حامد میر

  1. Muhammad Awais Malik

    وضاحتوں کی ضرورت نہیں: زرداری نے کال پر بلاول کو کیا کہا؟حامد میر

    جیو نیوز کے پروگرام میں سابق صدر آصف زرداری نے اپنے بیٹے اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے حوالے سے بیان دیا جس پر باپ بیٹے کے درمیان تنازع کی خبریں گردش کرنے لگیں,سینئر تجزیہ کار اور صحافی حامد نے سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویو اور بلاول سے متعلق بات کرنے بعد باپ بیٹے کی ٹیلیفونک گفتگو کا...
  2. Rana Asim

    شوکت خانم:حامد میر کی عمران خان پر تنقید، سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل

    حامد میر نے نجی اخبار میں ناقابل معافی کے عنوان سے ایک کالم لکھا ہے جس میں عمران خان کے عدالت میں دیئے گئے ایک جواب پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شوکت خانم اسپتال کے پیسوں سے نجی کاروبار میں سرمایہ کاری غلط عمل اور ناقابل معافی ہے۔ حامد میر کی جانب سے کی گئی اس طرح کی...
  3. Rana Asim

    عمران خان کے حوالے سے باجوہ صاحب کو خبردار کردیا تھا : حامد میر

    جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ‘‘ میں میزبان نے سینیئر تجزیہ کار حامد میر سے سوال کیا، اب جو کشیدگی ہے، تصادم ہے تحریک انصاف کا اداروں کے ساتھ اب وہ اس پوائنٹ پر پہنچ چکا ہے جہاں واپسی کی کوئی گنجائش نہیں؟ عمران خان صاحب نے کچھ نام بھی لئے تنقید بھی کی۔ حامد میر نے کہا...
  4. Rana Asim

    ایک طرف حکومت کا صحافیوں کے حق میں بیان دوسری طرف غلام حسین گرفتار:حامد میر

    حامد میر نے اپنے پروگرام میں وفاقی وزیر خرم دستگیر سے سوال کیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس کے بعد حکومت کو مزید مضبوط نظر آنا چاہیے تھا مگر وزیراعظم کی میڈیا ٹیم کے ایک اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا۔ خرم دستگیر نے جواب میں کہا کہ ہماری حکومت نے کسی صحافی کو...
  5. Rana Asim

    عمران کمیشن کو بتائیں گے انہیں ارشدشریف کیخلاف سازش کاکیسے پتاچلا؟حامد میر

    نامور اینکر وتجزیہ کار حامد میر نے کہا کیا عمران خان اس کمیشن کے سامنے پیش ہو کر کمیشن کو بتائیں گے کہ انہیں ارشد شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا کیسے پتا چلا؟ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر نے کہا یہ ایک اہم سوال ہے کہ اگر عمران خان کو اس سازش کا پتا تھا تو حکومت کو اس سازش کا پتا...
  6. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کے ماتحت سی ڈے اے کا اسلام آباد کےسپورٹس گراؤنڈ فروخت کرنے کافیصلہ

    سینئر تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سی ڈی اے نے اسلام آباد کے 6 کرکٹ گراؤنڈ ز امیر لوگوں کو فروخت کرنےکی تیاری کرلی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں حامد میر نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے ) کی جانب سے شائع کردہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں...
  7. Rana Asim

    آمر ٹائپ فیصلے نہ آئیں،مائنس ون نہیں ہونا چاہیے:حامد میر،شاہزیب کا تجزیہ

    حامد میر کا کہنا ہے کہ مائنس ون کے دعوے کی بنیاد یہ ہے کہ عمران خان کو پتہ چلا ہے کہ انہیں عدالت سے نااہل کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے تو وہ اس سازش کو ناکام بنا دیں عدالت سے معافی مانگ لیں تو یہ تلوار ہٹ جائے گی۔ شاہزیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں حامد میر سے سوال کیا کہ کیا مائنس ون ہونے جا رہا...
  8. S

    عمران خان کے بیان پر انکے اپنے حامی بھی پریشان ہیں، حامد میر

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا فوج سے متعلق بیان خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، ایسے وقت میں جب پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں پر توہین عدالت اور بغاوت کے مقدمے میں چل رہے ہیں ایسے میں عمران خان کے بیان نے مشکلات بڑھادی ہیں۔ سینئر صحافی وتجزیہ کار حامد میر نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ عمران خان...
  9. S

    مہنگائی سے تنگ ماں کی دلخراش ویڈیو پر مفتاح اسماعیل کا ردعمل

    مہنگائی سے تنگ ماں نے ایک ویڈیو کے ذریعےاپنے مسائل حکومت تک پہنچانے کی کوشش کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈہا پر وائرل ہوئی، ویڈیو پر ہر کوئی دکھی ہوگیا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مہنگائی سے پریشان ماں کی ویڈیو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھیجی تھی۔ اپنے...
  10. Muhammad Awais Malik

    آرمی چیف کی امریکہ سے درخواست وزیر خزانہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے،میر

    سینئر تجزیہ کار وصحافی حامدمیر نےآج نیوز کے پروگرام روبرو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ریاستی اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے،حالانکہ جب عمران خان خود وزیراعظم تھے تب آرمی چیف کی سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، چین سے قرضوں کیلئے...
  11. S

