عمران خان اتنا بزدل ہے ، ، یقیں نہ تھا

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Sahi faisla kia he imran khan ne.

Baat buzdili aur bahaduri ki nahin he ..baat majority ke sentiments ki he.. Chalo sab gustakh jamaat ke logon ko bardasht to ker lete hen lekin yeh kahan ki aqalmandi he ke unnko aham positions pe laa ker bitha den.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
********************
ایک عورت الله کے آخری نبی کو نہ صرف مانتی نہیں تھی بلکے ان پر روزانہ کوڑا پھینک کر توہین رسالت کی مرتکب ہوتی تھی ، ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو نبی پاک انکی عیادت کو جاتے ہیں اور پھر وہ عورت حسن خلوص کی وجہ سے مسلمان ہو جاتی ہے
جو ناموس رسالت کے دائی ہیں ،انھیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کے آخری نبی کے لئے "رحمت العلمین" کا لقب استعمال ہوتا ہے
******

What is source of this above?
 
Adi GuJJaR

MPA (400+ posts)
میں تو گالیوں اور ہتھیلی پر رکھے فتووں کا منتظر تھا ، اپنے کسر نفسی سے کام لیا ہے
ابھی تو شروعات ہے
عمران خان اتنا بزدل ہے ، ، یقیں نہ تھا
Zero_Toeleance.png

سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا

ساری رات ایک توحید پرست اور ایک ملحد مذہب پر بحث کرتے ہیں ، صبح ملحد مسلمان ہو جاتا ہے اور مسلمان کافر بن جاتا ہے
( خلیل جبران )
*************
دنیا بھر میں بچے مختلف قومیت ، مذاہب اور فرقوں میں پیدا ہوتے ہیں . بڑے ہو کر زیادہ تر کا مذہب اور فرقہ اپنے والدین کا رہتا ہے اور وہ "ریلے ریس" کی طرح مذہب کا ڈنڈا اگے اپنی نسلوں کو ٹرانسفر کر دیتے ہیں . مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار مجھے نہیں تھا اور نہ ہندو گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار راج کو تھا جو ہندو ہے

********************
ایک عورت الله کے آخری نبی کو نہ صرف مانتی نہیں تھی بلکے ان پر روزانہ کوڑا پھینک کر توہین رسالت کی مرتکب ہوتی تھی ، ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو نبی پاک انکی عیادت کو جاتے ہیں اور پھر وہ عورت حسن خلوص کی وجہ سے مسلمان ہو جاتی ہے
جو ناموس رسالت کے دائی ہیں ،انھیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کے آخری نبی کے لئے "رحمت العلمین" کا لقب استعمال ہوتا ہے
******

نبی پاک بہت عرصے تبلیغ کرتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایمان لاتے ہیں . جنگ ختم ہونے کے بعد جیسے ہی عام معافی کا اعلان ہوتا ہے تو تمام کے تمام کلمہ پڑھ لیتے ہیں

**********

مولانا فضل ارحمان کے دل کی ایک شریان بند ہو جاتی ہے ، چودھری پرویز الہی ایک امریکن پاکستانی قادیانی ماہر کارڈیولوجسٹ سے انکا اعلاج کرواتے ہیں اور آپریشن کامیاب رہتا ہے

**************

آپ ہمارے بھگوان کو ہاتھ لگائیں گے اور ہم چپ چاپ بیٹھے رہیں گے ؟
بیٹا ، ہمیں اپنے بھگوان کی رکھشا کرنی اتا ہے
فلم پی کے سے ماغوز

****************

مسلمانوں نے مذہب کی رکھوالی کرتے کرتے اسے ٧٢ فرقوں میں تبدیل کر دیا . ہر فرقہ ایک دوسرے کا خوں کا پیاسا ہے . سیاست میں وہ تمام مذہبی لیڈر اکھٹے ہم زبان ہو جاتے ہیں مگر پاکستان میں انسانیت ٧٠ سالوں سے تڑپ رہی ہے . پینے کو گندا پانی ، ہوا گرد آلود ، کھانے کی اشیاء میں ملاوٹ اور ذھن دقیانوس اور کہنے کو پاکستان میں ٩٩ فیصد مسلمان رہتے ہیں جہاں اسلام ہے مگر مسلمان چراغ لے کر ڈھونڈھیں تو آپکو نہیں ملے گا

فجر کی نماز میں ٥ بوڑھے افراد مگر مذہب کے جھگڑے پر پورا شہرغضبناک

برصغیر میں لوگوں نے اپنے آپکو تبدیل نہیں کی مگر مذہب کو تبدیل کر دیا . عرب ملکوں سے جب کوئی پاک او ہند میں اتا ہے تو اسلام کی بدترین شکل دیکھ کر دم بخود رہ جاتا ہے

***************
لندن میں ایک مسلمان صادق خان میئر بن جاتا ہے اور پاکستان سے عمران خان اپنے یہودی سالے کی الیکشن مہم چلاتے رہے
*******

