ملک کیلئے اپنے خون کی قربانی دینے والے محسنوں کا مذاق نہیں اڑانے دینگے: خواجہ آصف
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ملک کیلئے اپنے خون کی قربانی دینے والے محسنوں کا مذاق نہیں اڑانے دینگے۔ عمران کی ہر چیز کا مقصد اقتدار کا حصول ہے جس کیلئے وہ ملکی اداروں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، اقتدار میں تھے تو آرمی چیف سے کاروباری گفتگو کرتے تھے اور افواج پاکستان کے قصیدے پڑھا کرتے تھے لیکن اب جیسے ترلے کر رہے ہیں وہ بھی سب کے سامنے ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنائیں اور غیرمعینہ مدت تک ایکسٹینشن لے لیں جس کا اظہار سب نے سن لیا ہے لیکن ادارے نے فیصلہ کیا کہ وہ نیوٹرل رہے گا اور صرف آئینی کردار تک محدود ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان قوم کو ایسے موڑ پر لے آئے ہیں جہاں ان کا مقصد صرف اقتدار میں آنا ہے اسی لیے وہ ملکی اداروں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں بلکہ اپوزیشن بھی ان کے انتقام کا نشانہ بن رہی ہے۔ ہمارے ادارے قانونی وآئینی کردار تک ہی محدود رہیں گے۔ سائفر کے نام پر عمران خان نے اپنی واردات شروع کی، اسے منع بھی کیا گیا لیکن یہ ملک کی عزت سے کھیلتے رہے جو بعد میں آڈیو لیکس نے عیاں کر دیا، یہ اپنی پوائنٹ سکورنگ کیلئے پاکستان کے عالمی تعلقات کو خراب کر رہے ہیں۔
وزیر دفاع نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسا ملک نے جس نے دہشتگردی کے خلاف اتنی قربانیاں دی ہوں، ہمارے تھری سٹار اور ٹوسٹار جنرلز تک شہید ہوئے لیکن اس کا بھی یہ لوگ مذاق اڑاتے رہے، شہداء کا خون ہماری ریڈلائن ہے، اسے کراس نہ کیا جائے، ملک کیلئے اپنے خون کی قربانی دینے والے محسنوں کا مذاق نہیں اڑانے دینگے۔ انہوں نے فوج کو تقسیم کرنے کی بھی سازش کی، فوج پاکستان کی ہے کسی ایک شخص کی نہیں، پاک فوج اپنا خون اس سرزمین کی حفاظت کیلئے بہاتی ہے۔
سینئر صحافی ارشد شریف شہید کے متعلق بات کرتے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا کہ ارشد شریف شہید باہر کس طرح گئے؟ اور عمران خان نے یہ خود بتایا ہے کہ میں نے اسے باہر بھیجا! عوام کو بتایا جائے کہ ارشد شریف شہید کو کس سے خطرہ تھا؟ اور کس نے ارشد شریف شہید کو دبئی سے کینیا بھجوا دی؟ عمران کان اپنے تمام لائنیں کراس کر چکے ہیں لیکن ادارے نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
بہت غلط بات کی عمران خان نے جو دوچار جنرلز نیوٹرل اور جانور کہا اور فوج کو کچھ نا کہا اسکو تو مریم نواز شریف کی طرح فوج کو دہشت گرد کہہ کر مریم کی طرح اپنے جلسوں میں نعرے لگوانے چاہئیں
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے یعنی مریم کے بقول فوج دہشت گرد ہے
Kh Safdar Shoray ki aulad —— Khawajay behn chod —— Tera bap Zia ka TATTA raha hai aur tu aaj Bajway Bharway ka tatta bun raha hai — Tum khandani Dalay ho ?
ملک کیلئے اپنے خون کی قربانی دینے والے محسنوں کا مذاق نہیں اڑانے دینگے: خواجہ آصف
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی ملک کیلئے اپنے خون کی قربانی دینے والے محسنوں کا مذاق نہیں اڑانے دینگے۔ عمران کی ہر چیز کا مقصد اقتدار کا حصول ہے جس کیلئے وہ ملکی اداروں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، اقتدار میں تھے تو آرمی چیف سے کاروباری گفتگو کرتے تھے اور افواج پاکستان کے قصیدے پڑھا کرتے تھے لیکن اب جیسے ترلے کر رہے ہیں وہ بھی سب کے سامنے ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنائیں اور غیرمعینہ مدت تک ایکسٹینشن لے لیں جس کا اظہار سب نے سن لیا ہے لیکن ادارے نے فیصلہ کیا کہ وہ نیوٹرل رہے گا اور صرف آئینی کردار تک محدود ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان قوم کو ایسے موڑ پر لے آئے ہیں جہاں ان کا مقصد صرف اقتدار میں آنا ہے اسی لیے وہ ملکی اداروں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں بلکہ اپوزیشن بھی ان کے انتقام کا نشانہ بن رہی ہے۔ ہمارے ادارے قانونی وآئینی کردار تک ہی محدود رہیں گے۔ سائفر کے نام پر عمران خان نے اپنی واردات شروع کی، اسے منع بھی کیا گیا لیکن یہ ملک کی عزت سے کھیلتے رہے جو بعد میں آڈیو لیکس نے عیاں کر دیا، یہ اپنی پوائنٹ سکورنگ کیلئے پاکستان کے عالمی تعلقات کو خراب کر رہے ہیں۔
وزیر دفاع نے کہا کہ دنیا میں کوئی ایسا ملک نے جس نے دہشتگردی کے خلاف اتنی قربانیاں دی ہوں، ہمارے تھری سٹار اور ٹوسٹار جنرلز تک شہید ہوئے لیکن اس کا بھی یہ لوگ مذاق اڑاتے رہے، شہداء کا خون ہماری ریڈلائن ہے، اسے کراس نہ کیا جائے، ملک کیلئے اپنے خون کی قربانی دینے والے محسنوں کا مذاق نہیں اڑانے دینگے۔ انہوں نے فوج کو تقسیم کرنے کی بھی سازش کی، فوج پاکستان کی ہے کسی ایک شخص کی نہیں، پاک فوج اپنا خون اس سرزمین کی حفاظت کیلئے بہاتی ہے۔
سینئر صحافی ارشد شریف شہید کے متعلق بات کرتے وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا کہ ارشد شریف شہید باہر کس طرح گئے؟ اور عمران خان نے یہ خود بتایا ہے کہ میں نے اسے باہر بھیجا! عوام کو بتایا جائے کہ ارشد شریف شہید کو کس سے خطرہ تھا؟ اور کس نے ارشد شریف شہید کو دبئی سے کینیا بھجوا دی؟ عمران کان اپنے تمام لائنیں کراس کر چکے ہیں لیکن ادارے نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
The two morons proved for sure that they are not Janwars {anyone with life and living) but for sure they are subhumans with the intellect of a door knob. Just watch their body language and be proud that these are our generals. They have less confidence than of a petty thief interrogated by police. I pity the fool who thinks they are the soldiers who can lead the army.