قیامِ نیا پاکستان

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
atif bhai woh link tou share karain , jis main ye harkat khan sahib ney ki hey. main ney sirf taswerain dekhi hain.

یہ جو محمود خان اچکزئی کی نقل اتاری اس نے دوپٹہ لپیٹ کر،،،مجھے تو خود سے شرم آئی کہ اسے سپورٹ کرتا رہا ہوں میں۔ ایسے لگ رہا تھا جیسے الطاف بھائی جب گانا سُنا رہے تھے پردےمیں رہنے دو۔
مجھے لگتا ہے وزیر اعظم بننے میں ناکامی پر یہ پاگل ہو گیا ہے۔
(hmm)​
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو ابھی سمجھ آئ یا شرمندگی کا احساس ہوا ، استاد جی جناب تو شرمندگی سے بچنے کے لئے کافی عرصہ پہلے ہی فورم کو خیر باد که چکے ہیں.

اب آپ نا شرمندگی کی وجہ سے فورم چھوڑ جانا

یہ جو محمود خان اچکزئی کی نقل اتاری اس نے دوپٹہ لپیٹ کر،،،مجھے تو خود سے شرم آئی کہ اسے سپورٹ کرتا رہا ہوں میں۔ ایسے لگ رہا تھا جیسے الطاف بھائی جب گانا سُنا رہے تھے پردےمیں رہنے دو۔
مجھے لگتا ہے وزیر اعظم بننے میں ناکامی پر یہ پاگل ہو گیا ہے۔
(hmm)​
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar] Haan main bhi na :P

But do try again [hilar]

(bigsmile)جی نہیں ، بس ، ہم سے نہیں ہوتیں ٹرائیاں ،

shy-baby1.jpg
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جناب عاطف صاحب ایمان سے بتائیں کہ جن کاموں کا آپ نے ذکر کیا ان سے پاکستان میں ترقی ہوئی ہے

جی بھائی صاحب، موٹر وے اس ملک کی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ ہے، پُل اسی طرح لوگوں کا وقت اور پیسہ بچا رہے ہیں جیسے کینسر ہسپتال جانیں بچا رہا ہے، میٹرو آج سے دو سال بعد منافع دینا شروع کرے گی جو اگلی کئی دہائیوں تک جاری رہے گا۔
آپ کا تعلق ان سہولیات کو عام طور پر استعمال کرنے والوں میں سے ہے اسلئے آپکو یہ کوئی بڑی بات نہپیں لگتی، کبھی بلوچستان تشریف لائیں، کوئٹہ جو دارالحکومت ہے یہاں شہر کی سڑکیں دیکھیں، یہاں تک آنے کے لئے ایک بھی کام کی سڑک نہیں، لوکل ٹرانسپورٹ میں آپ بیٹھے تو اُلٹیاں کرتے باہر نکلیں گے، کوئٹہ کے اندر ہی پانی کئی کئی میل دور سے لانا پڑتا ہے، کوئی ایک پارک نہیں جس میں سبزہ ہو اور آپ اپنی فیملی کے ساتھ وہاں بیٹھ سکیں۔ یقین کریں اگر آج شہباز شریف یہاں کا وزیر اعلیٰ بننے کی حامی بھرے تو کسی اور جماعت کو یہاں ووٹ نہ مل پائے۔
ایک معاشیات کا ماہر ہونے کے ناطے میں آپکو بتا سکتا ہوں کہ نواز حکومت کے معاشی منصوبے بہت کمال کے ہیں اس کے مقابلے میں کے پی کے میں پی ٹی آئی کے منصوبے نہائیت بچگانہ اور سستی شہرت کمانے والے ہیں۔ اور ہاں مجھے یاد آیا کے پی کے حکومت نے بجلی کے کتنے منصوبے سائن کئے ہیں کچھ علم ہے آپکو؟؟؟
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Udhed to ap bhi dete ho.....per jab samajh hi nahin Ati logon ko,to Kia kiya jaye [hilar]

images

[hilar]انت ہے بھئی انت ہے ، دھرنا ادھیڑ دیا ہے آپ نے ،

اسفند یار پر بھی عمران کا اثر ہو گیا ہے کہتا ہے کسی کا باپ بھی نواز سے استعفیٰ نہیں لے سکتا۔
اب پی ٹی آئی والے اس پر بدتمیزی کا الزام بھی نہیں لگا سکتے، عمران نے سیاست کا مطلب ہی بدل دیا ہے۔
:lol:​