انڈیا کبھی سیکولر ہوتا تھا . آجکل وہاں کا سیاستدان ووٹ انسانوں سے لیتا ہے اور تحفظ گائے کی کرتا ہے .وہاں کے مسلمانوں کی حالت زار پر پاکستان کے مسلمانوں پرجوں بھی نہیں رینگتی

************
کینیڈا میں سلمان نقوی نامی مسلمان ( عیسیا ٰیوں کے ملک میں مسلمان کافر ) کو اٹارنی جنرل لگا دیا جاتا ہے . کینیڈا کا وزیراعظم ایک سکھ کو ڈیفنس منسٹر لگا دیتا ہے اور کہتا ہے کے میری کیبنٹ میں جتنے سکھ ہیں اتنے انڈیا پرائم منسٹر کی کیبنٹ میں نہیں
************
کینیڈا جیسے ملک میں تمام لوگوں کو مذہبی آزادی . مسلمانوں کے تمام فرقے ایک قانون کے تحت رہنے کے پابند اور کوئی کسی کو انگلی نہیں کر سکتا................. مگر قائد اعظم کے ملک میں ............ قائد کی وعدوں کی کھلی خلاف ورزی اور تضحیک
**************

جب کوئی پڑھ لکھ کر اپنے آپ کو اتنا معتبر کر لیتا ہے تو اس مقام سے اسکا تعلق انسانیت سے جڑ جاتا ہے ، وہاں سے سرحدیں ، ذات ، مذہب ، رنگ اور نسل بہت پیچھے رہ جاتے ہیں

ظاہر ہے مذہب پر بحث تو میرا جیسا لا علم تو کر نہیں سکتا . مگر اس بات پر تو بحث ضرور کروں گے وزیراعظم عمران خان نے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیمز کی تعمیر کے لئے فنڈز کیوں مانگے ؟

وزیراعظم عمران خان پہلا پریشر برداشت نہ کر سکے

پاکستان کا میڈیا ، سوشل میڈیا ، عوام ایک قادیانی کے شمولیت پر احتجاج کرتے ہیں . وزیراعظم پریشر برداشت نہیں کر پا تا کیونکے اس نے نیا پاکستان بنانا ہے . وہ بندہ سٹیپ ڈان ہوتا ہے ، باقی دو پیدائشی مسلمان احتجاج کے طور پر ٢٠ ماہرین پر مشتمل معاشی کیبنٹ سے سٹیپ ڈان ہو جاتے ہیں .پاکستان کے لوگ وزیراعظم کے فیصلے پر شاداں اور بیرون ملک پاکستانی اس فیصلے پر حیراں

دوسری طرف پاکستان کا وزیراعظم ٩٠ لاکھ تارکین وطن پاکستانیوں سے ڈیم کے لئے ایک ہزار فی کس چندہ کی اپیل کرتا ہے
ان پاکستانیوں سے بھی جو کافروں کے ملک میں رہتے ہیں
ان کافر ملکوں سے جہاں کے حکومتوں نے پاکستانیوں کو شہریت سمیت تمام مساوی حقوق دئے ہیں
امریکہ کے ایک شہر میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور شلوار قمیض پہن کر کام کرنے والا مقدمہ جیت جاتا ہے( بی بی سی )
ایک طرف وزیراعظم پاکستان اپنے ایک ایکشن سے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور دوسری طرف چندے کی اپیل کر رہیں ہیں
کیا یہ کھلا تضاد نہیںہے ؟

Screenshot_2018-09-08-12-03-18-1.png

پاکستان کے ویزراعظم کو ذرا شرم بھی نہیں آئی کے تم اپنے ملک میں اقلیتوں کا تحفظ نہیں کر سکے اور چلے انلوگوں سے چندہ مانگنے جہاں آپکے شہری اقلیت میں ہیں ؟
وزیراعظم ، آپکے فیصلے کے دور رس نتائج ابھی آنا باقی ہیں ،اتنی جلدی کیا تھی ؟

عمران خان افسوس ، صد افسوس

بھائی اپ سید بادشاہ ہو اور لکھا بھی صحیح ہے بلکہ اگر یوں کہوں ک اپ نے لکھا تو صحیح ہے مگر اپنے حساب سے.. بھائی سوچ کے دو زاویے ہوتے ہے ایک جیسا اپ نے سوچا اور دوسرا جیسا میں اور میری طرح کے دوسرے بیشمار لوگ سوچتے ہے. ہمیں قادیانی سے کوئی اعتراض نہیں اور ہم ان کو دعوت اصلاح دیتے ہیں لیکن جب بات حرمت نبی صلے اللہ الیہ و سلم پر آے تو نبی کی شان میں کمی بھی نہیں ہونے دے گے.. ان لوگوں کو حق ہے پاکستان میں رہے اور اپنے اپ کو اقلیت سمجھ کر رہے اور جو حقوق اقلیت کے قانون میں وضح ہے اس پر عمل کرے کسی کو کوئی مسلہ نہیں ہوگا اور نہ کوئی جگڑا لیکن نبی کے برابر نبی لاے گئے تو سر بھی کٹے گا اور سر بھی کٹواے گے. اس لئے قادیانی حضرات اپنی شریر شراتوں سے باز رہے. اور رہ گئے بات عمران خان بزدل ہے یا نہیں یہ اپ کیسے طے کر رہے ہو؟ یہ پاکستان کی عوام نے طے کیا ہے کے ہمارے اسلامی ملک کی حکومت میں کون کام کرے یا نہ کرے اور یہ طے کرنے والے لوگ الحمد اللہ ابھی زیادہ ہیں اور عمران خان ان لوگوں کا چنا ہوا ہے تو اس نے احترام بھی ان لوگوں ک فاصلے کا کیا ہے...
 
