عدیل اور وسیم سے رہنمائی درکار ہے

Status
Not open for further replies.

RealPeople

Minister (2k+ posts)
Re: Free punjab

If you are Pro-Democracy then you should reside in the fact that "Patwaris" are the majority and Majority Wins as it has displayed that it already has. And if you intend to offset this Majority, then you better become really good at persuasion which from the use of isolationist terms like "Patwaris" you don't seem to be that well at. You NEED these Patwaris on Your side to Win. However you don't sound that convincing with the language and tone you have decided to adopt. Hardly a pro-democracy stand. More totalitarian.

Patwaris are majority only in as far as the influence of Tindwind and Gujjars direct influence is concerned. This is the same boundary where Nooras buy and sell each other-if you get my dig! Ask Muqadas , he knows fully well as someone who is for sale!
When you have learn to play on even fields then you will also find out that the result will be different. Good Bye Patwari:lol:
 
desicad

Chief Minister (5k+ posts)
Criticizing or having unfavourable opinion for admin/mods should not be the criteria for the ban, looks like some new rules. :D
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی کے چکر میں دادا جی،،یعنی نواب صاحب کو نہ بھول جانا
مجھے تو لگتاہے یہ سارا چکر،،تحریک نوابی،،کو بھلانے کیلئے ہے
محترمہ،معظمہ،مکرمہ،،جنابہ عینی صاحبہ کا ،،کی بورڈ بھی سخت خطرے میں نظر آتا ہے
نواب صاحب کی جلالی کیفیت کا مظاہرہ میں کئی دفعہ کر چکا ہوں اور بعض دفعہ تو بزرگوں کی دعاؤں کی بدولت خود بھی زد میں آتے آتے بچا ہوں لیکن یہ سچ ہے کہ نواب سوہراب میں کافی تبدیلی آ چکی تھی نواب دل کا برا نہیں تھا لیکن غصہ کبھی کبار کنٹرول نہیں ہو پاتا تھا

اڈمن حضرات کو چاہیے سوہراب کا بین ختم کریں انکی کی گئی بعض پوسٹیں واقعی بہت کام کی ہوتی تھیں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ چھوٹی بات ہے ..نہ وارننگ سائن ..نہ اچار کی بوتل .

(bigsmile)

:baby::35:(huh)(quite)سیاسی مڈ بھیڑ میں اچار کی اچانک سے خواہش ، بذات خود ایک بڑی وارننگ سائن ہے

باوا جی بھی ، تصویر بھی ولایتی لگاتے ہیں ، دیسی ہوتی تو اسقدر واضح نا ہوتی ، نا ہی دل خراب ہوتا ، ولایت والے ہر اظہار کو اسی طرح انتہا تک کھینچ لاتے ہیں ، مشتاق احمد یوسفی صاحب یہی فرق بتاتے تھے ، "انگریز ایسے ایک دوسرے کو چومتے ہیں ہمارے ہاں تو ہم اس طرح دیسی آم چوستے ہیں" ، خیر انگریز ہیں نا ، جو کرتے ہیں دل لگا کر کرتے ہیں ، بات باوا جی کی ہو رہی تھی ، وہ تصویر واقعی بہت دہشت پھیلاتی ہے ، لیکن دلچسپ ہے ، باوا جی اس کے سوا کرتے بھی کیا ؟ بوٹ پالش کا طنز کرنے کو اس کے سوا کوئی اور بھیانک تصویر دستیاب بھی نہیں تھی

:lol:چلیں پھر سے

kohtl.jpg
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
محترم عاطف صاحب ، اپ کی شکایات عدیل کو بھیج دیں ہیں ، جیسے ہی وہ آئین گے وہ آپ کی شکایات کا ازالہ کر دیں گے انشا الله

عدیل کا انتظار کرنے کی کیا ضرورت ہے. آپ خود بھی چودھری کے کان پکڑ سکتے ہیں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
تا ری بھائی کو بے شک طالبان نے برین واش کردیا ہے لیکن کبھی کبھی اپنی پرانی ڈگر پر آجاتے ہیں ،نہ کبھی لایک اور ہی تھینکس بس اپنی سنا کر وہ جا ،چلو کوی بات نہیں اپنا اصول ہے کہ ٹی جسکے نام میں آئے وہ بے وفائی تو کرے گا پر لوٹ کر پھر حلقہ یاراں میں ضرور آئے گا

