عمران خان اتنا بزدل ہے ، ، یقیں نہ تھا

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
india ke muslamano pe hmari joon rengni bhi nahi chahye wo khud hramkhor hen shah se xada shah ke wafadar, hum ne krke dekh lia sb ka
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
چلو شکر ہے آپ کو اب یقین آگیا کے عمران خان کتنا بزدل ہے ہمین تو بہت پہلے سے یقین آگیا تھا کے یہ بزدل ترین آدمی ہے۔
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو گالیوں اور ہتھیلی پر رکھے فتووں کا منتظر تھا ، اپنے کسر نفسی سے کام لیا ہے
ابھی تو شروعات ہے
حیدر بھائی، لگتا ہے کہ آپ کو شائد اندازہ نہیں کہ پاکستان میں ایسی باتیں کرنے والوں کو جلسے میں سیدھا گولی لگتی ہے
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
سو فیصد متفق ھوں آپ کی تحریر سے یقین نھیں آتا کپتان اتنا بزدل اور پھٹو بھی ھو سکتا ھے خادم رضوی کی ایک دھمکی پر ڈھیر ھو گیا ۔
شرم کرو کپتان اور اپنے باتوں اور زبان و وعدوں کی پاسداری کرو۔

قاید کا پاکستان بناو خادم رضوی کا نھیں۔
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے اب عمران خان سے کسی قسم کی امیّد نہیں رہی
جیسے دوسرے تھے عمران بھی ویسا ہی نکلا
کتنے دن ہوگئے ہیں مگر موصوف کچھ ڈھنگ کا امپریشن دینے میں ناکام

ان کو جان کا خطرہ ہے
اس لئے کچھ کر نہیں پا رہے

ایک کروڑ نوکری
پچاس لاکھ گھر

باہر لوگ پاکستانی سفارت خانہ کے باہر چرپائیاں ڈال کر بیٹھے ہیں ویزا کے لئے

ہاتھوں پر سرسوں مت جما
مُٹھ رکھ
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
مجھے اب عمران خان سے کسی قسم کی امیّد نہیں رہی
جیسے دوسرے تھے عمران بھی ویسا ہی نکلا
کتنے دن ہوگئے ہیں مگر موصوف کچھ ڈھنگ کا امپریشن دینے میں ناکام

ان کو جان کا خطرہ ہے
اس لئے کچھ کر نہیں پا رہے

ایک کروڑ نوکری
پچاس لاکھ گھر

باہر لوگ پاکستانی سفارت خانہ کے باہر چرپائیاں ڈال کر بیٹھے ہیں ویزا کے لئے
Yehi hamari qaum ka masla hai. In ko sab kuchh abhi aor issi waqt chahaiayay. Abhi aik Month bhi nahin hua laikin in ko Nokriyan, Ghar, Dam, Business, Looted money back, abhi issi waqt chahiyay. Bro, if you have balls, then stop watching Geo or Saleem Safi's program and come out of the shell. There are lots happening right now and you can have information, only if you want to.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو گالیوں اور ہتھیلی پر رکھے فتووں کا منتظر تھا ، اپنے کسر نفسی سے کام لیا ہے
ابھی تو شروعات ہے

arguments without knowledge are worth a rat's ass and that is your condition. you have 0 zero zilch nada information of your own deen and yet you are trying to be a journalist. well did you also get your degree from Amir Liaquat's college?
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
مسلم لیگیوں کی دلی خواہش ہے کے عمران
آ بیل مجھے مار وا لا کوئی کام کرے لیکن کچھ انصافی بھی اسی راستے پے چل نکلے ہیں

الله خیر کرے
 
Mubashir120

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اتنا بزدل ہے ، ، یقیں نہ تھا
Zero_Toeleance.png

سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا

ساری رات ایک توحید پرست اور ایک ملحد مذہب پر بحث کرتے ہیں ، صبح ملحد مسلمان ہو جاتا ہے اور مسلمان کافر بن جاتا ہے
( خلیل جبران )
*************
دنیا بھر میں بچے مختلف قومیت ، مذاہب اور فرقوں میں پیدا ہوتے ہیں . بڑے ہو کر زیادہ تر کا مذہب اور فرقہ اپنے والدین کا رہتا ہے اور وہ "ریلے ریس" کی طرح مذہب کا ڈنڈا اگے اپنی نسلوں کو ٹرانسفر کر دیتے ہیں . مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار مجھے نہیں تھا اور نہ ہندو گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار راج کو تھا جو ہندو ہے

********************
ایک عورت الله کے آخری نبی کو نہ صرف مانتی نہیں تھی بلکے ان پر روزانہ کوڑا پھینک کر توہین رسالت کی مرتکب ہوتی تھی ، ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو نبی پاک انکی عیادت کو جاتے ہیں اور پھر وہ عورت حسن خلوص کی وجہ سے مسلمان ہو جاتی ہے
جو ناموس رسالت کے دائی ہیں ،انھیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کے آخری نبی کے لئے "رحمت العلمین" کا لقب استعمال ہوتا ہے
******

