عمران خان اتنا بزدل ہے ، ، یقیں نہ تھا

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
You sound like some one who is determined to oppose Imran due to some fear, personal fear, other wise you would see as the world has seen it.
I saw Imran's decision as the most wise decision, and we all know he took this decision with a heavy heart because he is not a hypocrite like you, he is a real man who loves to see Justice and equality, and this is his dream to bring people with merit. But we know he had to take the step to save Pakistan, if he get rigid on his selection Pakistan would have come to complete stop, no development, no progress, no recoveries so he sacrificed and took this decision, and let me tell you cowardly hypocrite that even Dr.Mian realized it and said for the sake of Pakistan I want to step down, and in future when it is required my services will be available for Pakistan.
I don't know why but this is how I feel that you have a personal fear/agenda against the honest regime of IK, and you are using Dr.Mian as a sheild.

I have repeated over and over. I am trying this time differently.
90 million Pakistani expatriates are the life line of Pakistan who are sending 15- 20 billion dollars annually. For 1 billion dollar loan, Pakistani Government has to mortgage their national assets and lick the boats of financial institutions and Governments. We are minorities here.

If State of Pakistan will not protect their minorities then who will protect us ?
Is this rocket science to understand ?
Forget Imran Khan , Let me understand the founder of Pakistan statement
You may belong to any religion , cast or creed...that has nothing to do with the business of state .

I don't know why every one is launching personal attacks on me . If you are out of ammunition then just shut up.
Screenshot_2018-09-08-12-03-18-1.png
 
zainulabadin

Citizen
Author must first decide what side is he with.
Kabhi Hadeeth qoute karty ho apny article mein, sath hi qadianio ko support kerney lag jatay ho.
Apni baton mein thori consistancy le ker ao. Decide ker lo, Muslman banna hai, liberal banna hai ya kuch aur. Sab kuch aik sath na bano.

Sara article hi inconsistant aur unproved allegations sey bhara hua aik,

Aur aik bat yad rakho. Kalabagh dam qoumi yakjehti ki waja sey nahe banaya gya abhi tk.

secondly, Cheif justice ney ager koi naik kam ker hi diya hai jo chalo man liya key uski domain nahe hai. Tou is sey kiya masla hai tumhein bhai?
Apni personal property keliye mang rha hai?

Imran khan khan tumhein bohat bura lag rha hai. Zardari aur nawaz ko hi bana lo phir apna minster, jad hi mulk neelam kerna par jaega.
 
HSiddiqui

Can you recall the sacrifices that the founder gave and those who wanted that change in their lives had to go through, I say again do not just cut paste the quotes , read them understand them, mean them, and then open mouth to criticize the tru follower of Quid e Azam, Imran Khan
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

چلیں فرض کر لیا ، اپ سب سے بڑے مسلمان
میری ایک چھوٹی سی بات کا جواب دے دیں

اگر اپ مسلمان گھرانے کی بجائے کسی قادیانی گھرانے میں پیدا ہوتے تو کیا اس میں اپکا کوئی اختیار تھا ؟
آج اپ عاطف میاں ہوتے تو اپ کو کیسا لگتا ؟

مجھے نہیں معلوم آپ کیا کرتے ہو یقینا دنیا کمانے کے لیے خوب محنت کی ہو گی دن رات ایک کیا ہو گا ، کبھی دین کو بھی پڑھو سمجھو

رہا میں تو میں اس فورم پر بارہا بتا چکا کہ میں قادیانیت کو پڑھ سمجھ کر جوتے کی نوک پر رکھنے کا دعوے دار ہوں وجہ اس کی یہ رہی کہ
مجھے قادیانیوں نے داماد بنانے کی پوری کوشش کی اور ایڑی چوٹی کا زور لگایا اور پہلے میرے علاقے کے جماعت خانے میں مدعو کیا جب دلیل سے ہار گئے تو مجھے ربوہ مدعو کیا گیا اور مجھے ربوہ میں موجود ہیڈ مربی کے مقابل بات چیت کے لیے بٹھایا گیا جب وہاں بھی قائل نہ کر سکے تو مجھے ربوہ کے اہم مقامات کی سیر کروا کر مرعوب کرنے کی کوشش کی گئی

پھر مجھے ایک مقام دکھا کر آفر کی گئی کہ اگر کسی کو قادیانیت کے حق ہونے پر شک ہو تو یہ مقام اعتکاف کی عمارت ہے یہاں قیام کریں چند دن میں آپ کو بشارت بہ زریع خواب مل جاے گی اور آپ قادیانیت کو حق جان کر دل سے قبول کر لیں گے ... جسے میں نے یہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہ جب دلیل سے آپ قائل نہیں کر سکے تو خواب کی کیا حقیقت

