عمران خان نے نوے لال بجھکڑوں سے کوئی مزیدار سی لال بجھکڑی دینے کا کیہ دیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک گاؤں میں کبھی بہت ہی عقلمند فلسفی ہوا کرتا تھا اس کا نام تھا لال بجھکڑ - ایک مرتبہ اس گاؤں کا کوئی سادہ دھاتی کسی طرح ایک اونچے درخت پر چڑھ گیا اور اب اس سے نیچے اترنا مشکل ہو گیا - گاؤں والے دوڑے دوڑے لال بجھکڑ کے پاس گئے مسلے کا ھل نکالنے - لال بجھکڑ نے سچویشن دیکھی اور کہا کہ اس کی طرف ایک رسی پھینکو - پھر اس نے سادہ دیہاتی سے کہا رسی کو کس کے اپنی کمر سے باندھ لو - پھر گاؤں والوں سے کہا اب زور سے رسی کو کھینچو - بندہ جلدی سے نیچے آن گرا اور پسلیاں وسلیاں دائیں بائیں کروا لیں - سب نے مڑ کر لال بجھکڑ کی طرف دیکھا تو اس نے کہا
بھائی پرانے زمانے میں جب کوئی کنوے میں گرتا تھا تو ہم اس کو اسی طرح نکالتے تھے
یہ بھی تو ویسی ہی سیچووشن تھی

تو جناب ہمارے وزیراعظم نے بھی نوے لال بجھکڑ سے درخت پر چڑھے پاکستانی کو نیچے لانے کی کوئی لال بجھکڑی دینے کا کیہ دیا ہے - اب مسلہ ھل ہوۓ ہی ہوۓ

PM seeks ‘out-of-box’ proposals on extending relief to people​

Last edited:

arifkarim

چلو شکر ہے آج راجہ چول نے عمران خان کو اپنا وزیر اعظم مان لیا۔ تین سال سے سلیکٹڈ کہہ رہا تھا۔ کنجر
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

PM seeks ‘out-of-box’ proposals on extending relief to people​

یعنی وزیر اعظم کو عوام کی فکر ہے۔ تیرا کنجر لیڈر تو کئی کئی ماہ پاکستان سے ہی فرار رہتا تھا۔ آج بھی جعلی بیماری کے نام پر لندن مفرور ہے
 
او ابسولیوٹلی -- بہت فکر ہے وزیر اعظم کو - اور بہت کوششیں کرتا ہے بیچارہ
giphy.gif

کون کافر اس بات کو نہیں مانتا
 
Last edited:

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
ایک گاؤں میں کبھی بہت ہی عقلمند فلسفی ہوا کرتا تھا اس کا نام تھا لال بجھکڑ - ایک مرتبہ اس گاؤں کا کوئی سادہ دھاتی کسی طرح ایک اونچے درخت پر چڑھ گیا اور اب اس سے نیچے اترنا مشکل ہو گیا - گاؤں والے دوڑے دوڑے لال بجھکڑ کے پاس گئے مسلے کا ھل نکالنے - لال بجھکڑ نے سچویشن دیکھی اور کہا کہ اس کی طرف ایک رسی پھینکو - پھر اس نے سادہ دیہاتی سے کہا رسی کو کس کے اپنی کمر سے باندھ لو - پھر گاؤں والوں سے کہا اب زور سے رسی کو کھینچو - بندہ جلدی سے نیچے آن گرا اور پسلیاں واسلیاں دائیں بایں کروا لیں - سب نے مڑ کر لال بجھکڑ کی طرف دیکھا تو اس نے کہا
بھائی پرانے زمانے میں جب کوئی کنوے میں گرتا تھا تو ہم اس کو اسی طرح نکالتے تھے
یہ بھی تو ویسی ہی سیچووشن تھی

تو جناب ہمارے وزیراعظم نے بھی نوے لال بجھکڑ سے درخت پر چڑھے پاکستانی کو نیچے لانے کی کوئی لال بجھکڑی دینے کا کیہ دیا ہے - اب مسلہ ھل ہوۓ ہی ہوۓ