نبی پاک بہت عرصے تبلیغ کرتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایمان لاتے ہیں . جنگ ختم ہونے کے بعد جیسے ہی عام معافی کا اعلان ہوتا ہے تو تمام کے تمام کلمہ پڑھ لیتے ہیں

**********

مولانا فضل ارحمان کے دل کی ایک شریان بند ہو جاتی ہے ، چودھری پرویز الہی ایک امریکن پاکستانی قادیانی ماہر کارڈیولوجسٹ سے انکا اعلاج کرواتے ہیں اور آپریشن کامیاب رہتا ہے

**************

آپ ہمارے بھگوان کو ہاتھ لگائیں گے اور ہم چپ چاپ بیٹھے رہیں گے ؟
بیٹا ، ہمیں اپنے بھگوان کی رکھشا کرنی اتا ہے
فلم پی کے سے ماغوز

****************

مسلمانوں نے مذہب کی رکھوالی کرتے کرتے اسے ٧٢ فرقوں میں تبدیل کر دیا . ہر فرقہ ایک دوسرے کا خوں کا پیاسا ہے . سیاست میں وہ تمام مذہبی لیڈر اکھٹے ہم زبان ہو جاتے ہیں مگر پاکستان میں انسانیت ٧٠ سالوں سے تڑپ رہی ہے . پینے کو گندا پانی ، ہوا گرد آلود ، کھانے کی اشیاء میں ملاوٹ اور ذھن دقیانوس اور کہنے کو پاکستان میں ٩٩ فیصد مسلمان رہتے ہیں جہاں اسلام ہے مگر مسلمان چراغ لے کر ڈھونڈھیں تو آپکو نہیں ملے گا

فجر کی نماز میں ٥ بوڑھے افراد مگر مذہب کے جھگڑے پر پورا شہرغضبناک

برصغیر میں لوگوں نے اپنے آپکو تبدیل نہیں کی مگر مذہب کو تبدیل کر دیا . عرب ملکوں سے جب کوئی پاک او ہند میں اتا ہے تو اسلام کی بدترین شکل دیکھ کر دم بخود رہ جاتا ہے

***************
لندن میں ایک مسلمان صادق خان میئر بن جاتا ہے اور پاکستان سے عمران خان اپنے یہودی سالے کی الیکشن مہم چلاتے رہے
*******

انڈیا کبھی سیکولر ہوتا تھا . آجکل وہاں کا سیاستدان ووٹ انسانوں سے لیتا ہے اور تحفظ گائے کی کرتا ہے .وہاں کے مسلمانوں کی حالت زار پر پاکستان کے مسلمانوں پرجوں بھی نہیں رینگتی

************
کینیڈا میں سلمان نقوی نامی مسلمان ( عیسیا ٰیوں کے ملک میں مسلمان کافر ) کو اٹارنی جنرل لگا دیا جاتا ہے . کینیڈا کا وزیراعظم ایک سکھ کو ڈیفنس منسٹر لگا دیتا ہے اور کہتا ہے کے میری کیبنٹ میں جتنے سکھ ہیں اتنے انڈیا پرائم منسٹر کی کیبنٹ میں نہیں
************
کینیڈا جیسے ملک میں تمام لوگوں کو مذہبی آزادی . مسلمانوں کے تمام فرقے ایک قانون کے تحت رہنے کے پابند اور کوئی کسی کو انگلی نہیں کر سکتا................. مگر قائد اعظم کے ملک میں ............ قائد کی وعدوں کی کھلی خلاف ورزی اور تضحیک
**************

جب کوئی پڑھ لکھ کر اپنے آپ کو اتنا معتبر کر لیتا ہے تو اس مقام سے اسکا تعلق انسانیت سے جڑ جاتا ہے ، وہاں سے سرحدیں ، ذات ، مذہب ، رنگ اور نسل بہت پیچھے رہ جاتے ہیں

ظاہر ہے مذہب پر بحث تو میرا جیسا لا علم تو کر نہیں سکتا . مگر اس بات پر تو بحث ضرور کروں گے وزیراعظم عمران خان نے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیمز کی تعمیر کے لئے فنڈز کیوں مانگے ؟

وزیراعظم عمران خان پہلا پریشر برداشت نہ کر سکے

پاکستان کا میڈیا ، سوشل میڈیا ، عوام ایک قادیانی کے شمولیت پر احتجاج کرتے ہیں . وزیراعظم پریشر برداشت نہیں کر پا تا کیونکے اس نے نیا پاکستان بنانا ہے . وہ بندہ سٹیپ ڈان ہوتا ہے ، باقی دو پیدائشی مسلمان احتجاج کے طور پر ٢٠ ماہرین پر مشتمل معاشی کیبنٹ سے سٹیپ ڈان ہو جاتے ہیں .پاکستان کے لوگ وزیراعظم کے فیصلے پر شاداں اور بیرون ملک پاکستانی اس فیصلے پر حیراں

