عدیل اور وسیم سے رہنمائی درکار ہے

Status
Not open for further replies.

Bret Hawk

Senator (1k+ posts)
ہمارا پرزور اھتجاج ریکارڈ کیا جائے
پٹواریوں کو با عزت بری کیا جائے

ویسے بھی وہ آرمی کے خلاف کی بورڈ فائٹ ہی کر سکتے ہیں اور کچھ نہیں۔ ۔ یہ بات راحیل شریف بھی جانتے ہیں

شکریہ راحیل شریف

;)

Yeh aapki khush fehmi hi rahay gi. Establishment tu aik taraf koi waqt ka peghambar bhi ager nainsafi pay utar jaye tu log baghawat pay utar atay hain. Isi Pakistan Army ko maazi qareeb aur haal main Bengali, Baloch aur ab Pakhtun Taliban ki shorash ka saamna karna parra hay.

Baghawat ki ibtida Keyboard / pen & paper say hi haute hay aur logical conclusion armed resistance say.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ban krny k leay koi solid reason tu ho....na k personal grudge k leay ap MOD bny,,,,,yahan sy he insan k zerf ka pta chalta hai,,,bat agr buri lagi tu ap thread py comments main clear kero ,,,,na k authority ka najahaiz fiada utyao....

شہزادی جی!! فورم پر واپسی پر خوش آمدید

آپ نے کہیں پی ٹی آئی چھوڑ تو نہیں دی؟؟

ماشاللہ انصاف اور عقل سے لبریز گفتگو کررہی ہیں آج تو خلاف معمول

(omg)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh aapki khush fehmi hi rahay gi. Establishment tu aik taraf koi waqt ka peghambar bhi ager nainsafi pay utar jaye tu log baghawat pay utar atay hain. Isi Pakistan Army ko maazi qareeb aur haal main Bengali, Baloch aur ab Pakhtun Taliban ki shorash ka saamna karna parra hay.

Baghawat ki ibtida Keyboard / pen & paper say hi haute hay aur logical conclusion armed resistance say.

سب اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں۔ ۔ ۔آرمی بھی۔ ۔ ۔اس وقت آرمی جو کررہی ہے بالکل ٹھیک کررہی ہے

شکریہ راحیل شریف

shahzadi mughal

Senator (1k+ posts)

شہزادی جی!! فورم پر واپسی پر خوش آمدید

آپ نے کہیں پی ٹی آئی چھوڑ تو نہیں دی؟؟

ماشاللہ انصاف اور عقل سے لبریز گفتگو کررہی ہیں آج تو خلاف معمول

(omg)

:lol:
shukrea sir,,,,,

ALHAMDOLLILAH sir abi tak insafian he hun,,,,PTI chorny ka irada b nai sir
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
واہ رے جی اور باوا جی کو رہا کرو یہ نہ انصافی ہے

منجانب: انصافی
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
، شکایت کرتے وقت موڈ کو صرف اتنا لکھ سکتے ہیں کہ "اوے بیغیرتا کتھے ستا پیا ویں ؟ اٹھ ،اینہوں پٹا پا نئیں تے ایہدی میں آپ بند کرناں واں" اس سے زیادہ ایک لفظ بھی مت لکھیں کیونکہ بدتمیزی کا احتمال ہوگا

:lol::lol::lol::lol::lol:بہت اچھے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
واہ رے جی اور باوا جی کو رہا کرو یہ نہ انصافی ہے

منجانب: انصافی

میں انڈورس کرتا ہوں. خاص طور پے اسکو جو سٹوپڈ ترین بات کر کے پندرہ بیس ہنسنے والی منڈیاں خود ہی بنا دیتا ہے
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
میں انڈورس کرتا ہوں. خاص طور پے اسکو جو سٹوپڈ ترین بات کر کے پندرہ بیس ہنسنے والی منڈیاں خود ہی بنا دیتا ہے
باوا جی برے انسان نہیں ہیں بس کبھی کبھی لچ تلنے میں بھول چوک ہو جاتی ہے اور وہ که جاتے ہیں جو کہ نہیں کہنا چاہیے
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
ماشااللہ،آج تو سارے اکاؤنٹنٹ (پٹواری) یہاں ہی اکھٹے ہووے ہیں،میں بھی رہائی کی گزارش کرتی ہوں
 
Bret Hawk

Senator (1k+ posts)
سب اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں۔ ۔ ۔آرمی بھی۔ ۔ ۔اس وقت آرمی جو کررہی ہے بالکل ٹھیک کررہی ہے

شکریہ راحیل شریف

Good if this turned out to be the truth. Waisey mujhay nahi lagta kay Army nay pichlay 68 bars main koi sabaq seekha ho.

Btw Army kaunsa kaam theek kar rahi hay? Kiski validation say? Aur iska koi proof ‘Majboor Pakistani Media’ ki reporting kay ilawa?
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Good if this turned out to be the truth. Waisey mujhay nahi lagta kay Army nay pichlay 68 bars main koi sabaq seekha ho.

Btw Army kaunsa kaam theek kar rahi hay? Kiski validation say? Aur iska koi proof ‘Majboor Pakistani Media’ ki reporting kay ilawa?