Eager

Citizen
Completely agreed with you on religion and minorities issue - Yeh Jaaali Maulvis are the worst of Allah's creatures inho ne he Musalmanoon ka bhera gharaqqq kia hua aur Afsos ke hum logon ko sirf Hazrat Muhammad P.B.U.H ke naaam se pyarr hai unho ne joh farmaaaan kiye woh toh hamain mannaay he nahi so hamara haaal yeh hi hona ... Small example is Huzur ne farmaya " SAFAI NISF IMAAAN HAI" It means agar humney sirf safai ka he khayal rakh lia toh 50% marks mil gaye and our chances are high ke hum pass hojaye ghe but Pakistan mei dekho toh Har taraf Gandagi he Gandi nazar aati hai and no one cares for safai so it means hamain har soorrraat fail he hona as hum baqqi poorray 50% be le lein toh safai mei 0 he milnay hain.

I believe for Imran khan issue was starting mei yeh Molvi dharna de ker beht jaatay toh toh start mei he ek bekaaar se pareshani hojati. Innn Molviooon ko sahi kerne ke liye koi Baraaaah danda he chahye aur saaath mei proper education and thats surely not an easy task.
معذرت کے ساتھ عرض کروں گا
اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام میں صفائی کو بہت اہمیت حاصل ہے مگر

جس حدیث مبارکہ کا آپ نے حوالہ دیا ہے وہ یوں ہے۔
الطهور شطر الايمان
یعنی پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے

صفائی اور پاکیزگی میں فرق ہے

باقی سیدحیدر امام سے گزارش ہے جہالت ایک بیماری ہے بعض اوقات مریض کے علاج کے لئے اس کی ہاں میں ہاں ملانی پڑتی ہے تاکہ اس کے علاج کا موقع نہ ضائع ہوجائے۔
اللہ ہماری قوم کو صحیح دین کی معرفت نصیب فرمائے اور پھر عمل کی توفیق عطا فرمائے
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)

Brother mei toh bachpan se yehi parta aaya hoon Schoools mei aur inn Molvion se he ke Safai Nisff Imaaan hai -- Infact there was a time jab har building mei yehi likha hua hota tha.

rest mei be dua goo hoon ke Allah hamein sahi deeen ki taraf Nasiat farmaye aur mei nahi maanta yeh Joh Molvi hazrat Isss waqt Musalmaanoon ko le aaye hain yeh wohee Deen hai joh Huzur S.A.W ka deeen tha otherwise Musalmaanoo ki aaj yeh halaaat nah hoti
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اتنا بزدل ہے ، ، یقیں نہ تھا
Zero_Toeleance.png

سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا

ساری رات ایک توحید پرست اور ایک ملحد مذہب پر بحث کرتے ہیں ، صبح ملحد مسلمان ہو جاتا ہے اور مسلمان کافر بن جاتا ہے
( خلیل جبران )
*************
دنیا بھر میں بچے مختلف قومیت ، مذاہب اور فرقوں میں پیدا ہوتے ہیں . بڑے ہو کر زیادہ تر کا مذہب اور فرقہ اپنے والدین کا رہتا ہے اور وہ "ریلے ریس" کی طرح مذہب کا ڈنڈا اگے اپنی نسلوں کو ٹرانسفر کر دیتے ہیں . مسلمان گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار مجھے نہیں تھا اور نہ ہندو گھرانے میں پیدا ہونے کا اختیار راج کو تھا جو ہندو ہے

********************
ایک عورت الله کے آخری نبی کو نہ صرف مانتی نہیں تھی بلکے ان پر روزانہ کوڑا پھینک کر توہین رسالت کی مرتکب ہوتی تھی ، ایک دن وہ بیمار ہو گئی تو نبی پاک انکی عیادت کو جاتے ہیں اور پھر وہ عورت حسن خلوص کی وجہ سے مسلمان ہو جاتی ہے
جو ناموس رسالت کے دائی ہیں ،انھیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کے آخری نبی کے لئے "رحمت العلمین" کا لقب استعمال ہوتا ہے
******