دوسری طرف پاکستان کا وزیراعظم ٩٠ لاکھ تارکین وطن پاکستانیوں سے ڈیم کے لئے ایک ہزار فی کس چندہ کی اپیل کرتا ہے
ان پاکستانیوں سے بھی جو کافروں کے ملک میں رہتے ہیں
ان کافر ملکوں سے جہاں کے حکومتوں نے پاکستانیوں کو شہریت سمیت تمام مساوی حقوق دئے ہیں
امریکہ کے ایک شہر میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور شلوار قمیض پہن کر کام کرنے والا مقدمہ جیت جاتا ہے( بی بی سی )
ایک طرف وزیراعظم پاکستان اپنے ایک ایکشن سے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور دوسری طرف چندے کی اپیل کر رہیں ہیں
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟

Screenshot_2018-09-08-12-03-18-1.png

پاکستان کے ویزراعظم کو ذرا شرم بھی نہیں آئی کے تم اپنے ملک میں اقلیتوں کا تحفظ نہیں کر سکے اور چلے انلوگوں سے چندہ مانگنے جہاں آپکے شہری اقلیت میں ہیں ؟

وزیراعظم عمران خان دوسرا پریشر بھی برداشت نہ سکے

انصاف کی دنیا میں ایک محیر العقول واقعہ ہوتا ہے . چیف جسٹس کی سیٹ پر بیٹھے ایک اور فرعون نے عوامی کے اجتمائی شعور کی ایک مرتبہ پھر دھجیاں اڑاتے ہووے "جاری" بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے فنڈ قائم کرتے ہیں اور ملزموں سے بھتہ لینا شروع کرتے ہیں . دوسری طرف خبریں چلتی ہیں کے موجودہ چیف جسٹس کے دور میں کیسوں کی تعداد دگنی ہو گئی ہے.فیس بک کی ایک پوسٹ پر کچھ یوں تحریر تھا کے

جس ملک کا چیف جسٹس خود چھاپہ مار کر شراب کو شراب ثابت نہ کر سکے ، کیا اس ملک میں انصاف مل سکتا ہے ؟

اس ملک کا چیف جسٹس نئی حکومت انے کے باوجود ڈیم پر اپنے عھدے کے نام سے چندہ مانگتا ہے . نہ صرف مانگتا ہے بلکے وزیراعظم پر پریشر ڈال کر اس ناکام مہم میں وزیراعظم کو بھی شامل کرواتا ہے . اس ملک میں ذہنی افلاس کا تذکرہ اور رنڈی رونا تو میں ہمیشہ روتا ہوں . اس ملک میں کوئی سوال نہیں کرتا ہے کالاباغ ڈیم کا منصوبہ جو ماہرین کے مطابق ہر لحاظ سے پاکستان کے لئے سودمند ، سستا ، موزوں اور انٹرنیشنل اداروں کے لئے قابل قبول ہے اس کو کیوں نہیں شروع کیا گیا ؟

جو منصوبہ نہ صرف کثیر لاگت ہے ،زلزلہ کی فالٹ لائن پر ہے اور بیشمار تکنیکی مسائل سے گھرا ہوا ہے اس پر اچانک تعمیر کے لئے فنڈز مانگنے کیوں شروع کیوں کر دئے ؟

اس بات پر کیوں بحث نہیں ہوتی کے ١٤٠٠ ارب جیسے بڑے منصوبوں کا کوئی نمل بدل چھوٹے ڈیم نہیں ہیں ؟

کیا چیف جسٹس موجودہ حکومت کے لئے خطرناک بن چکا تھا ؟
ڈیم کے تعمیر سے چیف جسٹس کا کیا تعلق اور اسکا عھدہ اس میں کیوں شامل ہے جبکے یہ ایک عوامی پروجیکٹ ہے اور اسکا تعلق پاکستانی حکومت سے ہے ؟

محو حیرت ہوں کے ایک " لون پاکستانی وارئیر " اپنی حکومت کے شروع میں ہی سررینڈر کر گیا ہے تو اگے جا کر وہ کہاں کہاں اور سررنڈر کرے گا.جناب وزیراعظم ، آپکے فیصلے کے دور رس نتائج ابھی آنا باقی ہیں ،اتنی جلدی کیا تھی ؟

عمران خان افسوس ، صد افسوس
WELL Said
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر بھا ئی آج مین بھی آپ سے شد ید اختلاف کرنے کی جسارت کرونگا ،اس لئیے نہین کہ آپ نے کیا لکھا ے ، اس لئیے ک آپ نے ایک جھوٹی حدیث اللہ کے رسول کی طرف منسوب کی ہے ، آپ کو پتہ ہی ہو گا اس کا کیا انجام ہو سکتا ہے،،،

"ایک عورت الله کے آخری نبی کو نہ صرف مانتی نہیں تھی بلکے ان پر روزانہ کوڑا پھینک کر توہین رسالت کی مرتکب ہوتی تھی ، ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو نبی پاک انکی عیادت کو جاتے ہیں اور پھر وہ عورت حسن خلوص کی وجہ سے مسلمان ہو جاتی ہے

Chapter: The sin of a person who tells a lie against the Prophet (saws)
باب إِثْمِ مَنْ كَذَبَ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم

