mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2014/09/140908_iran_pakistani_arrest_fz.shtml
عراق اپنا فسادی جہاد پھیلانے جانے والے تکفیریوں کو ایران میں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے تکفیری پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھتے ہیں۔
ان احمق فسادیوں کو علم ہی نہیں کہ یہ تو ان پر امریکہ اور اسکے پٹھوؤں سعودی عرب اور اردن کا آشیرواد ہے جس کی بدولت یورپ اور پوری دنیا سے یہ فسادی جہادی ترکی کے راستے شام اور پھر عراق پہنچ رہے ہیں۔ وگرنہ ان فسادی جہادیوں کی اوقات یہ ہیں کہ یہ شام و عراق تک پہنچ تک نہ پائیں۔
امریکہ اسی لیے تو ان فسادی جہادیوں سے خود کو محفوظ تصور کرتا ہے کیونکہ اسے انکی اوقات کا علم ہے کہ یہ امریکی زمین کو چھو بھی نہیں سکتے۔ یہ احمق صرف اسی زمین پر فساد پھیلانے کے قابل ہیں جو کہ امریکہ انکے لیے منتخب کرے اور پھر انہیں وہاں تک پہنچانے کے لیے ترکی، سعودیہ اور اردن جیسوں کا راستہ فراہم کرے۔