عمران خان سے علی امین گنڈا پور نے جو چند روز پہلے ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات کی اس میں انہیں کافی پروٹوکول دیا گیا، یہ ملاقات مریم نواز کے حکم پر کرائی گئی، جیل میں موجود اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے ملاقات سے انکاری تھے مگر جب ان کو بتایا گیا کہ میڈم سی ایم کا حکم ہے تو انہوں نے اجازت دے دی، عدیل راجہ کا انکشاف