پھر آخری ہتھیار کہ طور پر لڑکی گھر سے بھاگ کر شادی کرنے پر رازی ہو گئی اس شرط کے ساتھ کہ ہم دونوں اپنے اپنے عقیدے پر قائم رہیں گے اور شادی کے بعد ایک دوسرے کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے دلیل کے ساتھ جو قائل ہو گیا وہ دوسرے کا عقیدہ قبول کر کے اپنے عقیدے کو چھوڑے گا جس پر میں نے انکار کر دیا کے جہاں اتنے سالوں میں ایک دوسرے کو قائل نہیں کر سکے وہاں شادی کے بعد کیا گارنٹی ہے کے کوئی ایک قائل ہو جاے گا ..... نتیجہ میں جو اولاد ہو گی وہ کیا کہلا ے گی
لہذا میں اپنے آنے والی نسل کو دوغلا بنانے کا رسک نہیں لے سکتا ،،، لہذا مجھے

الحمد الله یہ شرف حاصل ہے کہ میں نے قادیانیات کو سمجھ کر اسے گٹر برد کیا ہے اور اس پر الله کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے کہ عورت جو خود دین کے مطابق خطرناک ترین ھتیار ہے ابلیس (جد مرزا غلام احمد ) کا اس کی مہلک ضرب سے مجھے محفوظ و مامون رکھا ... الحمد الله
 
آپ ٹہرے عاشق ، آپکو تو اپنے خون سے یہ تحریر لکھنی چاہیے تھی مگر اپنے سرخ فونٹ سے کام چلایا . اچھا ہے.... اچھا ہے
آپکی لو سٹوری پڑھ کر ماتم کرنے کو جی چاہا مگر ابھی محرم کی شروعات ہے اور ویسے بھی میں جعلی سید ہوں مگر میرا ایک دوست نسلی سید ہے . اسکی سیٹنگ بھی ایک قادیانی فرقے کی لڑکی سے ہو گئی تھی اور دونوں میں بہت اچھی انڈرسٹنڈنگ تھی
اب کہاں ایک سید زادہ اور کہاں ایک قادیانی لڑکی ؟
آگ اور پانی کا ملاپ نہیں ہو سکتا تھا صاحب ....... لھذا ایک حقیقی سچا پیار سنگدل معاشرے کے رسم اور رواج کی بھینٹ چڑھ گیا . تمام تر معاشرتی رکاوٹوں کے باوجود میرا دوست شادی کرنا چاہتا تھا مگر خاندان والوں نے وہ ہونے نہ دیا اور پھر موصوف کی ایک ڈاکٹر سے شادی ہو جاتی ہے اور وہ " ہنسی خوشی " آسٹریلیا میں رہ رہیں ہیں

میں ایک سوال" کاظمی صاحب" سے اکثر کرتا تھا ، شاہ جی ، تاہنو شاہوان دی کوئی کڑی نیہں لبی ؟

مجھے نہیں پتا ..شائد اپ ہی وہ کاظمی صاحب ہیں ؟

آپ سے بھی وہی سوال کے اسلام اور پاکستانی معاشرے میں لڑکی سیٹ کرنا کوئی اچھی بات ہے ؟
اپ کو بھی کیوں صرف ایک قادیانی لڑکی ملی تھی محبت کرنے کے لئے ؟
جب آپکو شروع میں پتا چل گیا ہو گا کے لڑکی قادیانی ہے تو پیار کی پینگ اپ چڑھاتے کیوں گئے ؟
ظاہر ہے جب اپنے پیار کی پینگ چڑھائی تب ہی آپکو ہر طرح سے مطمئن کرنے کی کوشش کی گئی ہو گی نہ ؟
اپ مولانا جمیل بن کر قادیان میں تبلیغ یا مباہلہ کرنے تو گئے نہیں تھے ؟

آپکی تحریر سے ظاہر ہوتا ہے کے اپنے کم از کم ٧٠ فیصد ایمانداری سے کمینٹ لکھا ہے ورنہ لڑکی کا چکر ہٹا کر اپ کچھ اور ٹوئسٹ ڈال سکتے تھے جو اپنے نہیں کیا . آپکو مبارک ہو اپ اپنی نسل بچانے میں کامیاب ہو گئے اور خاندان سے بھی کٹے نیہں

باس ، میرا دو سطری سوال وہیں کھڑا ہے . اگر اپ کسی قادیانی گھرانے میں پیدا ہو کر عاطف میاں بن جاتے تو اس میں اپکا کتنا اختیار تھا ؟

