عمران خان کو گرفتار کر کے مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا،رانا ثنا

8machjailranakhan.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نےکہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرکے مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے یہ بیان نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں خصوصی گفتگو کےدوران سامنے آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو رینجرز اور اسلام آباد پولیس گرفتار کرے گی اور پھر ان کی پھیکی پھیکی ہوجائے گی، وفاقی کابینہ میری بات پر توجہ دیتی تو اب تک عمران خان گرفتار ہوچکا ہوتا اور یہ فتنہ سر نا اٹھاتا۔

https://twitter.com/x/status/1587831127154253825
پروگرام کے میزبان نے سوال کیا کہ گرفتاری کے بعد عمران خان کو کس جیل میں منتقل کیا جاسکتا ہے؟ رانا ثنا ء اللہ نے جواب دیا کہ میں انہیں بلوچستان کی مچھ جیل میں رکھوں گا، اختر مینگل نے وعدہ لیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو مچھ جیل میں رکھیں گے۔

رانا ثناء اللہ نے لانگ مارچ سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ان کےساتھ عوام نہیں ہے، لاہور میں صرف 4 سے 5 ہزار لوگ نکلے ہیں،لانگ مارچ تو ہے ہی نہیں جو ہے وہ بھی بری طرح
ناکام ہے، عمران خان نے آخری حد تک مجھے انتقام کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، ان کے پاس اختیارات تھے تو انہوں نے جھوٹے کیسز قائم کروائے، عمران خان اب جھوٹ بولتے ہیں کہ نیب پر ان کے اختیارات نہیں تھے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
رات کو ہوشیار پوری گشتی کے بچے نے اپنی بیٹی کو جیل میں بھیجنے کا بھی انتظام کیا ہے وہ فل بورڈ سروس دے گی فل عیاشی کرائے گی رات کو یہ پہنچا دیا کرے گا صبح لے آیا کرے گا دن کو دوسروں کو بھی تو بھگتا نا ہوشیار پوری چکلے والے کی بیٹی نے جو مجرا بھی بہت اچھا کرتی ہے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

رانا صاحب ٹوٹل کنے بندے نال نیں ایس چرسی دے؟​

شہباز شریف​

FgUtOprWAAEIYpo

میاں صاحب بندہ تے اک وی نیں نال​

اکیلا ہی ٹہلتا ہوا آرہا ہے​

FgUtOplXoAAZy1T

چلو مبارک ہو تمھیں تمھارا گمشدہ باپ مل گیا۔
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اس رانا کو دیکھ کر زہن میں جو ناپاک ترین گالی ہے وہ آتی ہے۔
اوۓ رانے تیری ۔۔۔ کی ۔۔۔
 
WHAT

MPA (400+ posts)
8machjailranakhan.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نےکہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو گرفتار کرکے مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے یہ بیان نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں خصوصی گفتگو کےدوران سامنے آیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو رینجرز اور اسلام آباد پولیس گرفتار کرے گی اور پھر ان کی پھیکی پھیکی ہوجائے گی، وفاقی کابینہ میری بات پر توجہ دیتی تو اب تک عمران خان گرفتار ہوچکا ہوتا اور یہ فتنہ سر نا اٹھاتا۔

https://twitter.com/x/status/1587831127154253825
پروگرام کے میزبان نے سوال کیا کہ گرفتاری کے بعد عمران خان کو کس جیل میں منتقل کیا جاسکتا ہے؟ رانا ثنا ء اللہ نے جواب دیا کہ میں انہیں بلوچستان کی مچھ جیل میں رکھوں گا، اختر مینگل نے وعدہ لیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو مچھ جیل میں رکھیں گے۔

رانا ثناء اللہ نے لانگ مارچ سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ان کےساتھ عوام نہیں ہے، لاہور میں صرف 4 سے 5 ہزار لوگ نکلے ہیں،لانگ مارچ تو ہے ہی نہیں جو ہے وہ بھی بری طرح
ناکام ہے، عمران خان نے آخری حد تک مجھے انتقام کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، ان کے پاس اختیارات تھے تو انہوں نے جھوٹے کیسز قائم کروائے، عمران خان اب جھوٹ بولتے ہیں کہ نیب پر ان کے اختیارات نہیں تھے۔

Rana to gaya aab
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

ye mindset hey ju bata raha hey ke ye planned attack thaa aur ye Rana es mein shmel hey....
 
Back
Top