قدرت کے سگنل

Arslan

Moderator
1101934455-2.gif
 

seekers

Minister (2k+ posts)
سگنل تو اس میں "شرکیہ برگیڈ " کے لئے بھی ہے ، اگر عقل سے کام لے

اور خود میں فضیحت کے لئے بھی جو میڈیا پر سکندر کو سکندر اعظم بنا رھے تھے اپنے ٹاک شو میں
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
سمجھ نہیں آتی ہر دوسرا لکھنے والا یہ لکھ رہا ہے کے سکندر نے پورا اسلام آباد ،، یا پورا پاکستان یرغمال بنا لیا تھا حالنکے ایسی بات نہیں کیوں کے اس بیوقوف آدمی کو ،،ہیلی کاپٹر،، سے بڑے آرام سے شوٹ کیا جا سکتا تھا - پھر کیوں میڈیا پورے پاکستانی سیکورٹی نظام کو بالکل بیکار کہنے پر تلا ہوا ہے
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
یہ خود کس منہ سے اب بات کر رہا ہے
یہ تو خود اس دہشت میں مبتلا کرنے والا کا لائیو انٹرویو کر رہا تھا
 

luckey_iam

MPA (400+ posts)
lugta hai ais janab ko lifafa milna bund ho gya hai. election khatum kaam khatum and ab nooron ki tohri thori chitrol shoro kur di hai
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ملکی سیکیوریٹی کی صورتحال کو ابھی تک نارمل انداز میں ڈیل کیا جارھا ھے کسی کو کچھ فکر نھیں کہ جنگ کے دنوں میں بھی اتنی قتل و غارت نھیں ھوتی جتی ان دنوں پاکستان میں ھورھی ھے
جنگ کی طرح ملک میں ایمرجنسی لگا کر دھشت گردوں کے تمام اڈوں کو راتوں رات گھیر کر اڑا دیا جاے اور ایسے قوانین پھلے سے بنا لیے جائیں کہ ھمارے گیدڑ ججز ان مجرموں کو تحفظ فراھم نہ کرسکیں
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
سمجھ نہیں آتی ہر دوسرا لکھنے والا یہ لکھ رہا ہے کے سکندر نے پورا اسلام آباد ،، یا پورا پاکستان یرغمال بنا لیا تھا حالنکے ایسی بات نہیں کیوں کے اس بیوقوف آدمی کو ،،ہیلی کاپٹر،، سے بڑے آرام سے شوٹ کیا جا سکتا تھا - پھر کیوں میڈیا پورے پاکستانی سیکورٹی نظام کو بالکل بیکار کہنے پر تلا ہوا ہے
kamal kertey ho yaar, helicopter se shoot ,, yaar sikandar ne 10 bar aise chance diay k uss ke leg per AK47 se b hit keeya ja sakta tha, magar hit kerna maqsood he nahi tha,
MR Bean ko khud resign ker dena chahiay,, jo bed room main bhaith ker sara tamasha TV per dekhta raha,,
Sikandar susu tak kerne gaya magar police walo ke himmat nahi hoi k ussey susu kerte howay he pakar lein,,
aur jab usse sniper shooter ne shoot keeya to phir aik saath 3 fire kiay gay, aur aik fire miss ho gaya jo k road per laga agar wo b lag jata to sikandar ooper pohanch jata, aur jab sikandar gir gaya neache to ye haram khor police walay ussey thappar marney lag gay, pehle in ke hawa nikli hoi thi
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
when your all studies are written down . Please do not write for just to write. and do not forget the reference.Mr .chudary
 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)

