عمران کو جیل میں کیا سہولیات میسر ہیں؟ سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد گرفتار ہونے والے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اٹک جیل میں میسر سہولیات سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کے احکامات پر اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں ملنے والی سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی تھی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت اور انہیں ملنے والی سہولیات سے متعلق اٹارنی جنرل کی جمع کرائی گئی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں سب سے محفوظ ہائی آبزرویشن بلاک میں رکھا گیا ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ملحقہ بیرکس کو بھی خالی رکھا گیا ہے۔

سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 بائی 11 کے سائز کی بیرک میں رکھا گیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے واش روم کی دیوار 6 فٹ اونچی اور واش روم کا سائز 7 بائی 4 ہے، عمران خان کو جیل میں وائٹ واش، پکا فرش اور ایک پنکھےکی سہولت میسر ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بہتر کلاس کا قیدی ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی کو میٹرس، ائیر کولر، 4 تکیے، میز اور کرسی کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ عمران خان کو 4 قرآن پاک انگش ترجمہ اور 25 تاریخی کتابیں بھی فراہم کی گئی ہیں۔

عمران خان کی سکیورٹی پر 54 اہلکار تعینات ہیں: اٹارنی جنرل کی رپورٹ

اٹارنی جنرل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 انچ کا ٹی وی اور روزانہ اخبار فراہم کیا جاتا ہے، انہیں روازنہ بیرک، واش روم اور کپڑوں کی صفائی کے لیے اسٹاف بھی دیا گیا ہے، اور چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی کیلئے جیل میں اضافی 54 اہلکاروں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق قیدی کے اہلخانہ منگل کو 2 سے 3 گھنٹے کی ملاقات کر سکتے ہیں جبکہ قیدی کے وکلا بدھ کو 2 سے 3 گھنٹے کی ملاقات کر سکتے ہیں، اس قانون کے تحت 7 تا23 اگست ان کی 3 بار اہلیہ اور3 بار وکلا سے ملاقات کرائی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کا معائنہ 5 ڈاکٹرز کی ٹیم کرتی ہے۔

عمران خان کو جیل میں ان کی خواہش پر دیسی چکن اور مٹن بھی دیا گیا: رپورٹ

سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو دیے جانے والےکھانےکا مینیو بھی شامل ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ناشتے میں بریڈ، آملیٹ، دہی اور چائے فراہم کی جاتی ہے، دن اور رات کےکھانے میں انہیں تازہ پھل، سبزیاں، دالیں اور چاول مینیو کے مطابق دیے جاتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی خواہش پر ہفتے میں 2 بار دیسی چکن اور ہفتے میں ایک بار دیسی گھی میں پکا ہوا مٹن بھی دیاگیا، جیل انتظامیہ ہائی پروفائل قیدی کوبہترین سہولیات اور سکیورٹی فراہم کر رہی ہے۔

Source
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

ساتھ منیرے زندیق کی لڑکی بھی میسر ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan has access to a swimming pool, a gym, a 2-kilometer running track & a female massage therapist at night.
Patwaris are now jealous since Nawaz Sharif did not have access to these privileges while incarcerated. When he returns from London, the patwaris will ensure that Nawaz Sharif has access to all of these jail facilities.😁
 
IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)

کھانے ککڑ تے بکرے--- اور--- کرنیاں چوریاں

قیدی نمبر 804 اتنا بے شرم ہے کہ انکے سپورٹرز پاکستان کی مختلف جیلوں میں خوار ہو رہے ہیں اور خود دیسی ککڑ بیٹھا کھا رہا ہے

معرکہ حق و باطل اور یزیدی قوتوں کے خلاف جنگ میں

قائد جیل کی اعلی کلاس میں دیسی گھی میں تیار دیسی مرغیاں اور بکرے اڑا رہے ہیں

جبکہ غریب کارکن جیل کی گرمی تنگی گندگی میں گل سڑ رہے ہیں

حقیقی آزادی کی جنگ میں ان ککڑوں اور بکروں کا لہو بھی شامل ہے

.کھانے ککڑ تے بکرے اور کرنیاں چوریاں

،تے قمیضاں وچ موریاں

بلے بلے بلے

Last edited:

IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)
F4oEUXDXsAEbM8L

رپورٹ میں جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے کا مینیو بھی شامل ہے۔​