:biggthumpup:

:lol:
یہ حرامزادہ تین سال کے بچوں کو بے دردی سے مار رہا ہے میرے سامنے ہو تو اسکو شوٹ کردوں

Today, 04:49 PM#21

Believer12
user-offline.png

Expert

http://www.siasat.pk/forum/showthre...75;-جلاد؟/page2

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

:baby::35:(huh)(quite)سیاسی مڈ بھیڑ میں اچار کی اچانک سے خواہش ، بذات خود ایک بڑی وارننگ سائن ہے

باوا جی بھی ، تصویر بھی ولایتی لگاتے ہیں ، دیسی ہوتی تو اسقدر واضح نا ہوتی ، نا ہی دل خراب ہوتا ، ولایت والے ہر اظہار کو اسی طرح انتہا تک کھینچ لاتے ہیں ، مشتاق احمد یوسفی صاحب یہی فرق بتاتے تھے ، "انگریز ایسے ایک دوسرے کو چومتے ہیں ہمارے ہاں تو ہم اس طرح دیسی آم چوستے ہیں" ، خیر انگریز ہیں نا ، جو کرتے ہیں دل لگا کر کرتے ہیں ، بات باوا جی کی ہو رہی تھی ، وہ تصویر واقعی بہت دہشت پھیلاتی ہے ، لیکن دلچسپ ہے ، باوا جی اس کے سوا کرتے بھی کیا ؟ بوٹ پالش کا طنز کرنے کو اس کے سوا کوئی اور بھیانک تصویر دستیاب بھی نہیں تھی

:lol:چلیں پھر سے

kohtl.jpg

:lol:

سچ کہہ رہی ہوں ..جب بھی یہ تصویر آتی ہے ..تیزی سے پیج سکرول ڈاون کرتی ہوں ..باوا جی کو بتایا بھی تھا ..طبیعت بے حد نفیس پائی ہے ...نہیں سنتے ب.

(cry)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

سچ کہہ رہی ہوں ..جب بھی یہ تصویر آتی ہے ..تیزی سے پیج سکرول ڈاون کرتی ہوں ..باوا جی کو بتایا بھی تھا ..طبیعت بے حد نفیس پائی ہے ...نہیں سنتے ب.

(cry)

:lol:گھبرائیں مت ، اچار ہے نا

:biggthumpup:ویسے ایک امکان یہ بھی ہے کہ ؟ " چودھری" صاحب کا دل بھی متلاتے متلاتے آخر جواب دے گیا

mango_pickle.jpg
 
Raheel Ali 28

Politcal Worker (100+ posts)
mujhe to aap justice Wajih uddin ki tarha lag rahe ho
Chodhry ke jahaz ne aap ko be bas kar diya hay
warna aap bhi AADMI thay kisi kaam kay

محترم عاطف صاحب ، اپ کی شکایات عدیل کو بھیج دیں ہیں ، جیسے ہی وہ آئین گے وہ آپ کی شکایات کا ازالہ کر دیں گے انشا الله
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
نواب صاحب کی جلالی کیفیت کا مظاہرہ میں کئی دفعہ کر چکا ہوں اور بعض دفعہ تو بزرگوں کی دعاؤں کی بدولت خود بھی زد میں آتے آتے بچا ہوں لیکن یہ سچ ہے کہ نواب سوہراب میں کافی تبدیلی آ چکی تھی نواب دل کا برا نہیں تھا لیکن غصہ کبھی کبار کنٹرول نہیں ہو پاتا تھا

اڈمن حضرات کو چاہیے سوہراب کا بین ختم کریں انکی کی گئی بعض پوسٹیں واقعی بہت کام کی ہوتی تھیں

سہراب صاحب نے بھی بہت بار دعویٰ کیا "تبدیلی آچکی ہے" لیکن ان کی تبدیلی دو دن بعد واپس پیچھے دوڑ جاتی تھی ، اور ایڈمن پھر سے دبوچ لیتے تھے ،

سہراب ایک جیالا تھا ، بھٹو ازم کا شیدائی ، دل میں چھپے جیالے کا کلام اکثر "انصافی" طرز کا ہوتا تھا ،
:lol:سیانے کہتے ہیں ، سہراب کی شادی کردی جاے تو بہت فرق پڑ سکتا ہے ، آزمودہ ٹوٹکا ہے
 
