پاکستانى قوم کى دنيا کبھى عزت نہيں کرے گى
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
murshid mera khene ka matlb hrgaz ye nain key kisi maan ,behn beti our biwi ki izat uchali jaye. main tou sirf ye kehne chata tha, key khan saib ki nawaz shreeef sey dushnmni purani lagti hey . shaed 90 ki siasat sey shuru hui thi, aap ki siasat per kafi purani nazr hey , is liye kaha tha key 90 ki siasat per thora boht likhain, takey naye logon ko kuch purani siasat key barey main janNe ko kuch mil sake.

اس خواہش پر میں معذرت خواہ ہوں آپ سے کیونکہ کبھی پوری نہیں کرسکتا۔ اوپر ایک صاحب نے مریم کی تصویر لگائی ہے ان جیسے اعلیٰ ظرف لوگوں سے صحبت فرمایا کریں کسی نہ کسی دن انہی جیسی بےغیرتی سر چڑھ کر بولے گی کہ اسلامی آیات و احادیث کا ریفرنس بھی دیں گے اور ساتھ سیاسی مخالف کی بہن بیٹیوں کو طوائف بھی ظاہر کریں گے۔
اللہ ایسی دانشوری سے بچائے جو عورتوں کو گالیاں دے کر حاصل کی جائے۔
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

نیے پاکستان میں پرانی حرکتیں ، یا پھر پرانے پاکستان میں نئی نئی وارداتیں ، جس پر چاہا جو الزام لگا دیا ، جس پر چاہا جیسے فتویٰ چپکا دیا
بہت سوں نے ان لغویات پر توجہ ہی نہیں دی ، بس اتنا ہی سمجھا سیاسی جنونی ، بے لگام ہیں ، بہل جائیں گے بہلتے بہلتے
:biggthumpup:اگر سیاست کا چلن ، اندھا دھند الزام ، دھونس اور متکبرانہ زبان ہے تو ، سیاست میں ایک اور الطاف حسین کا ظہور مبارک ہو ، متحدہ کا جنم پھر سے
Kher Mubarak :biggthumpup::P IK to altaf se bhi number le gaya galion main (thumbsdown)
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
murshid mera khene ka matlb hrgaz ye nain key kisi maan ,behn beti our biwi ki izat uchali jaye. main tou sirf ye kehne chata tha, key khan saib ki nawaz shreeef sey dushnmni purani lagti hey . shaed 90 ki siasat sey shuru hui thi, aap ki siasat per kafi purani nazr hey , is liye kaha tha key 90 ki siasat per thora boht likhain, takey naye logon ko kuch purani siasat key barey main janNe ko kuch mil sake.

میں ذرا جمعرات "منانے" والا شخص ہوں اسلئے جمعرات کو جذبات زیادہ ہی مشتعل پاتا ہوں اپنے، اگر اس پورے ھفتے کے دوران کسی حرکت نے "برانگیختہ" کیا تو اسی طرح بہت سے لوگوں کی چیخیں سنائی دیں گی آپ کو جیسی کل رات کونے کونے سے برامد ہو رہی تھیں۔
آپ کا مطلب اسی وقت سمجھ گیا تھا بس ایک مریض کو دوا دینی تھی اسلئے وہ بات کی تھی۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Mujhe bhi bila waja dislikes de rahain hain,I've hardly seen any post on forum from him :angry_smile:

ایک صاحب ہیں جو آپکو خواہ مخواہ ڈسلائیک دیتے ہیں انہوں نے ایک اور آئی ڈی بنائی ہے آپکو ڈسلائیک دینے کے لئے، صبح دیکھا میں نے۔

اور اس تھریڈ پر جو جہادی سب کو ڈسلائیک دے رہا ہے یہ وہی ہے جوہر پانچ منٹ بعد ایک نیا تھریڈ بناتا ہے اور راحیل شریف کی منتیں کرتا رہتا ہے کہ آو اور جمہوریت قائم کرو خدا کے واسطے۔
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

ایک صاحب ہیں جو آپکو خواہ مخواہ ڈسلائیک دیتے ہیں انہوں نے ایک اور آئی ڈی بنائی ہے آپکو ڈسلائیک دینے کے لئے، صبح دیکھا میں نے۔

اور اس تھریڈ پر جو جہادی سب کو ڈسلائیک دے رہا ہے یہ وہی ہے جوہر پانچ منٹ بعد ایک نیا تھریڈ بناتا ہے اور راحیل شریف کی منتیں کرتا رہتا ہے کہ آو اور جمہوریت قائم کرو خدا کے واسطے۔
[hilar] Speaking of that....ye to qadri Aur IK bhi bohot ker rahain hain.....per aage se mila bohot bada (thumbsdown) arre thenge se yaad aya talk shows pe shireen mazari ko bhi bohot milay hain per bohot dheet hai,naz baloch ko bhi bohot milay...woh bhi bohot dheet hai....is it a new trend in pti ke dheet ban ke geo?[hilar]
 
