عمران خان کو قتل کی دھمکی دی؟ رانا ثنا اللہ کی اپنے بیان پر وضاحت

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں کی تسلی اس وقت ہو گی جب انشااللہ اس کرمنل بدمعاش قاتل بد بودار رانا کو پھانسی ہو گی۔
جس دن اس کو سزا سنائ جاۓ گی، پہلے تو نفل شکرانے کے پڑھوں گا پھر گاڑی بھر کر مٹھائ کی بوٹ بیسن لا کر بانٹوں گا۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

اگر اب اس کو کمپنی پھڑکا دے تو الزام کس پر لگے گا؟

سوچنے کی بات ہے
 

NCP123

Minister (2k+ posts)

اگر اب اس کو کمپنی پھڑکا دے تو الزام کس پر لگے گا؟

سوچنے کی بات ہے
ye company ka mouth piece hii hey.......company sirf gun se logoun ku terrorise kerte hey......aur ess terah ke Badmaash ki tu tasweerien aur videos bhi company apney paas rakhtee hey......
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Goon League is not z as political party.It is mafia.It is full of drug dealers,murderers,money launderers,tax evaders and common criminals.This party must be crushed to save Pakistan.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مافیا کے ساتھ مافیا کی طرح ہی نپٹا جاتا ہے خان نو سمجھاؤں استاد جی

استاد جی! اک وری بٹیرا ہتھ لگّن دیو ہن فیر دیکھاں گے اس رانے مُصلّی نوں