First Strike
Chief Minister (5k+ posts)
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
What is source of this above?********************
ایک عورت الله کے آخری نبی کو نہ صرف مانتی نہیں تھی بلکے ان پر روزانہ کوڑا پھینک کر توہین رسالت کی مرتکب ہوتی تھی ، ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو نبی پاک انکی عیادت کو جاتے ہیں اور پھر وہ عورت حسن خلوص کی وجہ سے مسلمان ہو جاتی ہے
جو ناموس رسالت کے دائی ہیں ،انھیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کے آخری نبی کے لئے "رحمت العلمین" کا لقب استعمال ہوتا ہے
******
میں تو گالیوں اور ہتھیلی پر رکھے فتووں کا منتظر تھا ، اپنے کسر نفسی سے کام لیا ہے
ابھی تو شروعات ہے
عمران خان اتنا بزدل ہے ، ، یقیں نہ تھا
![]()
سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا
ساری رات ایک توحید پرست اور ایک ملحد مذہب پر بحث کرتے ہیں ، صبح ملحد مسلمان ہو جاتا ہے اور مسلمان کافر بن جاتا ہے
( خلیل جبران )
*************
دنیا بھر میں بچے مختلف قومیت ، مذاہب اور فرقوں میں پیدا ہوتے ہیں . بڑے ہو کر زیادہ تر کا مذہب اور فرقہ اپنے والدین کا رہتا ہے اور وہ "ریلے ریس" کی طرح مذہب کا ڈنڈا اگے اپنی نسلوں کو ٹرانسفر کر دیتے ہیں . مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار مجھے نہیں تھا اور نہ ہندو گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار راج کو تھا جو ہندو ہے
********************
ایک عورت الله کے آخری نبی کو نہ صرف مانتی نہیں تھی بلکے ان پر روزانہ کوڑا پھینک کر توہین رسالت کی مرتکب ہوتی تھی ، ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو نبی پاک انکی عیادت کو جاتے ہیں اور پھر وہ عورت حسن خلوص کی وجہ سے مسلمان ہو جاتی ہے
جو ناموس رسالت کے دائی ہیں ،انھیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کے آخری نبی کے لئے "رحمت العلمین" کا لقب استعمال ہوتا ہے
******
نبی پاک بہت عرصے تبلیغ کرتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایمان لاتے ہیں . جنگ ختم ہونے کے بعد جیسے ہی عام معافی کا اعلان ہوتا ہے تو تمام کے تمام کلمہ پڑھ لیتے ہیں
**********
مولانا فضل ارحمان کے دل کی ایک شریان بند ہو جاتی ہے ، چودھری پرویز الہی ایک امریکن پاکستانی قادیانی ماہر کارڈیولوجسٹ سے انکا اعلاج کرواتے ہیں اور آپریشن کامیاب رہتا ہے
**************
آپ ہمارے بھگوان کو ہاتھ لگائیں گے اور ہم چپ چاپ بیٹھے رہیں گے ؟
بیٹا ، ہمیں اپنے بھگوان کی رکھشا کرنی اتا ہے
فلم پی کے سے ماغوز