جہاں تک میرا اندازہ ہے سہراب کی شادی ہو چکی تھی کیوں کہ ایک تھریڈ پر انہوں نے فرمایا تھا کہ انکی زوجہ کا تعلق ہزارہ سے ہے
اس میں کوئی شک نہیں میں نے انکی طبیعت میں کافی تبدیلی دیکھی تھی اور غصہ بہت کم آتا تھا لیکن بھٹو کے خلاف کی گئی بات بردداشت نہیں کرتے تھے

آپ کا نہیں پتا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا نہیں لیکن میں شادی شدہ ہوں اور جب شادی شدہ ہو کر انسان کچھ که بھی نہ سکے تو پھر فورم پر اپنا غصہ نکالنے سے بہتر جگہ اور کیا ہو سکتی ہے میں تو غصّہ نہیں ہوتا کیوں کہ میں مفاہمت
پر یقین رکھتا ہوں کیوں کہ اس کے علاوہ دوسرا کوئی چارہ بھی نہیں
(bigsmile)​
وہ ایک فلم میں سنا تھا تھوڑا ردو بدل کے ساتھ پیش خدمت ہے کہ زندگی کے دو اصول اپناؤ گے تو خوش و خرم رہو گے. پہلا اصول ہے کہ بیوی ہمیشہ صحیح ہوتی ہے اور دوسرا اصول یہ ہے کہ اگر بیوی غلط ہو تو اصول نمبر
:lol:ایک کو فالو کریں
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
@Chaudery khud hi resign kar do.........aur issi thread per aakar ailan bhee kar do.....................aay siapa mukaay....................
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

سہراب صاحب نے بھی بہت بار دعویٰ کیا "تبدیلی آچکی ہے" لیکن ان کی تبدیلی دو دن بعد واپس پیچھے دوڑ جاتی تھی ، اور ایڈمن پھر سے دبوچ لیتے تھے ،

سہراب ایک جیالا تھا ، بھٹو ازم کا شیدائی ، دل میں چھپے جیالے کا کلام اکثر "انصافی" طرز کا ہوتا تھا ،
:lol:سیانے کہتے ہیں ، سہراب کی شادی کردی جاے تو بہت فرق پڑ سکتا ہے ، آزمودہ ٹوٹکا ہے

پنچوں نے پندرہ ،بیس بار یہ ٹوٹکا آزمایا،،،نوابی میں تیزی ہی آتی گئی،،،،
پنڈ والوں کا چندہ ہر دفعہ ضائع گیا،
اسی وجہ سے جناب نواب صاحب کو گوتھم بوتھم کی دو تصویریں، محترمہ شمع جونیجو کے تین کالم،او ر جناب حکیم نابینا بھینسوں والے کی
بیاض ہاتھ میں تھما کر گاؤں سے روانہ کیا گیا تھا
کوئی اور ٹوٹکا ہو تو بتائیں

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

جہاں تک میرا اندازہ ہے سہراب کی شادی ہو چکی تھی کیوں کہ ایک تھریڈ پر انہوں نے فرمایا تھا کہ انکی زوجہ کا تعلق ہزارہ سے ہے
اس میں کوئی شک نہیں میں نے انکی طبیعت میں کافی تبدیلی دیکھی تھی اور غصہ بہت کم آتا تھا لیکن بھٹو کے خلاف کی گئی بات بردداشت نہیں کرتے تھے

آپ کا نہیں پتا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا نہیں لیکن میں شادی شدہ ہوں اور جب شادی شدہ ہو کر انسان کچھ که بھی نہ سکے تو پھر فورم پر اپنا غصہ نکالنے سے بہتر جگہ اور کیا ہو سکتی ہے میں تو غصّہ نہیں ہوتا کیوں کہ میں مفاہمت
پر یقین رکھتا ہوں کیوں کہ اس کے علاوہ دوسرا کوئی چارہ بھی نہیں
(bigsmile)​
وہ ایک فلم میں سنا تھا تھوڑا ردو بدل کے ساتھ پیش خدمت ہے کہ زندگی کے دو اصول اپناؤ گے تو خوش و خرم رہو گے. پہلا اصول ہے کہ بیوی ہمیشہ صحیح ہوتی ہے اور دوسرا اصول یہ ہے کہ اگر بیوی غلط ہو تو اصول نمبر
:lol:ایک کو فالو کریں

