عدیل اور وسیم سے رہنمائی درکار ہے

Status
Not open for further replies.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Although apki post ko like mila hai meri taraf se bhi.. lekin aap ne thora ghalat likh diya. There is difference between "This $hit is a moderator" and "This $hit is from a moderator"...

سر جی سارا قصور اس نگوڑی انگلش کا ہے جو کبھی بھیجے میں سما ہی نہ سکی

:(
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
WARNING%20Animation.gif

gift-National-Mango-Pickle-L.jpg
یہ وارننگ اچار کے نا قابل استعمال ہونے پر ہے یا مجھے دی گئی ہے .

:lol:
 
Annie

Moderator

سر جی سارا قصور اس نگوڑی انگلش کا ہے جو کبھی بھیجے میں سما ہی نہ سکی

:(
:13:..میں ابھی واہ رہ کی بین تھریڈ میں کمنٹ کیا ہے میرا کمنٹ کیو میں لگ گیا ہے
(cry)...میں کیو میں لگ گئی
(cry)...یہ میں نے کونسا جرم کیا
...ایمبولینس بلاو مجھے غش پڑنے لگی ہے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف سر جی از رائٹ، پٹواریوں کو بین نا کیا جائے یہ سارے پٹواری ہمارے دوست ہیں۔ ۔ ہم ایک دوسرے کی چھترول کر کے خوش ہوتے ہیں اور فورم کا بزنس بھی چلتا ہے۔ ۔ ۔سوچیں اگر پٹواری دھڑا دھڑ بند ہونے لگے تو سر پھٹول کیسے ہوگی پھر انصافین بھی بور ہوجائیں گے اور فورم پر آنا کم کردیں گے۔ ۔ ۔

(bigsmile)
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ چھوٹی بات ہے ..نہ وارننگ سائن ..نہ اچار کی بوتل .

(bigsmile)

تا ری بھائی کو بے شک طالبان نے برین واش کردیا ہے لیکن کبھی کبھی اپنی پرانی ڈگر پر آجاتے ہیں ،نہ کبھی لایک اور ہی تھینکس بس اپنی سنا کر وہ جا ،چلو کوی بات نہیں اپنا اصول ہے کہ ٹی جسکے نام میں آئے وہ بے وفائی تو کرے گا پر لوٹ کر پھر حلقہ یاراں میں ضرور آئے گا

:biggthumpup:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
:13:..میں ابھی واہ رہ کی بین تھریڈ میں کمنٹ کیا ہے میرا کمنٹ کیو میں لگ گیا ہے
(cry)...میں کیو میں لگ گئی
(cry)...یہ میں نے کونسا جرم کیا
...ایمبولینس بلاو مجھے غش پڑنے لگی ہے

مجھے یہ غش منہہ اندھیرے یعنی صبح گیارہ بجے پڑا تھا اسی لئے شدتِ غم سے نڈھال ہوکر میں نے یہ تھریڈ بنایا تھا، لیکن شکر ہے کہ تھریڈ بناتے ہی پتہ چلا کہ میں کیو میں نہیں ہوں اور حالات نارمل ہیں۔ اسی خوشی میں صبح سے قلانچیں بھر رہا ہوں اور باز نہیں آتا ہوں، حالانکہ میری یہ قلانچیں چودھری کے دل پر ٹھپ ٹھپ کرکے لگ رہی ہونگی۔
(bigsmile)​
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Exactly....
عاطف سر جی از رائٹ، پٹواریوں کو بین نا کیا جائے یہ سارے پٹواری ہمارے دوست ہیں۔ ۔ ہم ایک دوسرے کی چھترول کر کے خوش ہوتے ہیں اور فورم کا بزنس بھی چلتا ہے۔ ۔ ۔سوچیں اگر پٹواری دھڑا دھڑ بند ہونے لگے تو سر پھٹول کیسے ہوگی پھر انصافین بھی بور ہوجائیں گے اور فورم پر آنا کم کردیں گے۔ ۔ ۔

(bigsmile)
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

اس راز کی حقیقت صرف نواب صاحب ہی جانتے تھے .. اور یہ عقدہ صرف نواب کی رہائی کی شکل میں ہی حل ہو سکتا ہے

نواب کو بین کرنے کی سازش آج سمجھ آئی
اگر نواب صاحب،،فورم پر ہوتے تو بے وقوفوں کو چہلیں چہلنے، اور کھیلیں کھیلنے ، کی ہمت نہ ہوتی
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
:13:..میں ابھی واہ رہ کی بین تھریڈ میں کمنٹ کیا ہے میرا کمنٹ کیو میں لگ گیا ہے
(cry)...میں کیو میں لگ گئی
(cry)...یہ میں نے کونسا جرم کیا
...ایمبولینس بلاو مجھے غش پڑنے لگی ہے
حوصلہ سے کام لیں حکومتوں کے ساتھ جیلیں ایسے ہی جڑی ہوتی ہیں جیسے پھولوں کے ساتھ کانٹے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف سر جی از رائٹ، پٹواریوں کو بین نا کیا جائے یہ سارے پٹواری ہمارے دوست ہیں۔ ۔ ہم ایک دوسرے کی چھترول کر کے خوش ہوتے ہیں اور فورم کا بزنس بھی چلتا ہے۔ ۔ ۔سوچیں اگر پٹواری دھڑا دھڑ بند ہونے لگے تو سر پھٹول کیسے ہوگی پھر انصافین بھی بور ہوجائیں گے اور فورم پر آنا کم کردیں گے۔ ۔ ۔

