Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
Jani Allah karay aesaa hi ho.مثبت سوچ رکھیں۔۔ انشا اللہ سب ٹھیک ہوگا۔۔
کیا نیب پہلے کپتان کے ہاتھ میں تھی ؟ وہ تو تھی ہی باجرے اور باقی نیولوں کی رکھیل۔۔ اسکے رہنے نہ رہنے سے کیا فرق پڑے گا، جب وہ خبیث کسی کو سزا ہی نہیں ہونے دیتے ؟۔۔
کیا کپتان اس سے قبل ای وی ایم یا اوورسیز کے ووٹ سے جیتے تھے۔۔۔۔
جبکہ اتنی پاپولیرٹی بھی نہ تھی۔۔یہ دونوں اس بار بونس ہوتے۔۔
اس بار یہ چاہ کر بھی کپتان کو ہرا نہیں سکیں گے۔۔ انشا اللہ۔۔