قیامِ نیا پاکستان

saeenji

Minister (2k+ posts)

حارث بھائی ! یہ خواب پچھلے 67 سال سے اس قوم کو دکھا کر لیڈر بےوقوف بنارہے ہیں، جو لیڈر اپنے کارکنوں کے ساتھ سو اور رو نہ سکے، کنٹینر کے آرام دہ ماحول میں بیٹھ کر گرمی تھکاوٹ اور بھوک کے شکار لوگوں کو آنسو گیس میں خوار ہونے کے لئے چھوڑ دے وہ انقلاب نہیں فساد ہی لاسکتا ہے۔
ایمپائر کی انگلی، ایک دن دو دن تین دن الٹی میٹم پر الٹی میٹم، روز کوئی نیا انوکھا اعلان روز کوئی نہ کوئی یو ٹرن۔ انقلاب کے بارے میں پڑھیں کبھی کہ کیا ہوتا ہے۔ اس لفظ کا تو سارا رومانس ہی خراب کردیا عمران اور قادری صاحب جیسے کرداروں نے۔
بحیثیت قوم ہم تو ہیں ہی نفرت اور حسد کے مارے لوگ جنہیں عمران نے اور پکا کردیا ہے لیکن حقائق جاننے ہوں تو بین الاقوامی ادروں کی موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے بارے میں رپورٹس پڑھیں۔ ایسا کچھ نہیں جیسا عمران اپنے حمائیتیوں کو باور کروا رہا ہے۔ جی ڈی پی میں اضافہ اور ڈالر کی قیمت میں کمی سے بھی اگر آپ کو اندازہ نہیں ہوا کہ ملک ترقی کررہا ہے یا لٹ رہا ہے تو آپ کس اعشارئیے کو تسلیم کریں گے؟؟
باقی جتنے خواب آپ نے اپنی پوسٹ میں بیان کئے ہیں ان پر 100 فیصد عملدرامد ان ممالک میں بھی نہیں ہوتا جہاں کی مثالیں دیتے عمران اپنے پرتشدد دھرنوں کا جواز دیتا ہے۔
اور آپ سے کہا کس نے کہ یہ دھرنا یہ فساد اس نظام کے لئے ہے؟؟ اگر ایسا ہے تو عمران صرف نواز کے استعفے پر کیوں اڑا ہوا ہے ؟؟ اسکا مطلب اسے نواز سے مسلہ ہے نظام سے نہیں۔ نواز آج استعفیٰ دے دے تو عمران گھر لوٹ جائے گا، مطلب نظام کی خیر ہے بس نواز کو سبق دینا ہے، یہ سیاست نہیں کمینگی ہے جو عمران کر رہا ہے انقلاب کے نام پر۔

آپ کی بہت سی باتوں سے اتفاق ہے، لیکن پلیز ایسے الفاظ استمعال نہ کیجیے، آپ بہت اچھا لکھتے ہیں :mash: لیکن جب ایسے الفاظ استمعال کرتے ہیں تو سارا مزہ کرکرا ہو جاتا ہے، امید ہے آیندہ میری گزارش پے عمل کرینگے
 
Last edited:

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

(bigsmile)ہمیں بھی پتا ہے کہ اپ ایک ہی شعر بار بار لکھ کر فراز کی روح کو چین نہیں لینے دیں گی
Log jama kerne ke Aur bhi tareeqe thay faraz....na Jane IK ko one nation day ka hi kion khayal aya :biggthumpup:
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

اچھا تو یہ "مقدس" ہیں :13:سوری جی سوری اگر کچھ الٹا سیدھا لکھا گیا ہو
Lo ker lo gul.....ab patwaran ke elawa ye afwa bhi uda dain that muqadas Aur main ek hoon......tari meant the word not that member:angry_smile: jealous log :P
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