hahah , mujhey bhi wohi lagta hey.
نیا پاکستان ہے کیا؟؟؟؟....نئی پاکستان میں لوگ پرانے ہوں گے لیکن سسٹم بہتریں ہو گا یہ وہ پاکستان ہوگا جس میں ہر کوئی قانون کے دائرے میں ہوگا.جس میں چیک اینڈ بینس ہوگا جس میں لوگ این آر و کے ذریعے قانون سے بالاتر نہیں ہوں گے یہ وہ پاکستان ہو گا جس میں پٹواریوں کو ہٹا کمپئوٹرائز نظام لیا جائے گا.سکولوں میں لوگ میرٹ پہ بهرتی ہوں گے.جب مظلوم ظلم سہنے کے بجائے بڑی اہسانی سے آپنے حقوق کے لئے کهڑا ہوگا،،،،یہ ہے نیا پاکستان جس کی جنگ جاری و ساری ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ حضرات ہی کی نہیں میری بھی پوسٹ ڈسلائک کر رہا ہے یہ فرسٹریشن کا مارا ہوا

ComputerFrustration.jpg

میری بھی کی ہیں ..میں تو ویسے ہی نہ کسی کے لینے میں نہ دینے میں .

(cry)
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
نیا پاکستان ہے کیا؟؟؟؟....نئی پاکستان میں لوگ پرانے ہوں گے لیکن سسٹم بہتریں ہو گا یہ وہ پاکستان ہوگا جس میں ہر کوئی قانون کے دائرے میں ہوگا.جس میں چیک اینڈ بینس ہوگا جس میں لوگ این آر و کے ذریعے قانون سے بالاتر نہیں ہوں گے یہ وہ پاکستان ہو گا جس میں پٹواریوں کو ہٹا کمپئوٹرائز نظام لیا جائے گا.سکولوں میں لوگ میرٹ پہ بهرتی ہوں گے.جب مظلوم ظلم سہنے کے بجائے بڑی اہسانی سے آپنے حقوق کے لئے کهڑا ہوگا،،،،یہ ہے نیا پاکستان جس کی جنگ جاری و ساری ہے
Ji ji bilkul....jis tarah IK language use ker rahain hain....system zaroor behtar hoga is se :biggthumpup:
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Ji ji bilkul....jis tarah IK language use ker rahain hain....system zaroor behtar hoga is se :biggthumpup:
سخت لہجے والا شخص بہتر حکمران ہوتا ہے کیونکہ باقی وزراء اور بئیروکریٹس کو ڈر ہونے لگتا ہے ہ آگر ہم کارکردگی نہ دیکها سکے تو ہم فارخ ہو سکتے ہیں جس کی کری ہمیں پختوخواہ کے منیسٹرز کے ساتهہ دیکهنے کو ملی
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
سخت لہجے والا شخص بہتر حکمران ہوتا ہے کیونکہ باقی وزراء اور بئیروکریٹس کو ڈر ہونے لگتا ہے ہ آگر ہم کارکردگی نہ دیکها سکے تو ہم فارخ ہو سکتے ہیں جس کی کری ہمیں پختوخواہ کے منیسٹرز کے ساتهہ دیکهنے کو ملی
Trying to defend IK language ...try harder next time dude :(
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
نیا پاکستان ہے کیا؟؟؟؟....نئی پاکستان میں لوگ پرانے ہوں گے لیکن سسٹم بہتریں ہو گا یہ وہ پاکستان ہوگا جس میں ہر کوئی قانون کے دائرے میں ہوگا.جس میں چیک اینڈ بینس ہوگا جس میں لوگ این آر و کے ذریعے قانون سے بالاتر نہیں ہوں گے یہ وہ پاکستان ہو گا جس میں پٹواریوں کو ہٹا کمپئوٹرائز نظام لیا جائے گا.سکولوں میں لوگ میرٹ پہ بهرتی ہوں گے.جب مظلوم ظلم سہنے کے بجائے بڑی اہسانی سے آپنے حقوق کے لئے کهڑا ہوگا،،،،یہ ہے نیا پاکستان جس کی جنگ جاری و ساری ہے