ہم سے ابومعمر نے بیان کیا ، ان سے عبدالوارث نے عبدالعزیز کے واسطے سے نقل کیا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ مجھے بہت سی حدیثیں بیان کرنے سے یہ بات روکتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ أَنَسٌ إِنَّهُ لَيَمْنَعُنِي أَنْ أُحَدِّثَكُمْ حَدِيثًا كَثِيرًا أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ مَنْ تَعَمَّدَ عَلَىَّ كَذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ ‏"‏‏.
Reference : Sahih al-Bukhari 108In-book reference : Book 3, Hadith 50USC-MSA web (English) reference : Vol. 1, Book 3, Hadith 108
یہ روایت عوام میں مشہور ہے لیکن اس کی کوئی اصل نہیں , نہ ہی مستند ذخیرہ حدیث میں موجود ہے۔
اس باب میں درست حدیث وہ ہے جس میں ایک یہودی لڑکا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خادم تھا، جب بیمار ہوا تو آپ اس کی عیادت کو گئے اور اس نے مرنے سے پہلے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
YEH SO CALLED DANIHSWAR CANADA MAY BAYTH KAR PHANNAY KHAN BUNTAAY HAIN.
IN JAHILOON KO PAKISTAN KAY HAQAAIQ NAHI PATA BUS JO MOO MAY AAYA BAKWAS LIKH DEE AUR BAYSHARAM UPAR SAY ISS GARBAGE KO DEFEND BHI KARTAY HAIN. CHAL HAIDER ITNI HIMMAT HAY TU PAKISTAN AA KAR YEH BAKWAS KAR ITNAY JOOTAY PARAIN GAAY KAY AIK NAHI GINA JAAY GA.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ا عاطف
اپکا کمینٹ اتنا جاندار نہیں ہے مگر لوگوں کی ذہنیت کی عکاسی ضرور کرتا ہے

ایک تو یہ آپ کو جو فیثا غورس ثانی ہونے کا احمقانہ خبط ہے اس سے نکلو

٢٠ل وگوں کی کمیٹی میں ایک آدمی کا کام کیسے مشکوک ہو سکتا ہے ، اپ خود وضاحت فرما دیں

اس کی آسان مثال یہ ہے کہ ایک من دودھ کو حرام کرنے کے لیے پیشاب کا ایک قطرہ ہی کافی ہے

جہاں تک پوری دنیا بات سمجھی ہے وہ یہ کے ،،،،موصوف کا فرقہ قادیانی ہے
اور قادیانی ہونا تمھارے لیے کوئی مسلہ نہیں ؟؟؟ آسان سے سوال کا جواب مرحمت فرمائیں ... تم اپنے آپ کو سید لکھتے ہو ، کیا سید ہونا سرٹیفکیٹ ہے کہ سید کچھ بھی کرے وہ جنتی ہے ؟؟؟
یقینا نہیں ... لیکن مرزا غلام احمد حرامی کی قیامت تک آنے والی گندی نسل جنتی ڈیکلئیر کر گیا ہے
قادیانی مہا حرامی

اب تم قابلیت کو روتے رہو ... جن خنزیروں کو ایک جھوٹے اور سچے نبی کی تمیز نہیں ہے
اور تمھارا عاطف میاں تو وہ ابو جہل ہے جو مسلمان گھر میں پیدا ہوا اور پھر قادیانی گند پر گرا
لہذا ہر غیرت مند مسلمان ایسی "قابلیت" پر پیشاب کرتا ہے

امید ہے کہ بات سمجھ میں آ گئی ہو گی

the idea that one has become intellectual is the one that encourages people to say something different. HAIDER Imam has a habit of starting some useless conversations even though his knowledge on the subject may be supraficial. just blindly following western ideas is what our educated people are good for these days. just pray that Allah SWT gives these enough intellect to learn their own religion through some good scholars and not just trust MUFTI GOOGLE
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر بھا ئی آج مین بھی آپ سے شد ید اختلاف کرنے کی جسارت کرونگا ،اس لئیے نہین کہ آپ نے کیا لکھا ے ، اس لئیے ک آپ نے ایک جھوٹی حدیث اللہ کے رسول کی طرف منسوب کی ہے ، آپ کو پتہ ہی ہو گا اس کا کیا انجام ہو سکتا ہے،،،

"ایک عورت الله کے آخری نبی کو نہ صرف مانتی نہیں تھی بلکے ان پر روزانہ کوڑا پھینک کر توہین رسالت کی مرتکب ہوتی تھی ، ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو نبی پاک انکی عیادت کو جاتے ہیں اور پھر وہ عورت حسن خلوص کی وجہ سے مسلمان ہو جاتی ہے

Chapter: The sin of a person who tells a lie against the Prophet (saws)
باب إِثْمِ مَنْ كَذَبَ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم

