عمران کمیشن کو بتائیں گے انہیں ارشدشریف کیخلاف سازش کاکیسے پتاچلا؟حامد میر

hamid-mir-imran-khan-arshad-sharif-ffr.jpg

نامور اینکر وتجزیہ کار حامد میر نے کہا کیا عمران خان اس کمیشن کے سامنے پیش ہو کر کمیشن کو بتائیں گے کہ انہیں ارشد شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا کیسے پتا چلا؟

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر نے کہا یہ ایک اہم سوال ہے کہ اگر عمران خان کو اس سازش کا پتا تھا تو حکومت کو اس سازش کا پتا تھا یا نہیں پتا تھا اور وہ کیا حالات تھے جن کی وجہ سے ارشد شریف پاکستان سے باہر جانے پر مجبور ہوئے۔

حامد میر نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور میں وکلا کنونشن میں تقریر کے دوران بہت اہم باتیں کیں، ان کی طرف سے سنسنی خیز دعویٰ یہ سامنے آیا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی زندگی کو لاحق خطرات کے بارے میں انہیں پہلے سے پتا تھا۔

تقریر کے دوران عمران خان نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ہی ارشد شریف کو یہ کہا تھا کہ آپ پاکستان سے باہر چلے جائیں، دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نےارشد شریف کے قتل کی انکوائری کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

حامد میر نے کہا اب کیا عمران خان اس کمیشن کے سامنے پیش ہوکر اس کو بتائیں گے کہ انہیں ارشد شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا کیسے پتا چلا؟ حامد میر کا کہنا تھا عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے انفارمیشن آئی کہ ارشد شریف کو مار دیا جائے گا۔

جواب میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان اس قسم کی آوارہ گفتگو ، لوز ٹاک کرنے کے ماہر ہیں، ان کے جو منہ میں آئے، جوکوئی ان کے کان میں کہہ دے اسی طرح سے یہ بات کو آگے کرنا شروع کردیتے ہیں اور اتنا جھوٹ بولتے ہیں۔

رانا ثنا نے کہا جو انہوں نے سواتی والی بات کی یہ بات غلط ہے، اس سے پہلے شہباز گل کے بارے میں جو انہوں نے جنسی تشدد کا ڈرامہ رچایا تھا وہ بھی غلط تھا، اس کے بعد الیکٹرک شاک پر چلے گئے، اب یہ جو ارشد شریف کے بارے میں بات کررہے ہیں اگر ان کے پاس کوئی انفارمیشن تھی تو انہوں نے اس وقت یہ بات کیوں نہیں کی؟

رانا ثنااللہ نے کہا کہ اب عمران خان شہید کی لاش کو اپنی گھٹیا سیاست کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں، میں تو کہوں گا کہ یہ بندہ ذمہ دار ہے ارشد شریف کی شہادت کا اور ان حالات کا جن میں ارشد شریف اس انتہائی افسوسناک اور المناک انجام سے دوچار ہوا۔

وفاقی وزیر نے کہا ارشد شریف جس چینل پر پروگرام کرتے تھے ان کی ایک فالوونگ تھی، ان کی ایک حیثیت کیا ان کے پروگرام سے چینل کو بزنس نہیں ملتا تھا؟ اس کی اہمیت نہیں تھی؟ انہوں نے جو بھی موقف اپنایا بھلے کسی کے خلاف اپنایا یا کسی کے حق میں اپنایا لیکن جس موقف کو وہ اپنائے ہوئے تھے اس کی وجہ سے انہیں سیاسی فائدہ نہیں ملا؟

لیگی رہنما نے کہا جب ان پر برا وقت آیا تو اس چینل نے اور اس جماعت نے کیا ان کا خیال کیا؟ یہ کس طرح سے ان کے ساتھ کھڑے ہوئے، وہ بندہ دبئی میں قیام نہیں کرسکا تو کیا یہ اس کی مدد نہیں کرسکتے تھے؟ یہ کیا کسی اچھے ملک میں اس کیلئے اسٹے یا ویزہ ارینج نہیں کرسکتے تھے؟