****************
مسلمانوں نے مذہب کی رکھوالی کرتے کرتے اسے ٧٢ فرقوں میں تبدیل کر دیا . ہر فرقہ ایک دوسرے کا خوں کا پیاسا ہے . سیاست میں وہ تمام مذہبی لیڈر اکھٹے ہم زبان ہو جاتے ہیں مگر پاکستان میں انسانیت ٧٠ سالوں سے تڑپ رہی ہے . پینے کو گندا پانی ، ہوا گرد آلود ، کھانے کی اشیاء میں ملاوٹ اور ذھن دقیانوس اور کہنے کو پاکستان میں ٩٩ فیصد مسلمان رہتے ہیں جہاں اسلام ہے مگر مسلمان چراغ لے کر ڈھونڈھیں تو آپکو نہیں ملے گا
فجر کی نماز میں ٥ بوڑھے افراد مگر مذہب کے جھگڑے پر پورا شہرغضبناک
برصغیر میں لوگوں نے اپنے آپکو تبدیل نہیں کی مگر مذہب کو تبدیل کر دیا . عرب ملکوں سے جب کوئی پاک او ہند میں اتا ہے تو اسلام کی بدترین شکل دیکھ کر دم بخود رہ جاتا ہے
***************
لندن میں ایک مسلمان صادق خان میئر بن جاتا ہے اور پاکستان سے عمران خان اپنے یہودی سالے کی الیکشن مہم چلاتے رہے
*******
انڈیا کبھی سیکولر ہوتا تھا . آجکل وہاں کا سیاستدان ووٹ انسانوں سے لیتا ہے اور تحفظ گائے کی کرتا ہے .وہاں کے مسلمانوں کی حالت زار پر پاکستان کے مسلمانوں پرجوں بھی نہیں رینگتی
************
کینیڈا میں سلمان نقوی نامی مسلمان ( عیسیا ٰیوں کے ملک میں مسلمان کافر ) کو اٹارنی جنرل لگا دیا جاتا ہے . کینیڈا کا وزیراعظم ایک سکھ کو ڈیفنس منسٹر لگا دیتا ہے اور کہتا ہے کے میری کیبنٹ میں جتنے سکھ ہیں اتنے انڈیا پرائم منسٹر کی کیبنٹ میں نہیں
************
کینیڈا جیسے ملک میں تمام لوگوں کو مذہبی آزادی . مسلمانوں کے تمام فرقے ایک قانون کے تحت رہنے کے پابند اور کوئی کسی کو انگلی نہیں کر سکتا................. مگر قائد اعظم کے ملک میں ............ قائد کی وعدوں کی کھلی خلاف ورزی اور تضحیک
**************
جب کوئی پڑھ لکھ کر اپنے آپ کو اتنا معتبر کر لیتا ہے تو اس مقام سے اسکا تعلق انسانیت سے جڑ جاتا ہے ، وہاں سے سرحدیں ، ذات ، مذہب ، رنگ اور نسل بہت پیچھے رہ جاتے ہیں
ظاہر ہے مذہب پر بحث تو میرا جیسا لا علم تو کر نہیں سکتا . مگر اس بات پر تو بحث ضرور کروں گے وزیراعظم عمران خان نے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیمز کی تعمیر کے لئے فنڈز کیوں مانگے ؟
وزیراعظم عمران خان پہلا پریشر برداشت نہ کر سکے
پاکستان کا میڈیا ، سوشل میڈیا ، عوام ایک قادیانی کے شمولیت پر احتجاج کرتے ہیں . وزیراعظم پریشر برداشت نہیں کر پا تا کیونکے اس نے نیا پاکستان بنانا ہے . وہ بندہ سٹیپ ڈان ہوتا ہے ، باقی دو پیدائشی مسلمان احتجاج کے طور پر ٢٠ ماہرین پر مشتمل معاشی کیبنٹ سے سٹیپ ڈان ہو جاتے ہیں .پاکستان کے لوگ وزیراعظم کے فیصلے پر شاداں اور بیرون ملک پاکستانی اس فیصلے پر حیراں
دوسری طرف پاکستان کا وزیراعظم ٩٠ لاکھ تارکین وطن پاکستانیوں سے ڈیم کے لئے ایک ہزار فی کس چندہ کی اپیل کرتا ہے
ان پاکستانیوں سے بھی جو کافروں کے ملک میں رہتے ہیں
ان کافر ملکوں سے جہاں کے حکومتوں نے پاکستانیوں کو شہریت سمیت تمام مساوی حقوق دئے ہیں
امریکہ کے ایک شہر میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور شلوار قمیض پہن کر کام کرنے والا مقدمہ جیت جاتا ہے( بی بی سی )