PM seeks ‘out-of-box’ proposals on extending relief to people​

Aaj confrim ho gaya key Nawaz Sharif or un key aal aap kay leeyay itnee muhtrim kiyon hai! Kahaania suna suna ker aap sub key matt maar dee hai.
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
ایک گاؤں میں کبھی بہت ہی عقلمند فلسفی ہوا کرتا تھا اس کا نام تھا لال بجھکڑ - ایک مرتبہ اس گاؤں کا کوئی سادہ دھاتی کسی طرح ایک اونچے درخت پر چڑھ گیا اور اب اس سے نیچے اترنا مشکل ہو گیا - گاؤں والے دوڑے دوڑے لال بجھکڑ کے پاس گئے مسلے کا ھل نکالنے - لال بجھکڑ نے سچویشن دیکھی اور کہا کہ اس کی طرف ایک رسی پھینکو - پھر اس نے سادہ دیہاتی سے کہا رسی کو کس کے اپنی کمر سے باندھ لو - پھر گاؤں والوں سے کہا اب زور سے رسی کو کھینچو - بندہ جلدی سے نیچے آن گرا اور پسلیاں وسلیاں دائیں بائیں کروا لیں - سب نے مڑ کر لال بجھکڑ کی طرف دیکھا تو اس نے کہا
بھائی پرانے زمانے میں جب کوئی کنوے میں گرتا تھا تو ہم اس کو اسی طرح نکالتے تھے
یہ بھی تو ویسی ہی سیچووشن تھی

تو جناب ہمارے وزیراعظم نے بھی نوے لال بجھکڑ سے درخت پر چڑھے پاکستانی کو نیچے لانے کی کوئی لال بجھکڑی دینے کا کیہ دیا ہے - اب مسلہ ھل ہوۓ ہی ہوۓ

PM seeks ‘out-of-box’ proposals on extending relief to people​

DyTfa5KXgAAN9uJ.jpg

Raja Chawal falls in the Grade.5 Patwari Category,,
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او ابسولیوٹلی -- بہت فکر ہے وزیر اعظم کو - اور بہت کوششیں کرتا ہے بیچارہ
giphy.gif

کون کافر اس بات کو نہیں مانتا
کوشش کرنے پر بھی اعتراض ہے کنجروں کو۔ جس نے کوشش ہی نہیں کی اور لندن بھاگ گیا اس کی پوجا کرتے ہیں، کھوتے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ایک گاؤں میں کبھی بہت ہی عقلمند فلسفی ہوا کرتا تھا اس کا نام تھا لال بجھکڑ - ایک مرتبہ اس گاؤں کا کوئی سادہ دھاتی کسی طرح ایک اونچے درخت پر چڑھ گیا اور اب اس سے نیچے اترنا مشکل ہو گیا - گاؤں والے دوڑے دوڑے لال بجھکڑ کے پاس گئے مسلے کا ھل نکالنے - لال بجھکڑ نے سچویشن دیکھی اور کہا کہ اس کی طرف ایک رسی پھینکو - پھر اس نے سادہ دیہاتی سے کہا رسی کو کس کے اپنی کمر سے باندھ لو - پھر گاؤں والوں سے کہا اب زور سے رسی کو کھینچو - بندہ جلدی سے نیچے آن گرا اور پسلیاں وسلیاں دائیں بائیں کروا لیں - سب نے مڑ کر لال بجھکڑ کی طرف دیکھا تو اس نے کہا
بھائی پرانے زمانے میں جب کوئی کنوے میں گرتا تھا تو ہم اس کو اسی طرح نکالتے تھے
یہ بھی تو ویسی ہی سیچووشن تھی

تو جناب ہمارے وزیراعظم نے بھی نوے لال بجھکڑ سے درخت پر چڑھے پاکستانی کو نیچے لانے کی کوئی لال بجھکڑی دینے کا کیہ دیا ہے - اب مسلہ ھل ہوۓ ہی ہوۓ