ہم سے ابومعمر نے بیان کیا ، ان سے عبدالوارث نے عبدالعزیز کے واسطے سے نقل کیا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ مجھے بہت سی حدیثیں بیان کرنے سے یہ بات روکتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ أَنَسٌ إِنَّهُ لَيَمْنَعُنِي أَنْ أُحَدِّثَكُمْ حَدِيثًا كَثِيرًا أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ مَنْ تَعَمَّدَ عَلَىَّ كَذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ ‏"‏‏.
Reference : Sahih al-Bukhari 108In-book reference : Book 3, Hadith 50USC-MSA web (English) reference : Vol. 1, Book 3, Hadith 108
یہ روایت عوام میں مشہور ہے لیکن اس کی کوئی اصل نہیں , نہ ہی مستند ذخیرہ حدیث میں موجود ہے۔
اس باب میں درست حدیث وہ ہے جس میں ایک یہودی لڑکا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خادم تھا، جب بیمار ہوا تو آپ اس کی عیادت کو گئے اور اس نے مرنے سے پہلے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔

There are many incidents that occurred like this, but the above is enough to show that it did indeed occur, not once but many times, so much so that many incidents of abuse must have gone uncounted and unreported.

http://seekershub.org/ans-blog/2011...het-peace-and-blessings-of-allah-be-upon-him/
https://www.islamicity.org/8645/the-compassion-of-the-prophet-towards-those-who-abused-him/
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی اپ سید بادشاہ ہو اور لکھا بھی صحیح ہے بلکہ اگر یوں کہوں ک اپ نے لکھا تو صحیح ہے مگر اپنے حساب سے.. بھائی سوچ کے دو زاویے ہوتے ہے ایک جیسا اپ نے سوچا اور دوسرا جیسا میں اور میری طرح کے دوسرے بیشمار لوگ سوچتے ہے. ہمیں قادیانی سے کوئی اعتراض نہیں اور ہم ان کو دعوت اصلاح دیتے ہیں لیکن جب بات حرمت نبی صلے اللہ الیہ و سلم پر آے تو نبی کی شان میں کمی بھی نہیں ہونے دے گے.. ان لوگوں کو حق ہے پاکستان میں رہے اور اپنے اپ کو اقلیت سمجھ کر رہے اور جو حقوق اقلیت کے قانون میں وضح ہے اس پر عمل کرے کسی کو کوئی مسلہ نہیں ہوگا اور نہ کوئی جگڑا لیکن نبی کے برابر نبی لاے گئے تو سر بھی کٹے گا اور سر بھی کٹواے گے. اس لئے قادیانی حضرات اپنی شریر شراتوں سے باز رہے. اور رہ گئے بات عمران خان بزدل ہے یا نہیں یہ اپ کیسے طے کر رہے ہو؟ یہ پاکستان کی عوام نے طے کیا ہے کے ہمارے اسلامی ملک کی حکومت میں کون کام کرے یا نہ کرے اور یہ طے کرنے والے لوگ الحمد اللہ ابھی زیادہ ہیں اور عمران خان ان لوگوں کا چنا ہوا ہے تو اس نے احترام بھی ان لوگوں ک فاصلے کا کیا ہے...

اپ کون ہیں مجھے نہیں پتا ، میں کون ہوں کسی کو نہیں پتا
مگر سب محمّد علی جناح صاحب کو جانتے ہیں ، یہ انکا فرمان ہے
کیا یہ فرمان جھوٹ تھا ؟
اپنے کمینٹ میں کیا سمجھانے کی کوشش کی ، بات پلے نہیں پڑی
پاکستان کے قانون نے قادیانیوں کو اقلیت قرار دے دیا ہے مگر اقلیت کے حقوق بھی طے کر دئے ہیں
یہاں کہاں لکھا ہے ہے وہ سرکاری نوکری نہیں کر سکتے ، جن کا علم مسلمہ ہے اور جنکے علم سے دنیا فیض پاتی ہے مگر وہ پاکستان پر لاگو نیہں ہو گا ؟
یہ کیسا جواز ہے ؟

میرا اصل سوال یہ تھا کے

عمران خان ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں سے چندہ کی اپیل کر رہیں ہیں . ان میں سے بہت زیادہ پہلی دنیا میں اقلیت میں رہتے ہیں مگر انکو وہاں پر مساوی حقوق حاصل ہیں . عمران خان ایک طرف قائد اعظم کے فرمان کو عوامی پریشر پر جھٹلا کر کس مونہ سے تارکین وطن پاکستانیوں سے چندہ مانگ رہیں ہیں جو کافروں کے ملک میں اقلیت میں ہیں
یہ کیسا پیغام حکومت پاکستان دے رہی ہے ؟

بہت سے لوگوں کو میرے اچھوتے موضوعات سے چڑ ہے ، اسکا مداوا میرے پاس نہیں
Screenshot_2018-09-08-12-03-18-1.png
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
اپکا کمینٹ اتنا جاندار نہیں ہے مگر لوگوں کی ذہنیت کی عکاسی ضرور کرتا ہے

ایک تو یہ آپ کو جو فیثا غورس ثانی ہونے کا احمقانہ خبط ہے اس سے نکلو

٢٠ل وگوں کی کمیٹی میں ایک آدمی کا کام کیسے مشکوک ہو سکتا ہے ، اپ خود وضاحت فرما دیں

اس کی آسان مثال یہ ہے کہ ایک من دودھ کو حرام کرنے کے لیے پیشاب کا ایک قطرہ ہی کافی ہے

