kamal kertey ho yaar, helicopter se shoot ,, yaar sikandar ne 10 bar aise chance diay k uss ke leg per AK47 se b hit keeya ja sakta tha, magar hit kerna maqsood he nahi tha,سمجھ نہیں آتی ہر دوسرا لکھنے والا یہ لکھ رہا ہے کے سکندر نے پورا اسلام آباد ،، یا پورا پاکستان یرغمال بنا لیا تھا حالنکے ایسی بات نہیں کیوں کے اس بیوقوف آدمی کو ،،ہیلی کاپٹر،، سے بڑے آرام سے شوٹ کیا جا سکتا تھا - پھر کیوں میڈیا پورے پاکستانی سیکورٹی نظام کو بالکل بیکار کہنے پر تلا ہوا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|