PM seeks ‘out-of-box’ proposals on extending relief to people​

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ایک گاؤں میں کبھی بہت ہی عقلمند فلسفی ہوا کرتا تھا اس کا نام تھا لال بجھکڑ - ایک مرتبہ اس گاؤں کا کوئی سادہ دھاتی کسی طرح ایک اونچے درخت پر چڑھ گیا اور اب اس سے نیچے اترنا مشکل ہو گیا - گاؤں والے دوڑے دوڑے لال بجھکڑ کے پاس گئے مسلے کا ھل نکالنے - لال بجھکڑ نے سچویشن دیکھی اور کہا کہ اس کی طرف ایک رسی پھینکو - پھر اس نے سادہ دیہاتی سے کہا رسی کو کس کے اپنی کمر سے باندھ لو - پھر گاؤں والوں سے کہا اب زور سے رسی کو کھینچو - بندہ جلدی سے نیچے آن گرا اور پسلیاں وسلیاں دائیں بائیں کروا لیں - سب نے مڑ کر لال بجھکڑ کی طرف دیکھا تو اس نے کہا
بھائی پرانے زمانے میں جب کوئی کنوے میں گرتا تھا تو ہم اس کو اسی طرح نکالتے تھے
یہ بھی تو ویسی ہی سیچووشن تھی

تو جناب ہمارے وزیراعظم نے بھی نوے لال بجھکڑ سے درخت پر چڑھے پاکستانی کو نیچے لانے کی کوئی لال بجھکڑی دینے کا کیہ دیا ہے - اب مسلہ ھل ہوۓ ہی ہوۓ

PM seeks ‘out-of-box’ proposals on extending relief to people​

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
لو جی راجے کے ساتھ آج جو کچھ سحری میں ہوا اس کا غصہ اب عمران خان پر نکال رہا ہے
ہوا یوں کہ صبح سحری میں اس منحوس کے لیے اس کی بیگم نے آلو کے پراٹھے بنائے
اب یہ پراٹھے ٹھونستا بھی جا رہا تھا اور حسب عادت اس بات کی قوالی بھی کرتا جا رہا تھا کہ
یہ آلو والے پراٹھوں میں آلو تو نظر ہی نہیں آ رہے
بیگم سنی ان سنی کرتی رہی لیکن راجہ باز نہیں آ رہا تھا
اس نے پُٹھے ہاتھ کی ایک کراری چپیڑ راجے کو دے ماری اور بولی
چپ کر کے کھا مر
اور پھر بولی رمضان سے پہلے جو کشمیری پلاؤ بنایا تھا اس میں تجھے کشمیر نظر آ رہا تھا کیا ؟؟؟
 
Sohail Shuja

بات تو سچ ہے۔ مگر۔۔۔۔

بیچارہ راجہ سوچو

عمران خان سے اتنا نارض ہے بیچارہ کہ جب نرس نے اسکو اطلاع دی کہ بھائی آپ کے گھر کاکا ہوا ہے
تو اس نے پوچھا ۔۔۔ کتنے؟
نرس نے کہا جی ایک
اس نے کہا، نہیں دوبارہ گنتی کرواوٗ
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ایک گاؤں میں کبھی بہت ہی عقلمند فلسفی ہوا کرتا تھا اس کا نام تھا لال بجھکڑ - ایک مرتبہ اس گاؤں کا کوئی سادہ دھاتی کسی طرح ایک اونچے درخت پر چڑھ گیا اور اب اس سے نیچے اترنا مشکل ہو گیا - گاؤں والے دوڑے دوڑے لال بجھکڑ کے پاس گئے مسلے کا ھل نکالنے - لال بجھکڑ نے سچویشن دیکھی اور کہا کہ اس کی طرف ایک رسی پھینکو - پھر اس نے سادہ دیہاتی سے کہا رسی کو کس کے اپنی کمر سے باندھ لو - پھر گاؤں والوں سے کہا اب زور سے رسی کو کھینچو - بندہ جلدی سے نیچے آن گرا اور پسلیاں وسلیاں دائیں بائیں کروا لیں - سب نے مڑ کر لال بجھکڑ کی طرف دیکھا تو اس نے کہا
بھائی پرانے زمانے میں جب کوئی کنوے میں گرتا تھا تو ہم اس کو اسی طرح نکالتے تھے
یہ بھی تو ویسی ہی سیچووشن تھی

تو جناب ہمارے وزیراعظم نے بھی نوے لال بجھکڑ سے درخت پر چڑھے پاکستانی کو نیچے لانے کی کوئی لال بجھکڑی دینے کا کیہ دیا ہے - اب مسلہ ھل ہوۓ ہی ہوۓ

PM seeks ‘out-of-box’ proposals on extending relief to people​

راجہ صاحب کیوں ناراض ہیں اب؟ کوئی تجویز کیوں نہیں دیتے آپ بھی کہ کیسے عوام کو کسی غیر روائتی طریقے سے ریلیف دیا جائے؟