نبی پاک بہت عرصے تبلیغ کرتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایمان لاتے ہیں . جنگ ختم ہونے کے بعد جیسے ہی عام معافی کا اعلان ہوتا ہے تو تمام کے تمام کلمہ پڑھ لیتے ہیں

**********

مولانا فضل ارحمان کے دل کی ایک شریان بند ہو جاتی ہے ، چودھری پرویز الہی ایک امریکن پاکستانی قادیانی ماہر کارڈیولوجسٹ سے انکا اعلاج کرواتے ہیں اور آپریشن کامیاب رہتا ہے

**************

آپ ہمارے بھگوان کو ہاتھ لگائیں گے اور ہم چپ چاپ بیٹھے رہیں گے ؟
بیٹا ، ہمیں اپنے بھگوان کی رکھشا کرنی اتا ہے
فلم پی کے سے ماغوز

****************

مسلمانوں نے مذہب کی رکھوالی کرتے کرتے اسے ٧٢ فرقوں میں تبدیل کر دیا . ہر فرقہ ایک دوسرے کا خوں کا پیاسا ہے . سیاست میں وہ تمام مذہبی لیڈر اکھٹے ہم زبان ہو جاتے ہیں مگر پاکستان میں انسانیت ٧٠ سالوں سے تڑپ رہی ہے . پینے کو گندا پانی ، ہوا گرد آلود ، کھانے کی اشیاء میں ملاوٹ اور ذھن دقیانوس اور کہنے کو پاکستان میں ٩٩ فیصد مسلمان رہتے ہیں جہاں اسلام ہے مگر مسلمان چراغ لے کر ڈھونڈھیں تو آپکو نہیں ملے گا

فجر کی نماز میں ٥ بوڑھے افراد مگر مذہب کے جھگڑے پر پورا شہرغضبناک

برصغیر میں لوگوں نے اپنے آپکو تبدیل نہیں کی مگر مذہب کو تبدیل کر دیا . عرب ملکوں سے جب کوئی پاک او ہند میں اتا ہے تو اسلام کی بدترین شکل دیکھ کر دم بخود رہ جاتا ہے

***************
لندن میں ایک مسلمان صادق خان میئر بن جاتا ہے اور پاکستان سے عمران خان اپنے یہودی سالے کی الیکشن مہم چلاتے رہے
*******

انڈیا کبھی سیکولر ہوتا تھا . آجکل وہاں کا سیاستدان ووٹ انسانوں سے لیتا ہے اور تحفظ گائے کی کرتا ہے .وہاں کے مسلمانوں کی حالت زار پر پاکستان کے مسلمانوں پرجوں بھی نہیں رینگتی

************
کینیڈا میں سلمان نقوی نامی مسلمان ( عیسیا ٰیوں کے ملک میں مسلمان کافر ) کو اٹارنی جنرل لگا دیا جاتا ہے . کینیڈا کا وزیراعظم ایک سکھ کو ڈیفنس منسٹر لگا دیتا ہے اور کہتا ہے کے میری کیبنٹ میں جتنے سکھ ہیں اتنے انڈیا پرائم منسٹر کی کیبنٹ میں نہیں
************
کینیڈا جیسے ملک میں تمام لوگوں کو مذہبی آزادی . مسلمانوں کے تمام فرقے ایک قانون کے تحت رہنے کے پابند اور کوئی کسی کو انگلی نہیں کر سکتا................. مگر قائد اعظم کے ملک میں ............ قائد کی وعدوں کی کھلی خلاف ورزی اور تضحیک
**************

جب کوئی پڑھ لکھ کر اپنے آپ کو اتنا معتبر کر لیتا ہے تو اس مقام سے اسکا تعلق انسانیت سے جڑ جاتا ہے ، وہاں سے سرحدیں ، ذات ، مذہب ، رنگ اور نسل بہت پیچھے رہ جاتے ہیں

ظاہر ہے مذہب پر بحث تو میرا جیسا لا علم تو کر نہیں سکتا . مگر اس بات پر تو بحث ضرور کروں گے وزیراعظم عمران خان نے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیمز کی تعمیر کے لئے فنڈز کیوں مانگے ؟

وزیراعظم عمران خان پہلا پریشر برداشت نہ کر سکے

پاکستان کا میڈیا ، سوشل میڈیا ، عوام ایک قادیانی کے شمولیت پر احتجاج کرتے ہیں . وزیراعظم پریشر برداشت نہیں کر پا تا کیونکے اس نے نیا پاکستان بنانا ہے . وہ بندہ سٹیپ ڈان ہوتا ہے ، باقی دو پیدائشی مسلمان احتجاج کے طور پر ٢٠ ماہرین پر مشتمل معاشی کیبنٹ سے سٹیپ ڈان ہو جاتے ہیں .پاکستان کے لوگ وزیراعظم کے فیصلے پر شاداں اور بیرون ملک پاکستانی اس فیصلے پر حیراں