بکاؤ میڈیا نے آج ہر ذہن میں یہ بات بہت اچھی طرح بٹھا دی ہے کہ وطن عزیز اور اس کے معاملات چلانے والے مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ صحافت چاہے کسی بھی ذریعے سے ہو آج کل کی صحافت میرے وطن سے غداری اور مہلک سازش ہے۔
مانا کہ وطن عزیز کے معاملات چلانے والے مخلص نہیں مگر کوئی اپنے آپ سے یہ پوچھے کہ وہ کس حد تک اپنے وطن سے مخلص ہے؟
چودہ اگست گزر گئی ، محض اک چھٹی کی طرح۔ یا اسکولوں میں چھوٹے اور کچے ذہنوں کو چند ملی نغموں پر نچا کر معاشرہ سمجھتا ہے کہ وہ اپنا فرض، اس مٹی کا قرض احسن انداز سے چکا رہا ہے۔ مگر آج جو لوگ میرے وطن پر انگلی اٹھا رہے ہیں اور جس ہوس اور سازش کے تحت وہ یہ کام کر رہے ہیں ، اور وہ عوام جو ان نام نہاد مثبت میڈیا، اٹھائی گیر سیاست دانوں اور اسلام فروشوں کو اپنا امام بنائے بیٹھے ہیں ، جو ملک اور اسلام کے بہت بڑے خیر خواہ سمجھتے ہیں اپنے آپ کو وہ خود اپنا احتساب کریں وہ کتنا فرض پورا کر رہے ہیں، یہ عوام جو نظام کو آج برا کہتی ہے اس سے پوچھا جائے وہ اپنے گھر کا کچرا کہاں اور کس طرح ، کس وقت گلی میں ڈالتی ہے؟؟؟؟؟
مغرب ، عشا کے بعد جب لوگ نہیں دیکھتے یا آفس جانے سے پہلے؟؟؟؟ آنکھوں دیکھا حال ہے اور بات کرتے ہیں ملکی حالات کی۔ اس میڈیا نے لوگوں کو برباد کر دیا۔ لکھوں گا تو لکھتا رہوں گا، بس مختصر یہ کہ جب ہم نے اپنے بزرگوں کی قربانی کو بھلا دیا تو یہ بے حسی، آستین کے سانپ، اور غدار تو ہم کو ہونا ہی تھا، ہم اپنے آپ اپنے دشمن ٹھہرے ، دیں سے دور ہو کر، اپنے محسنوں کو بھلا کر، اپنی تاریخ کو اپنے ہاتھوں رسوا کر کے، اپنے ایمان کا سودا کر کے، ہم اپنے آپ جہاں میں تماشہ ہیں۔

نوبت یہاں تک ہے کہ آج ناامیدی اس حد تک میڈیا کے تحت عوام کے ذہنوں میں بھر دی گئی ہے لوگوں کو یہ کہتے ہوئے پایا کہ پاکستان کا بننا ہی غلط یا اس سے بہتر ہے کہ کوئی اور ملک یہاں کا کنٹرول سنبھال لے۔۔۔ تف ہے ایسے میڈیا پر اور ایسی سوچ رکھنے والے پر، محمد علی جوہر سے جناح اور جناح سے لیاقت تک ہر کسی کی قر
بانی ، جدوجہد کو اس کیچر نے آلودہ کیا ہے، یہ تماشے روز روز کے اس ہی سوچ کو پروان چڑھانے کی سازش کا حصہ ہیں اور میڈیا سے لے کر ہر عنصر اور ہر فرد جو اس سازش میں ملوث ہے اور جو اس سازش کے زیر اثر ہے وہ تمام بھیڑیے ہیں ، گدھ ہیں جو ضمیر والوں کے مرنے کے انتظار میں ہیں، بس مٹی بھر لوگ ہیں جن کی وجہ سے اللہ پاک میری سرزمین اور اس پر بسنے والوں کی ہر لغزش کو اپنے کرم سے معاف فرماتا ہے1947 سے ہی لگے ہوئے ہیں وطن کو توڑنے میں، یہ ناامیدی کی فضا قائم کر چکے ہیں، خبریں دیکھہ کر لگتا ہے وطن میں کوئی اچھا کام نہیں ہو رہا، اینکر اپنا دھندا کر رہے ہیں ، اسلام فروش اپنا، معلوم نہیں حاضر وقت کے اصل امام اور عالم کیوں خاموش ہیں ؟؟؟؟ مساجد محض پانچ وقت کی نماز یا مذہبی فرقوں کی آپس کی جنگ میں استعمال ہوتی ہیں، امام اصلاح کے بجائے تنقید میں لگے رہتے ہیں، شعور دفن ہو گیا ہے، مصنف اور شاعر ہر قسم کا لکھنے والا معذرت کے ساتھہ محبوب کی نذر ہو گیا ہے، کوئی کسی کی جگہ نہیں لے سکتا مگر لکھنے والا اقبال کی راہ پر چلنے کا بھی عزم نہیں کرتا اس کو خراج تحسین تو پیش کرتے ہیں مگر اس کی راہ پر چلنے کو معیوب سمجھتے ہیں. اردو دان اردو تو لکھتے ہیں مگر ذہنی مفلوج ایسے کے اپنی نظم ، مضمون کا عنوان انگلش الفاظ میں رکھتے ہیں، لکھنے والا "وال پر لگی گھڑی" لکھہ کر سمجھتا ہے کہ بے حد عمدہ کام کیا ہے اور اردو کی بہت خدمت کی ہے ، ذہن مفلوج ہے، " دیوار پر آویزاں گھنٹہ " - یہ المیہ ہے ، باروچی خانے کو ، رسوئی کو ، کچن لکھہ کر مصنف کہلاتا ہے، جب لکھنے والے کا ذہن اتنا مفلوج ہو تو ہو اپنے مفلوج ذہن سے آذادی کی کیا بات کرے گا؟؟؟؟؟