جی بھائی صاحب، موٹر وے اس ملک کی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ ہے، پُل اسی طرح لوگوں کا وقت اور پیسہ بچا رہے ہیں جیسے کینسر ہسپتال جانیں بچا رہا ہے، میٹرو آج سے دو سال بعد منافع دینا شروع کرے گی جو اگلی کئی دہائیوں تک جاری رہے گا۔
آپ کا تعلق ان سہولیات کو عام طور پر استعمال کرنے والوں میں سے ہے اسلئے آپکو یہ کوئی بڑی بات نہپیں لگتی، کبھی بلوچستان تشریف لائیں، کوئٹہ جو دارالحکومت ہے یہاں شہر کی سڑکیں دیکھیں، یہاں تک آنے کے لئے ایک بھی کام کی سڑک نہیں، لوکل ٹرانسپورٹ میں آپ بیٹھے تو اُلٹیاں کرتے باہر نکلیں گے، کوئٹہ کے اندر ہی پانی کئی کئی میل دور سے لانا پڑتا ہے، کوئی ایک پارک نہیں جس میں سبزہ ہو اور آپ اپنی فیملی کے ساتھ وہاں بیٹھ سکیں۔ یقین کریں اگر آج شہباز شریف یہاں کا وزیر اعلیٰ بننے کی حامی بھرے تو کسی اور جماعت کو یہاں ووٹ نہ مل پائے۔
ایک معاشیات کا ماہر ہونے کے ناطے میں آپکو بتا سکتا ہوں کہ نواز حکومت کے معاشی منصوبے بہت کمال کے ہیں اس کے مقابلے میں کے پی کے میں پی ٹی آئی کے منصوبے نہائیت بچگانہ اور سستی شہرت کمانے والے ہیں۔ اور ہاں مجھے یاد آیا کے پی کے حکومت نے بجلی کے کتنے منصوبے سائن کئے ہیں کچھ علم ہے آپکو؟؟؟

میرے دوست کہ دو کے جو کچھ تم نے لکھا ہے مذاقن لکھا ہے - بعد ازاں ایک عدد سپلائی ڈیمانڈ کرو بنا کر اسکو ایکسپلین کریں ؟؟؟ خوش خطی کے نو اور باقی ایک نمبر ہے
 
Last edited:

adamfani

Minister (2k+ posts)
Taliban Khan.............................Talban Nawazoan........................ka khatmah karwaiy................................soada bura nahain......................

Nia Pakistan Qabool hay Qabool
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
میری بھی کی ہیں ..میں تو ویسے ہی نہ کسی کے لینے میں نہ دینے میں .

(cry)
اس کی حالت محلے کے شرارتی بچوں کی سی ہے جو ہمسائیوں کی" ڈ وربیل" بجا کر بھاگ جاتا ہے

80E_1117-doorbell.jpg
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کو شرم کرنی چاہئے کہ مہر نبوت pbuhکی پروفائل بنا کر اتنی غلیظ زبان استعمال کر رہے ہیں

(cry)اب میں کس کا اعتبار کروں دین کے پیچھے چھپ کر وار ہورہے ہیں​

پتا نہیں آپکو غلاظت کس بات میں نظر ائی بے اعتماد بیوی کی طرح مسلمان ہونے کی تعانے دینے لگیں ہیں -خارش کی بات البتہ میں نے نہیں کی اس کی طرف سے ہوئی میں نے تو اسے صرف یہ بتا دیا کہ ہاں خارش ہے لیکن انگلیوں میں اگر وہ میری انگلی کو تھوڑا سا رگڑ دے تو اس میں آپکو کیوں تکلیف ہورہی ہے؟
مسلمان ہجڑے نہیں ہوتے تھپڑ کا جواب تھپڑ ہی ہوتا ہے
[/si​
ze]
 
pir000

Citizen
​aor puraney log he naya pakistan bana rahe hain... strange sheikh rasheed , taliban khan, shah mehmud qureshi etc....... ye puraney bhookey naya pakistan kaise banayenge? haha han jamima naya pakistan bana sakti hay... but shes is busy getting laid
 
Athra

Senator (1k+ posts)

جی بھائی صاحب، موٹر وے اس ملک کی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ ہے، پُل اسی طرح لوگوں کا وقت اور پیسہ بچا رہے ہیں جیسے کینسر ہسپتال جانیں بچا رہا ہے، میٹرو آج سے دو سال بعد منافع دینا شروع کرے گی جو اگلی کئی دہائیوں تک جاری رہے گا۔
آپ کا تعلق ان سہولیات کو عام طور پر استعمال کرنے والوں میں سے ہے اسلئے آپکو یہ کوئی بڑی بات نہپیں لگتی، کبھی بلوچستان تشریف لائیں، کوئٹہ جو دارالحکومت ہے یہاں شہر کی سڑکیں دیکھیں، یہاں تک آنے کے لئے ایک بھی کام کی سڑک نہیں، لوکل ٹرانسپورٹ میں آپ بیٹھے تو اُلٹیاں کرتے باہر نکلیں گے، کوئٹہ کے اندر ہی پانی کئی کئی میل دور سے لانا پڑتا ہے، کوئی ایک پارک نہیں جس میں سبزہ ہو اور آپ اپنی فیملی کے ساتھ وہاں بیٹھ سکیں۔ یقین کریں اگر آج شہباز شریف یہاں کا وزیر اعلیٰ بننے کی حامی بھرے تو کسی اور جماعت کو یہاں ووٹ نہ مل پائے۔
ایک معاشیات کا ماہر ہونے کے ناطے میں آپکو بتا سکتا ہوں کہ نواز حکومت کے معاشی منصوبے بہت کمال کے ہیں اس کے مقابلے میں کے پی کے میں پی ٹی آئی کے منصوبے نہائیت بچگانہ اور سستی شہرت کمانے والے ہیں۔ اور ہاں مجھے یاد آیا کے پی کے حکومت نے بجلی کے کتنے منصوبے سائن کئے ہیں کچھ علم ہے آپکو؟؟؟

