عمر ایوب خان کی قومی اسمبلی میں تقریر،باربارآواز بندکی جاتی رہی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سال 2018میں ن لیگ کے جانے والے وزیراعظم نے چند ہائی رینکنگ آفیشلز کو کہا تھا خدانخواستہ ہم آ نہ جائیں۔ عمر ایوب خان کی آواز دوبارہ بند کر دی گئی۔
https://twitter.com/x/status/1803767802391851245
اپوزیشن لیڈر نے پنجاب پولیس کو غنڈے کہ کر پکارا تو ان کو میوٹ کردیا گیا اب بوٹ کے بعد آپ پولیس کے خلاف بھی بات نہیں کرسکتے
https://twitter.com/x/status/1803783168723476867
یہ بجٹ ایک کہانی ہے جو ووٹ کو عزت دو سے شروع ہوئ اور بوٹ کو عزت دو کر ختم ہوئی ۔ عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1803767838412357744
اس کے بعد عمر ایوب خان کی آواز کومیوٹ کردیا گیا۔۔۔

سیالکوٹ میں اصل اور حقیقی جناح ہاوس پر حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئ، میں ریحانہ ڈار اور عمر ڈار کو سلام پیش کرتا ہوں، عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1803783805397877064
محسن نقوی نے 450 ارب روپے کی گندم امپورٹ کی جس کی وجہ سے آج کاشتکار کی گندم سڑ رہی ہے، عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1803781373917893067
عمر ایوب کی جانب سے حدیبیہ پیپر ملز کیس اور مقصود چپڑاسی کا بطور مثال اپنی تقریر میں استعمال

میاں نواز شریف 40 کروڑ پاؤنڈ کی پراپرٹی لندن کے سب سے مہنگے علاقے میں خریدتے کیا وزیر خزانہ صاحب آپ خرید سکتے ہیں؟ عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1803776654621200731
ہمارے پیچھے پولیس لگی ہوتی تھی، ہم پر قتل سے لے کر دہشتگردی تک کی ایف آئی آرز دی گئیں لیکن ہم عمران خان کے نظریے پر کھڑے رہے اور عوام نے ہمیں اپنے ماتھوں کا جھومر بنایا، عمر ایوب خان
عمر ایوب خان نے بجٹ کو "" مینڈک بجٹ "" کا نام دے دیا، کہا کہ یہ بجٹ اس قوم کے ساتھ ڈکیتی ہے
https://twitter.com/x/status/1803769381496737990 https://twitter.com/x/status/1803802809529180457 https://twitter.com/x/status/1803829746007965734
 
Last edited by a moderator:

Back
Top