جہاں تک پوری دنیا بات سمجھی ہے وہ یہ کے ،،،،موصوف کا فرقہ قادیانی ہے
اور قادیانی ہونا تمھارے لیے کوئی مسلہ نہیں ؟؟؟ آسان سے سوال کا جواب مرحمت فرمائیں ... تم اپنے آپ کو سید لکھتے ہو ، کیا سید ہونا سرٹیفکیٹ ہے کہ سید کچھ بھی کرے وہ جنتی ہے ؟؟؟
یقینا نہیں ... لیکن مرزا غلام احمد حرامی کی قیامت تک آنے والی گندی نسل جنتی ڈیکلئیر کر گیا ہے
قادیانی مہا حرامی

اب تم قابلیت کو روتے رہو ... جن خنزیروں کو ایک جھوٹے اور سچے نبی کی تمیز نہیں ہے
اور تمھارا عاطف میاں تو وہ ابو جہل ہے جو مسلمان گھر میں پیدا ہوا اور پھر قادیانی گند پر گرا
لہذا ہر غیرت مند مسلمان ایسی "قابلیت" پر پیشاب کرتا ہے

امید ہے کہ بات سمجھ میں آ گئی ہو گی

چلیں فرض کر لیا ، اپ سب سے بڑے مسلمان
میری ایک چھوٹی سی بات کا جواب دے دیں

اگر اپ مسلمان گھرانے کی بجائے کسی قادیانی گھرانے میں پیدا ہوتے تو کیا اس میں اپکا کوئی اختیار تھا ؟
آج اپ عاطف میاں ہوتے تو اپ کو کیسا لگتا ؟
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
There are many incidents that occurred like this, but the above is enough to show that it did indeed occur, not once but many times, so much so that many incidents of abuse must have gone uncounted and unreported.

http://seekershub.org/ans-blog/2011...het-peace-and-blessings-of-allah-be-upon-him/
https://www.islamicity.org/8645/the-compassion-of-the-prophet-towards-those-who-abused-him/

بہت ہی محترم حیدر امام صاحب
یہ بالکل بے اصل اور من گھڑت روایت ہے، ہمارے علم کے مطابق حدیث کی کسی کتاب میں بھی اس کی کوئی سند موجود نہیں ہے۔ یہ قصہ گو حضرات کی گھڑی ہوئی کہانیاں ہیں ۔۔۔
ایسے قصوں کے بیان کرنے سے اور اس کی نسبت نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کرنے سے بچنا لازمی اور ضروری ہے ۔۔
ام جمیل ابولہب کی بیوی مکہ میں کانٹے اور کچره آپ علیہ السلام کے گھر کے سامنے پھینکتی تھی جس پر آپ علیہ السلام فرماتے تھے: “ای جوار هذہ؟” یہ کیسا پڑوس ہے،
اور سورة اللهب میں اللہ تعالی نے “حمالة الحطب” اسی عورت کے بارے میں فرمایا.

بعض لوگ بیان کرتے ہیں کہ کوئی عورت امام ابوحنیفہ کے گھر کے سامنے کوڑا کرکٹ پھینکتی تھی اور اس واقعہ کو بدل کر لوگوں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اس کی نسبت کردی۔

واللہ تعالیٰ اعلم
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اتنا بزدل ہے ، ، یقیں نہ تھا
Zero_Toeleance.png

سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا

ساری رات ایک توحید پرست اور ایک ملحد مذہب پر بحث کرتے ہیں ، صبح ملحد مسلمان ہو جاتا ہے اور مسلمان کافر بن جاتا ہے
( خلیل جبران )
*************
دنیا بھر میں بچے مختلف قومیت ، مذاہب اور فرقوں میں پیدا ہوتے ہیں . بڑے ہو کر زیادہ تر کا مذہب اور فرقہ اپنے والدین کا رہتا ہے اور وہ "ریلے ریس" کی طرح مذہب کا ڈنڈا اگے اپنی نسلوں کو ٹرانسفر کر دیتے ہیں . مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار مجھے نہیں تھا اور نہ ہندو گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار راج کو تھا جو ہندو ہے

********************
ایک عورت الله کے آخری نبی کو نہ صرف مانتی نہیں تھی بلکے ان پر روزانہ کوڑا پھینک کر توہین رسالت کی مرتکب ہوتی تھی ، ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو نبی پاک انکی عیادت کو جاتے ہیں اور پھر وہ عورت حسن خلوص کی وجہ سے مسلمان ہو جاتی ہے
جو ناموس رسالت کے دائی ہیں ،انھیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کے آخری نبی کے لئے "رحمت العلمین" کا لقب استعمال ہوتا ہے
******

نبی پاک بہت عرصے تبلیغ کرتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایمان لاتے ہیں . جنگ ختم ہونے کے بعد جیسے ہی عام معافی کا اعلان ہوتا ہے تو تمام کے تمام کلمہ پڑھ لیتے ہیں

**********

مولانا فضل ارحمان کے دل کی ایک شریان بند ہو جاتی ہے ، چودھری پرویز الہی ایک امریکن پاکستانی قادیانی ماہر کارڈیولوجسٹ سے انکا اعلاج کرواتے ہیں اور آپریشن کامیاب رہتا ہے