اچھا ؟ سہراب شادی شدہ تھے ؟ جبھی شہزادی سرا ، کا بہت احترام کیا کرتے تھے ، ہزارہ سے ان کی وابستگی کی وجہ یہی ہو سکتی ہے

سوشل میڈیا پر ، سب غصہ نکالنے نہیں آتے ، کچھ جگر کی گرمی کا علاج بھی ڈھونڈتے ہیں ، غم غلط بھی کرتے ہیں ، نتھنوں سے بھڑاس بھی نکالتے ہیں ، میرے خیال میں ، تنہائ پسند ، اور تخلیقی مزاج لوگ ، اس طرح کے فورمز پر زیادہ پاے جاتے ہیں ، یا پھر وہ جو عمومی زندگی میں خود کو زیادہ بہتر طرح متعارف نا کروا سکیں ، اس طرح کے لوگ اکثر گرم ہی رہتے ہیں

سہراب میں آپ نے جو تبدیلی دیکھی ، ہم ایسی کسی بھی تبدیلی کو دیکھ نا سکے ، شائد ردوبدل "کے پی کے" قسم کا تھا ، جس پر ہم ابھی تک متفق نہیں ، چلیں ہم دیکھیں گے

(cry)ازدواجی تحقیق ، بہت حد تک درست ہے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

adeel
chaudhery

dear admin sahab

please ban these anti-army, anti-pakistan persons, every time they comment, they insult army and pakistan.

Now they are insulting moderators and and doing blackmailing.

Get rid of these paid workers and corrupt members.

Thanks

ps: All anti-pakistan and anti-army members must be banned immediately. Otherwise patriotic people will leave this forum.

اب مجھے بین کرنا ہے تو کر دے ،لعنت تیری اس چودھراہٹ پر جس میں انسانیت نام کی چیز نہیں
یہ پڑھو مینے کیا لکھا ہوا ہے ،دوسروں کی زبان بندی کروانا تمہاری عادت ہے ،آخر ہو بھی کیوں نا ،یہ تمھارے جد امجد ضیاء الیق کا طریقہ واردات ہے اور تم ان خبیثوں کے پیروکار
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Ye Jali Nawab kion ban hoa he? Waise tu crap hi likhta hai, magar phir bhi me kisi ke bhi permanent ban ke khilaf hoon. Saza dee ke raha kardo takee nasihat rahe.

دراصل نواب ان دونمبر لکھاریوں پر ایک تحقیقی مقالہ لکھ رہا تھا جو انٹ شنٹ لکھ کریہاں فورم پر پوسٹ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پڑھو میرا نیا آرٹیکل۔

فورم انتظامیہ کو اسکی یہ گستاخی پسند نہیں آئی کیونکہ اس سے کسی بھکاری رائیٹر کا دل ٹوٹ جانے کا اندیشہ تھا

:(

کریک ستھن!! کیا حال ہے تمہارا؟؟ کہاں غائب ہوآجکل؟؟ بہت عرصے سے تمہارا کوئی آرٹیکل نہیں پڑھا، سکون کی زندگی گذر رہی ہے کوئی نیا آرٹیکل لکھ کر ہمیں اذیت دو پلیز
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

محترم ڈیموکریٹ بھائی!! مصروفیت اتنی رہتی ہے کہ فورم کی سیاسیات وغیرہ سے زیادہ تر لاعلم ہی رہتا ہوں، لیکن یہ کیا بات ہوئی بھلا کہ کوئی چول چودھری یہاں ناجائز کرے اور آپ چپ چاپ چلے جائیں یعنی چ چول چودھری اتنا اہم کب سے ہوگیا کہ اس کی وجہ سے جایا جائے؟؟

عدیل اور وسیم اگر کوئی ایکشن نہ لیں تو یہاں سے آپ ہی نہیں ان سب دوستوں کا جانا بنتا ہے جو اختلاف رائے کی وجہ سے ناروا پابندیوں کا شکار رہتے ہیں۔ مجھے آپکے بین کا علم نہیں ہوا ورنہ یہ چودھری ابھی دیگر مزارعین کے ساتھ مل کر اپلے تھاپ رہا ہوتا۔ اگر ایسی نوبت آئی کہ کوئی ایکشن نہ ہوا تو آپ کے ساتھ سب دوست ہی جائیں گے، فکر نہ کریں اور نہ ہی ایسے احمقوں کو سر پر سوار کریں۔ شکریہ۔