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ناشتے میں بریڈ، آملیٹ، دہی اور چائے فراہم کی جاتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو دن اور رات کے کھانے میں تازہ پھل، سبزیاں، دالیں اور چاول بھی مینیو کے مطابق دیے جاتے ہیں۔​

رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی خواہش پر ہفتے میں 2 بار دیسی چکن اور ہفتے میں ایک بار دیسی گھی میں پکا ہوا مٹن بھی دیا جاتا ہے​

- ایمان سے بتاؤ کیا ایک عام چوری کے جرم سزا پانے والے قیدی کو یہ عیا شی فراہم کی جاتی ہے؟ اور وہ بھی ہمارے،تمہارے ٹیکس کے پیسوں سے
#شکر_ہے_اریسٹ_ہوا_کتا

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
F4oEUXDXsAEbM8L

رپورٹ میں جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے کا مینیو بھی شامل ہے۔​

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ناشتے میں بریڈ، آملیٹ، دہی اور چائے فراہم کی جاتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو دن اور رات کے کھانے میں تازہ پھل، سبزیاں، دالیں اور چاول بھی مینیو کے مطابق دیے جاتے ہیں۔​

رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی خواہش پر ہفتے میں 2 بار دیسی چکن اور ہفتے میں ایک بار دیسی گھی میں پکا ہوا مٹن بھی دیا جاتا ہے​

- ایمان سے بتاؤ کیا ایک عام چوری کے جرم سزا پانے والے قیدی کو یہ عیا شی فراہم کی جاتی ہے؟ اور وہ بھی ہمارے،تمہارے ٹیکس کے پیسوں سے​

تیری نِکی پُتری کے تکئیے کے نیچے سے ملنے والی ایک تصویر ۔ ۔ ۔ ۔
how_to_get_dogs_unstuck_after_mating_4538_orig.jpg
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
desi ghee is not good for your health or is it?

relieved to see that khan sb is getting dignified facilities now

There has to be a solution to this, khan sb can not be in jail for too long but khan sb has to do his bit too if he is given freedom
 
IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)
تیری نِکی پُتری کے تکئیے کے نیچے سے ملنے والی ایک تصویر ۔ ۔ ۔ ۔
how_to_get_dogs_unstuck_after_mating_4538_orig.jpg

تیری بیٹی ٹیرین خان کے تکیہ کے نیچے سے یہ تصویر ملی ہے جلد اپنی دھی کا ویاہ اس کالے سے کروا دے تاکہ تیرے سر سے بیٹی کا بوجھ ہلکا ہو

F4eUhJRaoAA-Gpc
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

تیری بیٹی ٹیرین خان کے تکیہ کے نیچے سے یہ تصویر ملی ہے جلد اپنی دھی کا ویاہ اس کالے سے کروا دے تاکہ تیرے سر سے بیٹی کا بوجھ ہلکا ہو

F4eUhJRaoAA-Gpc
یہ حبشی تیری بےبے کے بیڈ روم سے برآمد ہؤا ہے ؟؟؟
 
IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)
desi ghee is not good for your health or is it?

relieved to see that khan sb is getting dignified facilities now

There has to be a solution to this, khan sb can not be in jail for too long but khan sb has to do his bit too if he is given freedom

دیسی گھی ہو یا کچھ اور اپنے کارکنوں کا خون تک پی جانے والے مطلب پرست گھڑی چور کو کچھ فرق نہیں پڑتا​

IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)
یہ حبشی تیری بےبے کے بیڈ روم سے برآمد ہؤا ہے ؟؟؟

نہیں یہ حبشی پہلے پنکی پیرنی کے بیڈ روم میں داخل ہوا تھا ،نشئی کے بغیر آجکل پیرنی کا بیڈ روم سونا،سونا سا ہے

F4eUhJRaoAA-Gpc
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

دیسی گھی ہو یا کچھ اور اپنے کارکنوں کا خون تک پی جانے والے مطلب پرست گھڑی چور کو کچھ فرق نہیں پڑتا​

mulk kay halaat kharab say kharaab hotay jaen gay agar political harmony na hoee,
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)

تیری بیٹی ٹیرین خان کے تکیہ کے نیچے سے یہ تصویر ملی ہے جلد اپنی دھی کا ویاہ اس کالے سے کروا دے تاکہ تیرے سر سے بیٹی کا بوجھ ہلکا ہو

F4eUhJRaoAA-Gpc

dam, is this edited picture?