دوسری طرف پاکستان کا وزیراعظم ٩٠ لاکھ تارکین وطن پاکستانیوں سے ڈیم کے لئے ایک ہزار فی کس چندہ کی اپیل کرتا ہے
ان پاکستانیوں سے بھی جو کافروں کے ملک میں رہتے ہیں
ان کافر ملکوں سے جہاں کے حکومتوں نے پاکستانیوں کو شہریت سمیت تمام مساوی حقوق دئے ہیں
امریکہ کے ایک شہر میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور شلوار قمیض پہن کر کام کرنے والا مقدمہ جیت جاتا ہے( بی بی سی )
ایک طرف وزیراعظم پاکستان اپنے ایک ایکشن سے ٩٠ لاکھ بیرون ملک پاکستانیوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں اور دوسری طرف چندے کی اپیل کر رہیں ہیں
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟

Screenshot_2018-09-08-12-03-18-1.png

پاکستان کے ویزراعظم کو ذرا شرم بھی نہیں آئی کے تم اپنے ملک میں اقلیتوں کا تحفظ نہیں کر سکے اور چلے انلوگوں سے چندہ مانگنے جہاں آپکے شہری اقلیت میں ہیں ؟

وزیراعظم عمران خان دوسرا پریشر بھی برداشت نہ سکے

انصاف کی دنیا میں ایک محیر العقول واقعہ ہوتا ہے . چیف جسٹس کی سیٹ پر بیٹھے ایک اور فرعون نے عوامی کے اجتمائی شعور کی ایک مرتبہ پھر دھجیاں اڑاتے ہووے "جاری" بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے فنڈ قائم کرتے ہیں اور ملزموں سے بھتہ لینا شروع کرتے ہیں . دوسری طرف خبریں چلتی ہیں کے موجودہ چیف جسٹس کے دور میں کیسوں کی تعداد دگنی ہو گئی ہے.فیس بک کی ایک پوسٹ پر کچھ یوں تحریر تھا کے

جس ملک کا چیف جسٹس خود چھاپہ مار کر شراب کو شراب ثابت نہ کر سکے ، کیا اس ملک میں انصاف مل سکتا ہے ؟

اس ملک کا چیف جسٹس نئی حکومت انے کے باوجود ڈیم پر اپنے عھدے کے نام سے چندہ مانگتا ہے . نہ صرف مانگتا ہے بلکے وزیراعظم پر پریشر ڈال کر اس ناکام مہم میں وزیراعظم کو بھی شامل کرواتا ہے . اس ملک میں ذہنی افلاس کا تذکرہ اور رنڈی رونا تو میں ہمیشہ روتا ہوں . اس ملک میں کوئی سوال نہیں کرتا ہے کالاباغ ڈیم کا منصوبہ جو ماہرین کے مطابق ہر لحاظ سے پاکستان کے لئے سودمند ، سستا ، موزوں اور انٹرنیشنل اداروں کے لئے قابل قبول ہے اس کو کیوں نہیں شروع کیا گیا ؟

جو منصوبہ نہ صرف کثیر لاگت ہے ،زلزلہ کی فالٹ لائن پر ہے اور بیشمار تکنیکی مسائل سے گھرا ہوا ہے اس پر اچانک تعمیر کے لئے فنڈز مانگنے کیوں شروع کیوں کر دئے ؟

اس بات پر کیوں بحث نہیں ہوتی کے ١٤٠٠ ارب جیسے بڑے منصوبوں کا کوئی نمل بدل چھوٹے ڈیم نہیں ہیں ؟

کیا چیف جسٹس موجودہ حکومت کے لئے خطرناک بن چکا تھا ؟
ڈیم کے تعمیر سے چیف جسٹس کا کیا تعلق اور اسکا عھدہ اس میں کیوں شامل ہے جبکے یہ ایک عوامی پروجیکٹ ہے اور اسکا تعلق پاکستانی حکومت سے ہے ؟

محو حیرت ہوں کے ایک " لون پاکستانی وارئیر " اپنی حکومت کے شروع میں ہی سررینڈر کر گیا ہے تو اگے جا کر وہ کہاں کہاں اور سررنڈر کرے گا.جناب وزیراعظم ، آپکے فیصلے کے دور رس نتائج ابھی آنا باقی ہیں ،اتنی جلدی کیا تھی ؟