**************

آپ ہمارے بھگوان کو ہاتھ لگائیں گے اور ہم چپ چاپ بیٹھے رہیں گے ؟
بیٹا ، ہمیں اپنے بھگوان کی رکھشا کرنی اتا ہے
فلم پی کے سے ماغوز

****************

مسلمانوں نے مذہب کی رکھوالی کرتے کرتے اسے ٧٢ فرقوں میں تبدیل کر دیا . ہر فرقہ ایک دوسرے کا خوں کا پیاسا ہے . سیاست میں وہ تمام مذہبی لیڈر اکھٹے ہم زبان ہو جاتے ہیں مگر پاکستان میں انسانیت ٧٠ سالوں سے تڑپ رہی ہے . پینے کو گندا پانی ، ہوا گرد آلود ، کھانے کی اشیاء میں ملاوٹ اور ذھن دقیانوس اور کہنے کو پاکستان میں ٩٩ فیصد مسلمان رہتے ہیں جہاں اسلام ہے مگر مسلمان چراغ لے کر ڈھونڈھیں تو آپکو نہیں ملے گا

فجر کی نماز میں ٥ بوڑھے افراد مگر مذہب کے جھگڑے پر پورا شہرغضبناک

برصغیر میں لوگوں نے اپنے آپکو تبدیل نہیں کی مگر مذہب کو تبدیل کر دیا . عرب ملکوں سے جب کوئی پاک او ہند میں اتا ہے تو اسلام کی بدترین شکل دیکھ کر دم بخود رہ جاتا ہے

***************
لندن میں ایک مسلمان صادق خان میئر بن جاتا ہے اور پاکستان سے عمران خان اپنے یہودی سالے کی الیکشن مہم چلاتے رہے
*******

انڈیا کبھی سیکولر ہوتا تھا . آجکل وہاں کا سیاستدان ووٹ انسانوں سے لیتا ہے اور تحفظ گائے کی کرتا ہے .وہاں کے مسلمانوں کی حالت زار پر پاکستان کے مسلمانوں پرجوں بھی نہیں رینگتی

************
کینیڈا میں سلمان نقوی نامی مسلمان ( عیسیا ٰیوں کے ملک میں مسلمان کافر ) کو اٹارنی جنرل لگا دیا جاتا ہے . کینیڈا کا وزیراعظم ایک سکھ کو ڈیفنس منسٹر لگا دیتا ہے اور کہتا ہے کے میری کیبنٹ میں جتنے سکھ ہیں اتنے انڈیا پرائم منسٹر کی کیبنٹ میں نہیں
************
کینیڈا جیسے ملک میں تمام لوگوں کو مذہبی آزادی . مسلمانوں کے تمام فرقے ایک قانون کے تحت رہنے کے پابند اور کوئی کسی کو انگلی نہیں کر سکتا................. مگر قائد اعظم کے ملک میں ............ قائد کی وعدوں کی کھلی خلاف ورزی اور تضحیک
**************

جب کوئی پڑھ لکھ کر اپنے آپ کو اتنا معتبر کر لیتا ہے تو اس مقام سے اسکا تعلق انسانیت سے جڑ جاتا ہے ، وہاں سے سرحدیں ، ذات ، مذہب ، رنگ اور نسل بہت پیچھے رہ جاتے ہیں

ظاہر ہے مذہب پر بحث تو میرا جیسا لا علم تو کر نہیں سکتا . مگر اس بات پر تو بحث ضرور کروں گے وزیراعظم عمران خان نے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیمز کی تعمیر کے لئے فنڈز کیوں مانگے ؟

وزیراعظم عمران خان پہلا پریشر برداشت نہ کر سکے

پاکستان کا میڈیا ، سوشل میڈیا ، عوام ایک قادیانی کے شمولیت پر احتجاج کرتے ہیں . وزیراعظم پریشر برداشت نہیں کر پا تا کیونکے اس نے نیا پاکستان بنانا ہے . وہ بندہ سٹیپ ڈان ہوتا ہے ، باقی دو پیدائشی مسلمان احتجاج کے طور پر ٢٠ ماہرین پر مشتمل معاشی کیبنٹ سے سٹیپ ڈان ہو جاتے ہیں .پاکستان کے لوگ وزیراعظم کے فیصلے پر شاداں اور بیرون ملک پاکستانی اس فیصلے پر حیراں

دوسری طرف پاکستان کا وزیراعظم ٩٠ لاکھ تارکین وطن پاکستانیوں سے ڈیم کے لئے ایک ہزار فی کس چندہ کی اپیل کرتا ہے
ان پاکستانیوں سے بھی جو کافروں کے ملک میں رہتے ہیں
ان کافر ملکوں سے جہاں کے حکومتوں نے پاکستانیوں کو شہریت سمیت تمام مساوی حقوق دئے ہیں
امریکہ کے ایک شہر میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور شلوار قمیض پہن کر کام کرنے والا مقدمہ جیت جاتا ہے( بی بی سی )
ایک طرف وزیراعظم پاکستان اپنے ایک ایکشن سے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور دوسری طرف چندے کی اپیل کر رہیں ہیں
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟

