علی امین گنڈا پور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مریم نواز کے کہنے پر ملی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

عمران خان سے علی امین گنڈا پور نے جو چند روز پہلے ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات کی اس میں انہیں کافی پروٹوکول دیا گیا، یہ ملاقات مریم نواز کے حکم پر کرائی گئی، جیل میں موجود اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے ملاقات سے انکاری تھے مگر جب ان کو بتایا گیا کہ میڈم سی ایم کا حکم ہے تو انہوں نے اجازت دے دی، عدیل راجہ کا انکشاف
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

مریم کی کیا اوقات ہے !!!! ہمیں پتہ ہے اصل مجرم فراڈ مارشل منیرا مستری ہے

Ratchet Technician GIF by SUNEX Tools
 
Back
Top