عمران خان افسوس ، صد افسوس
ایک ممبر نے آپ کو اپنے نام سے "سید " ہٹانے کا مطلبہ بلکل درست کیا ہے اور میں اس کی حمایت کرتا ہوں
اپنی کم علمی اور معلومات کی کمی کی وجہ سے اوراق کو سیاہ تو کیا جا سکتا ہے لیکن اس سیاہی سے کوئی مستفید نہیں ہو سکتا بلکہ آپ جیسے لکھاری کیلئے اگر شرم نامی چیز سے واقف ہو تو ایک وبال ہے
ایک بوڑھی عورت جو نبی کریم پر کوڑا پھینکتی تھی اس کا حوالہ دینے سے پہلے تم کو شرم کرنی چاہئے تھی کہ وہ صرف منکر نبوت نہیں بلکہ منکر دین و اسلام تھی پھر نبی کریم کے حسن اخلاق سے مشرف با اسلام ہوئی مگر یہاں آپ کے قادیانی مرزائی عاطف بھائی منکر اسلام نہیں نا ہی منکر نبوت ہیں . مگر اپنی تبلیغ، عقائد، شعار کی بنیاد پر ان احکامات کی صریح " توہین کرتے ہیں . غور کرو کہاں اور کس طرح سے ثابت نہیں کہ حضرت محمد الله کے آخری نبی ہیں ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا آپ کے بعد نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند ہے، آج دین مکمل ہو گیا ، کتنی ہی ایسی شہادتیں اور نا ماننے والوں کیلئے وعیدیں ہیں . اب جو آپ کے بعد نبوت چاہے وہ کسی بھی رنگ اور سطح پر ہو کیسے مسلمان قرار پا سکتا ہے ، تم جس کو ملکی معاشی کمیٹی سے نکالے جانے پر مرے جا رہے ہو وہ سب کے سب تو اس ملکی قانون کو مانتے ہی نہیں ہیں . جانتے ہو اس ملک کو دو لحت کرنے میں ایک بڑا کردار ان کافروں قادیانیوں مرزائیوں کا ہے . پھر مانو اس کے نبی کو جو کہتا ہے جو مجھ کو نہیں مانتے وہ کنجریوں کی اولادیں ہیں، جو کہتا ہے میری پیشن گوئی اگر سچ ثابت نہیں ہوئی تو الله سے پوچھو اس نے وداع خلافی کی یا جھوٹ بولا ہے

بدبخت انسان نبی کریم کے خاتم ہونے اور آپ کی خرمت اور ناموس پر سب کچھ قربان اور تم ایک منکر کی کرسی چھن جانے پر ماتم کئے جا رہے ہو

یورپ امریکا یا کینڈا میں کس کو مذہب سے کتنی دلچسپی ہے یہ تم اور میں بلکہ سب جانتے ہیں کتنے نوجوانوں کو دیکھتے ہو اپنی عبادت گاہوں کا رخ کرتے جو تم اپنی مساجد میں چند بزرگوں کی ادھوری صف کا طعنہ دے رہے ہو . انکو کیا معلوم حضرت عیسی کا مقام کیا اور کب ان لوگوں نے خود ان کی یا ان کے احکامات کی توہین نہیں کی ہے تم کسی عیسائی سے کہو صرف ایک جلد بائبل کی ڈھونڈھ لاؤ جو اتاری گئی ہو نا کہ ہر آنے والے دن ایک نئی تحقیق اور مرتب شدہ کتاب جسے آسمانی اور اصلی قرار دے کر غریب اور ویزا یا کام سے محروم افراد کوگھیر کر عیسائی کیا جائے

امریکی شلوار قمیض کا واقع ناموس کا نہیں تھا نا ہی اسلام میں کہیں شلوار قمیض کا حکم ہے بلکہ لباس کیسا ہونا چاہئے اور جسم کیسے عیاں اور کسی کو مروعب کرنے سے رکا رہے اس بارے تحقیق کرو کیا حکم ہے لہٰذا ایسی بھونڈی مثال کا نبی کریم کے خاتم اور انکی حرمت سے کوئی لیں دین نہیں ہے

باقی قائد یا عمران خان نے کن کو اپنا ممبر بنا رکھا تھا یہ کوئی شریعت نہیں ہے اگر ناقص علم یا لا علمی میں غلطی کی گئی ہو تو اس کی اصلاح اور معافی ہمہ وقت موجود ہے
یہاں لوگ جانوروں کے ساتھ گھڑوں اور جوہڑوں سے پانی پینے پر مجبور ہیں اور تمہیں اس ملک کو قحط سالی اور نسلوں کی بحالی کیلئے ڈیم کی تعمیر پر چندہ اکھٹے کرنے پر بھی تکلیف ہے یعنی تمہاری غیرت اور حمیت اتنی ہے کہ اپنے بھائی سے مدد لینے کی بجائے کسی دوسرے سے سود پر ادھار لے لو یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس قرض واپسی ناممکن یا شدید دشوار ہے . کاش تم صرف ایک بار پانی کیلئے ترسو یا تم کینڈا کے سر سبز و شاداب جنگلات کو سوکھتا اجڑتا دیکھو شائد تمہارے مردہ ضمیر کو جھنجھوڑنے کیلئے یہ تصوارتی مناظر کافی ہوں
دل تو چاہتا ہے بہت کچھلکھوں لیکن جتی ایک ہی ٹکانے پر لگ جائے تولتروں کی برسات ضروری نہیں ہوت
ی
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Forget the message and fight over the messengers. That's what religions have become. Instead of practicing what we're told. We'd rather sit here and shove it up someone's throat.
Having said that, I'm all for the freedom of minorities. At the same time it is my right to defend the fundamentals of my faith by disagreeing to recognize someone as a Muslim when he is clearly not. Liberals confuse this with freedom. They are free to believe in whomever and whatever they want. As non muslims. Other than that, we're all Pakistanis.
Let's not be over dramatic. We aren't as bad as you portray us to be. We don't go about burning their churches, Mandirs etc. When was the last time you heard a mob attacking a church in Pakistan? If we were so intolerant do you think there would be a single sikh/hindu living in areas like Buner?
I'm tired of this self loathing attitude of our armchair philanthropists and humanitarians.
But you're entitled to your opinion.
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
As far as your exceptions over the dam issue are concerned. Most of them involve fighting with multiple forces which are constantly working against it. You think it's that easy? Be a realist.
And I thought I was impatient.
 