Screenshot_2018-09-08-12-03-18-1.png

پاکستان کے ویزراعظم کو ذرا شرم بھی نہیں آئی کے تم اپنے ملک میں اقلیتوں کا تحفظ نہیں کر سکے اور چلے انلوگوں سے چندہ مانگنے جہاں آپکے شہری اقلیت میں ہیں ؟

وزیراعظم عمران خان دوسرا پریشر بھی برداشت نہ سکے

انصاف کی دنیا میں ایک محیر العقول واقعہ ہوتا ہے . چیف جسٹس کی سیٹ پر بیٹھے ایک اور فرعون نے عوامی کے اجتمائی شعور کی ایک مرتبہ پھر دھجیاں اڑاتے ہووے "جاری" بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے فنڈ قائم کرتے ہیں اور ملزموں سے بھتہ لینا شروع کرتے ہیں . دوسری طرف خبریں چلتی ہیں کے موجودہ چیف جسٹس کے دور میں کیسوں کی تعداد دگنی ہو گئی ہے.فیس بک کی ایک پوسٹ پر کچھ یوں تحریر تھا کے

جس ملک کا چیف جسٹس خود چھاپہ مار کر شراب کو شراب ثابت نہ کر سکے ، کیا اس ملک میں انصاف مل سکتا ہے ؟

اس ملک کا چیف جسٹس نئی حکومت انے کے باوجود ڈیم پر اپنے عھدے کے نام سے چندہ مانگتا ہے . نہ صرف مانگتا ہے بلکے وزیراعظم پر پریشر ڈال کر اس ناکام مہم میں وزیراعظم کو بھی شامل کرواتا ہے . اس ملک میں ذہنی افلاس کا تذکرہ اور رنڈی رونا تو میں ہمیشہ روتا ہوں . اس ملک میں کوئی سوال نہیں کرتا ہے کالاباغ ڈیم کا منصوبہ جو ماہرین کے مطابق ہر لحاظ سے پاکستان کے لئے سودمند ، سستا ، موزوں اور انٹرنیشنل اداروں کے لئے قابل قبول ہے اس کو کیوں نہیں شروع کیا گیا ؟

جو منصوبہ نہ صرف کثیر لاگت ہے ،زلزلہ کی فالٹ لائن پر ہے اور بیشمار تکنیکی مسائل سے گھرا ہوا ہے اس پر اچانک تعمیر کے لئے فنڈز مانگنے کیوں شروع کیوں کر دئے ؟

اس بات پر کیوں بحث نہیں ہوتی کے ١٤٠٠ ارب جیسے بڑے منصوبوں کا کوئی نمل بدل چھوٹے ڈیم نہیں ہیں ؟

کیا چیف جسٹس موجودہ حکومت کے لئے خطرناک بن چکا تھا ؟
ڈیم کے تعمیر سے چیف جسٹس کا کیا تعلق اور اسکا عھدہ اس میں کیوں شامل ہے جبکے یہ ایک عوامی پروجیکٹ ہے اور اسکا تعلق پاکستانی حکومت سے ہے ؟

محو حیرت ہوں کے ایک " لون پاکستانی وارئیر " اپنی حکومت کے شروع میں ہی سررینڈر کر گیا ہے تو اگے جا کر وہ کہاں کہاں اور سررنڈر کرے گا.جناب وزیراعظم ، آپکے فیصلے کے دور رس نتائج ابھی آنا باقی ہیں ،اتنی جلدی کیا تھی ؟

عمران خان افسوس ، صد افسوس
You sound like some one who is determined to oppose Imran due to some fear, personal fear, other wise you would see as the world has seen it.
I saw Imran's decision as the most wise decision, and we all know he took this decision with a heavy heart because he is not a hypocrite like you, he is a real man who loves to see Justice and equality, and this is his dream to bring people with merit. But we know he had to take the step to save Pakistan, if he get rigid on his selection Pakistan would have come to complete stop, no development, no progress, no recoveries so he sacrificed and took this decision, and let me tell you cowardly hypocrite that even Dr.Mian realized it and said for the sake of Pakistan I want to step down, and in future when it is required my services will be available for Pakistan.
I don't know why but this is how I feel that you have a personal fear/agenda against the honest regime of IK, and you are using Dr.Mian as a sheild.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
وقت آ گیا ہے کہ ہم پرانی گھسی پٹی سوچ سے باہر نکلیں اور نہے زمانے اور نہے تقاضوں کے مطابق فیصلے کریں - مولویوں کو ان الیکشن میں شکست ہوئی ہے اور یہ اچھا موقع تھا یہ کہنے کا کہ عاطف میاں کو ان کی قابلیت پر رکھا گیا ہے نہ کہ مذہب پر - اس کے بحد جتنے اعتجاج ہوتے ان کا سامنا کرتے - یہ عہدہ تو ان عہدوں میں بھی شامل نہیں جن کے آہین پاکستان میں مسلمان ہونے کی شرط ہے تو پھر کیسا اعتراض -
 
Back
Top