اگر اپ میری تحریر پڑھیں تو میں نے عرب ، ھند سندھ سے ہوتے لندن اور کینیڈا تک کی مثالیں دیں کے دنیا اب تبدیل ہو چکی ہے
لوگوں کا دھرم اور جات لوگوں کا اپنا مسلہ ہے مگر ہر حکومت کا اولین فرض ہے کے وہ اپنے اقلیوتوں کی حفاظت کرے . قائد اعظم کا فرمان بھی یہی ہے . پاکستان کے جھنڈے میں دو رنگ ہیں . ایک سبز اور دوسرا سفید....سفید جسکو ڈنڈا دیا گیا ہے
سفید اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے . قادیانی کا ایک فتنہ اٹھا تھا ، حکومت وقت نے اسے سٹیل کر کے قانون کی شکل دے دی ہے
عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں . اب یہ انکا فرض ہے کے وہ پاکستانی قانون کے مطابق اقلیتوں کی حفاظت کریں
میں تو پاگل ہوں مگر مجھے بھی یہ تحریر بلواسطہ لکھنی پڑی ہے . اتنا دم مجھ میں بھی نہیں تھا کے میں سیدھا سیدھا لکھ دوں
لھذا" ابسٹریکٹ آرٹ لکھائی" کا سہارا لینا پڑا . پاکستانی میڈیا کے لبرل صحافی تو ڈر کے مارے بولے ہی نہیں

بطور تارکین وطن پاکستانی ، میرا سوال یہ تھا اور ابھی بھی ہے کے ....اگر حکومت پاکستان اپنے اقلیتوں کا تحفظ نہیں کرتی ہے تو ہم مقامی حکومتوں سے کیسے توقع کریں کے وہ ہمارا تحفظ کریں گے اور لندن کا میئر بننے دیں گے ؟

اپ گھڑے کی مچھلی بن کر مت سوچیں ، بڑے کینوس پر رکھ کر سوچیں

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Author must first decide what side is he with.
Kabhi Hadeeth qoute karty ho apny article mein, sath hi qadianio ko support kerney lag jatay ho.
Apni baton mein thori consistancy le ker ao. Decide ker lo, Muslman banna hai, liberal banna hai ya kuch aur. Sab kuch aik sath na bano.

Sara article hi inconsistant aur unproved allegations sey bhara hua aik,

Aur aik bat yad rakho. Kalabagh dam qoumi yakjehti ki waja sey nahe banaya gya abhi tk.

secondly, Cheif justice ney ager koi naik kam ker hi diya hai jo chalo man liya key uski domain nahe hai. Tou is sey kiya masla hai tumhein bhai?
Apni personal property keliye mang rha hai?

Imran khan khan tumhein bohat bura lag rha hai. Zardari aur nawaz ko hi bana lo phir apna minster, jad hi mulk neelam kerna par jaega.

باس ، پیدا میں مسلمان گھرانے میں ہوا ، تھوڑا پڑھ لکھا گیا تو لبرل بھی ہو گیا
کسی نے بیر افر کی ، چپ کر کے پی لی تاکے لبرل رہنے کا بھرم رہے
کسی نے ختم شریف پر بلایا ، چپ کر چلے گئے تاکے مسلمان رہنے کر بھرم رہے
بھوک لگی تو چکن برگر بغیر تحقیق کے کھا لیا ، یہ سوچ کر کے جب کچھ نہ ملے کھانا " جائز " ہے
باس ، سب کچھ رلا ملا ہی چل رہا ہے ادھر تو ....آپکے ہاں بھی کچھ مختلف نہیں ہے
پاکستان میں جہاں غربت ناچ رہی ہے صرف وہاں دھرم کا سہارا ہے ورنہ سب مایا ہے
بے ربط آرٹیکل پھٹتی کو لکھا ہے ، ورنہ سیدھے فتوے انے تھے .
آرٹیکل میں الزام کہیں بھی نہیں صرف حقائق ہیں اور سچائی ہے
اگر الزام ہیں تو مجھے میرا کوئی جملہ قوٹ کر دیتے ، جو ظاہر ہے اپنے نہیں کیا
چیف جسٹس چودھری افتخار کے بعد دوسر بڑا ڈرامہ ہے اور پاکستانیوں کے اجتمائی شعور کی مکمل تضحیک ہے
یہ چیف لوگوں کا دھیان ہٹانے کے لئے سالہ کچھ بھی کرے گا
اپ اس کے تین چار سالہ دور میں کوئی ایک قومی سطح کیس کا حوالہ دیں تو اس نے منطقی انجام پر پونھچایا ہو ؟
کیا اس چیف نے اپنے محکمے کو درست کیا ؟
کیا اس چیف جسٹس نے تمام تر مخالفت کے باوجود کالا باغ ڈیم منصوبہ بنانے کا آرڈر کیا ؟
کیا اس چیف جسٹس کسی بڑ ی مچھلی کو پکڑا یا کوئی مال مسروقہ برآمد کیا ؟کیا ہسپتال پر چھاپے مار کر کوئی اسلایحات کی یا ہسپتال کے نظام میں بہتری لایا ؟
سواے سیاسی تقریر کے اس نے کیا کیا ؟
پاکستان میں انصاف کی انتہائی بھیانک اور مسخ حالات کا مشاہدہ میں کر رہا ہوں . انشاللہ اگر ہم لوگوں نے ٢٠١٩ کا سورج دیکھا تو انصاف میں بہتری کا عمل ایک سال کے لئے ہم ضرور دیکھیں گے