AEngineer

Councller (250+ posts)
I think its better to focus on important issues, rather than wasting time on side issues, like this guy is doing,, and like major part of the media is going, its better to avoid such controversies, because then we will be wasting our energies in these stupid issues, :cool::cool:
If you dont do that, then every time some govt.
representative come to media, someone will ask the stupid question about this, again and again, if there is a way to avoid this, why not avoid this?? :):)
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
حیدر آج میں آپ سے اختلاف کرنے کی جسارت کروں گا

میری دانست میں عمران نے جو کیا بالکل صیحح کیا اور اُسے ایسا ہی کرنا چاہئیے تھا. آئندہ بھی اس گروہ سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کرتے وقت اُسے بہت احتیاط کرنی چاہئیے اور کرنی ہو گی. اسی میں ملک و قوم کی بھلائی ہے . یاد رہے کہ
عمران لوگوں کے ووٹ لے کر وزیر اعظم بنا ہے اور اگر اسکے ووٹر اسکے کسی بھی فیصلے سے انتہائی ناخوش ہیں تو اسے اپنے ووٹرز کی بات لازمی اور ہر صورت سننا ہو گی اور شاید اسی کا نام جمہوریت بھی ہے. پاکستانی عوام کو اُس پرنسٹن والے کارندے کی تعلیم شالیم سے کوئی غرض نہیں وہ تو صرف اتنا جانتے ہیں کہ پاکستان کے آئین نے متفقہ طور پر اس گروہ کو اقلیت قرار دیا ہے لیکن یہ گروہ خود کو اقلیت ماننے سے نہ صرف انکاری ہے بلکہ بالکل تیار ہی نہیں. دوسرے الفاظ میں یہ پاکستانی آئین کو نہیں مانتے. اِن کا ماننا ہے کہ جو شخص غلام قادیانی کی جھوٹی نبوت پر ایمان نہیں لاتا وہ کافر ہے. یعنی ان لوگوں کے قریب اور انکی تشریح کے مطابق دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمان جو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی صلعم مانتے ہیں وہ نعوذ باللہ کافر ہیں. ملکی آئین کے مطابق اس فتنہ گیری کا باب پاکستان میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئیے منوں مٹی تلے دفن ہو چکا ہے اور پاکستانی مسلمان اس حساس مسلے پر پہرہ دے رہے ہیں اور تاقیامت دیں گے اور ہر وقت نبی پاک صلعم کی حرمت اور تکریم کی خاطر ہر قربانی دینے کے لئیے اور مر مٹنے کے لئیے تیار ہیں اور انشا الله رہیں گے

In democracy the elected leader HAS to listen to his electorates and has to submit to their wishes. In order for him to run a smooth government he has to be pragmatic rather than an idealist. And there is a very thin line between pragmatism and idealism.

You are free to differ with me.
 
k.khurram

Councller (250+ posts)
I have only skimmed through your write up but got the gist . Without any harsh words , my advice " keep an open mind " read up some and astonish yourself to know how often one needs to retract from initial plans to achieve the ultimate goal.
 
AEngineer

Councller (250+ posts)
We have bigger fishes to fry, dont waste you precious time and our precious time in this minor issue, which can wait !! :giggle:
You think that PM is being weak, I think he is being wise :love:
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بلاگ /آرٹیکل اور وٹ ایور د ا فک ا ٹ از
ڈیم کے موضوع پر ہے
آپکے وزیراعظم نے بیرون ملک پاکستانیوں سے چندہ مانگا ہے ، خیال رہے
میں نے چند اہم سوالات بھی ڈیم پر اٹھائیں ہیں
ایک جگہ مت اٹکین
ٹوٹے تو بہت اچھے جوڑے ہیں مگر کام کی بات ایک بھی نہیں ہے ، لگے رہو
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