    مشرف کو سزا دے نہیں سکے،عمران خان کو کیسے دینگے : حامد میر

    ملک بھر میں آرٹیکل چھہ کی گونج ہے،جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میزبان سلیم صافی نے آرٹیکل چھ پر سینیئر تجزیہ کاروں سے ان کے اظہار خیالات پوچھے۔ سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے اس حوالے سے بڑا بیان دے دیا، انہوں نے کہا کہ آرٹیکل6 کی کہانی کو آپ یہیں پر ختم کردیں،اگر آپ کریں گے توپھر ایک...
  12. Rana Asim

    کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایسی ویڈیوزدیکھ چکاہوں جوٹی وی پرنہیں چل سکتیں،میر

    سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کی وہ ایسی ویڈیوز دیکھ چکے ہیں جو ایسی ہیں کہ انہیں ٹی وی پر نہیں چلایا جا سکتا۔ نجی چینل جیو کے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے حامد میر نے بڑے وسوخ کے ساتھ کہا کہ مجھے یقین ہے کہ یہ ویڈیوز ٹی وی پر کبھی نہیں آئیں گی کیونکہ وہ ٹی...
  13. Rana Asim

    بشریٰ بی بی،فرح پرالزامات:حامد میر کا صبر جواب دےگیا،مریم اورنگزیب پرتنقید

    دن رات بشریٰ بی بی اور فرح خان پر الزامات لگانے پر حامد میر کا صبر جواب دے گیا اور مریم اورنگزیب کو کھری کھری سنادیں حامد میر نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کا ایک سکرین شاٹ شئیر کیا جس میں لکھا تھا کہ عوام کے صبر کا فیوز اڑگیا ۔ اگر چہ مریم اورنگزیب ملک ریاض اور انکی بیٹی کی مبینہ کال پر...
  14. Rana Asim

    پٹرول،آٹے کی قیمتیں بڑھنے پر حامد میر پی پی اور ن لیگ کو ٹرول کرنے لگے

    پٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر حامد میر نے بھی ن لیگ اور پیپلزپارٹی پر تنقید کرنا شروع کر دی، وہ ماضی میں تحریک انصاف کی نسبت دونوں جماعتوں سے متعلق نرم مؤقف رکھتے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر پٹرول ماضی کی حکومت کے معاہدے کا نتیجہ ہے تو آٹا کیوں مہنگا ہو گیا؟ آپ تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنے والے تھے۔...
  15. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے پی ٹی آئی کارکنان پر آنسو گیس کے ایکسپائر شیل استعمال کیے،حامد میر

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ میں خود بھی دفتر آتے ہوئے پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی زد میں آیاہوں۔ جیونیوز پر اپنے پروگرام" کیپٹل ٹالک" میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا حکومتی رہنماؤں کی ایک کے بعد ایک پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ...
  16. S

    حامد میر 2014 کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کی تصویر شیئر کرکے گمراہ کرنے لگے؟

    تجزیہ کار حامد میر پی ٹی آئی کارکنان کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کی دوہزار چودہ کی ایک ایسی تصویر شیئر کرنے لگے جس میں کارکنان اسلحہ لیے ہوئے ہیں،حامد میر 2014 کی تصویر شیئر کرکے عوام وک گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے حامد میر نے لکھا کہ برائے مہربانی سیاسی جلسوں میں اسلحہ...
  17. Rana Asim

    حکومت کے آخری 9 ماہ میں مجھے کس نے آف ایئر کرایا تھا ؟حامد میر، تبصرے

    نجی چینل جیو سے منسلک معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نے خود کو آف ایئر کرنے کا سوال ایک بار پھر اٹھایا تو دیگر صحافیوں نے دلچسپ تبصرے کیے اور کہا کہ وہ خود فیصلہ نہیں کر سکے کہ کس نے اور کیوں آف ایئر کرایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق حامد میر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا کہ...
  18. Muhammad Awais Malik

    کس نے سلیم صافی،حامد میر کو اداروں کی خود ساختہ ترجمانی کاٹھیکہ دیا؟مشوانی

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی نے سلیم صافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سلیم صافی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں دھرنے کے حوالے سے اعلان پر تبصرہ کیا گیا ہے جس پر تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ...
  19. Rana Asim

    عمران خان نے جو پارٹی شروع کی,اس کےختم ہونے کے بعد ہی الیکشن ہوگا:حامد میر

    اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور مولانا فضل الرحمان چاہتے تھے کہ جلد الیکشن ہوں لیکن عمران خان کے دھمکی آمیز رویے کی وجہ سے اب مجھے اس سال الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ن لیگ کے اندر بہت سے ایسے...
  20. Rana Asim

    خواجہ آصف پانچ وقت کے نمازی ہیں :حامد میر کا ارشاد بھٹی کو جواب

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے امریکا کے حالیہ دورے میں دیئے گئے بیان پر ارشاد بھٹی نے تبصرہ کیا تو جواب میں حامد میر میدان میں آگئے جس پر دونوں صحافیوں میں دلچسپ خیالات کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ارشاد بھٹی نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ خواجہ آصف امریکا گئے، فرمایا ہم لبرل اور تحریکِ انصاف...