عمران خان مستقبل میں بھی سیاست میں نظر نہیں آرہے،پنڈی سے پیغام

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
فسادی خان کو چاہئے یوتھیوں کو لے کر کسی الگ جزیرے پر چلا جائے اور وہاں پر حکومت بنالے۔ یوتھیے بھی خوش اور فسادی خان بھی خوش۔۔ پاکستان میں تو اب یوتھیوں اور فسادی خان کی دال گلنے والی نہیں۔۔
شریفوں کے بھی دن گنے ہوئے ان شاء اللہ
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
یہ سانڈ نما بھڑوا اپنے قادر والمطلق سے ملاقات کرکے آیا ہے کیا ؟
Anger Reaction GIF by credible
 

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
خان کو مٹانے کا سوچنے والے خود نیست و نابود ہو جائیں گے انشاءللہ
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل ضیاء الحق چالیس سال تک حکومت میں رہنے کا خواب دیکھ رہے تھے لیکن ایک منٹ کا بھروسہ نہیں ہے