جناب پنجاب میں آنا ہو اگر آپ کا تو لاہور اسلام آباد براستہ جی ٹی روڈ پر سفر کر کے بھی دیکھئے گا اور براستہ موٹر وے بھی شائد آپ کو فرق سمجھ آ جاۓ میں معاشیات کی سمجھ نہیں رکھتا لیکن میری سمجھ یہ ہے کہ موٹر وے اگر کراچی سے لاہور فیصل آباد سیال کوٹ ہوتی تو اس سے پاکستان کو زیادہ فائدہ ہوتا بجانے اسلام آباد لاہور موٹروے کو آج بھی لاہور اسلام آباد کی فیصد ٹریفک جی ٹی روڈ پر چلتی اور میٹرو کا موجودہ خسارہ کیا شیباز شریف اپنی جیب سے پورا کر رہا ہے وہ ہماری ہی جیبوں سے پورا کیا جا رہا ہے مجھے آپ یہ بتائیں اگر آپ کے اپنے ذاتی وسائل اتنے ہوں کہ آپ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم اور ان کی صحت کے معاملات پورے کر کے آپ کے پاس گاڑی خریدننے کے وسائل نہ ہوں اور آپ کو گاڑی کی ضرورت ہو تو آپ بچوں کی تعلیم اور ان کی ضروریات کو پس پشت ڈال کہ گاڑی خرید لیں گے ؟؟؟؟؟؟؟

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں آپکو غلاظت کس بات میں نظر ائی بے اعتماد بیوی کی طرح مسلمان ہونے کی تعانے دینے لگیں ہیں -خارش کی بات البتہ میں نے نہیں کی اس کی طرف سے ہوئی میں نے تو اسے صرف یہ بتا دیا کہ ہاں خارش ہے لیکن انگلیوں میں اگر وہ میری انگلی کو تھوڑا سا رگڑ دے تو اس میں آپکو کیوں تکلیف ہورہی ہے؟
مسلمان ہجڑے نہیں ہوتے تھپڑ کا جواب تھپڑ ہی ہوتا ہے[/si[/center]ze]
اچھا کیا بتا دیا کہ آپ کو خارش صرف انگلیوں میں ہے ورنہ یہ بگڑا ہوا لڑکا ہے کہیں بھی خدمت کا چانس ہو یہ جانے نہیں دیتا.... کہئے خارش میں کمی ہوئی ؟
یہ عجیب بات لکھی آپ نے کہ مسلمان ہیجڑے نہیں ہوتے حالانکہ لاکھوں ہیجڑے پاکستان میں پاۓ جاتے ہیں وہ بھی آپ ہی کے بھائی بند ہیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
میرے دوست کہ دو کے جو کچھ تم نے لکھا ہے مذاقن لکھا ہے - بعد ازاں ایک عدد سپلائی ڈیمانڈ کرو بنا کر اسکو ایکسپلین کریں ؟؟؟ خوش خطی کے نو اور باقی ایک نمبر ہے

ایک تو آپ ایک دم بات کی تہہ تک پہنچ جاتے ہو اور ہمارے چراغ گُل کردیتے ہو۔
:(​
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جناب پنجاب میں آنا ہو اگر آپ کا تو لاہور اسلام آباد براستہ جی ٹی روڈ پر سفر کر کے بھی دیکھئے گا اور براستہ موٹر وے بھی شائد آپ کو فرق سمجھ آ جاۓ میں معاشیات کی سمجھ نہیں رکھتا لیکن میری سمجھ یہ ہے کہ موٹر وے اگر کراچی سے لاہور فیصل آباد سیال کوٹ ہوتی تو اس سے پاکستان کو زیادہ فائدہ ہوتا بجانے اسلام آباد لاہور موٹروے کو آج بھی لاہور اسلام آباد کی فیصد ٹریفک جی ٹی روڈ پر چلتی اور میٹرو کا موجودہ خسارہ کیا شیباز شریف اپنی جیب سے پورا کر رہا ہے وہ ہماری ہی جیبوں سے پورا کیا جا رہا ہے مجھے آپ یہ بتائیں اگر آپ کے اپنے ذاتی وسائل اتنے ہوں کہ آپ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم اور ان کی صحت کے معاملات پورے کر کے آپ کے پاس گاڑی خریدننے کے وسائل نہ ہوں اور آپ کو گاڑی کی ضرورت ہو تو آپ بچوں کی تعلیم اور ان کی ضروریات کو پس پشت ڈال کہ گاڑی خرید لیں گے ؟؟؟؟؟؟؟