حارث بھائی ! یہ خواب پچھلے 67 سال سے اس قوم کو دکھا کر لیڈر بےوقوف بنارہے ہیں، جو لیڈر اپنے کارکنوں کے ساتھ سو اور رو نہ سکے، کنٹینر کے آرام دہ ماحول میں بیٹھ کر گرمی تھکاوٹ اور بھوک کے شکار لوگوں کو آنسو گیس میں خوار ہونے کے لئے چھوڑ دے وہ انقلاب نہیں فساد ہی لاسکتا ہے۔
ایمپائر کی انگلی، ایک دن دو دن تین دن الٹی میٹم پر الٹی میٹم، روز کوئی نیا انوکھا اعلان روز کوئی نہ کوئی یو ٹرن۔ انقلاب کے بارے میں پڑھیں کبھی کہ کیا ہوتا ہے۔ اس لفظ کا تو سارا رومانس ہی خراب کردیا عمران اور قادری صاحب جیسے کرداروں نے۔
بحیثیت قوم ہم تو ہیں ہی نفرت اور حسد کے مارے لوگ جنہیں عمران نے اور پکا کردیا ہے لیکن حقائق جاننے ہوں تو بین الاقوامی ادروں کی موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے بارے میں رپورٹس پڑھیں۔ ایسا کچھ نہیں جیسا عمران اپنے حمائیتیوں کو باور کروا رہا ہے۔ جی ڈی پی میں اضافہ اور ڈالر کی قیمت میں کمی سے بھی اگر آپ کو اندازہ نہیں ہوا کہ ملک ترقی کررہا ہے یا لٹ رہا ہے تو آپ کس اعشارئیے کو تسلیم کریں گے؟؟
باقی جتنے خواب آپ نے اپنی پوسٹ میں بیان کئے ہیں ان پر 100 فیصد عملدرامد ان ممالک میں بھی نہیں ہوتا جہاں کی مثالیں دیتے عمران اپنے پرتشدد دھرنوں کا جواز دیتا ہے۔
اور آپ سے کہا کس نے کہ یہ دھرنا یہ فساد اس نظام کے لئے ہے؟؟ اگر ایسا ہے تو عمران صرف نواز کے استعفے پر کیوں اڑا ہوا ہے ؟؟ اسکا مطلب اسے نواز سے مسلہ ہے نظام سے نہیں۔ نواز آج استعفیٰ دے دے تو عمران گھر لوٹ جائے گا، مطلب نظام کی خیر ہے بس نواز کو سبق دینا ہے، یہ سیاست نہیں کمینگی ہے جو عمران کر رہا ہے انقلاب کے نام پر۔
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
سخت لہجے والا شخص بہتر حکمران ہوتا ہے کیونکہ باقی وزراء اور بئیروکریٹس کو ڈر ہونے لگتا ہے ہ آگر ہم کارکردگی نہ دیکها سکے تو ہم فارخ ہو سکتے ہیں جس کی کری ہمیں پختوخواہ کے منیسٹرز کے ساتهہ دیکهنے کو ملی

Please don't defend Imran Khan out of the way. It's a suggestion......

Imran Khan must be ashamed of the language he uses for other party leaders. I am only emphasizing it because I personally feel that he is far better than that. He has a massive following, therefore he should lead from the front and be more humane.
:)
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

عرف ابو ترابی صاحب : میں پاکستان میں ہوں اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ہوں- ویسے تمہیں یہ بھی پتہ ہونا چاہئے کہ میری ہاتوں کی انگلیوں میں خارش ہورہی تھی مجھے نہیں معلوم تھا کہ تمہیں انگل کی ضرورت ہے نہیں تو رگڑنے کے لئے اپ کو ادھار دے سکتا تھا کم سے کم اس مرچی سے تو بہتر جس کو اپ نے استعمال کرکے آدھی کالی کردی ہے
[hilar]

آپ کو شرم کرنی چاہئے کہ مہر نبوت pbuhکی پروفائل بنا کر اتنی غلیظ زبان استعمال کر رہے ہیں

(cry)اب میں کس کا اعتبار کروں دین کے پیچھے چھپ کر وار ہورہے ہیں
 
Back
Top