کیا قرآن کی حفاظت کا ذمہ خدا نے خود نہیں اٹھایا ؟
کیا ہمیں پتا نہیں کے ہم نے مملکت خداد پاکستان میں کتنا اسلام نافذ کیا ہے ؟
لٹیروں، قاتلوں اور زانیوں کو ہم نے ٧٠ سالوں میں کتنا کندھا دیا ہے ؟
ڈاکٹر عامر لیاقت جیسا فتنہ کو تحریک انصاف ٹکٹ دیتی ہے اور لوگ اسے کامیاب کرواتے ہیں ؟
مصطفیٰ کھر جیسوں کو پارٹی ٹکٹ دیتی ہے ؟
اسی ملک میں ساری زندگی گزری ہے ، مجھے مت سمجھائیں کے دین کیا ہے اور اس پر عمل داری ہم لوگ کیسے کرتے ہیں
کیا نبی کے فرمان کی ہم لوگ روزانہ دھجیاں اڑا کر ناموس رسالت کا مذاق نہیں اڑاتے ؟
کیا اپ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ؟

میں صرف اتنا کہنا چاہو گا کہ آئیڈیل تو کچھ نہیں۔ مگر ختم نبوت کے معاملے پر قوم کا ردعمل منافقانہ صحیح مگر ہے حق پر مبنی۔ اسی طرح جیسے جمعہ کی نماز میں ساری قوم امڈ آتی ہے مگر فجر میں صفیں خالی ہوتی ہیں۔ اسکا مطلب جمعہ کی نماز میں خطبہ پر پابندی لگے تو خاموش ہوجائیں کہ ویسے بھی کونسی فجر کی نماز پڑھنے آتے ہیں؟

ہماری خرابیاں اپنی جگہ، کوتاہیاں اپنی جگہ مگر اچھا ہوتا اگر آپ اس مسلے کو تھوڑا سائیڈ پر رکھ کر اپنا سیاسی تجزیہ دے دیتے
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
after read your complete blog:- I remember the Scenario of Queid e Azam at the time of Partition, many people till today say Quaid e Azam why accepted the division unnatural East and west Pakistan , but he don´t know what Quaid think ,
Alhamdolillah we have minimum a Country name Pakistan,
for (own deed) Good or Bad,
that depend on us what we do.

Nach dem Lesen Ihres kompletten Blogs: - Ich erinnere mich an das Szenario von Queid e Azam zur Zeit der Partitionierung, viele Leute bis heute sagen Quaid und Azam, warum die Teilung unnatürlichen Ost-und West-Pakistan akzeptiert, aber er weiß nicht, was Quaid denkt,

Alhamdolillah wir haben mindestens einen Ländernamen Pakistan,

für (eigene Tat) gut oder schlecht,

Das hängt von uns ab, was wir tun.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
اپکا کمینٹ اتنا جاندار نہیں ہے مگر لوگوں کی ذہنیت کی عکاسی ضرور کرتا ہے

٢٠ل وگوں کی کمیٹی میں ایک آدمی کا کام کیسے مشکوک ہو سکتا ہے ، اپ خود وضاحت فرما دیں
جہاں تک پوری دنیا بات سمجھی ہے وہ یہ کے ،،،،موصوف کا فرقہ قادیانی ہے
قابلیت پر کسی نے سوال نہیں اٹھایا
کسی نے ماضی پر سوال نہیں اٹھایا

اپکا کمینٹ اتنا جاندار نہیں ہے مگر لوگوں کی ذہنیت کی عکاسی ضرور کرتا ہے

ایک تو یہ آپ کو جو فیثا غورس ثانی ہونے کا احمقانہ خبط ہے اس سے نکلو

٢٠ل وگوں کی کمیٹی میں ایک آدمی کا کام کیسے مشکوک ہو سکتا ہے ، اپ خود وضاحت فرما دیں

اس کی آسان مثال یہ ہے کہ ایک من دودھ کو حرام کرنے کے لیے پیشاب کا ایک قطرہ ہی کافی ہے

جہاں تک پوری دنیا بات سمجھی ہے وہ یہ کے ،،،،موصوف کا فرقہ قادیانی ہے
اور قادیانی ہونا تمھارے لیے کوئی مسلہ نہیں ؟؟؟ آسان سے سوال کا جواب مرحمت فرمائیں ... تم اپنے آپ کو سید لکھتے ہو ، کیا سید ہونا سرٹیفکیٹ ہے کہ سید کچھ بھی کرے وہ جنتی ہے ؟؟؟
یقینا نہیں ... لیکن مرزا غلام احمد حرامی کی قیامت تک آنے والی گندی نسل جنتی ڈیکلئیر کر گیا ہے
قادیانی مہا حرامی

اب تم قابلیت کو روتے رہو ... جن خنزیروں کو ایک جھوٹے اور سچے نبی کی تمیز نہیں ہے
اور تمھارا عاطف میاں تو وہ ابو جہل ہے جو مسلمان گھر میں پیدا ہوا اور پھر قادیانی گند پر گرا
لہذا ہر غیرت مند مسلمان ایسی "قابلیت" پر پیشاب کرتا ہے

امید ہے کہ بات سمجھ میں آ گئی ہو گی

Uns Sheikh

Politcal Worker (100+ posts)
عمران کی زندگی کی واحد نیکی شاید یہی ہے کہ اس نے عاطف جیسے قادیانی مردود کو
نکال دیا
 
Back
Top