(bigsmile)

گڑیا جی!! باقی انصافین سے تو مسلہ نہیں لیکن جب کوئی پھٹکاری قسم کا ماڈ یا ممبر ٹکر جائے تو امیدیں دم توڑنے لگتی ہیں۔
:(​
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
:13:..میں ابھی واہ رہ کی بین تھریڈ میں کمنٹ کیا ہے میرا کمنٹ کیو میں لگ گیا ہے
(cry)...میں کیو میں لگ گئی
(cry)...یہ میں نے کونسا جرم کیا
...ایمبولینس بلاو مجھے غش پڑنے لگی ہے

ایمبولینس بلانے کی ضرورت نہیں۔ ۔ ۔ تھوڑا سا اچار نادان سے لے کر کھالیں۔ ۔ ۔ہوش ٹھکانے مطلب افاقہ ہوگا۔ ۔ ۔ ۔

;)
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
:13:..میں ابھی واہ رہ کی بین تھریڈ میں کمنٹ کیا ہے میرا کمنٹ کیو میں لگ گیا ہے
(cry)...میں کیو میں لگ گئی
(cry)...یہ میں نے کونسا جرم کیا
...ایمبولینس بلاو مجھے غش پڑنے لگی ہے

Ambulance%20Male.jpg
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)

سر جی سارا قصور اس نگوڑی انگلش کا ہے جو کبھی بھیجے میں سما ہی نہ سکی

:(

kher ab inkasar se kaam na lein.. Iss muamlay mein qasoor english ka nahin apkay ander chupa benefit of doubt hai jo aap theekra sb ko dena chahtay hein :)...

albatta phir bhi ban tou nai banta tha, halki si serzanish chahay ho jati... iss baat se mein ittefaq kerta hun.. aur aap nay kisi post mein kaha k aap hamesha mods mein se sirf Adeel aur Waseem bhai ko he request kertay hein.. iss se bhi mukammal ittefaq.. dono hazrat boht smajhdaar hein aur akser insaf se kaam letay hein..
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

گڑیا جی!! باقی انصافین سے تو مسلہ نہیں لیکن جب کوئی پھٹکاری قسم کا ماڈ یا ممبر ٹکر جائے تو امیدیں دم توڑنے لگتی ہیں۔
:(​

کبھی کبھی گدھوں کو باپ بنانا پڑتا ہے۔ ۔ ۔سرجی پٹواریوں سے اچھا یہ سبق اور کوئی نہیں پڑھتا
اب وقت ہے کہ پڑھے ہوئے پر عمل بھی کریں۔ ۔ ۔
۔

(bigsmile)
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
تا ری بھائی کو بے شک طالبان نے برین واش کردیا ہے لیکن کبھی کبھی اپنی پرانی ڈگر پر آجاتے ہیں ،نہ کبھی لایک اور ہی تھینکس بس اپنی سنا کر وہ جا ،چلو کوی بات نہیں اپنا اصول ہے کہ ٹی جسکے نام میں آئے وہ بے وفائی تو کرے گا پر لوٹ کر پھر حلقہ یاراں میں ضرور آئے گا

:biggthumpup:

(hmm)

Atif
Mecbeth
Fatema
Muntazir
Khan_Sultan

and most popular
(bigsmile)
PTI
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Silent thinking by Chuhadry::: humm legta hain sub say pehlay is Atif kay bachay ko BAN kerna peray ga…. subha say is forum per wabal machya howa hain ….

:):P:P

مجھے یہ غش منہہ اندھیرے یعنی صبح گیارہ بجے پڑا تھا اسی لئے شدتِ غم سے نڈھال ہوکر میں نے یہ تھریڈ بنایا تھا، لیکن شکر ہے کہ تھریڈ بناتے ہی پتہ چلا کہ میں کیو میں نہیں ہوں اور حالات نارمل ہیں۔ اسی خوشی میں صبح سے قلانچیں بھر رہا ہوں اور باز نہیں آتا ہوں، حالانکہ میری یہ قلانچیں چودھری کے دل پر ٹھپ ٹھپ کرکے لگ رہی ہونگی۔
(bigsmile)​
 
shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)
ban krny k leay koi solid reason tu ho....na k personal grudge k leay ap MOD bny,,,,,yahan sy he insan k zerf ka pta chalta hai,,,bat agr buri lagi tu ap thread py comments main clear kero ,,,,na k authority ka najahaiz fiada utyao....
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا پرزور اھتجاج ریکارڈ کیا جائے
پٹواریوں کو با عزت بری کیا جائے

ویسے بھی وہ آرمی کے خلاف کی بورڈ فائٹ ہی کر سکتے ہیں اور کچھ نہیں۔ ۔ یہ بات راحیل شریف بھی جانتے ہیں

شکریہ راحیل شریف

;)
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top