ایک طرف وزیراعظم پاکستان اپنے ایک ایکشن سے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور دوسری طرف چندے کی اپیل کر رہیں ہیں
کیا یہ کھلا تضاد نہیںہے ؟
![]()
پاکستان کے ویزراعظم کو ذرا شرم بھی نہیں آئی کے تم اپنے ملک میں اقلیتوں کا تحفظ نہیں کر سکے اور چلے انلوگوں سے چندہ مانگنے جہاں آپکے شہری اقلیت میں ہیں ؟
وزیراعظم ، آپکے فیصلے کے دور رس نتائج ابھی آنا باقی ہیں ،اتنی جلدی کیا تھی ؟
عمران خان افسوس ، صد افسوس
معذرت کے ساتھ عرض کروں گاCompletely agreed with you on religion and minorities issue - Yeh Jaaali Maulvis are the worst of Allah's creatures inho ne he Musalmanoon ka bhera gharaqqq kia hua aur Afsos ke hum logon ko sirf Hazrat Muhammad P.B.U.H ke naaam se pyarr hai unho ne joh farmaaaan kiye woh toh hamain mannaay he nahi so hamara haaal yeh hi hona ... Small example is Huzur ne farmaya " SAFAI NISF IMAAAN HAI" It means agar humney sirf safai ka he khayal rakh lia toh 50% marks mil gaye and our chances are high ke hum pass hojaye ghe but Pakistan mei dekho toh Har taraf Gandagi he Gandi nazar aati hai and no one cares for safai so it means hamain har soorrraat fail he hona as hum baqqi poorray 50% be le lein toh safai mei 0 he milnay hain.
I believe for Imran khan issue was starting mei yeh Molvi dharna de ker beht jaatay toh toh start mei he ek bekaaar se pareshani hojati. Innn Molviooon ko sahi kerne ke liye koi Baraaaah danda he chahye aur saaath mei proper education and thats surely not an easy task.
معذرت کے ساتھ عرض کروں گا
اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام میں صفائی کو بہت اہمیت حاصل ہے مگر
جس حدیث مبارکہ کا آپ نے حوالہ دیا ہے وہ یوں ہے۔
الطهور شطر الايمان
یعنی پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے
صفائی اور پاکیزگی میں فرق ہے
باقی سیدحیدر امام سے گزارش ہے جہالت ایک بیماری ہے بعض اوقات مریض کے علاج کے لئے اس کی ہاں میں ہاں ملانی پڑتی ہے تاکہ اس کے علاج کا موقع نہ ضائع ہوجائے۔
اللہ ہماری قوم کو صحیح دین کی معرفت نصیب فرمائے اور پھر عمل کی توفیق عطا فرمائے
ایک ممبر نے آپ کو اپنے نام سے "سید " ہٹانے کا مطلبہ بلکل درست کیا ہے اور میں اس کی حمایت کرتا ہوںعمران خان اتنا بزدل ہے ، ، یقیں نہ تھا
![]()
سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا
ساری رات ایک توحید پرست اور ایک ملحد مذہب پر بحث کرتے ہیں ، صبح ملحد مسلمان ہو جاتا ہے اور مسلمان کافر بن جاتا ہے
( خلیل جبران )