قصہ مختصر یہ کہ آج یہ نسل جانتی ہی نہیں ہے کہ قربانی کیا ہوتی ہے جب ہی گز بھر کی زبان سے وطن کو برا کہتی ہے

اور یہ تماشہ جو ہوا محض اس ہی سازش کی کڑی ہے کہ عوام کے ذہنوں میں بٹھا دیا جائے کہ پولیس اور فوج سب ناکام ہیں۔

فوج ہو یا پولیس ہو یا چاہے کوئی بھی سرکاری ادارہ ہو ، وہ اس وقت تک حرکت میں نہیں آتا جب تک اوپر سے احکام نہ ہوں، اب احکام سب تماشہ بن جانے کے آئے, کے کھڑے رہو، اور تہہ یہ ہوا کہ عام آدمی سے بات چیت بھی ہونے دو اور ایک عام آدمی سے اس دیوانے پر چھلانگ لگوا دی اور پھر گولیاں چلا دیں گیں کہ سازش کا منہ بند ہو جائے۔
یرغمال بنوانا بھی ، چھلانگ لگوانا بھی اور افواج کو تماشہ بنوانا سب سازش ہے، اب احمق لوگ اس کے زیر اثر ہیں اور فوج بھی بری ان کی نظر میں اور نظام بھی برا، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔ اب یہ باتیں کیسے سمجھائی جائیں ان لوگوں کو۔۔۔۔۔ جن لوگوں نے اپنے امام میڈیا کے اینکر بنائے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عام فوجی اور دیگر لوگ برے نہیں جو کمانڈ کر رہے ہیں وہ غدار ہیں یا جانے کن مصا لحت میں گرفتار ہیں

دعا گو

س ن مخمور
امر تنہائی



ادھر کر ادھر کر
عنایت نظر کر

تو مالک ہمارا
ہماری خبر کر

وطن میں ستم ہے
وطن یہ زبر کر

ہیں بندر تماشے
وطن کی خبر کر

یہ پرچم ہلالی
جہاں میں زبر کر

 
Last edited:

Bubble_in_the_World

MPA (400+ posts)
Allah kay sath jhoti baat jorna khud kitna bara gunah hai, iss banday ko shayad yeh maloom nahi hai, wakia bana dala aur Allah ka Jawab b khud say bana liya ..... perh likh ker b banda itna jahil rehta hai, JC nay sabit ker diya
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
bhai channels k malkaan pesa dete hein, ya phir black mail kerte hein, national tv per kisi be insan ke izzat utarney main sirf 1 mint lagta hai, aur hamari awaam uss jhooti khabar ko b such maan leti hai,
PEMRA ka chairman kehta hai k mere paas ikhtiyar nahi channels bund kerne ka, to aadmi iss se poochey k tu sirf salary lene k liay bhaitha hai,,,
her jaga pesa, dhons aur badmashi chal rahi hai,,
main aik baat ke gurantee deta hoo agar mulk e pakistan main khooni inqalab b aa jaey to b hamari awaam hamarey leaders honest nahi ho gay,,,
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Javed Chaudhry, his Journalist community and electronic media....................promoted ' Sharif Brothers" for the last 30 years. Ab yeah loog ALLAH sey kyon shikayat ker rahey hein Jub ALLH ney Imran Khan ke soorat mein madded bhejji the ?
 

Back
Top