mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
Re: عراق فساد پھیلانے جانے والے ایران میں گرف&
امریکا اور اسکے فسادی جہادی ناجائز اولادیں عرصہ دراز سے جند اللہ اور رگی برادران وغیرہ کے ذریعے یہ آگ ایران میں لگانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، لیکن انہیں ایرانی سیستان میں منہ کی کھانی پڑی ہے اور لاکھ کوششوں کے باوجود یہ اللہ کے فضل سے وہاں آگ نہیں لگا سکے ہیں اور منہ کی کھا کر رہ گئے ہیں۔
یہی حال انکا شام میں بھی ہوا ہے جہاں شامی عوام نے ان بھیڑیوں کا اصل روپ پہچان لیا ہے اور اس لیے ان فسادی جہادیوں کے خلاف شامی عوام حکومت کے پیچھے آ کر کھڑی ہو گئی ہے اور پوری دنیا کے فسادی جہادی امریکہ کے اسلحے اور سعودیہ و قطر کے اربوں ڈالر مہیا کرنے کے باوجود 3 سالوں میں شام کو فتح نہیں کر سکے ہیں بلکہ ہر روز وہ خود اپنی موت آپ مرتے جا رہے ہیں۔
یہ ان فسادی جہادیوں پر اللہ کی لعنت ہے کہ یہ جو آگ دوسروں کے گھروں میں لگانا چاہتے ہیں، تو اپنی انتہا پسندی اور جنونیت کے باعث اپنے گھر کو بھی آگ لگا بیٹھتے ہیں اور اپنی ہی سلفی تکفیری بھائیو ںکو ذبح کر کے قتل کر رہے ہوتے ہیں۔بلاشبہ اللہ سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایران جو کانٹے عراق اور شام وغیرہ میں بو رہا ہے ، بہت جلد اسے آنکھوں سے چننے پڑیں گے۔
امریکا کا تو کوئی زمینی راستہ نہیں جاتا، مگر اس کی "معشوقہ" ایران کی سرحدیں ضرور پاکستان، عراق، اور افغانستان وغیرہ سے ملتی ہیں۔اگر اس نے اپنے لچھن درست نہ کئے توجو آگ وہ دوسرے ممالک میں لگا رہا ہے، وہ جلد ہی اس تک پہنچ جائے گی۔