عمران خان نے اقتدار کی خاطرامریکہ سے تعلقات کو داؤ پرلگادیا،حناربانی کھر

hina-111.jpg

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ تیس سال بعد یہ صرف یہ یاد رکھا جائے گا کہ ایک حکمران نے اپنے اقتدار کی خاطر امریکہ سے تعلقات کو داؤ پر لگادیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ آج سے 30 سال بعد کسی کو عمران خان کا نام بھی یاد نہیں ہوگا،عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتی وہ دوسروں کا برا کرتے کرتے پاکستان کے ساتھ برا کردیتے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ مجھےوزیراعظم عمران خان کے غیر ذمہ دارانہ رویے شدید غصہ ہے، وزیراعظم آفس میں فائز ہونے کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں، صرف ہماری حکومت کی نہیں پورے پاکستان کی ڈرون حملوں کے حوالے سے پالیسی بالکل واضح تھی۔

وزیراعظم عمران خان کو موصول ہونےو الے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نےکہا کہ جسے وزیراعظم لہرارہے تھے وہ درحقیقت ایک سفارتی کیبل ہے، ملک کا سفیر چھوٹی سے چھوٹی بات اور میسج کیلئے اپنے ملک کو سفارتی کیبل ارسال کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی کیبل کو بنیاد بنا کر ایسا تاثر دینا کہ خدانخواستہ وزیراعظم کے خلاف کوئی سازش ہورہی ہے غلط ہے،ایک سفارتی کیبل کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا ایک خطرناک اسٹینڈ ہے،جیسے ہمارے سفیر نے ہمیں کیبل بھیجا ویسے ہی پاکستان میں موجودسفیر بھی اپنے اپنے ملکوں کو یہاں کی سیاسی صورتحال سے آگاہ رکھتے ہیں، تو یہ کہنا کہ جب سفارتی کیبل آیا تب تو تحریک عدم اعتماد پیش بھی نہیں ہوئی تھی ،بلا جواز ہے۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Is say pehlay US k sath hamaray taluqaat kese thay? "Do More", right? Laanat aese taluqaat par.
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
اگر یہ ایسی ہی معمول کی بات ہوتی جیسے حنا کہہ رہی ہے تو چین اس پر اتنا سخت ردعمل نہ دیتا جو بہت بڑے بڑے واقعات پر بھی خاموش ہی رہتا ہے
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
hina-111.jpg

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ تیس سال بعد یہ صرف یہ یاد رکھا جائے گا کہ ایک حکمران نے اپنے اقتدار کی خاطر امریکہ سے تعلقات کو داؤ پر لگادیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ آج سے 30 سال بعد کسی کو عمران خان کا نام بھی یاد نہیں ہوگا،عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتی وہ دوسروں کا برا کرتے کرتے پاکستان کے ساتھ برا کردیتے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ مجھےوزیراعظم عمران خان کے غیر ذمہ دارانہ رویے شدید غصہ ہے، وزیراعظم آفس میں فائز ہونے کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں، صرف ہماری حکومت کی نہیں پورے پاکستان کی ڈرون حملوں کے حوالے سے پالیسی بالکل واضح تھی۔

وزیراعظم عمران خان کو موصول ہونےو الے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نےکہا کہ جسے وزیراعظم لہرارہے تھے وہ درحقیقت ایک سفارتی کیبل ہے، ملک کا سفیر چھوٹی سے چھوٹی بات اور میسج کیلئے اپنے ملک کو سفارتی کیبل ارسال کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی کیبل کو بنیاد بنا کر ایسا تاثر دینا کہ خدانخواستہ وزیراعظم کے خلاف کوئی سازش ہورہی ہے غلط ہے،ایک سفارتی کیبل کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا ایک خطرناک اسٹینڈ ہے،جیسے ہمارے سفیر نے ہمیں کیبل بھیجا ویسے ہی پاکستان میں موجودسفیر بھی اپنے اپنے ملکوں کو یہاں کی سیاسی صورتحال سے آگاہ رکھتے ہیں، تو یہ کہنا کہ جب سفارتی کیبل آیا تب تو تحریک عدم اعتماد پیش بھی نہیں ہوئی تھی ،بلا جواز ہے۔
This stupid bitch only knows to lay under an American, genetically enslaved, you do America dirty work if you say know then you are the enemy.

