بھائی صاحب ، پچھلے پانچ سالوں سے اپ عمران خان کو گالیاں دے رہے تھے
اور آج ڈیم فنڈ میں رقم جمع کروانے کے تھریڈ کھول رہے ہو
اپنے اختتام کا پتا نہیں کیا لکھا ہے مگر شروع میں نے ایسے کیا تھا
ساری رات ایک توحید پرست اور ایک ملحد مذہب پر بحث کرتے ہیں ، صبح ملحد مسلمان ہو جاتا ہے اور مسلمان کافر بن جاتا ہے ( خلیل جبران )
محو حیرت ہوں کے ایک " لون پاکستانی وارئیر " حکومت میں شروع میں ہی سررینڈر کر گیا ہے تو اگے جا کر وہ کہاں کہاں اور سررنڈر کرے گا.جناب وزیراعظم ، آپکے فیصلے کے دور رس نتائج ابھی آنا باقی ہیں ،اتنی جلدی کیا تھی ؟
عمران خان افسوس ، صد افسوس
تم تو آج بھی گالیاں دے رہے ہو
تم خود کو اگر اتنا عقلمند سمجھتے ہو تو تم آ جاؤ اور حکومت سمنبال لو
جو بات کبھی خان کے حق میں نہی ہوتی تھی وہ ہمارے جیسے کچھ لوگ پوائنٹ آوٹ کر دیتے تھے ، اپنی عقل کے مطابق
دیکھ لو کہ جس جس بات پر آواز اٹھائی ہم سب نے مل کر خان نے وہ سنی اور درستگی آئی
اس قادیانی مسلے پر بھی احتیاط کا دامن تھاما گیا اور خان نے بھی سمجھا
لیکن تم حکمت نہی ضد کی باتیں کرتے ہو
بہت کم ٹھیک بات دیکھی ہے میں نے تمہاری
دیکھ لو سب لوگ تمہیں اسی لئے تنقید کر رہے ہیں ، میں اکیلا نہی
میں ایک واقہ سناتا ہوں ، جو کہ میں بہت دیر سے بتانا چاہ رہا تھا ... خان اور قادیانی مسلے پر
رسول کریم نے فرمایا کہ اگر مجھے بہت سے لوگوں کی ناراضگی کا خیال نہ ہوتا تو میں کعبه کو اسی طرح بنا دیتا جیسے جضرت ابراہیم نے بنایا تھا
مجھے ڈر ہے کہ لوگ اس کو قبول نہی کریں گے
کچھ سمجھ آئی یا اگلی بھی گئی ؟؟؟
شاید تم اسکو شیعہ ہونے کی وجہ سے قبول نہ کرو ، لیکن اس میں حکمت ہے
زیرو ٹالرنس میں زیرو حکمت ہوتی ہے ویسے