عمران خان نے سیاسی خودکشی کی ،خالد مقبول صدیقی

imran1h121.jpg

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ثابت کرے کہ عالمی سازش ہوئی اور ایسا ہوا تو ہم اور پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ہمارا مطالبہ ہے 3 اپریل کو کئے جانے والے اقدامات پر عدالتی کمیشن بنایا جائے۔

اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ اتوار کو قومی اسمبلی میں جو کچھ ہوا، اس سے حکومت تو گئی لیکن جمہوریت کو ختم کرنے کی سازش کی بھی کی گئی۔

ایم کیو ایم رہنما نے تنبیہ کی کہ اگر پی ٹی آئی سڑکوں پر آئی تو باقی جماعتیں بھی سڑکوں پر آئیں گےتاہم ہم شرافت کی سیاست پر رہنا چاہتے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آپ نے ہم سے 14 نشستیں چھینیں اور ہم نے آپ کی حکومت چھین لی تاہم اب اداروں کی ذمہ داری ہے کہ جھوٹ کے خلاف فیصلہ ہونا چاہیے۔

ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے 3 اپریل کو کئے جانے والے اقدامات پر عدالتی کمیشن بنایا جائے۔ کیونکہ عمران خان نے سیاسی شکست سے بچنے کے لئے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی حرکت کی۔

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان نے بتایا کہ اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے 3 اپریل کو کئے جانے والے اقدامات پر عدالتی کمیشن بنایا جائے۔ تاکہ اس اقدام کے محرکات اور عزائم واضح ہو سکیں۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Corrupt foreign funded Opposition is in Shock. Well done Imran Khan.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Karachi 2 Jalsey hongey or MQM finish, next election mein ZERO, kia kia khawab dekhey thay be-chaaro ne, office khulein ge, Governor apna hoga, ministeris millein gi
 
rahail

Senator (1k+ posts)
? ? ? ? MQM will hardly win any seats in next election.
bhai jee. MQM knows how to win seats. Through bribes, extortion, kidnapping and exposing private lives of people. They know how to use the lathi and bring people to the booths to put stamp on kite. They have unlimited tactics to subdue karachities and make them kneel in front of them. Goth people are in their hands.

PPP are the master of winning seats from rural sindh. They know how to bribe people, rape their women if they do not comply, do all sorts of below the belt action and bring people to heal their command and vote for the arrow.

Imran khan and any one else can never stoop to such lows. Imran has no idea how cruel and authoritative these people are. PPP and MQM will never hand over rural and urban sindh to PTI in any way.

The only solution is operation against both parties. Fill the jail with these people and prepare noose for them. HANG ALL BASTARDS and leave their stinking rotting bodies for 25 days for the people to see.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی باسیوں کو سمجھ آ جانی چاہے کے ایم کیو ایم نے ہمیشہ کی طرح کراچی پر خود کش حملہ کیا​
اور پاکستانیوں کو سمجھ آجانی چاھیے کہ اتوار کو بونگی نے پاکستان پہ خودکش حملہ کیا ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Corrupt foreign funded Opposition is in Shock. Well done Imran Khan.
Only last week, IK was begging them to join him so the PE can be CM in Punjab and he himself will still be PM . I think you had your software updated within night.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Hum dobti kashti me sawar nhi hutey was his statement few days befor.... Khan ne in ke jahaz me hi mora kr dya ?
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
ooooo Bhai Wapsi ka Rasta na Dhoooondh Nahein Kharay Ho Saaath Jidher Baitha Hai Udher hi Baithay Rahay MQM other BAGHI wanted to Enjoy 1.5 years KHAN nay GAME OVER kar Diya abbb Agay Bhi KADDDU Millay GA
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اور پاکستانیوں کو سمجھ آجانی چاھیے کہ اتوار کو بونگی نے پاکستان پہ خودکش حملہ کیا ۔​
اتوار کو بھیکاریوں پر حملہ ہوا تھا​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اتوار کو بھیکاریوں پر حملہ ہوا تھا​
بالکل صحیح کہا۔ ملک کو لنگر خانے اور خیراتی وظیفہ خانوں میں بدلنے والا بونگی اور کیا کرسکتا ہے​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بالکل صحیح کہا۔ ملک کو لنگر خانے اور خیراتی وظیفہ خانوں میں بدلنے والا بونگی اور کیا کرسکتا ہے​
لنگر خانے اور خیراتی وظیفے مستحق افراد کے لئے ہوتے ہیں. اس سے پیشہ ور بھکاریوں کے گروہ چلانے والوں کے کاروبار متاثر ہوئے ہیں​
 
Last edited:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لنگر خانے اور خیراتی وظیفے مستحق افراد کے لئے ہوتے ہیں. اس سے پیشہ ور بھکاریوں کے گروہ چلانے والوں کے کاروبار متاثر ہوئے ہیں​
ا۔چھا ۔تو تم پورے ملک کو لنگر خانے اور خیراتی اداروں میں کب بدل رہے ہو ۔​