آنکھوں دیکھا پروف تو کراچی کلین اپ آپریشن ہے۔ ۔ ۔
الحمدللہ

شکریہ راحیل شریف
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی برے انسان نہیں ہیں بس کبھی کبھی لچ تلنے میں بھول چوک ہو جاتی ہے اور وہ که جاتے ہیں جو کہ نہیں کہنا چاہیے

بھائی فارم پر کوئی کیا اچھا یا برا ہو سکتا ہے. میں نے تو آپ کی بات کو انڈورس کیا ہے کے اسطرح کی سٹوپڈ اشیا ے غیر ضروری کو بھی بین نہی کرنا چاہیے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
جی اوچودہری - یہاں اہل بیت کو اور صحابہ کرام کو گالیاں بکی گئیں پر تیری موڈریٹری نا جاگی - یہاں لوگوں کو ماؤں بہنوں کی گالیاں دی گئیں پر تیری موڈریٹری نا جاگی -یہاں ہر طرف گنجا گنجا اور پٹواری پٹواری ہوتی رہی پر تیری موڈریٹری نا جاگی

- تیری موڈریٹری تب جاگی جب تم پر تھوڑی سی تنقید کی گئی-اس سے ثابت ہوتا ہے کہ تم چھوٹے دل کے انسان ہو جو تھوڑی سی بھی ذاتی تنقید برداشت نہیں کر سکتا اور جو ذاتی بدلہ اپنی موڈریٹری کی آڑ میں لے سکتا ہے پر تنقید کا جواب نہیں دے سکتا

ہن مینوں وی بین کر دے

پس تحریر: اگر تنقید کا اتنا ہی ڈر تھا تو اس تھریڈ پر کمنٹ کرکے پنگا کیوں لیا تھا

اس راز کی حقیقت صرف نواب صاحب ہی جانتے تھے .. اور یہ عقدہ صرف نواب کی رہائی کی شکل میں ہی حل ہو سکتا ہے

Ye Jali Nawab kion ban hoa he? Waise tu crap hi likhta hai, magar phir bhi me kisi ke bhi permanent ban ke khilaf hoon. Saza dee ke raha kardo takee nasihat rahe.
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ڈیموکریٹ یار غلطی سے ڈس لائیک لگ گیا ، معافی کا طلبگار

(thumbsdown)

عزیزم برادران ،میرا اس فورم پر دوبارہ لوٹنے کا کوئی ارادہ ہرگز نہیں تھا ،لیکن اس تھریڈ کو دیکھ کر جو کہ محترم عاطف نے ہمارے کچھ دوستوں کی حمایت میں اور اس اڈمن کے تعصب سے پردہ اٹھایا ہے کمینٹ کرنا ضروری تھا

یہ نیا اڈمن ،جس کی پیدائش سپتمبر میں ہوئی اور والدین نے اسکا نام چودھری رکھ دیا ،پہلے ایک بندا گھمنڈی ،پھر اوپر سے نام بھی چودھری ،غرور اور تکبر تو آنا ہی ہے
میں آپ کو اس نام نہاد اڈمن کی پچھلی تمام بین ہسٹری دے سکتا ہوں جہاں پر اس نے لوگوں کو مستقل بین کیا اور وجہ اس پر تنقید تھی،عمران پر تنقید تھی یا پھر فوجی گماشتوں پر
مجھے کچھ دن پہلے بین کیا گیا لیکن میں خدا کو حاضر نظر جان کر کہتا ہوں مینے کسی کو نہ تو قوٹ کیا تھا اور نہ ہی کسی کو گالی دی تھی ،لیکن چونکہ ماضی قریب میں اس چودھری کو تنبہی کر چکا تھا کے اڈمن بنو اگر سیاست کا شوق ہے تو میدان میں آ جایو تو اسکا بدلہ لے لیا گیا ابھی بھی کہتا ہوں ،غیرت دکھایو کیا ہیجڑوں کی طرح وار کرتے ہو اور ہر اس بندا کو بین کر رہے ہو جس کی سوچ تم سے متفق نہیں

اب مجھے بین کرنا ہے تو کر دے ،لعنت تیری اس چودھراہٹ پر جس میں انسانیت نام کی چیز نہیں

khandimagi

Minister (2k+ posts)
باوا جی برے انسان نہیں ہیں بس کبھی کبھی لچ تلنے میں بھول چوک ہو جاتی ہے اور وہ که جاتے ہیں جو کہ نہیں کہنا چاہیے

باوا جی کے چکر میں دادا جی،،یعنی نواب صاحب کو نہ بھول جانا
مجھے تو لگتاہے یہ سارا چکر،،تحریک نوابی،،کو بھلانے کیلئے ہے
محترمہ،معظمہ،مکرمہ،،جنابہ عینی صاحبہ کا ،،کی بورڈ بھی سخت خطرے میں نظر آتا ہے
 
Bret Hawk

Senator (1k+ posts)
آنکھوں دیکھا پروف تو کراچی کلین اپ آپریشن ہے۔ ۔ ۔
الحمدللہ

شکریہ راحیل شریف

Rashid Godail kay hamla-awar abhi tak pakray nahin gaye, Hakeem Mohd. Saeed kay qatilun ka aaj tak pata nahin chal saka, extortion (Bhata khori) usi tara jarri o sari hay, Target killing kam zaroor huwe mager ruki nahin abhi tak and most importantly;

Where are the convictions of the goons who have been nabbed by Rangers and other law enforcement agencies since Sep 2013? Sirf pakar kay company ki mashhori hi karwani haute hay Fauj ki ya in darindo ko saza dilwanay ka koi concept bhi hay Army kay institution main?

Ya hamesha ki tarah in qaidiun ko political bargaining and exigency kay taur pay use kia jayega? Convictions kitni huwien hain abhi tak? That is my central question?
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top