جناب والا،آپکی بات کو رد کرنا مرے لئے ممکن نہیں کیونکہ آپ کی طاقت قلم ہے اور خدا نے آپ کو اپنا مقدمہ اچھے انداز سے پیش کرنے کے سلیقے سے نواز رکھا ہے
لیکن حضرت کیا کریں ،آپ خود دیکھ لیں پچھلے کچھ ہفتوں سے یہاں کا ماحول کیسا بن چکا ہے ،مجھے تو لگتا ہے اس چودھری نامی انسان کو بھرتی ہی اسی مقصد کے لئے کیا گیا ہے کے لوگوں کو بین کرنا ہے اور خاص طور پر انکو جو اس ملک میں آئین اور قانون کی بات کریں ،غضب خدا کا آپ اس بندے کی ہسٹری دیکھ لیں تو آپ کو اندازہ ہو گا یہ کس قدر چوٹے اور تنگ نظر ذہنیت کا مالک ہے
جس طرح یہ لوگوں پر حکم چلاتا ہے انکو ڈکٹیٹ کرتا ہے گمان ہوتا ہے ہم سب بلڈی سویلین ہیں اور یہ ہمارا آقا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

جناب والا،آپکی بات کو رد کرنا مرے لئے ممکن نہیں کیونکہ آپ کی طاقت قلم ہے اور خدا نے آپ کو اپنا مقدمہ اچھے انداز سے پیش کرنے کے سلیقے سے نواز رکھا ہے
لیکن حضرت کیا کریں ،آپ خود دیکھ لیں پچھلے کچھ ہفتوں سے یہاں کا ماحول کیسا بن چکا ہے ،مجھے تو لگتا ہے اس چودھری نامی انسان کو بھرتی ہی اسی مقصد کے لئے کیا گیا ہے کے لوگوں کو بین کرنا ہے اور خاص طور پر انکو جو اس ملک میں آئین اور قانون کی بات کریں ،غضب خدا کا آپ اس بندے کی ہسٹری دیکھ لیں تو آپ کو اندازہ ہو گا یہ کس قدر چوٹے اور تنگ نظر ذہنیت کا مالک ہے
جس طرح یہ لوگوں پر حکم چلاتا ہے انکو ڈکٹیٹ کرتا ہے گمان ہوتا ہے ہم سب بلڈی سویلین ہیں اور یہ ہمارا آقا [/right]

ڈیموکریٹ بھائی!! تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں، یہاں وڈے وڈے چودھری تھے جن کی آمد ہوتے ہی فورم کانپنا شروع کردیتا تھا لیکن اب وہ اُن دنوں کو یاد کرکے سرد آہیں ہی بھرنے کے قابل رہ گئے ہیں۔

عدیل صاحب تھوڑے جذباتی ضرور ہیں لیکن سمجھدار ہیں اور ناانصافی دیکھ لیں تو ازالہ کرنے میں دیر نہیں لگاتے۔ امید ہے اچھا ہی ہوگا سب۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
اب مجھے بین کرنا ہے تو کر دے ،لعنت تیری اس چودھراہٹ پر جس میں انسانیت نام کی چیز نہیں
یہ پڑھو مینے کیا لکھا ہوا ہے ،دوسروں کی زبان بندی کروانا تمہاری عادت ہے ،آخر ہو بھی کیوں نا ،یہ تمھارے جد امجد ضیاء الیق کا طریقہ واردات ہے اور تم ان خبیثوں کے پیروکار [/right]

graphics-cool-897474.gif

ذرا سا ٹھنڈے ، بلکل ابھی کی بارش کی طرح ، رم جھم ، رم جھم ، چھم چھم ، آپ کے جذبات درست ، لیکن مقدمہ دائر ہے ، عدالت ابھی لگنی ہے

اچھا کی امید رکھیں ، "ڈیموکریٹس" تو بہت ہمت والے ہوتے ہیں ، یقین میں مسلسل ہوتے ہیں ،
بلکل ابھی کی بارش کی طرح ، رم جھم ، رم جھم ، چھم چھم ، امید رکھیں سب اچھا ہوا گا

:)
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top