وزیر داخلہ نے کہا مرحوم ارشد شریف کو کسی ایسے ملک ہی کیوں جانا پڑا جہاں پر سیفٹی کے معیار بہت کمپرومائزڈ ہیں، وہ ایک خطرناک ملک کے طور پر جانا جاتا ہے۔

اس پر حامد میر نے کہا کہ ارشد شریف کی والدہ کا سوال ہے کہ وہ کیا حالات تھے جن کی وجہ سے ارشد شریف پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہوا؟ وہ کون تھا جس نے ارشد شریف پر پاکستان میں جگہ جگہ مقدمات قائم کیے؟ وہ کون تھا جو ارشد شریف کو دھمکیاں دے رہا تھا؟ یہ وہ سوال ہے جو اس کی والدہ نے مجھ سے پوچھا، آپ ملک کے وزیرداخلہ ہیں یہ بتادیں کہ ارشد شریف کیخلاف وہ کون سی اتھارٹی تھی جو پاکستان کے مختلف شہروں میں اس پر بغاوت کے مقدمے بھی قائم کررہی تھی۔

جواب میں وزیر داخلہ کاکہنا تھا کہ وزیراعظم نے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس کی مدت اور ٹی او آرز سامنے نہیں آئے، جب یہ آرڈرز ہوں گے یا نوٹیفکیشن ہوگا اس میں یقیناً اس کمیشن کی مدت کا تعین ہوگا، یہ 30 دن سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اگر یہ عرصہ بڑھے گا تو لوگوں کو افواہیں پھیلانے اور گمراہ کن پراپیگنڈہ کرنے کا موقع ملے گا۔
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jab tak Arshad Sharif shaheed ki family commission ki team per satisfy nahi hoti tab tak koi bhi commission na manzoor or kisi team ko jawab dene ki zaroorat nahi...

khasoosi tor per athar waheed dalla of noon leage jab tak hai insaf nahi ho sakta... iss madar frosh ko mariam ki gand ki rakhwali ke liay rakho.. jo oos chutiay ki auqat hai
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
hamid-mir-imran-khan-arshad-sharif-ffr.jpg

نامور اینکر وتجزیہ کار حامد میر نے کہا کیا عمران خان اس کمیشن کے سامنے پیش ہو کر کمیشن کو بتائیں گے کہ انہیں ارشد شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا کیسے پتا چلا؟

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر نے کہا یہ ایک اہم سوال ہے کہ اگر عمران خان کو اس سازش کا پتا تھا تو حکومت کو اس سازش کا پتا تھا یا نہیں پتا تھا اور وہ کیا حالات تھے جن کی وجہ سے ارشد شریف پاکستان سے باہر جانے پر مجبور ہوئے۔

حامد میر نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور میں وکلا کنونشن میں تقریر کے دوران بہت اہم باتیں کیں، ان کی طرف سے سنسنی خیز دعویٰ یہ سامنے آیا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی زندگی کو لاحق خطرات کے بارے میں انہیں پہلے سے پتا تھا۔

تقریر کے دوران عمران خان نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ہی ارشد شریف کو یہ کہا تھا کہ آپ پاکستان سے باہر چلے جائیں، دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نےارشد شریف کے قتل کی انکوائری کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

حامد میر نے کہا اب کیا عمران خان اس کمیشن کے سامنے پیش ہوکر اس کو بتائیں گے کہ انہیں ارشد شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا کیسے پتا چلا؟ حامد میر کا کہنا تھا عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے انفارمیشن آئی کہ ارشد شریف کو مار دیا جائے گا۔

جواب میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان اس قسم کی آوارہ گفتگو ، لوز ٹاک کرنے کے ماہر ہیں، ان کے جو منہ میں آئے، جوکوئی ان کے کان میں کہہ دے اسی طرح سے یہ بات کو آگے کرنا شروع کردیتے ہیں اور اتنا جھوٹ بولتے ہیں۔