مجھے عمران خان پر افسوس ہے جس نے ذہنی اپاہج بن کر چیف جسٹس اور پرائم منسٹر فنڈ شروع کیا جسے صرف پاکستان فنڈ کہلوانا چاہیے تھا

مجھے آرمی چیف پر افسوس ہے جو کھربوں کا بجٹ میں سے ایک ارب ڈرامہ بازی کرنے کے لئے چیف جسٹس کو خوش کرنے کے لئے دی

کیا پاکستان میں ڈیم ڈرامہ بازیوں سے بنیں گے ؟
Damn the dam
اگر اپ سوشل میڈیا کے ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے یہ پوسٹ شئیرکی ہے تو آپکی ذہانت کو ١٠٠ توپوں کی سلامی میری طرف سے

image.png
 
Shazi ji

Not a single thing will be done of these three promises he made
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں جب سے قرار داد مقاصد منظور ہوئی ہے، اس ملک میں رہنے والی اقلیتوں کے کچھ شدت پسند عناصر کی ڈیش میں آگ لگ گئی ہے۔ ان لوگوں کو برا اس لیے لگا کہ پہلے یہ لوگ اسلام کے حوالے سے ہر بات کو مولویوں پر ڈال کر اس کا مذاق بنا لیتے تھے اور اس طرح پاکستان کے لیے اسلام کا حوالہ ایک دیوانے کا خواب سمجھا جاتا تھا۔ تاہم پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے کسی بھی وجہ سے قرار داد مقاصد منظور کی تو ہندو اور عیسائی برادری کے چند شدت پسندوں کے علاوہ ملحد، قادیانی اور سیکیولر طبقہ پریشان ہوگیا۔
اسلام کی وجہ سے آئین سازی کا عمل بھی کھٹائی میں ڈال دیا گیا۔
اللہ اللہ کر کے پہلا آئین 1956 میں بنا، جس میں پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیا، تو ملحدوں اور شدت پسندوں سے برداشت نہ ہوا، اور ایوب خبیث نے آئین کو ردی کی ٹوکری میں ڈال کر اپنا حرامزدگی والا 1962 کا آئین دیا جس میں سے پاکستان کے نام سے 'اسلامی جمہوریہ' کا سابقہ اڑادیا۔ پھر مولویوں کے دباؤ سے مجبور ہو کر اگلے سال 'اسلامی جمہوریہ' لگانا پڑ گیا، تاہم 'جدیدیت' (ماڈرنائزیشن) کے نام پر اسلام کے ساتھ کھلواڑ کرتا رہا۔
فوج کا ادارہ، پاکستان کے عوام کی غالب اکثریت کی امنگوں کے برخلاف قادیانیت اور دہریت اور سیکیولرزم کا ساتھ دیتا رہا۔ اور یہ تمام کام جمہوری اصولوں کے خلاف ہوتا رہا۔
اگر اس ملک کے عوام کی اکثریت قادیانی کو مسلمان نہیں مانتی اور اس بات کو آئین میں درج کرنا چاہتی ہے تو تم حرام زادوں کو کیا تکلیف ہے؟ اپنے باپوں امریکیوں اور یورپین لوگوں سے کیوں نہیں پوچھتے کہ وہاں کیوں عیسائی ہی سربراہ مملکت بن سکتا ہے؟ کبھی امریکہ کا آئین پڑھا ہے تم لوگوں نے جاہل کے بچو؟
ہم تمہاری مغربی جمہوریت ہی کے نام پر قادیانی کو مسلمان نہیں مانتے۔ قادیانیت جھوٹ فریب، پائریسی اور فراڈ کا نام ہے۔ یہ لوگ 2 نمبری کے ذریعے ہمارے دین پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔ جس طرح کوکا کولا ایک برانڈ کا نام ہے، اسے کوئی چور اور کمینہ اپنے گھر میں جعلی طریقے سے بنائے اور کوکا کولا کا لیبل لگا کر فروخت کرے، تو وہ جرم ہے، اسی طرح قادیانیت بھی ایک جرم اور فراڈ ہے۔
 
Last edited:

Back
Top