*************
دنیا بھر میں بچے مختلف قومیت ، مذاہب اور فرقوں میں پیدا ہوتے ہیں . بڑے ہو کر زیادہ تر کا مذہب اور فرقہ اپنے والدین کا رہتا ہے اور وہ "ریلے ریس" کی طرح مذہب کا ڈنڈا اگے اپنی نسلوں کو ٹرانسفر کر دیتے ہیں . مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار مجھے نہیں تھا اور نہ ہندو گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار راج کو تھا جو ہندو ہے
********************
ایک عورت الله کے آخری نبی کو نہ صرف مانتی نہیں تھی بلکے ان پر روزانہ کوڑا پھینک کر توہین رسالت کی مرتکب ہوتی تھی ، ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو نبی پاک انکی عیادت کو جاتے ہیں اور پھر وہ عورت حسن خلوص کی وجہ سے مسلمان ہو جاتی ہے
جو ناموس رسالت کے دائی ہیں ،انھیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کے آخری نبی کے لئے "رحمت العلمین" کا لقب استعمال ہوتا ہے
******
نبی پاک بہت عرصے تبلیغ کرتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایمان لاتے ہیں . جنگ ختم ہونے کے بعد جیسے ہی عام معافی کا اعلان ہوتا ہے تو تمام کے تمام کلمہ پڑھ لیتے ہیں
**********
مولانا فضل ارحمان کے دل کی ایک شریان بند ہو جاتی ہے ، چودھری پرویز الہی ایک امریکن پاکستانی قادیانی ماہر کارڈیولوجسٹ سے انکا اعلاج کرواتے ہیں اور آپریشن کامیاب رہتا ہے
**************
آپ ہمارے بھگوان کو ہاتھ لگائیں گے اور ہم چپ چاپ بیٹھے رہیں گے ؟
بیٹا ، ہمیں اپنے بھگوان کی رکھشا کرنی اتا ہے
فلم پی کے سے ماغوز
****************
مسلمانوں نے مذہب کی رکھوالی کرتے کرتے اسے ٧٢ فرقوں میں تبدیل کر دیا . ہر فرقہ ایک دوسرے کا خوں کا پیاسا ہے . سیاست میں وہ تمام مذہبی لیڈر اکھٹے ہم زبان ہو جاتے ہیں مگر پاکستان میں انسانیت ٧٠ سالوں سے تڑپ رہی ہے . پینے کو گندا پانی ، ہوا گرد آلود ، کھانے کی اشیاء میں ملاوٹ اور ذھن دقیانوس اور کہنے کو پاکستان میں ٩٩ فیصد مسلمان رہتے ہیں جہاں اسلام ہے مگر مسلمان چراغ لے کر ڈھونڈھیں تو آپکو نہیں ملے گا
فجر کی نماز میں ٥ بوڑھے افراد مگر مذہب کے جھگڑے پر پورا شہرغضبناک
برصغیر میں لوگوں نے اپنے آپکو تبدیل نہیں کی مگر مذہب کو تبدیل کر دیا . عرب ملکوں سے جب کوئی پاک او ہند میں اتا ہے تو اسلام کی بدترین شکل دیکھ کر دم بخود رہ جاتا ہے
***************
لندن میں ایک مسلمان صادق خان میئر بن جاتا ہے اور پاکستان سے عمران خان اپنے یہودی سالے کی الیکشن مہم چلاتے رہے
*******
انڈیا کبھی سیکولر ہوتا تھا . آجکل وہاں کا سیاستدان ووٹ انسانوں سے لیتا ہے اور تحفظ گائے کی کرتا ہے .وہاں کے مسلمانوں کی حالت زار پر پاکستان کے مسلمانوں پرجوں بھی نہیں رینگتی
************
کینیڈا میں سلمان نقوی نامی مسلمان ( عیسیا ٰیوں کے ملک میں مسلمان کافر ) کو اٹارنی جنرل لگا دیا جاتا ہے . کینیڈا کا وزیراعظم ایک سکھ کو ڈیفنس منسٹر لگا دیتا ہے اور کہتا ہے کے میری کیبنٹ میں جتنے سکھ ہیں اتنے انڈیا پرائم منسٹر کی کیبنٹ میں نہیں