رانا ثنا نے کہا جو انہوں نے سواتی والی بات کی یہ بات غلط ہے، اس سے پہلے شہباز گل کے بارے میں جو انہوں نے جنسی تشدد کا ڈرامہ رچایا تھا وہ بھی غلط تھا، اس کے بعد الیکٹرک شاک پر چلے گئے، اب یہ جو ارشد شریف کے بارے میں بات کررہے ہیں اگر ان کے پاس کوئی انفارمیشن تھی تو انہوں نے اس وقت یہ بات کیوں نہیں کی؟

رانا ثنااللہ نے کہا کہ اب عمران خان شہید کی لاش کو اپنی گھٹیا سیاست کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں، میں تو کہوں گا کہ یہ بندہ ذمہ دار ہے ارشد شریف کی شہادت کا اور ان حالات کا جن میں ارشد شریف اس انتہائی افسوسناک اور المناک انجام سے دوچار ہوا۔

وفاقی وزیر نے کہا ارشد شریف جس چینل پر پروگرام کرتے تھے ان کی ایک فالوونگ تھی، ان کی ایک حیثیت کیا ان کے پروگرام سے چینل کو بزنس نہیں ملتا تھا؟ اس کی اہمیت نہیں تھی؟ انہوں نے جو بھی موقف اپنایا بھلے کسی کے خلاف اپنایا یا کسی کے حق میں اپنایا لیکن جس موقف کو وہ اپنائے ہوئے تھے اس کی وجہ سے انہیں سیاسی فائدہ نہیں ملا؟

لیگی رہنما نے کہا جب ان پر برا وقت آیا تو اس چینل نے اور اس جماعت نے کیا ان کا خیال کیا؟ یہ کس طرح سے ان کے ساتھ کھڑے ہوئے، وہ بندہ دبئی میں قیام نہیں کرسکا تو کیا یہ اس کی مدد نہیں کرسکتے تھے؟ یہ کیا کسی اچھے ملک میں اس کیلئے اسٹے یا ویزہ ارینج نہیں کرسکتے تھے؟

وزیر داخلہ نے کہا مرحوم ارشد شریف کو کسی ایسے ملک ہی کیوں جانا پڑا جہاں پر سیفٹی کے معیار بہت کمپرومائزڈ ہیں، وہ ایک خطرناک ملک کے طور پر جانا جاتا ہے۔

اس پر حامد میر نے کہا کہ ارشد شریف کی والدہ کا سوال ہے کہ وہ کیا حالات تھے جن کی وجہ سے ارشد شریف پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہوا؟ وہ کون تھا جس نے ارشد شریف پر پاکستان میں جگہ جگہ مقدمات قائم کیے؟ وہ کون تھا جو ارشد شریف کو دھمکیاں دے رہا تھا؟ یہ وہ سوال ہے جو اس کی والدہ نے مجھ سے پوچھا، آپ ملک کے وزیرداخلہ ہیں یہ بتادیں کہ ارشد شریف کیخلاف وہ کون سی اتھارٹی تھی جو پاکستان کے مختلف شہروں میں اس پر بغاوت کے مقدمے بھی قائم کررہی تھی۔

جواب میں وزیر داخلہ کاکہنا تھا کہ وزیراعظم نے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس کی مدت اور ٹی او آرز سامنے نہیں آئے، جب یہ آرڈرز ہوں گے یا نوٹیفکیشن ہوگا اس میں یقیناً اس کمیشن کی مدت کا تعین ہوگا، یہ 30 دن سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اگر یہ عرصہ بڑھے گا تو لوگوں کو افواہیں پھیلانے اور گمراہ کن پراپیگنڈہ کرنے کا موقع ملے گا۔
rubbish!...real question is who forced FIR against AS...who threatened him n sabir shakir?...who asked UAE govt to deport AS?
 
انقلاب

جیسے تجھے پتہ چلا تھا کہ تجھے گولیاں آئی ایس آئی نے ماری ہیں
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
He wants to get those people killed too who within the institution providing information to Khan.
Do you as a Journalist tell your source?
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
جب بھی آپ پاکستان میں بحرانی صورتحال پیدا کرتے ہیں تو ایک شخص ایسا ہوتا ہے جو حقائق کو توڑ مروڑ کر الجھن پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ شخص حامد میر ہے۔ ہم اندھے نہیں ہیں کہ کیا ہو رہا ہے۔ کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے، آپ سارا الزام عمران خان پر لگا سکتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ارشد شریف کی موت شریفوں اور اسٹیبلشمنٹ کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے ہوئی۔ دونوں کے درمیان پیدا ہونے والی اچانک محبت کی کہانی نے ہمارے لیے بہت سارے المیے پیدا کیے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے، یہ دن کی طرح واضح ہے!