پی ٹی آئی کی ڈکشنری دنیا سے الگ ہے ، ڈھٹائی کا مطلب اس میں حوصلہ لکھا ہوا ہے، الزام لگانے کو سچائی بیان کرنا اور گالی گلوچ کو مخالفین کے کرتوتوں کا پھل بتایا جاتا ہے۔

وہ کل والا تھریڈ دیکھا جس میں حارث بھائی نے پھر سے ہمیں " ماموں" بنایا کہ عمران کا کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی وغیرہ بنانا تو بہت بڑا اور نیکی کا کام تھا لیکن نواز حکومت کا پُل، موٹر وے، میٹرو وغیرہ بنانا ترقی کے نام پر دھوکہ دینا ہے۔
:lol:[hilar]
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یہ گھمسان اپنی رن چھوڑ کرروز کہاں بھاگ جاتا ہے دھرنے سے

مجھے یقین ہے یہ" بنی خالہ "جاتا ہو گا کیونکہ جنرل نیازی نام کا اس کا ایک رشتے میں خالو تھا جس نے قوم کو شرمندہ کیا تھا، اب وہیں سے حکمت کا فیض پانے جاتا ہو گا۔
:biggthumpup:​
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

پی ٹی آئی کی ڈکشنری دنیا سے الگ ہے ، ڈھٹائی کا مطلب اس میں حوصلہ لکھا ہوا ہے، الزام لگانے کو سچائی بیان کرنا اور گالی گلوچ کو مخالفین کے کرتوتوں کا پھل بتایا جاتا ہے۔

وہ کل والا تھریڈ دیکھا جس میں حارث بھائی نے پھر سے ہمیں " ماموں" بنایا کہ عمران کا کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی وغیرہ بنانا تو بہت بڑا اور نیکی کا کام تھا لیکن نواز حکومت کا پُل، موٹر وے، میٹرو وغیرہ بنانا ترقی کے نام پر دھوکہ دینا ہے۔
:lol:[hilar]
[hilar] Ab ye pti wale jitni bhi koshish karen,election tuk to mamoo banane main kamyab ho gaye thay but not anymore,I saw asfandyar wali khan programme,pti ki esi class li hai,he asked javed chaudhry to send express team to kpk,he said I will take them to all those areas where ANP started work on schools,colleges other infrastructure pti has not even put a single brick there...he said its all media talk..they have failed miserably in kpk.
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے یقین ہے یہ" بنی خالہ "جاتا ہو گا کیونکہ جنرل نیازی نام کا اس کا ایک رشتے میں خالو تھا جس نے قوم کو شرمندہ کیا تھا، اب وہیں سے حکمت کا فیض پانے جاتا ہو گا۔
:biggthumpup:​
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
I think bani gala....(bigsmile)..wese ghamsan ka matlab nahin pata :P

گھمسان کا رن، ایک اردو محاورہ ہے جس کا مطلب بہت شدید جنگ ہے۔
رن پنجابی کا لفظ ہے جس کا مطلب عورت ہے۔
میں نے ان دونوں مطلبوں کو ملا کر شیریں مزاری کا مزاج واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔
(bigsmile)​
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

گھمسان کا رن، ایک اردو محاورہ ہے جس کا مطلب بہت شدید جنگ ہے۔
رن پنجابی کا لفظ ہے جس کا مطلب عورت ہے۔
میں نے ان دونوں مطلبوں کو ملا کر شیریں مزاری کا مزاج واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔
(bigsmile)​
Ok ....chalain ab ek Naya word bana dain...dheet+woman+to main na samjhoo+act stupid...[hilar](bigsmile)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے یقین ہے یہ" بنی خالہ "جاتا ہو گا کیونکہ جنرل نیازی نام کا اس کا ایک رشتے میں خالو تھا جس نے قوم کو شرمندہ کیا تھا، اب وہیں سے حکمت کا فیض پانے جاتا ہو گا۔
:biggthumpup:​

images

[hilar]انت ہے بھئی انت ہے ، دھرنا ادھیڑ دیا ہے آپ نے ،
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Ok ....chalain ab ek Naya word bana dain...dheet+woman+to main na samjhoo+act stupid...[hilar](bigsmile)

:lol:ڈھیٹ کی تسلی نہیں ہوتی ، تسلی کسی ڈھیٹ سے نہیں ہوتی ، ہونے کو کیا ؟ چلو رہنے دیں ، عاطف نے گھمسان میں سے رن بھگا دی ہے ، اب صرف گھمسان ہے ، اور دھرنا سنسان ہے
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:ڈھیٹ کی تسلی نہیں ہوتی ، تسلی کسی ڈھیٹ سے نہیں ہوتی ، ہونے کو کیا ؟ چلو رہنے دیں ، عاطف نے گھمسان میں سے رن بھگا دی ہے ، اب صرف گھمسان ہے ، اور دھرنا سنسان ہے
Ab one nation day ka Nara laga ke logon ko bulwaya hai....I'm sure qadri ke mureed hi bathay honge [hilar]