************
کینیڈا جیسے ملک میں تمام لوگوں کو مذہبی آزادی . مسلمانوں کے تمام فرقے ایک قانون کے تحت رہنے کے پابند اور کوئی کسی کو انگلی نہیں کر سکتا................. مگر قائد اعظم کے ملک میں ............ قائد کی وعدوں کی کھلی خلاف ورزی اور تضحیک
**************
جب کوئی پڑھ لکھ کر اپنے آپ کو اتنا معتبر کر لیتا ہے تو اس مقام سے اسکا تعلق انسانیت سے جڑ جاتا ہے ، وہاں سے سرحدیں ، ذات ، مذہب ، رنگ اور نسل بہت پیچھے رہ جاتے ہیں
ظاہر ہے مذہب پر بحث تو میرا جیسا لا علم تو کر نہیں سکتا . مگر اس بات پر تو بحث ضرور کروں گے وزیراعظم عمران خان نے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیمز کی تعمیر کے لئے فنڈز کیوں مانگے ؟
وزیراعظم عمران خان پہلا پریشر برداشت نہ کر سکے
پاکستان کا میڈیا ، سوشل میڈیا ، عوام ایک قادیانی کے شمولیت پر احتجاج کرتے ہیں . وزیراعظم پریشر برداشت نہیں کر پا تا کیونکے اس نے نیا پاکستان بنانا ہے . وہ بندہ سٹیپ ڈان ہوتا ہے ، باقی دو پیدائشی مسلمان احتجاج کے طور پر ٢٠ ماہرین پر مشتمل معاشی کیبنٹ سے سٹیپ ڈان ہو جاتے ہیں .پاکستان کے لوگ وزیراعظم کے فیصلے پر شاداں اور بیرون ملک پاکستانی اس فیصلے پر حیراں
دوسری طرف پاکستان کا وزیراعظم ٩٠ لاکھ تارکین وطن پاکستانیوں سے ڈیم کے لئے ایک ہزار فی کس چندہ کی اپیل کرتا ہے
ان پاکستانیوں سے بھی جو کافروں کے ملک میں رہتے ہیں
ان کافر ملکوں سے جہاں کے حکومتوں نے پاکستانیوں کو شہریت سمیت تمام مساوی حقوق دئے ہیں
امریکہ کے ایک شہر میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور شلوار قمیض پہن کر کام کرنے والا مقدمہ جیت جاتا ہے( بی بی سی )
ایک طرف وزیراعظم پاکستان اپنے ایک ایکشن سے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور دوسری طرف چندے کی اپیل کر رہیں ہیں
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟
![]()
پاکستان کے ویزراعظم کو ذرا شرم بھی نہیں آئی کے تم اپنے ملک میں اقلیتوں کا تحفظ نہیں کر سکے اور چلے انلوگوں سے چندہ مانگنے جہاں آپکے شہری اقلیت میں ہیں ؟
وزیراعظم عمران خان دوسرا پریشر بھی برداشت نہ سکے
انصاف کی دنیا میں ایک محیر العقول واقعہ ہوتا ہے . چیف جسٹس کی سیٹ پر بیٹھے ایک اور فرعون نے عوامی کے اجتمائی شعور کی ایک مرتبہ پھر دھجیاں اڑاتے ہووے "جاری" بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے فنڈ قائم کرتے ہیں اور ملزموں سے بھتہ لینا شروع کرتے ہیں . دوسری طرف خبریں چلتی ہیں کے موجودہ چیف جسٹس کے دور میں کیسوں کی تعداد دگنی ہو گئی ہے.فیس بک کی ایک پوسٹ پر کچھ یوں تحریر تھا کے