Americas fucking Capitalism has killed more people than anybody in the history of mankind.
They are trading partner, they are not our masters, and we have to determine our own direction.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سینکڑوں ڈرون حملے کروانے اور امریکہ کے ہاتھوں اپنے شہریوں کو مروانے والی وزیر خارجہ تھی ۔۔ اور اس کام کیلئے بالکل موزوں تھی ،
افغانستان اور بھارت سے کھلے عام گالی بھی پڑواتی رہی ، دہشت بھی کرواتی تھی ۔۔سی آئی اے اور بلیک واٹر کو خفیہ ویزے دلوانے کا کام بھی بخوبی کیا ۔ان کاموں کے علاوہ اسکی کارکردگی صفر تھی یکدم صفر، معیشت کا ستاناس ہوا تو اسنے کس سے تجارتی تعلقات بنوائے۔ کیا ہمیں اس عورت کی رائے اور تبصرے کی ضرورت ہے کہ وزارت خارجہ کے امور اس عورت سے سیکھیں
زرداری آیا توہو سکتا ہے یہ عورت اپنا یہی کام دوبارہ شروع کردے اور مہنگا پرس لہراتی پھرے۔۔۔۔۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ ایسی ہی معمول کی بات ہوتی جیسے حنا کہہ رہی ہے تو چین اس پر اتنا سخت ردعمل نہ دیتا جو بہت بڑے بڑے واقعات پر بھی خاموش ہی رہتا ہے
اس بار تو امریکہ ہر حد پار کر گیااور ریجیم چینج کی شرط رکھ دی مگر بے غیرتی اور خودمختاری کا سودا اس عورت کیلئے معمول کی بات ہی ہے ۔۔
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اور پی ڈی ایم نے اقتدار کی خاطر امریکہ کو گلے سے لگایا

آنٹی جی، ہمّت نہ ہو کُچھ کرنے کی تو اپنی نکّی سی چونچ بند ہی رکھا کریں
 
asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
جس کو بلو رانی کے چوسنے کے سوا کوئی کام نہیں آتا ہے اس حنا سے کیا توقع کی جاسکتی ہے
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Imran Khan ko Pakistan ke history main hamesha yaad rakha jaiye ga tum ho koun ? Tum kal ke choro aj he apni pehchan ka os say muazna kar k dekh lo .Aour mujhay samjh nahi ati America hai koun yeh kyun maray ja rahay hain itna jin jin mumalik k America say talooqat hamesha harab rahay hain wo dob gay hain kia? Aour taloqat barabri ke sitah par b ho saktay hain ghulami karna he kyun zaroori hai? South korea,Chin, Russia in sab k relation achay nahi hain on k sath yeh sab dob gay hain kia?? Dunia main jitnay b mumamlik hain wo kia America k reham o karam par hain k agar America say taloqat harab hoey to on ka diwaliya ho jaiye ga wo mar jain gay sharam karo begairto apni qoam ko zehani ghulami ka dars detay hoey
 
Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
غلام بنت غلام

انگریز کے کتے نہلا کر جاگیریں حاصل کرنے والوں کی اولاد بھلا اور کیا
کہ سکتی ہے۔
 
Typhoon

Senator (1k+ posts)
Siasi daashta bechari choose laga ke siasi carrier bnane vali, kya jane qoumi waqar kya hota he.
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
hina-111.jpg

سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ تیس سال بعد یہ صرف یہ یاد رکھا جائے گا کہ ایک حکمران نے اپنے اقتدار کی خاطر امریکہ سے تعلقات کو داؤ پر لگادیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ آج سے 30 سال بعد کسی کو عمران خان کا نام بھی یاد نہیں ہوگا،عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتی وہ دوسروں کا برا کرتے کرتے پاکستان کے ساتھ برا کردیتے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ مجھےوزیراعظم عمران خان کے غیر ذمہ دارانہ رویے شدید غصہ ہے، وزیراعظم آفس میں فائز ہونے کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں، صرف ہماری حکومت کی نہیں پورے پاکستان کی ڈرون حملوں کے حوالے سے پالیسی بالکل واضح تھی۔

وزیراعظم عمران خان کو موصول ہونےو الے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے حنا ربانی کھر نےکہا کہ جسے وزیراعظم لہرارہے تھے وہ درحقیقت ایک سفارتی کیبل ہے، ملک کا سفیر چھوٹی سے چھوٹی بات اور میسج کیلئے اپنے ملک کو سفارتی کیبل ارسال کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفارتی کیبل کو بنیاد بنا کر ایسا تاثر دینا کہ خدانخواستہ وزیراعظم کے خلاف کوئی سازش ہورہی ہے غلط ہے،ایک سفارتی کیبل کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا ایک خطرناک اسٹینڈ ہے،جیسے ہمارے سفیر نے ہمیں کیبل بھیجا ویسے ہی پاکستان میں موجودسفیر بھی اپنے اپنے ملکوں کو یہاں کی سیاسی صورتحال سے آگاہ رکھتے ہیں، تو یہ کہنا کہ جب سفارتی کیبل آیا تب تو تحریک عدم اعتماد پیش بھی نہیں ہوئی تھی ،بلا جواز ہے۔
Shameless, he is not the likes of Zardari Aur Mafroor,
 
Faraqlit

Senator (1k+ posts)
She is a shemale, anyone can guess from her voice.

She was Billo mori first crush, and she use to train him politics and speeches.
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
مجھے وزیر خارجہ ہوتے ہوئے کئی مرتبہ ہراس کیا گیا، لیکن میں نے ایک بیگ یا جوتے پر ہی معاملہ رفع دفع کردیا
اے کتھوں آئے بڑے غیرت مند
 
Back
Top