Whenever we have any crisis situation in Pakistan, there is one person who plays a major role in creating confusion by distorting the facts. We all know he is Hamid Mir. We are not blind to what is happening. One can put all the blame on Imran Khan, but the fact is that Arshad Sharif's death has something to do with the nexus of the Sharifs and establishment. The sudden love story between the two has resulted in many tragedies for us. We know what's going on, it's as clear as day.
 
Last edited:

satifhasan

Minister (2k+ posts)
is gahawhi k liya Marhoom Arshad Shrif ka letter hi kafi ha jo k President ki likha tha.
Hamid Mir tum ko bhi marna ha, ALLAH ko kia jawab do ga?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جب بھی آپ پاکستان میں بحرانی صورتحال پیدا کرتے ہیں تو ایک شخص ایسا ہوتا ہے جو حقائق کو توڑ مروڑ کر الجھن پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ شخص حامد میر ہے۔ ہم اندھے نہیں ہیں کہ کیا ہو رہا ہے۔ کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے، آپ سارا الزام عمران خان پر لگا سکتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ارشد شریف کی موت شریفوں اور اسٹیبلشمنٹ کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے ہوئی۔ دونوں کے درمیان پیدا ہونے والی اچانک محبت کی کہانی نے ہمارے لیے بہت سارے المیے پیدا کیے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے، یہ دن کی طرح واضح ہے!

Whenever we have any crisis situation in Pakistan, there is one person who plays a major role in creating confusion by distorting the facts. We all know he is Hamid Mir. We are not blind to what is happening. One can put all the blame on Imran Khan, but the fact is that Arshad Sharif's death has something to do with the nexus of the Sharifs and establishment. The sudden love story between the two has resulted in many tragedies for us. We know what's going on, it's as clear as day.

لبنا خان صاحبہ، ارشد شریف کی موت کے پیچھے جو بھی عوامل ہوں ایک بات تو سمجھ میں آتی ھے کہ ارشد شریف عمران خان سے مسلسل رابطے میں تھا اور اپنے ٹی وی پر ہونے والے شو سے لیکر ملک سے باھر جانے کی تیاری عمران کے مشورے سے کی گئ تھی۔

ھرچند کہ مجھے ذاتی طور پر اس کی اس طرح موت پر بہت دکھ ہے ، یہ بات اب بالکل عیاں ہوچکی ھے کہ وہ ایک غیر جانبدارانہ صحافی کے بجائے ایک پارٹی کے مفادات کے تحت پروگرام تشکیل دیتا تھا ۔

آپ لوگ یہ کوشش کریں کہ اس کی اس ناگہانی موت کا جتنا بھی فائدہ اٹھا سکیں ، اٹھا لیں ۔ کیونکہ ایسے مواقع باربار نہیں ملتے ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

لعنت اللہ علی المنافقین
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
311450762_6593286217355015_379837251902491896_n.jpg

Express Tribune

pesrdoSont6h27g0lt05tm10257l56158u38tcahf51402lta504223gh4l5 ·
The Ministry of Interior on Wednesday removed a representative of the Inter-Service Intelligence (ISI) from the list of officials who will be part of the team that will ascertain facts in the killing of journalist Arshad Sharif from the Kenyan Police and relevant authorities.
In a revised notification, a copy of which is available with The Express Tribune, the ministry removed ISI Lt Col Saad Ahmed’s name hours after it had issued an earlier notification stating the names of three officials part of the high-profile team.
The two-member team includes Director/DIG Police, FIA Athar Waheed and Deputy Director General Intelligence Bureau Omar Shahid Hamid.
For more: https://tribune.com.pk/.../isi-official-off-team...
#etribune #news #latest