جس ملک کا چیف جسٹس خود چھاپہ مار کر شراب کو شراب ثابت نہ کر سکے ، کیا اس ملک میں انصاف مل سکتا ہے ؟
اس ملک کا چیف جسٹس نئی حکومت انے کے باوجود ڈیم پر اپنے عھدے کے نام سے چندہ مانگتا ہے . نہ صرف مانگتا ہے بلکے وزیراعظم پر پریشر ڈال کر اس ناکام مہم میں وزیراعظم کو بھی شامل کرواتا ہے . اس ملک میں ذہنی افلاس کا تذکرہ اور رنڈی رونا تو میں ہمیشہ روتا ہوں . اس ملک میں کوئی سوال نہیں کرتا ہے کالاباغ ڈیم کا منصوبہ جو ماہرین کے مطابق ہر لحاظ سے پاکستان کے لئے سودمند ، سستا ، موزوں اور انٹرنیشنل اداروں کے لئے قابل قبول ہے اس کو کیوں نہیں شروع کیا گیا ؟
جو منصوبہ نہ صرف کثیر لاگت ہے ،زلزلہ کی فالٹ لائن پر ہے اور بیشمار تکنیکی مسائل سے گھرا ہوا ہے اس پر اچانک تعمیر کے لئے فنڈز مانگنے کیوں شروع کیوں کر دئے ؟
اس بات پر کیوں بحث نہیں ہوتی کے ١٤٠٠ ارب جیسے بڑے منصوبوں کا کوئی نمل بدل چھوٹے ڈیم نہیں ہیں ؟
کیا چیف جسٹس موجودہ حکومت کے لئے خطرناک بن چکا تھا ؟
ڈیم کے تعمیر سے چیف جسٹس کا کیا تعلق اور اسکا عھدہ اس میں کیوں شامل ہے جبکے یہ ایک عوامی پروجیکٹ ہے اور اسکا تعلق پاکستانی حکومت سے ہے ؟
محو حیرت ہوں کے ایک " لون پاکستانی وارئیر " اپنی حکومت کے شروع میں ہی سررینڈر کر گیا ہے تو اگے جا کر وہ کہاں کہاں اور سررنڈر کرے گا.جناب وزیراعظم ، آپکے فیصلے کے دور رس نتائج ابھی آنا باقی ہیں ،اتنی جلدی کیا تھی ؟
عمران خان افسوس ، صد افسوس
ٹوٹے تو بہت اچھے جوڑے ہیں مگر کام کی بات ایک بھی نہیں ہے ، لگے رہو
یہ بلاگ /آرٹیکل اور وٹ ایور د ا فک ا ٹ از
ڈیم کے موضوع پر ہے
آپکے وزیراعظم نے بیرون ملک پاکستانیوں سے چندہ مانگا ہے ، خیال رہے
میں نے چند اہم سوالات بھی ڈیم پر اٹھائیں ہیں
ایک جگہ مت اٹکین
کیا قرآن کی حفاظت کا ذمہ خدا نے خود نہیں اٹھایا ؟
کیا ہمیں پتا نہیں کے ہم نے مملکت خداد پاکستان میں کتنا اسلام نافذ کیا ہے ؟
لٹیروں، قاتلوں اور زانیوں کو ہم نے ٧٠ سالوں میں کتنا کندھا دیا ہے ؟
ڈاکٹر عامر لیاقت جیسا فتنہ کو تحریک انصاف ٹکٹ دیتی ہے اور لوگ اسے کامیاب کرواتے ہیں ؟
مصطفیٰ کھر جیسوں کو پارٹی ٹکٹ دیتی ہے ؟
اسی ملک میں ساری زندگی گزری ہے ، مجھے مت سمجھائیں کے دین کیا ہے اور اس پر عمل داری ہم لوگ کیسے کرتے ہیں
کیا نبی کے فرمان کی ہم لوگ روزانہ دھجیاں اڑا کر ناموس رسالت کا مذاق نہیں اڑاتے ؟
کیا اپ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ؟
اپکا کمینٹ اتنا جاندار نہیں ہے مگر لوگوں کی ذہنیت کی عکاسی ضرور کرتا ہے
٢٠ل وگوں کی کمیٹی میں ایک آدمی کا کام کیسے مشکوک ہو سکتا ہے ، اپ خود وضاحت فرما دیں
جہاں تک پوری دنیا بات سمجھی ہے وہ یہ کے ،،،،موصوف کا فرقہ قادیانی ہے
قابلیت پر کسی نے سوال نہیں اٹھایا
کسی نے ماضی پر سوال نہیں اٹھایا
آمین، جزاک اللهKush rahen app!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|