بھائی یہی میرے کہنے کا مقصد تھا کہ آپ کے پاس موٹر وے جیسے منصوبے موجود تو ہیں نہ؟؟ اور جتنی بھی ہے موٹر وے کما کر تو دے رہی ہے نہ؟؟
میٹرو کے بارے میں میں کہہ چکا ہوں دو سال بعد منافع دے گی۔

ایسا نہیں کہ نواز حکومت نے دودھ کی نہریں بہا دی ہیں لیکن حکومت کو نااہل کہنے والوں کی اپنی کارکردگی کیا ہے؟؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا کیا بتا دیا کہ آپ کو خارش صرف انگلیوں میں ہے ورنہ یہ بگڑا ہوا لڑکا ہے کہیں بھی خدمت کا چانس ہو یہ جانے نہیں دیتا.... کہئے خارش میں کمی ہوئی ؟
یہ عجیب بات لکھی آپ نے کہ مسلمان ہیجڑے نہیں ہوتے حالانکہ لاکھوں ہیجڑے پاکستان میں پاۓ جاتے ہیں وہ بھی آپ ہی کے بھائی بند ہیں

میرے کہنے کا مطلب یہی تھا کہ مسلمان ہونے سے کوئی ہجڑا نہیں بن جاتا لیکن اپ نے یہ ثابت کردیا کہ مسلمان بھی ہجڑے ہوتے ہیں - میرے اور آپکے اواٹر میں کوئی فرق نہیں لیکن ہم دونوں میں فرق صرف یہ ہے کہ میری انگلی پر حقیقی خارش تھی کچھ عرصہ پہلے اور آپکو کہی اور خارش ہورہی ہے یہ پتہ نہیں کہ حقیقی ہے یا اپ دماغی مریض ہیں​
 
Athra

Senator (1k+ posts)

بھائی یہی میرے کہنے کا مقصد تھا کہ آپ کے پاس موٹر وے جیسے منصوبے موجود تو ہیں نہ؟؟ اور جتنی بھی ہے موٹر وے کما کر تو دے رہی ہے نہ؟؟
میٹرو کے بارے میں میں کہہ چکا ہوں دو سال بعد منافع دے گی۔

ایسا نہیں کہ نواز حکومت نے دودھ کی نہریں بہا دی ہیں لیکن حکومت کو نااہل کہنے والوں کی اپنی کارکردگی کیا ہے؟؟

جناب میں نے آپ سے عمران خان اور اور نواز شریف کا موازنہ کرنے کو نہیں کہا صرف اس ترقی کا پوچھا تھا جو آپ کی نظر میں نواز شریف کے ہاتھوں پاکستان میں میں ہوئی ہے رہی بات فائدے یا نقصان کی میری ناقص راۓ میں ہمارے سب حکرانوں نے صحت تعلیم اور انصاف کو فوقیت نہیں دی اگر ان تین معاملات پر خلوص نیت سے کم کیا جاتا تو آج نئے پاکستان کی بات نہ ہوتی اور آپ بھی بلوچستان کی پسماندگی کا رونا نہ رو رہے ہوتے
ہم پاکستانیوں کا بڑا مسلہ ہے کہ ہم ہر معاملے میں شدت پسند ہیں کسی کو پسند کرتے ہیں تو انتہا کر دیتے ہیں اور نفرت کرتے تب بھی انتہا کی آپ کی پوسٹس کافی عرصے سے پڑھ رہا ہوں اسی تھریڈ کا سب پھیلا رپلائی میرا ہی ہے جو ایسے ہی ہلکا پھلکا کر دیا بغیر کچھ سوچے لیکن عمران کی نفرت میں آپ جیسا انسان جب نواز شریف کو سہی سمجھنے لگے اور اس کو ڈیفنڈ بھی کرے تو افسوس ہوتا ہے خیر آپ کی اپنی سوچ ہے سمجھ ہے جو آپ کو مناسب لگے